SaaliheenSign in
81

التكوير

At-Takwir · Meccan · 29 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 29 Ayahs

کائنات کا درہم برہم ہونا 1–6

إِذَااِذَاجب
ٱلشَّمۡسُالشَّمْسُسورج
كُوِّرَتۡكُوِّرَتْلپیٹ دیا جائے گا

جب سورج لپیٹ لیا جائے گا

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلنُّجُومُالنُّجُوْمُتارے
ٱنكَدَرَتۡانْكَدَرَتْگدلے ہوجائیں گے

جب تارے بےنور ہو جائیں گے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُپہاڑ
سُيِّرَتۡسُيِّرَتْچلا دیئے جائیں گے

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡعِشَارُالْعِشَارُدس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں
عُطِّلَتۡعُطِّلَتْتنہا چھوڑ دی جائیں گی

اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡوُحُوشُالْوُحُوْشُوحشی جانور
حُشِرَتۡحُشِرَتْاکٹھے کردیئے جائیں گے

اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡبِحَارُالْبِحَارُسمندر
سُجِّرَتۡسُجِّرَتْبھڑکادیئے جائیں گے

اور جب دریا آگ ہو جائیں گے

1 جب سورج لپیٹ لیا جائے گا 2 جب تارے بےنور ہو جائیں گے 3 اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے 4 اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی 5 اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے 6 اور جب دریا آگ ہو جائیں گے

زندہ دفن کی گئی بچی 7–14

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلنُّفُوسُالنُّفُوْسُجانیں
زُوِّجَتۡزُوِّجَتْجوڑ دی جائیں گے

اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡمَوۡءُۥدَةُالْمَوْءٗدَةُزندہ گاڑی ہوئی لڑکی
سُئِلَتۡسُىِٕلَتْپوچھی جائے گی

اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا

بِأَيِّبِاَيِّکس
ذَنۢبٖذَنۢ͏ْبٍگناہ میں
قُتِلَتۡقُتِلَتْماری گئی

کہ وہ کس گناہ پرماری گئی

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلصُّحُفُالصُّحُفُاعمال نامے
نُشِرَتۡنُشِرَتْپھیلادیئے جائیں گے

اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
كُشِطَتۡكُشِطَتْاس کی کھال اتار دی جائے گی

اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡجَحِيمُالْجَحِيْمُجہنم
سُعِّرَتۡسُعِّرَتْبھڑکا دی جائے گی

اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡجَنَّةُالْجَنَّةُجنت
أُزۡلِفَتۡاُزْلِفَتْقریب لے آئی جائے گی

اور بہشت جب قریب لائی جائے گی

عَلِمَتۡعَلِمَتْجان لے گا
نَفۡسٞنَفْسٌہر نفس
مَّآمَّا͏ٓکیا
أَحۡضَرَتۡاَحْضَرَتْاس نے حاضر کیا/ کیا لے کر آیا

تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے

7 اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی 8 اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا 9 کہ وہ کس گناہ پرماری گئی 10 اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے 11 اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی 12 اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی 13 اور بہشت جب قریب لائی جائے گی 14 تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے

جبریل، وحی کا امین فرشتہ 15–21

فَلَآفَلَا͏ٓپس نہیں
أُقۡسِمُاُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
بِٱلۡخُنَّسِبِالْخُنَّسِپیچھے ہٹنے والے کی

ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں

ٱلۡجَوَارِالْجَوَارِسیدھے چلنے والے
ٱلۡكُنَّسِالْكُنَّسِچھپ جانے والے (ستاروں کی)

(اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں

وَٱلَّيۡلِوَالَّيْلِاور رات کی
إِذَااِذَاجب
عَسۡعَسَعَسْعَسَوہ رخصت ہوتی ہے

اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے

وَٱلصُّبۡحِوَالصُّبْحِاور صبح کی
إِذَااِذَاجب
تَنَفَّسَوہ سانس لیتی ہے

اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے

إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَقَوۡلُلَقَوْلُالبتہ قول ہے/ کہنا ہے
رَسُولٖرَسُوْلٍایک پیام بر کا
كَرِيمٖكَرِيْمٍمعزز کا

کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے

ذِيذِيْوالا ہے
قُوَّةٍقوت کا
عِندَعِنْدَنزدیک
ذِيوالے کے
ٱلۡعَرۡشِالْعَرْشِعرش (والے کے )
مَكِينٖمَكِيْنٍبلند مرتبے والا

جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے

مُّطَاعٖمُّطَاعٍکہا مانا گیا
ثَمَّاس جگہ
أَمِينٖاَمِيْنٍامانت دار ہے

سردار (اور) امانت دار ہے

15 ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں 16 (اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں 17 اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے 18 اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے 19 کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے 20 جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے 21 سردار (اور) امانت دار ہے

نبی کی صداقت کا دفاع 22–25

وَمَااور نہیں
صَاحِبُكُمصَاحِبُكُمْساتھ تمہارا
بِمَجۡنُونٖبِمَجْنُوْنٍکوئی مجنون

اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
رَءَاهُرَاٰهُاس نے دیکھا اس کو
بِٱلۡأُفُقِبِالْاُفُقِآسمان کے کنارے پر
ٱلۡمُبِينِالْمُبِيْنِکھلے

بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو( آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے

وَمَااور نہیں
هُوَوہ
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب
بِضَنِينٖبِضَنِيْنٍہرگز بخیل

اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں

وَمَااور نہیں ہے
هُوَوہ
بِقَوۡلِبِقَوْلِقول
شَيۡطَٰنٖشَيْطٰنٍشیطان
رَّجِيمٖرَّجِيْمٍمردود کا

اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں

22 اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں 23 بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو( آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے 24 اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں 25 اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں

تمام جہانوں کے لیے نصیحت 26–29

فَأَيۡنَفَاَيْنَپھر کدھر
تَذۡهَبُونَتَذْهَبُوْنَتم جارہے ہو

پھر تم کدھر جا رہے ہو

إِنۡاِنْنہیں
هُوَوہ
إِلَّااِلَّامگر
ذِكۡرٞذِكْرٌایک نصیحت ہے
لِّلۡعَٰلَمِينَلِّلْعٰلَمِيْنَجہان والوں کے لئے

یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے

لِمَنلِمَنْواسطے اس کو
شَآءَشَا࢜ءَجو چاہے
مِنكُمۡمِنْكُمْتم میں سے
أَناَنْکہ
يَسۡتَقِيمَيَّسْتَقِيْمَراہ راست پر چلے

(یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے

وَمَااور نہیں
تَشَآءُونَتَشَا࢜ءُوْنَتم چاہ سکتے
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
يَشَآءَيَّشَا࢜ءَچاہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
رَبُّجو رب ہے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَسارے جہان والوں کا

اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے

26 پھر تم کدھر جا رہے ہو 27 یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے 28 (یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے 29 اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے