SaaliheenSign in
62

الجمعة

Al-Jumu'ah · Medinan · 11 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Hizb 56
Ruku 1 of 2 · 8 Ayahs

امیوں میں نبی کی بعثت 1–4

يُسَبِّحُتسبیح کررہی ہے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ ہی کے لیے
مَاہر وہ چیز جو
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمان میں ہے
وَمَااور جو
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین میں ہے
ٱلۡمَلِكِالْمَلِكِجو بادشاہ ہے
ٱلۡقُدُّوسِالْقُدُّوْسِنہایت پاکیزہ
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِزبردست
ٱلۡحَكِيمِالْحَكِيْمِحکمت والا

جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے

هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
بَعَثَجس نے بھیجا
فِيمیں
ٱلۡأُمِّيِّـۧنَالْاُمِّيّٖنَان پڑھ لوگوں (میں)
رَسُولٗارَسُوْلًاایک رسول
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْانہی میں سے
يَتۡلُواْيَتْلُوْاجو پڑھتا ہے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
ءَايَٰتِهِۦاٰيٰتِهٖاس کی آیات
وَيُزَكِّيهِمۡوَيُزَكِّيْهِمْاور ان کا تزکیہ کرتا ہے
وَيُعَلِّمُهُمُاور سکھاتا ہے ان کو
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
وَٱلۡحِكۡمَةَوَالْحِكْمَةَࣗاور حکمت
وَإِنوَاِنْاور بیشک
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
مِنمِنْسے
قَبۡلُقَبْلُاس سے پہلے
لَفِيلَفِيْالبتہ میں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی میں
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکھلی

وہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) کو پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس ے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے

وَءَاخَرِينَوَّاٰخَرِيْنَاور کچھ دوسرے
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے
لَمَّاحالانکہ (نہیں)
يَلۡحَقُواْيَلْحَقُوْاوہ ملے
بِهِمۡۚبِهِمْؕان کے ساتھ
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
فَضۡلُفَضْلُفضل ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
يُؤۡتِيهِيُو͏ٔ͏ْتِيْهِدیتا ہے اسے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۚيَّشَا࢜ءُؕوہ چاہتا ہے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
ذُووالا ہے
ٱلۡفَضۡلِالْفَضْلِفضل (والا ہے)
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِبڑے

یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

1 جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے 2 وہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) کو پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس ے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے 3 اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے 4 یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

بے عمل اہلِ کتاب کی مثال 5–8

مَثَلُمثال
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی
حُمِّلُواْحُمِّلُواجو اٹھوائے گئے
ٱلتَّوۡرَىٰةَالتَّوْرٰىةَتورات
ثُمَّپھر
لَمۡلَمْنہ
يَحۡمِلُوهَايَحْمِلُوْهَاانہوں نے اٹھایا اس کو
كَمَثَلِمانند مثال
ٱلۡحِمَارِالْحِمَارِگدھے کے ہے
يَحۡمِلُيَحْمِلُجو اٹھاتا ہے
أَسۡفَارَۢاۚاَسْفَارًاؕبوجھ
بِئۡسَبِي͏ٔ͏ْسَبری ہے
مَثَلُمثال
ٱلۡقَوۡمِالْقَوْمِاس قوم کی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَجنہوں نے
كَذَّبُواْكَذَّبُوْاجھٹلایا
بِـَٔايَٰتِبِاٰيٰتِآیات کو
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کی
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
لَانہیں
يَهۡدِييَهْدِيہدایت دیتا
ٱلۡقَوۡمَالْقَوْمَقوم کو
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم

جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل) کو نہ اٹھایا ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
هَادُوٓاْهَادُوْٓاجو یہودی بنے ہو
إِناِنْاگر
زَعَمۡتُمۡزَعَمْتُمْتم زعم رکھتے ہو۔ گھمنڈ رکھتے ہو۔ سمجھتے ہو
أَنَّكُمۡاَنَّكُمْبیشک تم
أَوۡلِيَآءُاَوْلِيَا࢜ءُدوست ہو
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے
مِنمِنْسے
دُونِدُوْنِسوا
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں کے
فَتَمَنَّوُاْفَتَمَنَّوُاپس تم تمنا کرو
ٱلۡمَوۡتَالْمَوْتَموت کی
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو

وَلَااور نہ
يَتَمَنَّوۡنَهُۥٓيَتَمَنَّوْنَهٗٓوہ تمنا کریں گے اس کی
أَبَدَۢااَبَدًاۢکبھی بھی
بِمَابوجہ اس کے جو
قَدَّمَتۡقَدَّمَتْآگے بھیجا
أَيۡدِيهِمۡۚاَيْدِيْهِمْؕان کے ہاتھوں نے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
عَلِيمُۢعَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
بِٱلظَّٰلِمِينَبِالظّٰلِمِيْنَظالموں کو

اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡمَوۡتَالْمَوْتَموت
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
تَفِرُّونَتَفِرُّوْنَتم بھاگتے ہو
مِنۡهُمِنْهُاس سے
فَإِنَّهُۥفَاِنَّهٗتو بیشک وہ
مُلَٰقِيكُمۡۖمُلٰقِيْكُمْملنے والی ہے تم سے
ثُمَّپھر
تُرَدُّونَتُرَدُّوْنَتم لوٹائے جاؤ گے
إِلَىٰاِلٰيطرف
عَٰلِمِعٰلِمِجاننے والے
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب کے
وَٱلشَّهَٰدَةِوَالشَّهَادَةِاور حاضر کے
فَيُنَبِّئُكُمفَيُنَبِّي͏ٔ͏ُكُمْپھر وہ بتادے گا تم کو
بِمَاساتھ اس کے جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا

5 جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل) کو نہ اٹھایا ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا 6 کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو 7 اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے 8 کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا

Ruku 2 of 2 · 3 Ayahs

جمعہ کی نماز 9–11

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
إِذَااِذَاجب
نُودِيَنُوْدِيَپکارا جائے
لِلصَّلَوٰةِلِلصَّلٰوةِنماز کے لیے
مِنمِنْکے
يَوۡمِيَّوْمِدن
ٱلۡجُمُعَةِالْجُمُعَةِجمعہ کے
فَٱسۡعَوۡاْفَاسْعَوْاتو دوڑو
إِلَىٰاِلٰيطرف
ذِكۡرِذِكْرِذکر کی (طرف )
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَذَرُواْوَذَرُوااور چھوڑ دو
ٱلۡبَيۡعَۚالْبَيْعَؕتجارت
ذَٰلِكُمۡذٰلِكُمْیہ
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
لَّكُمۡلَّكُمْتمہارے لیے
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْتم
تَعۡلَمُونَتَعْلَمُوْنَعلم رکھتے ہو

مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
قُضِيَتِپوری ہوجائے
ٱلصَّلَوٰةُالصَّلٰوةُنماز
فَٱنتَشِرُواْفَانْتَشِرُوْاتو پھیل جاؤ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَٱبۡتَغُواْوَابْتَغُوْااور تلاش کرو
مِنمِنْسے
فَضۡلِفَضْلِفضل میں (سے)
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَٱذۡكُرُواْوَاذْكُرُوااور ذکر کرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کا
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت
لَّعَلَّكُمۡلَّعَلَّكُمْتاکہ تم
تُفۡلِحُونَتُفْلِحُوْنَتم فلاح پاؤ

پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ

وَإِذَاوَاِذَااور جب
رَأَوۡاْرَاَوْاانہوں نے دیکھا
تِجَٰرَةًتِجَارَةًتجارت کو
أَوۡاَوْیا
لَهۡوًالَهْوَاکھیل
ٱنفَضُّوٓاْاࣙنْفَضُّوْٓاتماشے کو مائل ہوگئے
إِلَيۡهَااِلَيْهَااس کی طرف
وَتَرَكُوكَوَتَرَكُوْكَاور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کو
قَآئِمٗاۚقَا࢜ىِٕمًاؕکھڑے۔ کھڑی حالت میں
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
مَاجو
عِندَعِنْدَپاس ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے (پاس ہے)
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
مِّنَسے
ٱللَّهۡوِاللَّهْوِکھیل تماشے
وَمِنَسے اور
ٱلتِّجَٰرَةِۚالتِّجَارَةِؕتجارت (سے)
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
خَيۡرُخَيْرُبہترین
ٱلرَّٰزِقِينَالرّٰزِقِيْنَرزق دینے والا ہے

اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

9 مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے 10 پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ 11 اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے