SaaliheenSign in
63

المنافقون

Al-Munafiqun · Medinan · 11 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 8 Ayahs

منافقین کی جھوٹی گواہی 1–4

إِذَااِذَاجب
جَآءَكَجَا࢜ءَكَآتے ہیں تیرے پاس
ٱلۡمُنَٰفِقُونَالْمُنٰفِقُوْنَمنافق
قَالُواْقَالُوْاکہتے ہیں
نَشۡهَدُنَشْهَدُہم گواہی دیتے ہیں
إِنَّكَاِنَّكَبیشک آپ
لَرَسُولُلَرَسُوْلُالبتہ رسول ہیں
ٱللَّهِۗاللّٰهِۘاللہ کے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
إِنَّكَاِنَّكَبیشک آپ
لَرَسُولُهُۥلَرَسُوْلُهٗؕالبتہ اس کے رسول ہیں
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَشۡهَدُيَشْهَدُگواہی دیتا ہے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡمُنَٰفِقِينَالْمُنٰفِقِيْنَمنافق
لَكَٰذِبُونَلَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے ہیں

(اے محمدﷺ) جب منافق لوگ تمہارے پاس آتے ہیں تو (از راہ نفاق) کہتے ہیں کہ ہم اقرار کرتے ہیں کہ آپ بےشک خدا کے پیغمبر ہیں اور خدا جانتا ہے کہ درحقیقت تم اس کے پیغمبر ہو لیکن خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ منافق (دل سے اعتقاد نہ رکھنے کے لحاظ سے) جھوٹے ہیں

ٱتَّخَذُوٓاْاِتَّخَذُوْٓاانہوں نے بنا لیا
أَيۡمَٰنَهُمۡاَيْمَانَهُمْاپنی قسموں کو
جُنَّةٗجُنَّةًڈھال
فَصَدُّواْفَصَدُّوْاتو انہوں نے روکا
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے سے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
سَآءَسَا࢜ءَکتنا برا ہے
مَاجو کچھ
كَانُواْكَانُوْاوہ ہیں
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَوہ کررہے

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور ان کے ذریعے سے (لوگوں کو) راہ خدا سے روک رہے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ جو کام یہ کرتے ہیں برے ہیں

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُمۡبِاَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ بیشک وہ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاایمان لائے
ثُمَّپھر
كَفَرُواْكَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
فَطُبِعَتو مہر لگا دی گئی
عَلَىٰعَلٰياوپر
قُلُوبِهِمۡقُلُوْبِهِمْان کے دلوں کے
فَهُمۡفَهُمْپس وہ
لَانہیں
يَفۡقَهُونَيَفْقَهُوْنَسمجھتے ہیں

یہ اس لئے کہ یہ (پہلے تو) ایمان لائے پھر کافر ہوگئے تو ان کے دلوں پر مہر لگادی گئی۔ سو اب یہ سمجھتے ہی نہیں

¼ Hizb 56

وَإِذَاوَاِذَاپھر جب
رَأَيۡتَهُمۡرَاَيْتَهُمْتم دیکھو ان کو
تُعۡجِبُكَتُعْجِبُكَاچھے لگیں گے تم کو
أَجۡسَامُهُمۡۖاَجْسَامُهُمْؕان کے جسم
وَإِنوَاِنْاور اگر
يَقُولُواْيَّقُوْلُوْاوہ بات کریں
تَسۡمَعۡتَسْمَعْتم سنتے جاؤ
لِقَوۡلِهِمۡۖلِقَوْلِهِمْؕان کی بات کو
كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
خُشُبٞخُشُبٌلکڑیاں ہیں
مُّسَنَّدَةٞۖمُّسَنَّدَةٌؕتختہ لگائی ہوئیں
يَحۡسَبُونَيَحْسَبُوْنَوہ سمجھتے ہیں
كُلَّہر
صَيۡحَةٍصَيْحَةٍسخت آواز کو
عَلَيۡهِمۡۚعَلَيْهِمْؕاپنے اوپر
هُمُوہ
ٱلۡعَدُوُّالْعَدُوُّدشمن ہیں
فَٱحۡذَرۡهُمۡۚفَاحْذَرْهُمْؕپس ڈرو ان سے۔ بچو ان سے
قَٰتَلَهُمُقٰتَلَهُمُغارت کرے ان کو
ٱللَّهُۖاللّٰهُؗاللہ
أَنَّىٰاَنّٰيکہاں سے
يُؤۡفَكُونَيُو͏ٔ͏ْفَكُوْنَوہ پھرے جاتے ہیں

اور جب تم ان (کے تناسب اعضا) کو دیکھتے ہو تو ان کے جسم تمہیں (کیا ہی) اچھے معلوم ہوتے ہیں۔ اور جب وہ گفتگو کرتے ہیں تو تم ان کی تقریر کو توجہ سے سنتے ہو (مگر فہم وادراک سے خالی) گویا لکڑیاں ہیں جو دیواروں سے لگائی گئی ہیں۔ (بزدل ایسے کہ) ہر زور کی آواز کو سمجھیں (کہ) ان پر بلا آئی۔ یہ (تمہارے) دشمن ہیں ان سے بےخوف نہ رہنا۔ خدا ان کو ہلاک کرے۔ یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں

1 (اے محمدﷺ) جب منافق لوگ تمہارے پاس آتے ہیں تو (از راہ نفاق) کہتے ہیں کہ ہم اقرار کرتے ہیں کہ آپ بےشک خدا کے پیغمبر ہیں اور خدا جانتا ہے کہ درحقیقت تم اس کے پیغمبر ہو لیکن خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ منافق (دل سے اعتقاد نہ رکھنے کے لحاظ سے) جھوٹے ہیں 2 انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور ان کے ذریعے سے (لوگوں کو) راہ خدا سے روک رہے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ جو کام یہ کرتے ہیں برے ہیں 3 یہ اس لئے کہ یہ (پہلے تو) ایمان لائے پھر کافر ہوگئے تو ان کے دلوں پر مہر لگادی گئی۔ سو اب یہ سمجھتے ہی نہیں 4 اور جب تم ان (کے تناسب اعضا) کو دیکھتے ہو تو ان کے جسم تمہیں (کیا ہی) اچھے معلوم ہوتے ہیں۔ اور جب وہ گفتگو کرتے ہیں تو تم ان کی تقریر کو توجہ سے سنتے ہو (مگر فہم وادراک سے خالی) گویا لکڑیاں ہیں جو دیواروں سے لگائی گئی ہیں۔ (بزدل ایسے کہ) ہر زور کی آواز کو سمجھیں (کہ) ان پر بلا آئی۔ یہ (تمہارے) دشمن ہیں ان سے بےخوف نہ رہنا۔ خدا ان کو ہلاک کرے۔ یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں

منافقین کا تکبر 5–8

وَإِذَاوَاِذَااور جب
قِيلَقِيْلَکہا جاتا ہے
لَهُمۡلَهُمْان سے
تَعَالَوۡاْتَعَالَوْاآؤ
يَسۡتَغۡفِرۡيَسْتَغْفِرْبخشش مانگتے ہیں
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
رَسُولُرَسُوْلُرسول
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
لَوَّوۡاْلَوَّوْاموڑتے ہیں
رُءُوسَهُمۡرُءُوْسَهُمْاپنے سروں کو
وَرَأَيۡتَهُمۡوَرَاَيْتَهُمْاور تم دیکھتے ہو ان کو
يَصُدُّونَيَصُدُّوْنَوہ باز رہتے ہیں
وَهُموَهُمْاور وہ
مُّسۡتَكۡبِرُونَمُّسْتَكْبِرُوْنَتکبر کرنے والے ہیں

اور جب ان سے کہا جائے کہ آؤ رسول خدا تمہارے لئے مغفرت مانگیں تو سر ہلا دیتے ہیں اور تم ان کو دیکھو کہ تکبر کرتے ہوئے منہ پھیر لیتے ہیں

سَوَآءٌسَوَا࢜ءٌبرابر ہے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
أَسۡتَغۡفَرۡتَاَسْتَغْفَرْتَخواہ تم بخشش مانگو
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
أَمۡاَمْیا
لَمۡلَمْنہ
تَسۡتَغۡفِرۡتَسْتَغْفِرْتم بخشش مانگو
لَهُمۡلَهُمْؕان کے لیے
لَنلَنْہرگز نہ
يَغۡفِرَيَّغْفِرَمعاف کرے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لَهُمۡۚلَهُمْؕان کو
إِنَّاِنَّکیونکہ
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَانہیں
يَهۡدِييَهْدِيہدایت دیتا
ٱلۡقَوۡمَالْقَوْمَقوم کو
ٱلۡفَٰسِقِينَالْفٰسِقِيْنَفاسق

تم ان کے لئے مغفرت مانگو یا نہ مانگو ان کے حق میں برابر ہے۔ خدا ان کو ہرگز نہ بخشے گا۔ بےشک خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا

هُمُوہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگ ہیں
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَجو کہتے ہیں
لَانہ
تُنفِقُواْتُنْفِقُوْاتم خرچ کرو
عَلَىٰعَلٰياوپر
مَنۡمَنْاس کے جو
عِندَعِنْدَپاس ہیں
رَسُولِرَسُوْلِرسول کے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يَنفَضُّواْۗيَنْفَضُّوْاؕوہ بھاگ جائیں
وَلِلَّهِوَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے ہیں
خَزَآئِنُخَزَا࢜ىِٕنُخزانے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کے
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کے
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
ٱلۡمُنَٰفِقِينَالْمُنٰفِقِيْنَمنافق لوگ
لَانہیں
يَفۡقَهُونَيَفْقَهُوْنَسمجھتے

یہی ہیں جو کہتے ہیں کہ جو لوگ رسول خدا کے پاس (رہتے) ہیں ان پر (کچھ) خرچ نہ کرو۔ یہاں تک کہ یہ (خود بخود) بھاگ جائیں۔ حالانکہ آسمانوں اور زمین کے خزانے خدا ہی کہ ہیں لیکن منافق نہیں سمجھتے

يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
لَئِنلَىِٕنْالبتہ اگر
رَّجَعۡنَآرَّجَعْنَا͏ٓلوٹے ہم
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡمَدِينَةِالْمَدِيْنَةِمدینہ کی
لَيُخۡرِجَنَّلَيُخْرِجَنَّالبتہ ضرور نکالے گا
ٱلۡأَعَزُّالْاَعَزُّزیادہ عزت والا
مِنۡهَامِنْهَااس سے
ٱلۡأَذَلَّۚالْاَذَلَّؕزیادہ ذلیل کو
وَلِلَّهِوَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے ہے
ٱلۡعِزَّةُالْعِزَّةُعزت
وَلِرَسُولِهِۦوَلِرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول کے لیے
وَلِلۡمُؤۡمِنِينَوَلِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَاور مومنوں کے لیے
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
ٱلۡمُنَٰفِقِينَالْمُنٰفِقِيْنَمنافق لوگ
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

کہتے ہیں کہ اگر ہم لوٹ کر مدینے پہنچے تو عزت والے ذلیل لوگوں کو وہاں سے نکال باہر کریں گے۔ حالانکہ عزت خدا کی ہے اور اس کے رسول کی اور مومنوں کی لیکن منافق نہیں جانتے

5 اور جب ان سے کہا جائے کہ آؤ رسول خدا تمہارے لئے مغفرت مانگیں تو سر ہلا دیتے ہیں اور تم ان کو دیکھو کہ تکبر کرتے ہوئے منہ پھیر لیتے ہیں 6 تم ان کے لئے مغفرت مانگو یا نہ مانگو ان کے حق میں برابر ہے۔ خدا ان کو ہرگز نہ بخشے گا۔ بےشک خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا 7 یہی ہیں جو کہتے ہیں کہ جو لوگ رسول خدا کے پاس (رہتے) ہیں ان پر (کچھ) خرچ نہ کرو۔ یہاں تک کہ یہ (خود بخود) بھاگ جائیں۔ حالانکہ آسمانوں اور زمین کے خزانے خدا ہی کہ ہیں لیکن منافق نہیں سمجھتے 8 کہتے ہیں کہ اگر ہم لوٹ کر مدینے پہنچے تو عزت والے ذلیل لوگوں کو وہاں سے نکال باہر کریں گے۔ حالانکہ عزت خدا کی ہے اور اس کے رسول کی اور مومنوں کی لیکن منافق نہیں جانتے

Ruku 2 of 2 · 3 Ayahs

مال، اولاد اور یادِ الٰہی 9–11

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو !
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
لَانہ
تُلۡهِكُمۡتُلْهِكُمْغافل کریں تم کو
أَمۡوَٰلُكُمۡاَمْوَالُكُمْمال تمہارے
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَوۡلَٰدُكُمۡاَوْلَادُكُمْاولاد تمہاری
عَنعَنْسے
ذِكۡرِذِكْرِذکر (سے)
ٱللَّهِۚاللّٰهِۚاللہ کے
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يَفۡعَلۡيَّفْعَلْایسا کرے گا
ذَٰلِكَذٰلِكَتو
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ ہیں
ٱلۡخَٰسِرُونَالْخٰسِرُوْنَجو خسارہ پانے والے ہیں

مومنو! تمہارا مال اور اولاد تم کو خدا کی یاد سے غافل نہ کردے۔ اور جو ایسا کرے گا تو وہ لوگ خسارہ اٹھانے والے ہیں

وَأَنفِقُواْوَاَنْفِقُوْااور خرچ کرو
مِنمِنْسے
مَّااس میں سے جو
رَزَقۡنَٰكُمرَزَقْنٰكُمْرزق دیا ہم نے تم کو
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِقَبْلِاس (سے) پہلے
أَناَنْکہ
يَأۡتِيَيَّاْتِيَآجائے
أَحَدَكُمُاَحَدَكُمُتم میں سے کسی ایک کو
ٱلۡمَوۡتُالْمَوْتُموت
فَيَقُولَفَيَقُوْلَتو کہے
رَبِّاے میرے رب
لَوۡلَآلَوْلَا͏ٓکیوں نہ
أَخَّرۡتَنِيٓاَخَّرْتَنِيْٓتو نے ڈھیل دی مجھ کو
إِلَىٰٓاِلٰٓيتک
أَجَلٖاَجَلٍایک وقت (تک)
قَرِيبٖقَرِيْبٍۙقریب کے
فَأَصَّدَّقَفَاَصَّدَّقَتو میں صدقہ کرتا۔ خیرات دیتا
وَأَكُنوَاَكُنْاور میں ہوجاتا
مِّنَسے
ٱلصَّٰلِحِينَالصّٰلِحِيْنَنیکیوں میں (سے)

اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتا

وَلَنوَلَنْاور ہرگز نہ
يُؤَخِّرَيُّو͏ٔ͏َخِّرَمہلت دے گا - ڈھیل دے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
نَفۡسًانَفْسًاکسی نفس کو
إِذَااِذَاجب
جَآءَجَا࢜ءَآجائے
أَجَلُهَاۚاَجَلُهَاؕاس کی موت کا وقت
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
خَبِيرُۢخَبِيْرٌۢخبر رکھنے والا ہے
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو

اور جب کسی کی موت آجاتی ہے تو خدا اس کو ہرگز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے

9 مومنو! تمہارا مال اور اولاد تم کو خدا کی یاد سے غافل نہ کردے۔ اور جو ایسا کرے گا تو وہ لوگ خسارہ اٹھانے والے ہیں 10 اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتا 11 اور جب کسی کی موت آجاتی ہے تو خدا اس کو ہرگز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے