بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ruku 1 of 1 · 6 Ayahs
وسوسوں سے پناہ 1–6
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
أَعُوذُاَعُوْذُمیں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّرب کی
ٱلنَّاسِالنَّاسِانسانوں کے
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مَلِكِبادشاہ
ٱلنَّاسِالنَّاسِانسانوں کے
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
إِلَٰهِاِلٰهِالٰہ کی/معبود کی
ٱلنَّاسِالنَّاسِانسانوں کے
لوگوں کے معبود برحق کی
مِنمِنْسے
شَرِّشر
ٱلۡوَسۡوَاسِالْوَسْوَاسِۙوسوسہ ڈالنے والے
ٱلۡخَنَّاسِالْخَنَّاسِبار بار پلٹ کر آنے والے کے
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
يُوَسۡوِسُيُوَسْوِسُوسوسہ ڈالتا ہے
فِيفِيْمیں
صُدُورِصُدُوْرِسینوں
ٱلنَّاسِالنَّاسِانسانوں کے
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
مِنَسے
ٱلۡجِنَّةِالْجِنَّةِجنوں میں
وَٱلنَّاسِوَالنَّاسِاور انسانوں میں
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
1 کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں 2 (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی 3 لوگوں کے معبود برحق کی 4 (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے 5 جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے 6 وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے