Root
خ ن س
kh-n-s
2 occurrences · 2 unique words
خُنَّس1×پیچھے ہٹنے والے (ستاروں) کی
فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ ١٥
فَلَا͏ٓ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ ١٥ۙ
ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں
81:15
خَنَّاس1×پیچھے ہٹ جانے والے
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ٤
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِۙ الْخَنَّاسِ ٤ࣕۙ
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
114:4