SaaliheenSign in
66

التحريم

At-Tahrim · Medinan · 12 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

¾ Hizb 56
Ruku 1 of 2 · 7 Ayahs

نبی کی قسم اور اس کا کفارہ 1–2

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّبِيُّالنَّبِيُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
لِمَکیوں
تُحَرِّمُآپ حرام قرار دیتے ہیں
مَآمَا͏ٓجو
أَحَلَّاَحَلَّحلال کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
لَكَۖلَكَۚآپ کے لیے
تَبۡتَغِيتَبْتَغِيْآپ چاہتے ہیں
مَرۡضَاتَمَرْضَاتَرضامندی
أَزۡوَٰجِكَۚاَزْوَاجِكَؕاپنی بیویوں کی
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
غَفُورٞغَفُوْرٌبخشنے والا
رَّحِيمٞرَّحِيْمٌمہربان ہے

اے پیغمبر جو چیز خدا نے تمہارے لئے جائز کی ہے تم اس سے کنارہ کشی کیوں کرتے ہو؟ (کیا اس سے) اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہو؟ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

قَدۡقَدْتحقیق
فَرَضَفرض کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
تَحِلَّةَکھولنا
أَيۡمَٰنِكُمۡۚاَيْمَانِكُمْۚتمہاری قسموں کا
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
مَوۡلَىٰكُمۡۖمَوْلٰىكُمْۚمولا ہے تمہارا
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُعلم والا ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کردیا ہے۔ اور خدا ہی تمہارا کارساز ہے۔ اور وہ دانا (اور) حکمت والا ہے

1 اے پیغمبر جو چیز خدا نے تمہارے لئے جائز کی ہے تم اس سے کنارہ کشی کیوں کرتے ہو؟ (کیا اس سے) اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہو؟ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے 2 خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کردیا ہے۔ اور خدا ہی تمہارا کارساز ہے۔ اور وہ دانا (اور) حکمت والا ہے

نبی کا راز 3–5

وَإِذۡوَاِذْاور جب
أَسَرَّاَسَرَّچھپایا
ٱلنَّبِيُّالنَّبِيُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
إِلَىٰاِلٰيطرف
بَعۡضِبَعْضِاپنی بعض
أَزۡوَٰجِهِۦاَزْوَاجِهٖبیویوں کے
حَدِيثٗاحَدِيْثًاۚایک بات کو
فَلَمَّاتو جب
نَبَّأَتۡنَبَّاَتْاس نے خبر دی
بِهِۦبِهٖاس کی
وَأَظۡهَرَهُوَاَظْهَرَهُاور ظاہر کردیا اس کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
عَرَّفَاس نے بتادیا۔ جتلا دیا
بَعۡضَهُۥبَعْضَهٗاس کا بعض حصہ
وَأَعۡرَضَوَاَعْرَضَاور اعراض برتا
عَنۢعَنْۢسے
بَعۡضٖۖبَعْضٍۚبعض (سے)
فَلَمَّاتو جب
نَبَّأَهَانَبَّاَهَاآپ نے خبر دی اس (بیوی) کو
بِهِۦبِهٖساتھ اس بات کے
قَالَتۡقَالَتْبولی آپ کو
مَنۡمَنْکس نے
أَنۢبَأَكَاَنۢ͏ْبَاَكَبتایا ہے۔ آپ کو کس نے خبر دی ہے
هَٰذَاۖهٰذَاؕاس کی
قَالَفرمایا
نَبَّأَنِيَنَبَّاَنِيَخبر دی مجھ کو
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُعلم والے
ٱلۡخَبِيرُالْخَبِيْرُخبر والے نے

اور (یاد کرو) جب پیغمبر نے اپنی ایک بی بی سے ایک بھید کی بات کہی تو (اس نے دوسری کو بتا دی)۔ جب اس نے اس کو افشاء کیا اور خدا نے اس (حال) سے پیغمبر کو آگاہ کردیا تو پیغمبر نے ان (بی بی کو وہ بات) کچھ تو بتائی اور کچھ نہ بتائی۔ تو جب وہ ان کو جتائی تو پوچھنے لگیں کہ آپ کو کس نے بتایا؟ انہوں نے کہا کہ مجھے اس نے بتایا ہے جو جاننے والا خبردار ہے

إِناِنْاگر
تَتُوبَآتَتُوْبَا͏ٓتم دونوں توبہ کرتی ہو
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
فَقَدۡفَقَدْتو تحقیق
صَغَتۡصَغَتْجھک پڑے
قُلُوبُكُمَاۖقُلُوْبُكُمَاۚتم دونوں کے دل
وَإِنوَاِنْاور اگر
تَظَٰهَرَاتَظٰهَرَاتم ایک دوسرے کی مدد کرو گی
عَلَيۡهِعَلَيْهِآپ کے خلاف
فَإِنَّفَاِنَّپس بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
هُوَوہ
مَوۡلَىٰهُمَوْلٰىهُاس کامولا ہے
وَجِبۡرِيلُوَجِبْرِيْلُاور جبرائیل
وَصَٰلِحُوَصَالِحُاور صالح
ٱلۡمُؤۡمِنِينَۖالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَۚاہل ایمان
وَٱلۡمَلَٰٓئِكَةُوَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُاور فرشتے
بَعۡدَبَعْدَبعد
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
ظَهِيرٌظَهِيْرٌمددگار ہیں

اگر تم دونوں خدا کے آگے توبہ کرو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل کج ہوگئے ہیں۔ اور اگر پیغمبر (کی ایذا) پر باہم اعانت کرو گی تو خدا اور جبریل اور نیک کردار مسلمان ان کے حامی (اور دوستدار) ہیں۔ اور ان کے علاوہ (اور) فرشتے بھی مددگار ہیں

عَسَىٰعَسٰيامید ہے
رَبُّهُۥٓرَبُّهٗٓآپ کا رب
إِناِنْاگر
طَلَّقَكُنَّوہ طلاق دے تم کو
أَناَنْکہ
يُبۡدِلَهُۥٓيُّبْدِلَهٗٓوہ بدل کردے اس کو
أَزۡوَٰجًااَزْوَاجًابیویاں
خَيۡرٗاخَيْرًابہتر
مِّنكُنَّمِّنْكُنَّتم عورتوں سے
مُسۡلِمَٰتٖمُسْلِمٰتٍجو مسلمان ہوں
مُّؤۡمِنَٰتٖمُّو͏ٔ͏ْمِنٰتٍمومن ہوں
قَٰنِتَٰتٖقٰنِتٰتٍاطاعت گزار
تَٰٓئِبَٰتٍتٰ࢜ىِٕبٰتٍتوبہ گزار
عَٰبِدَٰتٖعٰبِدٰتٍعبادت گزار
سَٰٓئِحَٰتٖسٰ࢜ىِٕحٰتٍروزہ دار
ثَيِّبَٰتٖثَيِّبٰتٍشوہر دیدہ۔ شوہر والیاں
وَأَبۡكَارٗاوَّاَبْكَارًااور کنواری ہوں

اگر پیغمبر تم کو طلاق دے دیں تو عجب نہیں کہ ان کا پروردگار تمہارے بدلے ان کو تم سے بہتر بیبیاں دے دے۔ مسلمان، صاحب ایمان فرمانبردار توبہ کرنے والیاں عبادت گذار روزہ رکھنے والیاں بن شوہر اور کنواریاں

3 اور (یاد کرو) جب پیغمبر نے اپنی ایک بی بی سے ایک بھید کی بات کہی تو (اس نے دوسری کو بتا دی)۔ جب اس نے اس کو افشاء کیا اور خدا نے اس (حال) سے پیغمبر کو آگاہ کردیا تو پیغمبر نے ان (بی بی کو وہ بات) کچھ تو بتائی اور کچھ نہ بتائی۔ تو جب وہ ان کو جتائی تو پوچھنے لگیں کہ آپ کو کس نے بتایا؟ انہوں نے کہا کہ مجھے اس نے بتایا ہے جو جاننے والا خبردار ہے 4 اگر تم دونوں خدا کے آگے توبہ کرو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل کج ہوگئے ہیں۔ اور اگر پیغمبر (کی ایذا) پر باہم اعانت کرو گی تو خدا اور جبریل اور نیک کردار مسلمان ان کے حامی (اور دوستدار) ہیں۔ اور ان کے علاوہ (اور) فرشتے بھی مددگار ہیں 5 اگر پیغمبر تم کو طلاق دے دیں تو عجب نہیں کہ ان کا پروردگار تمہارے بدلے ان کو تم سے بہتر بیبیاں دے دے۔ مسلمان، صاحب ایمان فرمانبردار توبہ کرنے والیاں عبادت گذار روزہ رکھنے والیاں بن شوہر اور کنواریاں

اہل و عیال کی ذمہ داری 6–7

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
قُوٓاْقُوْٓابچاؤ
أَنفُسَكُمۡاَنْفُسَكُمْاپنے آپ کو
وَأَهۡلِيكُمۡوَاَهْلِيْكُمْاور اپنے گھروالوں کو
نَارٗانَارًاآگ سے
وَقُودُهَاوَّقُوْدُهَاایندھن اس کا
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگ ہوں گے
وَٱلۡحِجَارَةُوَالْحِجَارَةُاور پتھر
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر
مَلَٰٓئِكَةٌمَلٰ࢜ىِٕكَةٌفرشتے ہیں
غِلَاظٞغِلَاظٌسخت
شِدَادٞشِدَادٌزبردست
لَّانہیں
يَعۡصُونَيَعْصُوْنَوہ نافرمانی کرتے
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
مَآمَا͏ٓجو
أَمَرَهُمۡاَمَرَهُمْاس نے حکم دیا ان کو
وَيَفۡعَلُونَوَيَفْعَلُوْنَاور وہ کرتے ہیں وہ
مَاجو
يُؤۡمَرُونَيُو͏ٔ͏ْمَرُوْنَوہ حکم دئیے جاتے ہیں

مومنو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش (جہنم) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے (مقرر) ہیں جو ارشاد خدا ان کو فرماتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم ان کو ملتا ہے اسے بجا لاتے ہیں

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَانہ
تَعۡتَذِرُواْتَعْتَذِرُواتم معذرت کرو
ٱلۡيَوۡمَۖالْيَوْمَؕآج کے دن
إِنَّمَااِنَّمَابیشک تم
تُجۡزَوۡنَتُجْزَوْنَجزا دئیے جارہے ہو
مَاجو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

کافرو! آج بہانے مت بناؤ۔ جو عمل تم کیا کرتے ہو ان ہی کا تم کو بدلہ دیا جائے گا

6 مومنو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش (جہنم) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے (مقرر) ہیں جو ارشاد خدا ان کو فرماتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم ان کو ملتا ہے اسے بجا لاتے ہیں 7 کافرو! آج بہانے مت بناؤ۔ جو عمل تم کیا کرتے ہو ان ہی کا تم کو بدلہ دیا جائے گا

Ruku 2 of 2 · 5 Ayahs

سچی توبہ 8–9

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
تُوبُوٓاْتُوْبُوْٓاتوبہ کرو
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
تَوۡبَةٗتَوْبَةًتوبہ
نَّصُوحًانَّصُوْحًاؕخالص
عَسَىٰعَسٰيامید ہے
رَبُّكُمۡرَبُّكُمْتمہارا رب
أَناَنْکہ
يُكَفِّرَيُّكَفِّرَدور کردے گا
عَنكُمۡعَنْكُمْتم سے
سَيِّـَٔاتِكُمۡسَيِّاٰتِكُمْتمہاری برائیاں
وَيُدۡخِلَكُمۡوَيُدْخِلَكُمْاور داخل کردے گا
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُۙنہریں
يَوۡمَيَوْمَجس دن
لَانہ
يُخۡزِييُخْزِيرسوا کرے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلنَّبِيَّالنَّبِيَّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور ان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
مَعَهُۥۖمَعَهٗۚاس کے ساتھ
نُورُهُمۡنُوْرُهُمْان کا نور
يَسۡعَىٰيَسْعٰيدوڑ رہا ہوگا
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْان کے دونوں ہاتھوں کے (ان کے آگے آگے)
وَبِأَيۡمَٰنِهِمۡوَبِاَيْمَانِهِمْاور ان کے دائیں ہاتھ
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہہ رہے ہوں گے
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
أَتۡمِمۡاَتْمِمْتمام کردے
لَنَاہمارے لیے
نُورَنَانُوْرَنَاہمارا نور
وَٱغۡفِرۡوَاغْفِرْاور بخش دے
لَنَآۖلَنَاۚہم کو
إِنَّكَاِنَّكَبیشک تو
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز پر
قَدِيرٞقَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے

مومنو! خدا کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا اور تم کو باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ اس دن پیغمبر کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوا نہیں کرے گا (بلکہ) ان کا نور ایمان ان کے آگے اور داہنی طرف (روشنی کرتا ہوا) چل رہا ہوگا۔ اور وہ خدا سے التجا کریں گے کہ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر اور ہمیں معاف کرنا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّبِيُّالنَّبِيُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
جَٰهِدِجَاهِدِجہاد کیجئے
ٱلۡكُفَّارَالْكُفَّارَکافروں سے
وَٱلۡمُنَٰفِقِينَوَالْمُنٰفِقِيْنَاور منافقوں سے
وَٱغۡلُظۡوَاغْلُظْاور سختی کیجئے
عَلَيۡهِمۡۚعَلَيْهِمْؕان پر
وَمَأۡوَىٰهُمۡوَمَاْوٰىهُمْاور ان کا ٹھکانہ
جَهَنَّمُۖجَهَنَّمُؕجہنم ہے
وَبِئۡسَوَبِي͏ٔ͏ْسَاور بدترین
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُٹھکانہ ہے

اے پیغمبر! کافروں اور منافقوں سے لڑو اور ان پر سختی کرو۔ ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور وہ بہت بری جگہ ہے

8 مومنو! خدا کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا اور تم کو باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ اس دن پیغمبر کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوا نہیں کرے گا (بلکہ) ان کا نور ایمان ان کے آگے اور داہنی طرف (روشنی کرتا ہوا) چل رہا ہوگا۔ اور وہ خدا سے التجا کریں گے کہ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر اور ہمیں معاف کرنا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے 9 اے پیغمبر! کافروں اور منافقوں سے لڑو اور ان پر سختی کرو۔ ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور وہ بہت بری جگہ ہے

چار عورتیں، دو مثالیں 10–12

ضَرَبَبیان کی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مَثَلٗامَثَلًاایک مثال
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
كَفَرُواْكَفَرُواجنہوں نے کفر کیا
ٱمۡرَأَتَامْرَاَتَبیوی کی
نُوحٖنُوْحٍنوح کی
وَٱمۡرَأَتَوَّامْرَاَتَاوربیوی
لُوطٖۖلُوْطٍؕلوط کی
كَانَتَاوہ دونوں تھیں
تَحۡتَتَحْتَماتحت
عَبۡدَيۡنِعَبْدَيْنِدو بندوں کے
مِنۡمِنْسے
عِبَادِنَاہمارے بندوں میں (سے)
صَٰلِحَيۡنِصَالِحَيْنِدونوں نیک تھے
فَخَانَتَاهُمَافَخَانَتٰهُمَاتو ان دونوں نے خیانت کی ان سے
فَلَمۡفَلَمْتو نہ
يُغۡنِيَايُغْنِيَاوہ دونوں کام آسکے
عَنۡهُمَاعَنْهُمَاان دونوں کو
مِنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (سے )
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
وَقِيلَوَّقِيْلَاور کہہ دیا گیا
ٱدۡخُلَاادْخُلَادونوں داخل ہوجاؤ
ٱلنَّارَالنَّارَآگ میں
مَعَساتھ
ٱلدَّٰخِلِينَالدّٰخِلِيْنَداخل ہونے والوں کے

خدا نے کافروں کے لئے نوحؑ کی بیوی اور لوطؑ کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے۔ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے گھر میں تھیں اور دونوں نے ان کی خیانت کی تو وہ خدا کے مقابلے میں اور ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے اور ان کو حکم دیا گیا کہ اور داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزخ میں داخل ہو جاؤ

وَضَرَبَاور بیان کی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مَثَلٗامَثَلًاایک مثال
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ءَامَنُواْاٰمَنُواجو ایمان لائے
ٱمۡرَأَتَامْرَاَتَبیوی کی
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَۘفرعون کی
إِذۡاِذْجب
قَالَتۡقَالَتْوہ بولی
رَبِّاے میرے رب
ٱبۡنِابْنِبنا
لِيلِيْمیرے لیے
عِندَكَعِنْدَكَاپنے پاس
بَيۡتٗابَيْتًاایک گھر
فِيمیں
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِجنت (میں)
وَنَجِّنِيوَنَجِّنِيْاور نجات دے مجھ کو
مِنمِنْسے
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون (سے)
وَعَمَلِهِۦوَعَمَلِهٖاور اس کے عمل سے
وَنَجِّنِيوَنَجِّنِيْاور نجات دے مجھ کو
مِنَسے
ٱلۡقَوۡمِالْقَوْمِلوگوں (سے) قوم (سے)
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم

اور مومنوں کے لئے (ایک) مثال (تو) فرعون کی بیوی کی بیان فرمائی کہ اس نے خدا سے التجا کی کہ اے میرے پروردگار میرے لئے بہشت میں اپنے پاس ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے اعمال (زشت مآل) سے نجات بخش اور ظالم لوگوں کے ہاتھ سے مجھ کو مخلصی عطا فرما

وَمَرۡيَمَوَمَرْيَمَاور مریم
ٱبۡنَتَابْنَتَبیٹی
عِمۡرَٰنَعِمْرٰنَعمران کی
ٱلَّتِيٓالَّتِيْٓوہ
أَحۡصَنَتۡاَحْصَنَتْجس نے حفاظت کی
فَرۡجَهَافَرْجَهَااپنی شرم گاہ کی
فَنَفَخۡنَافَنَفَخْنَاتو پھونک دیا ہم نے
فِيهِفِيْهِاس میں
مِنمِنْسے
رُّوحِنَارُّوْحِنَااپنی روح سے
وَصَدَّقَتۡوَصَدَّقَتْاور اس نے تصدیق کی
بِكَلِمَٰتِبِكَلِمٰتِکلمات کی
رَبِّهَااپنے رب کے
وَكُتُبِهِۦوَكُتُبِهٖاور اس کی کتابوں کی
وَكَانَتۡوَكَانَتْاور تھی وہ
مِنَسے
ٱلۡقَٰنِتِينَالْقٰنِتِيْنَفرماں بردار لوگوں میں (سے)

اور (دوسری) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نے اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھیں اور فرمانبرداروں میں سے تھیں

10 خدا نے کافروں کے لئے نوحؑ کی بیوی اور لوطؑ کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے۔ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے گھر میں تھیں اور دونوں نے ان کی خیانت کی تو وہ خدا کے مقابلے میں اور ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے اور ان کو حکم دیا گیا کہ اور داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزخ میں داخل ہو جاؤ 11 اور مومنوں کے لئے (ایک) مثال (تو) فرعون کی بیوی کی بیان فرمائی کہ اس نے خدا سے التجا کی کہ اے میرے پروردگار میرے لئے بہشت میں اپنے پاس ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے اعمال (زشت مآل) سے نجات بخش اور ظالم لوگوں کے ہاتھ سے مجھ کو مخلصی عطا فرما 12 اور (دوسری) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نے اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھیں اور فرمانبرداروں میں سے تھیں