SaaliheenSign in
80

عبس

'Abasa · Meccan · 42 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

¼ Hizb 59
Ruku 1 of 1 · 42 Ayahs

نبی اور نابینا شخص 1–4

عَبَسَترش رو ہوا
وَتَوَلَّىٰٓوَتَوَلّٰٓياور منہ موڑا

(محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے

أَناَنْکہ
جَآءَهُجَا࢜ءَهُآیا اس کے پاس
ٱلۡأَعۡمَىٰالْاَعْمٰىاندھا

کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا

وَمَااور کیا چیز
يُدۡرِيكَيُدْرِيْكَبتائے تجھ کو
لَعَلَّهُۥلَعَلَّهٗشاید کہ وہ
يَزَّكَّىٰٓيَزَّكّٰٓيوہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے

اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا

أَوۡاَوْیا
يَذَّكَّرُنصیحت پکڑے
فَتَنفَعَهُفَتَنْفَعَهُتو فائدہ دے اس کو
ٱلذِّكۡرَىٰٓالذِّكْرٰىنصیحت

یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا

1 (محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے 2 کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا 3 اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا 4 یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا

نبی کو نرم تنبیہ 5–10

أَمَّااَمَّارہا
مَنِوہ جو
ٱسۡتَغۡنَىٰاسْتَغْنٰىبےپروائی کرتا ہے

جو پروا نہیں کرتا

فَأَنتَفَاَنْتَتو آپ
لَهُۥلَهٗاس کی طرف
تَصَدَّىٰتَصَدّٰىمائل ہوتے ہیں/ فکر کرتے ہیں

اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو

وَمَااور نہیں
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ پر ذمہ داری
أَلَّااَلَّاکہ نہ
يَزَّكَّىٰيَزَّكّٰىوہ پاکیزگی اختیار کرے/ سدھرے

حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہا
مَنمَنْجو
جَآءَكَجَا࢜ءَكَآتا ہے آپ کے پاس
يَسۡعَىٰيَسْعٰىدوڑتا ہوا

اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا

وَهُوَاور وہ
يَخۡشَىٰيَخْشٰىڈرتا بھی ہے

اور (خدا سے) ڈرتا ہے

فَأَنتَفَاَنْتَتو آپ
عَنۡهُعَنْهُاس سے
تَلَهَّىٰتَلَهّٰىبےرخی برتتے ہیں

اس سے تم بےرخی کرتے ہو

5 جو پروا نہیں کرتا 6 اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو 7 حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں 8 اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا 9 اور (خدا سے) ڈرتا ہے 10 اس سے تم بےرخی کرتے ہو

قرآن کا بلند مقام 11–16

كـَلَّآكَلَّا͏ٓہرگز نہیں
إِنَّهَااِنَّهَابیشک وہ
تَذۡكِرَةٞتَذْكِرَةٌایک نصیحت ہے

دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے

فَمَنفَمَنْتو جو
شَآءَشَا࢜ءَکوئی چاہے
ذَكَرَهُۥذَكَرَهٗیاد کرے اس کو

پس جو چاہے اسے یاد رکھے

فِيفِيْمیں
صُحُفٖصُحُفٍصحیفوں
مُّكَرَّمَةٖمُّكَرَّمَةٍجو عزت دیئے گئے ہیں/ مکرم ہیں/ محترم ہیں

قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)

مَّرۡفُوعَةٖمَّرْفُوْعَةٍبلند ہیں
مُّطَهَّرَةِۭمُّطَهَّرَةٍۭپاکیزہ ہیں

جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں

بِأَيۡدِيبِاَيْدِيْہاتھوں میں ہیں
سَفَرَةٖسَفَرَةٍلکھنے والوں کے

لکھنے والوں کے ہاتھوں میں

كِرَامِۭكِرَامٍۭمعزز ہیں
بَرَرَةٖبَرَرَةٍجو نیک ہیں

جو سردار اور نیکو کار ہیں

11 دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے 12 پس جو چاہے اسے یاد رکھے 13 قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا) 14 جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں 15 لکھنے والوں کے ہاتھوں میں 16 جو سردار اور نیکو کار ہیں

انسان کی اپنے رب سے ناشکری 17–23

قُتِلَمارا جائے
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
مَآمَا͏ٓکیا
أَكۡفَرَهُۥاَكْفَرَهٗسخت منکر ہے

انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے

مِنۡمِنْسے
أَيِّاَيِّکس
شَيۡءٍشَيْءٍچیز
خَلَقَهُۥخَلَقَهٗاس نے پیدا کیا اس کو

اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟

مِنمِنْسے
نُّطۡفَةٍنُّطْفَةٍؕایک نطفے (سے)
خَلَقَهُۥخَلَقَهٗاس نے پیدا کیا اس کو
فَقَدَّرَهُۥفَقَدَّرَهٗپھر تقدیر مقرر کی اس کی

نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا

ثُمَّپھر
ٱلسَّبِيلَالسَّبِيْلَراستہ
يَسَّرَهُۥيَسَّرَهٗاس نے آسان کیا اس کا

پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا

ثُمَّپھر
أَمَاتَهُۥاَمَاتَهٗموت دی اس کو
فَأَقۡبَرَهُۥفَاَقْبَرَهٗپھر قبر دی اس کو

پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا

ثُمَّپھر
إِذَااِذَاجب
شَآءَشَا࢜ءَوہ چاہے گا
أَنشَرَهُۥاَنْشَرَهٗاٹھا کھڑا کرے گا اس کو

پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا

كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
لَمَّانہیں
يَقۡضِيَقْضِپورا کیا
مَآمَا͏ٓجو
أَمَرَهُۥاَمَرَهٗاس نے حکم دیا اس کو

کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا

17 انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے 18 اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟ 19 نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا 20 پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا 21 پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا 22 پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا 23 کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا

خوراک میں اللہ کی نعمت 24–32

فَلۡيَنظُرِفَلْيَنْظُرِپس چاہیے کہ دیکھے
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
إِلَىٰاِلٰىطرف
طَعَامِهِۦٓطَعَامِهٖٓاپنے کھانے کی

تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے

أَنَّااَنَّابیشک ہم نے
صَبَبۡنَاصَبَبْنَاڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے
ٱلۡمَآءَالْمَا࢜ءَپانی
صَبّٗاصَبًّاڈالنا/ انڈیلنا

بے شک ہم ہی نے پانی برسایا

ثُمَّپھر
شَقَقۡنَاشَقَقْنَاپھاڑی ہم نے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین
شَقّٗاشَقًّاپھاڑنا

پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا

فَأَنۢبَتۡنَافَاَنۢ͏ْبَتْنَاپھر اگایا ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
حَبّٗاحَبًّاغلہ

پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا

وَعِنَبٗاوَّعِنَبًااور انگور
وَقَضۡبٗاوَّقَضْبًااور ترکاری

اور انگور اور ترکاری

وَزَيۡتُونٗاوَّزَيْتُوْنًااور زیتون
وَنَخۡلٗاوَّنَخْلًااور کھجور

اور زیتون اور کھجوریں

وَحَدَآئِقَوَّحَدَا࢜ىِٕقَاور باغات
غُلۡبٗاغُلْبًاگھنے

اور گھنے گھنے باغ

وَفَٰكِهَةٗوَّفَاكِهَةًاور پھل
وَأَبّٗاوَّاَبًّااور چارہ

اور میوے اور چارا

مَّتَٰعٗامَّتَاعًافائدے کی چیزیں ہیں
لَّكُمۡلَّكُمْتمہارے لئے
وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡوَلِاَنْعَامِكُمْاور تمہارے مویشیوں کے لئے

(یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا

24 تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے 25 بے شک ہم ہی نے پانی برسایا 26 پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا 27 پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا 28 اور انگور اور ترکاری 29 اور زیتون اور کھجوریں 30 اور گھنے گھنے باغ 31 اور میوے اور چارا 32 (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا

قیامت کے دن رشتوں کا ٹوٹنا 33–37

فَإِذَافَاِذَاتو جب
جَآءَتِجَا࢜ءَتِآجائے گی
ٱلصَّآخَّةُالصَّا࢜خَّةُکان پھاڑنے والی/ بہرا کردینے والی سخت آواز

تو جب (قیامت کا) غل مچے گا

يَوۡمَيَوْمَاس دن
يَفِرُّدوڑے گا
ٱلۡمَرۡءُالْمَرْءُانسان
مِنۡمِنْسے
أَخِيهِاَخِيْهِاپنے بھائی

اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا

وَأُمِّهِۦوَاُمِّهٖاور اپنی ماں سے
وَأَبِيهِوَاَبِيْهِاور اپنے باپ سے

اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے

وَصَٰحِبَتِهِۦوَصَاحِبَتِهٖاور اپنی بیوی سے
وَبَنِيهِوَبَنِيْهِاور اپنے بیٹے سے

اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے

لِكُلِّواسطے ہر
ٱمۡرِيٕٖامْرِي͏ٔ͏ٍشخص کے
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
شَأۡنٞشَاْنٌایک (خاص) حالت ہوگی
يُغۡنِيهِيُّغْنِيْهِجو بےپرواہ کردے گی اس کو

ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے( مصروفیت کے لیے) بس کرے گا

33 تو جب (قیامت کا) غل مچے گا 34 اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا 35 اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے 36 اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے 37 ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے( مصروفیت کے لیے) بس کرے گا

نجات یافتہ اور تباہ حال 38–42

وُجُوهٞوُجُوْهٌکچھ چہرے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
مُّسۡفِرَةٞمُّسْفِرَةٌروشن ہوں گے

اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے

ضَاحِكَةٞضَاحِكَةٌہنستے ہوں گے
مُّسۡتَبۡشِرَةٞمُّسْتَبْشِرَةٌشادمان ہوں گے

خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)

وَوُجُوهٞوَوُجُوْهٌکچھ چہرے
يَوۡمَئِذٍيَّوْمَىِٕذٍاس دن
عَلَيۡهَاعَلَيْهَاان پر
غَبَرَةٞغَبَرَةٌغبار ہوگا

اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی

تَرۡهَقُهَاتَرْهَقُهَاڈھانکے گی ان کو
قَتَرَةٌسیاہی

(اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی

أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمُوہ ہیں
ٱلۡكَفَرَةُالْكَفَرَةُجو کافر ہیں
ٱلۡفَجَرَةُالْفَجَرَةُجو فاجر ہیں/ بدکار ہیں

یہ کفار بدکردار ہیں

38 اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے 39 خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں) 40 اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی 41 (اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی 42 یہ کفار بدکردار ہیں