SaaliheenSign in
61

الصف

As-Saf · Medinan · 14 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 9 Ayahs

قول و فعل کی مطابقت 1–4

سَبَّحَتسبیح کی ہے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے
مَاہر چیز نے جو
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں میں ہے
وَمَااور جو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۖالْاَرْضِۚزمین میں ہے
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
لِمَکیوں
تَقُولُونَتَقُوْلُوْنَتم کہتے ہو
مَاوہ جو
لَانہیں
تَفۡعَلُونَتَفْعَلُوْنَتم کرتے

مومنو! تم ایسی باتیں کیوں کہا کرتے ہو جو کیا نہیں کرتے

كَبُرَبڑا ہے
مَقۡتًامَقْتًابغض میں۔ ناراضگی میں
عِندَعِنْدَہاں
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
أَناَنْکہ
تَقُولُواْتَقُوْلُوْاتم کہو
مَاوہ جو
لَانہیں
تَفۡعَلُونَتَفْعَلُوْنَتم کرتے

خدا اس بات سے سخت بیزار ہے کہ ایسی بات کہو جو کرو نہیں

إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُحِبُّمحبت رکھتا ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں سے
يُقَٰتِلُونَيُقَاتِلُوْنَجو جنگ کرتے ہیں
فِيفِيْمیں
سَبِيلِهِۦسَبِيْلِهٖاس کے راستے (میں)
صَفّٗاصَفًّاصف بستہ ہو کر۔ صف بنا کر
كَأَنَّهُمكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
بُنۡيَٰنٞبُنْيَانٌدیوار ہیں۔ عمارت ہیں
مَّرۡصُوصٞمَّرْصُوْصٌسیسہ پلائی ہوئی

جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں

1 جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے 2 مومنو! تم ایسی باتیں کیوں کہا کرتے ہو جو کیا نہیں کرتے 3 خدا اس بات سے سخت بیزار ہے کہ ایسی بات کہو جو کرو نہیں 4 جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں

موسیٰ، عیسیٰ اور احمد کی بشارت 5–6

وَإِذۡوَاِذْاور جب
قَالَکہا
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ نے
لِقَوۡمِهِۦلِقَوْمِهٖاپنی قوم سے
يَٰقَوۡمِيٰقَوْمِاے میری قوم
لِمَکیوں
تُؤۡذُونَنِيتُو͏ٔ͏ْذُوْنَنِيْتم مجھ کو اذیت دیتے ہو
وَقَدوَقَدْحالانکہ تحقیق
تَّعۡلَمُونَتَّعْلَمُوْنَتم جانتے ہو
أَنِّياَنِّيْبیشک میں
رَسُولُرَسُوْلُرسول ہوں
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
إِلَيۡكُمۡۖاِلَيْكُمْؕتمہاری طرف
فَلَمَّاپھر جب
زَاغُوٓاْزَاغُوْٓاوہ ٹیڑھے ہوئے
أَزَاغَاَزَاغَٹیڑھا کردیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
قُلُوبَهُمۡۚقُلُوْبَهُمْؕان کے دلوں کو
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
لَانہیں
يَهۡدِييَهْدِيہدایت دیتا
ٱلۡقَوۡمَالْقَوْمَقوم کو
ٱلۡفَٰسِقِينَالْفٰسِقِيْنَفاسق

اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا

وَإِذۡوَاِذْاور جب
قَالَکہا
عِيسَىعِيْسَيعیسیٰ
ٱبۡنُابْنُابن
مَرۡيَمَمَرْيَمَمریم نے
يَٰبَنِيٓيٰبَنِيْٓاے بنی
إِسۡرَٰٓءِيلَاِسْرَا࢜ءِيْلَاسرائیل
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
رَسُولُرَسُوْلُرسول ہوں
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
إِلَيۡكُماِلَيْكُمْتمہاری طرف
مُّصَدِّقٗامُّصَدِّقًاتصدیق کرنے والا ہوں
لِّمَاواسطے اس کے جو
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
يَدَيَّمیرے آگے ہے
مِنَسے
ٱلتَّوۡرَىٰةِالتَّوْرٰىةِتورات میں سے
وَمُبَشِّرَۢاوَمُبَشِّرًاۢاور خوش خبری دینے والا ہوں
بِرَسُولٖبِرَسُوْلٍایک رسول کی
يَأۡتِييَّاْتِيْآئے گا
مِنۢمِنْۢسے
بَعۡدِيبَعْدِيمیرے بعد
ٱسۡمُهُۥٓاسْمُهٗٓاس کا نام
أَحۡمَدُۖاَحْمَدُؕاحمد ہوگا
فَلَمَّاپھر جب
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْوہ آیا ان کے پاس
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِساتھ روشن دلائل کے
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
هَٰذَاهٰذَایہ
سِحۡرٞسِحْرٌجادو ہے
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلا

اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ نے کہا کے اے بنی اسرائیل میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں (اور) جو (کتاب) مجھ سے پہلے آچکی ہے (یعنی) تورات اس کی تصدیق کرتا ہوں اور ایک پیغمبر جو میرے بعد آئیں گے جن کا نام احمدﷺ ہوگا ان کی بشارت سناتا ہوں۔ (پھر) جب وہ ان لوگوں کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے

5 اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا 6 اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ نے کہا کے اے بنی اسرائیل میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں (اور) جو (کتاب) مجھ سے پہلے آچکی ہے (یعنی) تورات اس کی تصدیق کرتا ہوں اور ایک پیغمبر جو میرے بعد آئیں گے جن کا نام احمدﷺ ہوگا ان کی بشارت سناتا ہوں۔ (پھر) جب وہ ان لوگوں کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے

اسلام کا غلبہ 7–9

وَمَنۡوَمَنْاور کون
أَظۡلَمُاَظْلَمُبڑا ظالم ہے
مِمَّنِاس سے جو
ٱفۡتَرَىٰافْتَرٰيگھڑے
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر)
ٱلۡكَذِبَالْكَذِبَجھوٹ کو
وَهُوَحالانکہ وہ
يُدۡعَىٰٓيُدْعٰٓيبلایا جاتا ہو
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡإِسۡلَٰمِۚالْاِسْلَامِؕاسلام کی (طرف)
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
لَانہیں
يَهۡدِييَهْدِيہدایت دیتا
ٱلۡقَوۡمَالْقَوْمَقوم کو
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم

اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا

يُرِيدُونَيُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
لِيُطۡفِـُٔواْلِيُطْفِـُٔوْاکہ بجھادیں
نُورَنُوْرَنور کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
بِأَفۡوَٰهِهِمۡبِاَفْوَاهِهِمْاپنے مونہوں سے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
مُتِمُّپورا کرنے والا ہے
نُورِهِۦنُوْرِهٖاپنے نور کو
وَلَوۡوَلَوْاور اگرچہ
كَرِهَناپسند کرتے ہوں
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافر

یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں

هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات ہے
أَرۡسَلَاَرْسَلَجس نے بھیجا
رَسُولَهُۥرَسُوْلَهٗاپنے رسول کو
بِٱلۡهُدَىٰبِالْهُدٰيہدایت کے ساتھ
وَدِينِوَدِيْنِاور دین
ٱلۡحَقِّالْحَقِّحق کے ساتھ
لِيُظۡهِرَهُۥلِيُظْهِرَهٗتاکہ غالب کردے اس کو
عَلَىعَلَياوپر
ٱلدِّينِالدِّيْنِدین کے
كُلِّهِۦكُلِّهٖسارے کے سارے اس کے
وَلَوۡوَلَوْاور اگرچہ
كَرِهَناپسند کریں
ٱلۡمُشۡرِكُونَالْمُشْرِكُوْنَمشرک

وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے اور سب دینوں پر غالب کرے خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے

7 اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا 8 یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں 9 وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے اور سب دینوں پر غالب کرے خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے

Ruku 2 of 2 · 5 Ayahs

ایمان اور جہاد کے ذریعے نجات 10–13

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
هَلۡهَلْکیا
أَدُلُّكُمۡاَدُلُّكُمْمیں رہنمائی کروں تمہاری
عَلَىٰعَلٰياوپر
تِجَٰرَةٖتِجَارَةٍایک تجارت
تُنجِيكُمتُنْجِيْكُمْکے بچائے تم کو
مِّنۡمِّنْسے
عَذَابٍعذاب (سے)
أَلِيمٖاَلِيْمٍدردناک

مومنو! میں تم کو ایسی تجارت بتاؤں جو تمہیں عذاب الیم سے مخلصی دے

تُؤۡمِنُونَتُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَتم ایمان لاؤ
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرَسُولِهِۦوَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
وَتُجَٰهِدُونَوَتُجَاهِدُوْنَاور تم جہاد کرو
فِيفِيْمیں
سَبِيلِسَبِيْلِراستے (میں)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
بِأَمۡوَٰلِكُمۡبِاَمْوَالِكُمْاپنے مالوں کے ساتھ
وَأَنفُسِكُمۡۚوَاَنْفُسِكُمْؕاور اپنی جانوں کے ساتھ
ذَٰلِكُمۡذٰلِكُمْیہ بات
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
لَّكُمۡلَّكُمْتمہارے لیے
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَتم علم رکھتے

(وہ یہ کہ) خدا پر اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

يَغۡفِرۡيَغْفِرْبخش دے گا
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
ذُنُوبَكُمۡذُنُوْبَكُمْتمہارے گناہوں کو
وَيُدۡخِلۡكُمۡوَيُدْخِلْكُمْاور داخل کرے گا تم کو
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے سے
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
وَمَسَٰكِنَوَمَسٰكِنَاور گھروں (میں)
طَيِّبَةٗطَيِّبَةًپاکیزہ
فِيفِيْمیں
جَنَّٰتِجَنّٰتِباغوں (میں )
عَدۡنٖۚعَدْنٍؕہمیشگی کے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہی ہے
ٱلۡفَوۡزُالْفَوْزُکامیابی
ٱلۡعَظِيمُالْعَظِيْمُبڑی

وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تم کو باغہائے جنت میں جن میں نہریں بہہ رہیں ہیں اور پاکیزہ مکانات میں جو بہشت ہائے جاودانی میں (تیار) ہیں داخل کرے گا۔ یہ بڑی کامیابی ہے

وَأُخۡرَىٰوَاُخْرٰياور دوسری چیز
تُحِبُّونَهَاۖتُحِبُّوْنَهَاؕتم محبت رکھتے ہو اس سے
نَصۡرٞنَصْرٌمدد
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی طرف (سے )
وَفَتۡحٞوَفَتْحٌاور فتح
قَرِيبٞۗقَرِيْبٌؕقریبی قریبی
وَبَشِّرِاور خوش خبری دو
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنو کو

اور ایک اور چیز جس کو تم بہت چاہتے ہو (یعنی تمہیں) خدا کی طرف سے مدد (نصیب ہوگی) اور فتح عنقریب ہوگی اور مومنوں کو (اس کی) خوشخبری سنا دو

10 مومنو! میں تم کو ایسی تجارت بتاؤں جو تمہیں عذاب الیم سے مخلصی دے 11 (وہ یہ کہ) خدا پر اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے 12 وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تم کو باغہائے جنت میں جن میں نہریں بہہ رہیں ہیں اور پاکیزہ مکانات میں جو بہشت ہائے جاودانی میں (تیار) ہیں داخل کرے گا۔ یہ بڑی کامیابی ہے 13 اور ایک اور چیز جس کو تم بہت چاہتے ہو (یعنی تمہیں) خدا کی طرف سے مدد (نصیب ہوگی) اور فتح عنقریب ہوگی اور مومنوں کو (اس کی) خوشخبری سنا دو

حواریوں کی مثال 14

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
كُونُوٓاْكُوْنُوْٓاہوجاؤ
أَنصَارَاَنْصَارَمددگار
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
كَمَاجیسے
قَالَکہا تھا
عِيسَىعِيْسَيعیسیٰ
ٱبۡنُابْنُابن
مَرۡيَمَمَرْيَمَمریم نے
لِلۡحَوَارِيِّـۧنَلِلْحَوَارِيّٖنَحواریوں سے
مَنۡمَنْکون
أَنصَارِيٓاَنْصَارِيْٓمیرا مددگار ہوگا
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِۖاللّٰهِؕاللہ کی
قَالَکہا
ٱلۡحَوَارِيُّونَالْحَوَارِيُّوْنَحواریوں نے
نَحۡنُنَحْنُہم ہیں
أَنصَارُاَنْصَارُمددگار
ٱللَّهِۖاللّٰهِاللہ کے
فَـَٔامَنَتفَاٰمَنَتْتو ایمان لایا
طَّآئِفَةٞطَّا࢜ىِٕفَةٌایک گروہ
مِّنۢمِّنْۢسے
بَنِيٓبَنِيْٓبنی
إِسۡرَٰٓءِيلَاِسْرَا࢜ءِيْلَاسرائیل میں سے
وَكَفَرَتوَكَفَرَتْاور انکار کردیا
طَّآئِفَةٞۖطَّا࢜ىِٕفَةٌۚایک گروہ نے
فَأَيَّدۡنَافَاَيَّدْنَاتو تائید کی ہم نے۔ مدد کی ہم نے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
عَلَىٰعَلٰياوپر
عَدُوِّهِمۡعَدُوِّهِمْان کے دشمنوں کے
فَأَصۡبَحُواْفَاَصْبَحُوْاتو ہوگئے وہ
ظَٰهِرِينَظٰهِرِيْنَغالب آنے والے

مومنو! خدا کے مددگار بن جاؤ جیسے عیسیٰ ابن مریم نے حواریوں سے کہا کہ بھلا کون ہیں جو خدا کی طرف (بلانے میں) میرے مددگار ہوں۔ حواریوں نے کہا کہ ہم خدا کے مددگار ہیں۔ تو بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ تو ایمان لے آیا اور ایک گروہ کافر رہا۔ آخر الامر ہم نے ایمان لانے والوں کو ان کے دشمنوں کے مقابلے میں مدد دی اور وہ غالب ہوگئے

14 مومنو! خدا کے مددگار بن جاؤ جیسے عیسیٰ ابن مریم نے حواریوں سے کہا کہ بھلا کون ہیں جو خدا کی طرف (بلانے میں) میرے مددگار ہوں۔ حواریوں نے کہا کہ ہم خدا کے مددگار ہیں۔ تو بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ تو ایمان لے آیا اور ایک گروہ کافر رہا۔ آخر الامر ہم نے ایمان لانے والوں کو ان کے دشمنوں کے مقابلے میں مدد دی اور وہ غالب ہوگئے