بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ruku 1 of 1 · 5 Ayahs
بیرونی شرور سے پناہ 1–5
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
أَعُوذُاَعُوْذُمیں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّرب کی
ٱلۡفَلَقِالْفَلَقِصبح کے
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مِنمِنْسے
شَرِّشر
مَاہر اس چیز کے جو
خَلَقَاس نے پیدا کی
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
وَمِنوَمِنْاور سے
شَرِّشر
غَاسِقٍاندھیرا کرنے والی کے
إِذَااِذَاجب
وَقَبَوہ داخل ہوجائے
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
وَمِنوَمِنْاور سے
شَرِّشر
ٱلنَّفَّٰثَٰتِالنَّفّٰثٰتِپھونکنے والیوں کے
فِيمیں
ٱلۡعُقَدِالْعُقَدِگرہوں (میں)
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
وَمِنوَمِنْاور سے
شَرِّشر
حَاسِدٍحاسد کے
إِذَااِذَاجب
حَسَدَوہ حسد کرے
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
1 کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں 2 ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی 3 اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے 4 اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے 5 اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے