SaaliheenSign in
64

التغابن

At-Taghabun · Medinan · 18 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 10 Ayahs

اللہ کی تخلیق اور علمِ کامل 1–4

يُسَبِّحُتسبیح کررہی ہے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے
مَاجو کچھ
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (میں) ہے
وَمَااور جو کچھ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۖالْاَرْضِۚزمین (میں) ہے
لَهُاسی کے لیے
ٱلۡمُلۡكُالْمُلْكُبادشاہت
وَلَهُاور اسی کے لیے ہے
ٱلۡحَمۡدُۖالْحَمْدُؗتعریف
وَهُوَاور وہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (پر)
قَدِيرٌقَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے

جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اسی کی سچی بادشاہی ہے اور اسی کی تعریف (لامتناہی) ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَكُمۡخَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
فَمِنكُمۡفَمِنْكُمْتو تم میں سے
كَافِرٞكَافِرٌکوئی کافر
وَمِنكُموَّمِنْكُمْاور تم میں سے
مُّؤۡمِنٞۚمُّو͏ٔ͏ْمِنٌؕکوئی مومن ہے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو
بَصِيرٌبَصِيْرٌدیکھنے والا ہے

وہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر کوئی تم میں کافر ہے اور کوئی مومن۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے

خَلَقَاس نے پیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَصَوَّرَكُمۡوَصَوَّرَكُمْاور صورت بنائی تمہاری
فَأَحۡسَنَفَاَحْسَنَتو اچھی بنائیں
صُوَرَكُمۡۖصُوَرَكُمْۚصورتیں تمہاری
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُلوٹنا ہے

اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا اور اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی پاکیزہ بنائیں۔ اور اسی کی طرف (تمہیں) لوٹ کر جانا ہے

يَعۡلَمُيَعْلَمُوہ جانتا ہے
مَاجو کچھ
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (میں) ہے
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین میں
وَيَعۡلَمُوَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہے
مَاجو
تُسِرُّونَتُسِرُّوْنَتم چھپاتے ہو
وَمَااور جو
تُعۡلِنُونَۚتُعْلِنُوْنَؕتم ظاہر کرتے ہو
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
عَلِيمُۢعَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
بِذَاتِوالے
ٱلصُّدُورِالصُّدُوْرِسینوں کے بھید

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو اس سے بھی آگاہ ہے۔ اور خدا دل کے بھیدوں سے واقف ہے

1 جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اسی کی سچی بادشاہی ہے اور اسی کی تعریف (لامتناہی) ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے 2 وہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر کوئی تم میں کافر ہے اور کوئی مومن۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے 3 اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا اور اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی پاکیزہ بنائیں۔ اور اسی کی طرف (تمہیں) لوٹ کر جانا ہے 4 جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو اس سے بھی آگاہ ہے۔ اور خدا دل کے بھیدوں سے واقف ہے

منہ موڑنے والی قومیں 5–6

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
يَأۡتِكُمۡيَاْتِكُمْآئی تمہارے پاس
نَبَؤُاْنَبَو͏ٔ͏ُاخبر
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنمِنْسے
قَبۡلُقَبْلُؗاس سے پہلے
فَذَاقُواْفَذَاقُوْاتو انہوں نے چکھا
وَبَالَوبال
أَمۡرِهِمۡاَمْرِهِمْاپنے کام کا
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لیے
عَذَابٌعذاب
أَلِيمٞاَلِيْمٌدردناک

کیا تم کو ان لوگوں کے حال کی خبر نہیں پہنچی جو پہلے کافر ہوئے تھے تو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور (ابھی) دکھ دینے والا عذاب (اور) ہونا ہے

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
بِأَنَّهُۥبِاَنَّهٗبوجہ اس کے کہ بیشک وہ
كَانَتكَانَتْتھے
تَّأۡتِيهِمۡتَّاْتِيْهِمْآتے ان کے پاس
رُسُلُهُمرُسُلُهُمْان کے رسول
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِساتھ واضح آیات کے
فَقَالُوٓاْفَقَالُوْٓاتو وہ کہتے
أَبَشَرٞاَبَشَرٌکیا انسان
يَهۡدُونَنَايَّهْدُوْنَنَاؗہدایت دیں گے ہم کو
فَكَفَرُواْفَكَفَرُوْاتو انہوں نے کفر کیا
وَتَوَلَّواْۖوَتَوَلَّوْااورمنہ موڑ گئے
وَّٱسۡتَغۡنَىوَّاسْتَغْنَياور بےپرواہ ہوگیا
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
غَنِيٌّبےنیاز ہے
حَمِيدٞحَمِيْدٌتعریف والا ہے

یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی نشانیاں لے کر آئے تو یہ کہتے کہ کیا آدمی ہمارے ہادی بنتے ہیں؟ تو انہوں نے (ان کو) نہ مانا اور منہ پھیر لیا اور خدا نے بھی بےپروائی کی۔ اور خدا بےپروا (اور) سزاوار حمد (وثنا) ہے

5 کیا تم کو ان لوگوں کے حال کی خبر نہیں پہنچی جو پہلے کافر ہوئے تھے تو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور (ابھی) دکھ دینے والا عذاب (اور) ہونا ہے 6 یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی نشانیاں لے کر آئے تو یہ کہتے کہ کیا آدمی ہمارے ہادی بنتے ہیں؟ تو انہوں نے (ان کو) نہ مانا اور منہ پھیر لیا اور خدا نے بھی بےپروائی کی۔ اور خدا بےپروا (اور) سزاوار حمد (وثنا) ہے

ہار جیت کا دن 7–10

زَعَمَدعوی کیا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُوٓاْكَفَرُوْٓاجنہوں نے کفر کیا
أَناَنْکہ
لَّنلَّنْہرگز نہ
يُبۡعَثُواْۚيُّبْعَثُوْاؕاٹھائے جائیں گے
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
بَلَىٰبَلٰيکیوں نہیں
وَرَبِّيوَرَبِّيْمیرے رب کی قسم
لَتُبۡعَثُنَّلَتُبْعَثُنَّالبتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گے
ثُمَّپھر
لَتُنَبَّؤُنَّلَتُنَبَّو͏ٔ͏ُنَّالبتہ تم ضرور بتائے جاؤ گے
بِمَاساتھ اس کے جو
عَمِلۡتُمۡۚعَمِلْتُمْؕتم نے عمل کیے
وَذَٰلِكَوَذٰلِكَاور یہ بات
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر)
يَسِيرٞيَسِيْرٌبہت آسان ہے

جو لوگ کافر ہیں ان کا اعتقاد ہے کہ وہ (دوبارہ) ہرگز نہیں اٹھائے جائیں گے۔ کہہ دو کہ ہاں ہاں میرے پروردگار کی قسم تم ضرور اٹھائے جاؤ گے پھر جو کام تم کرتے رہے ہو وہ تمہیں بتائے جائیں گے اور یہ (بات) خدا کو آسان ہے

فَـَٔامِنُواْفَاٰمِنُوْاپس ایمان لاؤ
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَرَسُولِهِۦوَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
وَٱلنُّورِوَالنُّوْرِاور اس نور پر
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ جو
أَنزَلۡنَاۚاَنْزَلْنَاؕاتارا ہم نے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو
خَبِيرٞخَبِيْرٌخبر رکھنے والا

تو خدا پر اور اس کے رسول پر اور نور (قرآن) پر جو ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ۔ اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَجۡمَعُكُمۡيَجْمَعُكُمْوہ جمع کرے گا تم کو
لِيَوۡمِلِيَوْمِدن
ٱلۡجَمۡعِۖالْجَمْعِجمع کرنے کے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
يَوۡمُيَوْمُدن ہے
ٱلتَّغَابُنِۗالتَّغَابُنِؕہار جیت کا
وَمَنوَمَنْاور جو
يُؤۡمِنۢيُّو͏ٔ͏ْمِنْۢایمان لائے گا
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَيَعۡمَلۡوَيَعْمَلْاور عمل کرے گا
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
يُكَفِّرۡيُّكَفِّرْدور کردے گا
عَنۡهُعَنْهُاس سے
سَيِّـَٔاتِهِۦسَيِّاٰتِهٖاس کی برائیاں
وَيُدۡخِلۡهُوَيُدْخِلْهُاور داخل کرے گا اس کو
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاجن کے نیچے
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَآفِيْهَا͏ٓان جنتوں میں
أَبَدٗاۚاَبَدًاؕہمیشہ ہمیشہ
ذَٰلِكَذٰلِكَیہی لوگ
ٱلۡفَوۡزُالْفَوْزُکامیابی ہے
ٱلۡعَظِيمُالْعَظِيْمُبہت بڑی

جس دن وہ تم کو اکھٹا ہونے (یعنی قیامت) کے دن اکھٹا کرے گا وہ نقصان اٹھانے کا دن ہے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے وہ اس سے اس کی برائیاں دور کردے گا اور باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
وَكَذَّبُواْوَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
بِـَٔايَٰتِنَآبِاٰيٰتِنَا͏ٓہماری آیات کو
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے
ٱلنَّارِالنَّارِآگ (والے ہیں)
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَاۖفِيْهَاؕاس میں
وَبِئۡسَوَبِي͏ٔ͏ْسَاور کتنا برا
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُٹھکانہ ہے

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے

7 جو لوگ کافر ہیں ان کا اعتقاد ہے کہ وہ (دوبارہ) ہرگز نہیں اٹھائے جائیں گے۔ کہہ دو کہ ہاں ہاں میرے پروردگار کی قسم تم ضرور اٹھائے جاؤ گے پھر جو کام تم کرتے رہے ہو وہ تمہیں بتائے جائیں گے اور یہ (بات) خدا کو آسان ہے 8 تو خدا پر اور اس کے رسول پر اور نور (قرآن) پر جو ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ۔ اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے 9 جس دن وہ تم کو اکھٹا ہونے (یعنی قیامت) کے دن اکھٹا کرے گا وہ نقصان اٹھانے کا دن ہے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے وہ اس سے اس کی برائیاں دور کردے گا اور باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے 10 اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے

Ruku 2 of 2 · 8 Ayahs

مصیبت میں اللہ پر توکل 11–13

مَآمَا͏ٓنہیں
أَصَابَاَصَابَپہنچتی
مِنمِنْکوئی
مُّصِيبَةٍمُّصِيْبَةٍمصیبت
إِلَّااِلَّامگر
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن سے
ٱللَّهِۗاللّٰهِؕاللہ کے
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يُؤۡمِنۢيُّو͏ٔ͏ْمِنْۢایمان لاتا ہے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
يَهۡدِيَهْدِوہ رہنمائی کرتا ہے
قَلۡبَهُۥۚقَلْبَهٗؕاس کے دل کی
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
بِكُلِّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
عَلِيمٞعَلِيْمٌجاننے والا ہے

کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز سے باخبر ہے

وَأَطِيعُواْوَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَأَطِيعُواْوَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
ٱلرَّسُولَۚالرَّسُوْلَۚرسول کی
فَإِنفَاِنْپھر اگر
تَوَلَّيۡتُمۡتَوَلَّيْتُمْمنہ موڑو تم
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
عَلَىٰعَلٰيپر
رَسُولِنَارَسُوْلِنَاہمارے رسول (پر)
ٱلۡبَلَٰغُالْبَلٰغُپہنچانا ہے
ٱلۡمُبِينُالْمُبِيْنُکھلم کھلا

اور خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اگر تم منہ پھیر لو گے تو ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کھول کر پہنچا دینا ہے

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
لَآلَا͏ٓنہیں کوئی
إِلَٰهَاِلٰهَالہ برحق
إِلَّااِلَّامگر
هُوَۚهُوَؕوہی
وَعَلَىوَعَلَياور پر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر) ہی
فَلۡيَتَوَكَّلِفَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ توکل کریں
ٱلۡمُؤۡمِنُونَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَمومن

خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں

11 کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز سے باخبر ہے 12 اور خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اگر تم منہ پھیر لو گے تو ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کھول کر پہنچا دینا ہے 13 خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں

اہل و مال کی آزمائش 14–18

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہو
إِنَّاِنَّبیشک
مِنۡمِنْسے
أَزۡوَٰجِكُمۡاَزْوَاجِكُمْتمہاری بیویوں میں سے
وَأَوۡلَٰدِكُمۡوَاَوْلَادِكُمْاور تمہارے بچوں میں سے
عَدُوّٗاعَدُوًّادشمن ہیں
لَّكُمۡلَّكُمْتمہارے لیے
فَٱحۡذَرُوهُمۡۚفَاحْذَرُوْهُمْۚپس بچو ان سے
وَإِنوَاِنْاور اگر
تَعۡفُواْتَعْفُوْاتم معاف کردو گے
وَتَصۡفَحُواْوَتَصْفَحُوْااور درگزر کرو گے
وَتَغۡفِرُواْوَتَغْفِرُوْااور بخش دو گے
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
غَفُورٞغَفُوْرٌغفور
رَّحِيمٌرَّحِيْمٌرحیم ہے

مومنو! تمہاری عورتیں اور اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن (بھی) ہیں سو ان سے بچتے رہو۔ اور اگر معاف کردو اور درگزر کرو اور بخش دو تو خدا بھی بخشنے والا مہربان ہے

إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَمۡوَٰلُكُمۡاَمْوَالُكُمْمال تمہارے
وَأَوۡلَٰدُكُمۡوَاَوْلَادُكُمْاور اولاد تمہاری
فِتۡنَةٞۚفِتْنَةٌؕآزمائش ہیں
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
عِندَهُۥٓعِنْدَهٗٓاس کے پاس
أَجۡرٌاَجْرٌاجر
عَظِيمٞعَظِيْمٌعظیم ہے

تمہارا مال اور تمہاری اولاد تو آزمائش ہے۔ اور خدا کے ہاں بڑا اجر ہے

فَٱتَّقُواْفَاتَّقُواپس ڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
مَاجتنی
ٱسۡتَطَعۡتُمۡاسْتَطَعْتُمْتم میں استطاعت ہے
وَٱسۡمَعُواْوَاسْمَعُوْااور سنو
وَأَطِيعُواْوَاَطِيْعُوْااور اطاعت کرو
وَأَنفِقُواْوَاَنْفِقُوْااور خرچ کرو
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر ہے
لِّأَنفُسِكُمۡۗلِّاَنْفُسِكُمْؕتمہارے نفسوں کے لیے
وَمَنوَمَنْاور جو
يُوقَيُّوْقَبچالیا گیا
شُحَّبخیلی سے
نَفۡسِهِۦنَفْسِهٖاپنے نفس کی
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
هُمُوہ ہیں
ٱلۡمُفۡلِحُونَالْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے ہیں

سو جہاں تک ہوسکے خدا سے ڈرو اور (اس کے احکام کو) سنو اور (اس کے) فرمانبردار رہو اور (اس کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور جو شخص طبعیت کے بخل سے بچایا گیا تو ایسے ہی لوگ راہ پانے والے ہیں

إِناِنْاگر
تُقۡرِضُواْتُقْرِضُواتم قرض دو گے
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
قَرۡضًاقَرْضًاقرض
حَسَنٗاحَسَنًاحسنہ
يُضَٰعِفۡهُيُّضٰعِفْهُوہ دوگنا کردے گا اس کو
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
وَيَغۡفِرۡوَيَغْفِرْاور بخش دے گا
لَكُمۡۚلَكُمْؕتم کو
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
شَكُورٌشَكُوْرٌقدردان ہے
حَلِيمٌحَلِيْمٌبردبار ہے

اگر تم خدا کو (اخلاص اور نیت) نیک (سے) قرض دو گے تو وہ تم کو اس کا دوچند دے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کردے گا۔ اور خدا قدر شناس اور بردبار ہے

عَٰلِمُعٰلِمُجاننے والا ہے
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب کو
وَٱلشَّهَٰدَةِوَالشَّهَادَةِاور حاضر کو
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا

پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا غالب اور حکمت والا ہے

14 مومنو! تمہاری عورتیں اور اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن (بھی) ہیں سو ان سے بچتے رہو۔ اور اگر معاف کردو اور درگزر کرو اور بخش دو تو خدا بھی بخشنے والا مہربان ہے 15 تمہارا مال اور تمہاری اولاد تو آزمائش ہے۔ اور خدا کے ہاں بڑا اجر ہے 16 سو جہاں تک ہوسکے خدا سے ڈرو اور (اس کے احکام کو) سنو اور (اس کے) فرمانبردار رہو اور (اس کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور جو شخص طبعیت کے بخل سے بچایا گیا تو ایسے ہی لوگ راہ پانے والے ہیں 17 اگر تم خدا کو (اخلاص اور نیت) نیک (سے) قرض دو گے تو وہ تم کو اس کا دوچند دے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کردے گا۔ اور خدا قدر شناس اور بردبار ہے 18 پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا غالب اور حکمت والا ہے