SaaliheenSign in
65

الطلاق

At-Talaq · Medinan · 12 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

½ Hizb 56
Ruku 1 of 2 · 7 Ayahs

طلاق اور عدت 1–3

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّبِيُّالنَّبِيُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
إِذَااِذَاجب
طَلَّقۡتُمُطَلَّقْتُمُطلاق دو تم
ٱلنِّسَآءَالنِّسَا࢜ءَعورتوں کو
فَطَلِّقُوهُنَّفَطَلِّقُوْهُنَّتو طلاق دو ان کو
لِعِدَّتِهِنَّان کی عدت کے لیے
وَأَحۡصُواْوَاَحْصُوااور شمار کرو۔ گن لو
ٱلۡعِدَّةَۖالْعِدَّةَۚعدت کو
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
رَبَّكُمۡۖرَبَّكُمْۚجو رب ہے تمہارا
لَانہ
تُخۡرِجُوهُنَّتُخْرِجُوْهُنَّتم نکالو ان کو
مِنۢمِنْۢسے
بُيُوتِهِنَّبُيُوْتِهِنَّان کے گھروں (سے )
وَلَااور نہ
يَخۡرُجۡنَيَخْرُجْنَوہ نکلیں
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
يَأۡتِينَيَّاْتِيْنَوہ آئیں
بِفَٰحِشَةٖبِفَاحِشَةٍبےحیائی کو
مُّبَيِّنَةٖۚمُّبَيِّنَةٍؕکھلی
وَتِلۡكَوَتِلْكَاور یہ
حُدُودُحُدُوْدُحدود ہیں
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کی
وَمَنوَمَنْاور جو
يَتَعَدَّيَّتَعَدَّتجاوز کرے گا
حُدُودَحُدُوْدَحدود سے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
فَقَدۡفَقَدْتو تحقیق
ظَلَمَاس نے ظلم کیا
نَفۡسَهُۥۚنَفْسَهٗؕاپنی جان پر
لَانہیں
تَدۡرِيتَدْرِيْتم جانتے
لَعَلَّشاید کہ
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُحۡدِثُيُحْدِثُپیدا کردے
بَعۡدَبَعْدَبعد
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
أَمۡرٗااَمْرًاکوئی صورت

اے پیغمبر (مسلمانوں سے کہہ دو کہ) جب تم عورتوں کو طلاق دینے لگو تو عدت کے شروع میں طلاق دو اور عدت کا شمار رکھو۔ اور خدا سے جو تمہارا پروردگار ہے ڈرو۔ (نہ تو تم ہی) ان کو (ایام عدت میں) ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ (خود ہی) نکلیں۔ ہاں اگر وہ صریح بےحیائی کریں (تو نکال دینا چاہیئے) اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ جو خدا کی حدوں سے تجاوز کرے گا وہ اپنے آپ پر ظلم کرے گا۔ (اے طلاق دینے والے) تجھے کیا معلوم شاید خدا اس کے بعد کوئی (رجعت کی) سبیل پیدا کردے

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
بَلَغۡنَبَلَغْنَوہ پہنچیں
أَجَلَهُنَّاَجَلَهُنَّاپنی مدت کو
فَأَمۡسِكُوهُنَّفَاَمْسِكُوْهُنَّتو روک لو ان کو
بِمَعۡرُوفٍبِمَعْرُوْفٍبھلے طریقے سے
أَوۡاَوْیا
فَارِقُوهُنَّفَارِقُوْهُنَّجدا کردو ان کو
بِمَعۡرُوفٖبِمَعْرُوْفٍساتھ بھلے طریقے کے
وَأَشۡهِدُواْوَّاَشْهِدُوْااور گواہ بنا لو
ذَوَيۡذَوَيْدو والوں کو
عَدۡلٖعَدْلٍعدل
مِّنكُمۡمِّنْكُمْتم میں سے
وَأَقِيمُواْوَاَقِيْمُوااور قائم کرو
ٱلشَّهَٰدَةَالشَّهَادَةَگواہی کو
لِلَّهِۚلِلّٰهِؕاللہ ہی کے لیے
ذَٰلِكُمۡذٰلِكُمْیہ بات
يُوعَظُيُوْعَظُنصیحت کی جاتی ہے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
مَنمَنْاسے جو کوئی
كَانَہو
يُؤۡمِنُيُو͏ٔ͏ْمِنُایمان رکھتا ہے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَٱلۡيَوۡمِوَالْيَوْمِاور یوم
ٱلۡأٓخِرِۚالْاٰخِرِ࣢ؕآخرت پر
وَمَنوَمَنْاور جو
يَتَّقِيَّتَّقِڈرے گا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
يَجۡعَليَجْعَلْوہ پیدا کردے گا
لَّهُۥلَّهٗاس کے لیے
مَخۡرَجٗامَخْرَجًانکلنے کا راستہ

پھر جب وہ اپنی میعاد (یعنی انقضائے عدت) کے قریب پہنچ جائیں تو یا تو ان کو اچھی طرح (زوجیت میں) رہنے دو یا اچھی طرح سے علیحدہ کردو اور اپنے میں سے دو منصف مردوں کو گواہ کرلو اور (گواہ ہو!) خدا کے لئے درست گواہی دینا۔ ان باتوں سے اس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔ اور جو کوئی خدا سے ڈرے گا وہ اس کے لئے (رنج ومحن سے) مخلصی (کی صورت) پیدا کرے گا

وَيَرۡزُقۡهُوَّيَرْزُقْهُاور رزق دے گا اس کو
مِنۡمِنْسے
حَيۡثُحَيْثُجہاں سے
لَانہ
يَحۡتَسِبُۚيَحْتَسِبُؕوہ گمان کرتا ہوگا
وَمَنوَمَنْاور جو
يَتَوَكَّلۡيَّتَوَكَّلْبھروسہ کرے گا
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر)
فَهُوَتو وہ
حَسۡبُهُۥٓۚحَسْبُهٗؕکافی ہے اس کو
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
بَٰلِغُبَالِغُپہنچنے والا ہے
أَمۡرِهِۦۚاَمْرِهٖؕاپنے حکم کو
قَدۡقَدْتحقیق
جَعَلَبنادیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
لِكُلِّہر کے لیے
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (کے لیے)
قَدۡرٗاقَدْرًاایک اندازہ

اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے (وہم و) گمان بھی نہ ہو۔ اور جو خدا پر بھروسہ رکھے گا تو وہ اس کو کفایت کرے گا۔ خدا اپنے کام کو (جو وہ کرنا چاہتا ہے) پورا کردیتا ہے۔ خدا نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے

1 اے پیغمبر (مسلمانوں سے کہہ دو کہ) جب تم عورتوں کو طلاق دینے لگو تو عدت کے شروع میں طلاق دو اور عدت کا شمار رکھو۔ اور خدا سے جو تمہارا پروردگار ہے ڈرو۔ (نہ تو تم ہی) ان کو (ایام عدت میں) ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ (خود ہی) نکلیں۔ ہاں اگر وہ صریح بےحیائی کریں (تو نکال دینا چاہیئے) اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ جو خدا کی حدوں سے تجاوز کرے گا وہ اپنے آپ پر ظلم کرے گا۔ (اے طلاق دینے والے) تجھے کیا معلوم شاید خدا اس کے بعد کوئی (رجعت کی) سبیل پیدا کردے 2 پھر جب وہ اپنی میعاد (یعنی انقضائے عدت) کے قریب پہنچ جائیں تو یا تو ان کو اچھی طرح (زوجیت میں) رہنے دو یا اچھی طرح سے علیحدہ کردو اور اپنے میں سے دو منصف مردوں کو گواہ کرلو اور (گواہ ہو!) خدا کے لئے درست گواہی دینا۔ ان باتوں سے اس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔ اور جو کوئی خدا سے ڈرے گا وہ اس کے لئے (رنج ومحن سے) مخلصی (کی صورت) پیدا کرے گا 3 اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے (وہم و) گمان بھی نہ ہو۔ اور جو خدا پر بھروسہ رکھے گا تو وہ اس کو کفایت کرے گا۔ خدا اپنے کام کو (جو وہ کرنا چاہتا ہے) پورا کردیتا ہے۔ خدا نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے

خاص حالات میں عدت 4–5

وَٱلَّٰٓـِٔيوَالّٰ࢜ـِٔيْاور وہ عورتیں
يَئِسۡنَيَىِٕسْنَجو مایوس ہوچکی ہوں
مِنَسے
ٱلۡمَحِيضِالْمَحِيْضِحیض (سے)
مِنمِنْسے
نِّسَآئِكُمۡنِّسَا࢜ىِٕكُمْتمہاری عورتوں میں (سے)
إِنِاِنِاگر
ٱرۡتَبۡتُمۡارْتَبْتُمْشک ہو تم کو
فَعِدَّتُهُنَّتو ان کی عدت
ثَلَٰثَةُثَلٰثَةُتین
أَشۡهُرٖاَشْهُرٍۙمہینے ہے
وَٱلَّٰٓـِٔيوَّالّٰ࢜ـِٔيْاور وہ عورتیں
لَمۡلَمْنہیں
يَحِضۡنَۚيَحِضْنَؕجنہیں ابھی حیض آیا ہو۔ جو حائضہ ہوئی ہوں
وَأُوْلَٰتُوَاُولَاتُاور والیاں
ٱلۡأَحۡمَالِالْاَحْمَالِحمل والیاں
أَجَلُهُنَّاَجَلُهُنَّان کی عدت
أَناَنْکہ
يَضَعۡنَيَّضَعْنَوہ رکھ دیں
حَمۡلَهُنَّۚحَمْلَهُنَّؕاپنا حمل
وَمَنوَمَنْاور جو
يَتَّقِيَّتَّقِڈرے گا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
يَجۡعَليَجْعَلْوہ کردے گا
لَّهُۥلَّهٗاس کے لیے
مِنۡمِنْسے
أَمۡرِهِۦاَمْرِهٖاس کے کام میں
يُسۡرٗايُسْرًاآسانی

اور تمہاری (مطلقہ) عورتیں جو حیض سے ناامید ہوچکی ہوں اگر تم کو (ان کی عدت کے بارے میں) شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور جن کو ابھی حیض نہیں آنے لگا (ان کی عدت بھی یہی ہے) اور حمل والی عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچّہ جننے) تک ہے۔ اور جو خدا سے ڈرے گا خدا اس کے کام میں سہولت پیدا کردے گا

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
أَمۡرُاَمْرُحکم ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
أَنزَلَهُۥٓاَنْزَلَهٗٓاس نے نازل کیا ہے اس کو
إِلَيۡكُمۡۚاِلَيْكُمْؕتمہاری طرف
وَمَنوَمَنْاور جو
يَتَّقِيَّتَّقِڈرے گا
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
يُكَفِّرۡيُكَفِّرْوہ دور کردے گا
عَنۡهُعَنْهُاس سے
سَيِّـَٔاتِهِۦسَيِّاٰتِهٖاس کی برائیاں
وَيُعۡظِمۡوَيُعْظِمْاور بڑا کردے گا
لَهُۥٓلَهٗٓاس کے لیے
أَجۡرًااَجْرًااجر کو

یہ خدا کے حکم ہیں جو خدا نے تم پر نازل کئے ہیں۔ اور جو خدا سے ڈرے گا وہ اس سے اس کے گناہ دور کر دے گا اور اسے اجر عظیم بخشے گا

4 اور تمہاری (مطلقہ) عورتیں جو حیض سے ناامید ہوچکی ہوں اگر تم کو (ان کی عدت کے بارے میں) شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور جن کو ابھی حیض نہیں آنے لگا (ان کی عدت بھی یہی ہے) اور حمل والی عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچّہ جننے) تک ہے۔ اور جو خدا سے ڈرے گا خدا اس کے کام میں سہولت پیدا کردے گا 5 یہ خدا کے حکم ہیں جو خدا نے تم پر نازل کئے ہیں۔ اور جو خدا سے ڈرے گا وہ اس سے اس کے گناہ دور کر دے گا اور اسے اجر عظیم بخشے گا

طلاق کے بعد رہائش اور نفقہ 6–7

أَسۡكِنُوهُنَّاَسْكِنُوْهُنَّبساؤ ان عورتوں کو
مِنۡمِنْسٰے
حَيۡثُحَيْثُجہاں
سَكَنتُمسَكَنْتُمْتم رہتے ہو
مِّنمِّنْکے
وُجۡدِكُمۡوُّجْدِكُمْاپنی وسعت کے مطابق
وَلَااور نہ
تُضَآرُّوهُنَّتُضَا࢜رُّوْهُنَّتم ضرر پہنچاؤ ان کو
لِتُضَيِّقُواْلِتُضَيِّقُوْاتاکہ تم تنگ کرو۔ تنگی کرو
عَلَيۡهِنَّۚعَلَيْهِنَّؕان پر
وَإِنوَاِنْاور اگر
كُنَّہوں
أُوْلَٰتِاُولَاتِوالیاں
حَمۡلٖحَمْلٍحمل (والیاں)
فَأَنفِقُواْفَاَنْفِقُوْاتو خرچ کرو
عَلَيۡهِنَّعَلَيْهِنَّان پر
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يَضَعۡنَيَضَعْنَوہ رکھ دیں
حَمۡلَهُنَّۚحَمْلَهُنَّۚحمل اپنا
فَإِنۡفَاِنْپھر اگر
أَرۡضَعۡنَاَرْضَعْنَوہ دودھ پلائیں
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
فَـَٔاتُوهُنَّفَاٰتُوْهُنَّتو دے دو ان کو
أُجُورَهُنَّاُجُوْرَهُنَّۚان کے اجر
وَأۡتَمِرُواْوَاْتَمِرُوْااور معاملہ کرو
بَيۡنَكُمبَيْنَكُمْآپس میں
بِمَعۡرُوفٖۖبِمَعْرُوْفٍۚبھلے طریقے سے
وَإِنوَاِنْاور اگر
تَعَاسَرۡتُمۡتَعَاسَرْتُمْآپس میں کشمش کرو تم
فَسَتُرۡضِعُفَسَتُرْضِعُتو دودھ پلا دے
لَهُۥٓلَهٗٓاس کے لیے
أُخۡرَىٰاُخْرٰيکوئی دوسری

عورتوں کو (ایام عدت میں) اپنے مقدور کے مطابق وہیں رکھو جہاں خود رہتے ہو اور ان کو تنگ کرنے کے لئے تکلیف نہ دو اور اگر حمل سے ہوں تو بچّہ جننے تک ان کا خرچ دیتے رہو۔ پھر اگر وہ بچّے کو تمہارے کہنے سے دودھ پلائیں تو ان کو ان کی اجرت دو۔ اور (بچّے کے بارے میں) پسندیدہ طریق سے مواقفت رکھو۔ اور اگر باہم ضد (اور نااتفاقی) کرو گے تو (بچّے کو) اس کے (باپ کے) کہنے سے کوئی اور عورت دودھ پلائے گی

لِيُنفِقۡلِيُنْفِقْتاکہ خرچ کرے
ذُوذُوْوالا
سَعَةٖسَعَةٍوسعت (والا)
مِّنمِّنْسے
سَعَتِهِۦۖسَعَتِهٖؕاپنی وسعت میں (سے)
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
قُدِرَتنگ کیا گیا
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
رِزۡقُهُۥرِزْقُهٗاس کا رزق
فَلۡيُنفِقۡفَلْيُنْفِقْپس چاہیے کہ خرچ کرے
مِمَّآمِمَّا͏ٓاس میں سے جو
ءَاتَىٰهُاٰتٰىهُعطا کیا اس کو
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ نے
لَانہیں
يُكَلِّفُتکلیف دیتا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
نَفۡسًانَفْسًاکسی شخص کو
إِلَّااِلَّامگر
مَآمَا͏ٓجتنا
ءَاتَىٰهَاۚاٰتٰىهَاؕدیا اس نے اس کو
سَيَجۡعَلُسَيَجْعَلُعنقریب کردے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
بَعۡدَبَعْدَبعد
عُسۡرٖعُسْرٍتنگی کے
يُسۡرٗايُّسْرًاآسانی

صاحب وسعت کو اپنی وسعت کے مطابق خرچ کرنا چاہیئے۔ اور جس کے رزق میں تنگی ہو وہ جتنا خدا نے اس کو دیا ہے اس کے موافق خرچ کرے۔ خدا کسی کو تکلیف نہیں دیتا مگر اسی کے مطابق جو اس کو دیا ہے۔ اور خدا عنقریب تنگی کے بعد کشائش بخشے گا

6 عورتوں کو (ایام عدت میں) اپنے مقدور کے مطابق وہیں رکھو جہاں خود رہتے ہو اور ان کو تنگ کرنے کے لئے تکلیف نہ دو اور اگر حمل سے ہوں تو بچّہ جننے تک ان کا خرچ دیتے رہو۔ پھر اگر وہ بچّے کو تمہارے کہنے سے دودھ پلائیں تو ان کو ان کی اجرت دو۔ اور (بچّے کے بارے میں) پسندیدہ طریق سے مواقفت رکھو۔ اور اگر باہم ضد (اور نااتفاقی) کرو گے تو (بچّے کو) اس کے (باپ کے) کہنے سے کوئی اور عورت دودھ پلائے گی 7 صاحب وسعت کو اپنی وسعت کے مطابق خرچ کرنا چاہیئے۔ اور جس کے رزق میں تنگی ہو وہ جتنا خدا نے اس کو دیا ہے اس کے موافق خرچ کرے۔ خدا کسی کو تکلیف نہیں دیتا مگر اسی کے مطابق جو اس کو دیا ہے۔ اور خدا عنقریب تنگی کے بعد کشائش بخشے گا

Ruku 2 of 2 · 5 Ayahs

تباہ شدہ بستیوں سے عبرت 8–11

وَكَأَيِّنوَكَاَيِّنْاور کتنی ہی
مِّنمِّنْسے
قَرۡيَةٍقَرْيَةٍبستیوں میں (سے)
عَتَتۡعَتَتْانہوں نے سرکشی کی
عَنۡعَنْسے
أَمۡرِاَمْرِحکم (سے)
رَبِّهَااپنے رب کے
وَرُسُلِهِۦوَرُسُلِهٖاور اس کے رسولوں سے
فَحَاسَبۡنَٰهَافَحَاسَبْنٰهَاتو حساب لیا ہم نے اس سے
حِسَابٗاحِسَابًاحساب
شَدِيدٗاشَدِيْدًاۙسخت
وَعَذَّبۡنَٰهَاوَّعَذَّبْنٰهَااور عذاب دیا ہم نے اس کو
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب
نُّكۡرٗانُّكْرًاسخت

اور بہت سی بستیوں (کے رہنے والوں)نے اپنے پروردگار اور اس کے پیغمبروں کے احکام سے سرکشی کی تو ہم نے ان کو سخت حساب میں پکڑ لیا اور ان پر (ایسا) عذاب نازل کیا جو نہ دیکھا تھا نہ سنا

فَذَاقَتۡفَذَاقَتْتو اس نے چکھا
وَبَالَوبال
أَمۡرِهَااَمْرِهَااپنے کام کا
وَكَانَاور ہے
عَٰقِبَةُعَاقِبَةُانجام
أَمۡرِهَااَمْرِهَااس کے کام کا
خُسۡرًاخُسْرًاناکامی

سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا

أَعَدَّاَعَدَّتیار کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب
شَدِيدٗاۖشَدِيْدًاۙعذاب
فَٱتَّقُواْفَاتَّقُواپس ڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
يَٰٓأُوْلِييٰٓاُولِياے والو
ٱلۡأَلۡبَٰبِالْاَلْبَابِ࣢ۚۖۛعقل (والو)
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ جو
ءَامَنُواْۚاٰمَنُوْاؕࣞۛایمان لائے ہو
قَدۡقَدْتحقیق
أَنزَلَاَنْزَلَنازل کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
إِلَيۡكُمۡاِلَيْكُمْتمہاری طرف
ذِكۡرٗاذِكْرًاایک ذکر کو

خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ تو اے ارباب دانش جو ایمان لائے ہو خدا سے ڈرو۔ خدا نے تمہارے پاس نصیحت (کی کتاب) بھیجی ہے

رَّسُولٗارَّسُوْلًا(بھیجا) ایک رسول کو
يَتۡلُواْيَّتْلُوْاوہ پڑھتا ہے
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْتم پر
ءَايَٰتِاٰيٰتِآیات
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
مُبَيِّنَٰتٖمُبَيِّنٰتٍواضح
لِّيُخۡرِجَلِّيُخْرِجَتاکہ نکال دے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
مِنَسے
ٱلظُّلُمَٰتِالظُّلُمٰتِاندھیروں (سے)
إِلَىاِلَيطرف
ٱلنُّورِۚالنُّوْرِؕنور کی
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
يُؤۡمِنۢيُّو͏ٔ͏ْمِنْۢایمان لائے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ پر
وَيَعۡمَلۡوَيَعْمَلْاور عمل کرے
صَٰلِحٗاصَالِحًااچھے
يُدۡخِلۡهُيُّدْخِلْهُداخل کرے گا اس کو
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاجن کے نیچے
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَآفِيْهَا͏ٓان میں
أَبَدٗاۖاَبَدًاؕہمیشہ ہمیشہ
قَدۡقَدْتحقیق
أَحۡسَنَاَحْسَنَاچھا دیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
لَهُۥلَهٗاس کو
رِزۡقًارِزْقًارزق

(اور اپنے) پیغمبر (بھی بھیجے ہیں) جو تمہارے سامنے خدا کی واضح المطالب آیتیں پڑھتے ہیں تاکہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ہیں ان کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لے آئیں اور جو شخص ایمان لائے گا اور عمل نیک کرے گا ان کو باغہائے بہشت میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہیں ہیں ابد الاآباد ان میں رہیں گے۔ خدا نے ان کو خوب رزق دیا ہے

8 اور بہت سی بستیوں (کے رہنے والوں)نے اپنے پروردگار اور اس کے پیغمبروں کے احکام سے سرکشی کی تو ہم نے ان کو سخت حساب میں پکڑ لیا اور ان پر (ایسا) عذاب نازل کیا جو نہ دیکھا تھا نہ سنا 9 سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا 10 خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ تو اے ارباب دانش جو ایمان لائے ہو خدا سے ڈرو۔ خدا نے تمہارے پاس نصیحت (کی کتاب) بھیجی ہے 11 (اور اپنے) پیغمبر (بھی بھیجے ہیں) جو تمہارے سامنے خدا کی واضح المطالب آیتیں پڑھتے ہیں تاکہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ہیں ان کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لے آئیں اور جو شخص ایمان لائے گا اور عمل نیک کرے گا ان کو باغہائے بہشت میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہیں ہیں ابد الاآباد ان میں رہیں گے۔ خدا نے ان کو خوب رزق دیا ہے

اللہ کی وسیع تخلیق 12

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَجس نے پیدا کیا
سَبۡعَسَبْعَسات
سَمَٰوَٰتٖسَمٰوٰتٍآسمانوں کو
وَمِنَوَّمِنَاور سے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین میں (سے)
مِثۡلَهُنَّۖمِثْلَهُنَّؕانہی کی مانند
يَتَنَزَّلُاترتا ہے
ٱلۡأَمۡرُالْاَمْرُحکم
بَيۡنَهُنَّبَيْنَهُنَّان کے درمیان
لِتَعۡلَمُوٓاْلِتَعْلَمُوْٓاتاکہ تم جان لو
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَلَىٰعَلٰياوپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز کے
قَدِيرٞقَدِيْرٌ࣢ۙقادر ہے
وَأَنَّوَّاَنَّاور بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ نے
قَدۡقَدْتحقیق
أَحَاطَاَحَاطَگھیر رکھا ہے
بِكُلِّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
عِلۡمَۢاعِلْمًاعلم کے اعتبار سے

خدا ہی تو ہے جس نے سات آسمان پیدا کئے اور ایسی ہی زمینیں۔ ان میں (خدا کے) حکم اُترتے رہتے ہیں تاکہ تم لوگ جان لو کہ خدا چیز پر قادر ہے۔ اور یہ کہ خدا اپنے علم سے ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے

12 خدا ہی تو ہے جس نے سات آسمان پیدا کئے اور ایسی ہی زمینیں۔ ان میں (خدا کے) حکم اُترتے رہتے ہیں تاکہ تم لوگ جان لو کہ خدا چیز پر قادر ہے۔ اور یہ کہ خدا اپنے علم سے ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے