SaaliheenSign in
79

النازعات

An-Nazi'at · Meccan · 46 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 26 Ayahs

روحیں قبض کرنے والے فرشتے 1–5

وَٱلنَّٰزِعَٰتِوَالنّٰزِعٰتِقسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں
غَرۡقٗاغَرْقًاغرق ہوکر/ ڈوب کر

ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں

وَٱلنَّٰشِطَٰتِوَّالنّٰشِطٰتِقسم ہے ان فرشتوں کی جو آسانی سے نکالنے والے ہیں
نَشۡطٗانَشْطًانکال لینا

اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں

وَٱلسَّٰبِحَٰتِوَّالسّٰبِحٰتِقسم ہے ان فرشتوں کی جو تیرنے والے ہیں
سَبۡحٗاسَبْحًاتیرنا

اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں

فَٱلسَّٰبِقَٰتِفَالسّٰبِقٰتِپھر آگے بڑھنے والوں کی/ سبقت کرنے والوں کی
سَبۡقٗاسَبْقًاسبقت کرنا/ آگے بڑھنا

پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں

فَٱلۡمُدَبِّرَٰتِفَالْمُدَبِّرٰتِپھر تدبیر کرنے والوں کی
أَمۡرٗااَمْرًاکام میں/ کام کی

پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں

1 ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں 2 اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں 3 اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں 4 پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں 5 پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں

دو صور اور دلوں کی دہشت 6–9

يَوۡمَيَوْمَجس دن
تَرۡجُفُتَرْجُفُکانپے گی
ٱلرَّاجِفَةُالرَّاجِفَةُکانپنے والی

(کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا

تَتۡبَعُهَاتَتْبَعُهَاپیچھے آئے گی اس کے
ٱلرَّادِفَةُالرَّادِفَةُپیچھے آنے والی

پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا

قُلُوبٞقُلُوْبٌکچھ دل
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
وَاجِفَةٌوَّاجِفَةٌدھڑکنے والے ہیں/ ہوں گے

اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے

أَبۡصَٰرُهَااَبْصَارُهَانگاہیں ان کی
خَٰشِعَةٞخَاشِعَةٌدبی ہوئی ہوں گی/ سہمی ہوئی ہوں گی

اور آنکھیں جھکی ہوئی

6 (کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا 7 پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا 8 اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے 9 اور آنکھیں جھکی ہوئی

دوبارہ زندہ ہونے پر منکرین کا شک 10–14

يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
أَءِنَّاءَاِنَّاکیا بیشک ہم
لَمَرۡدُودُونَلَمَرْدُوْدُوْنَالبتہ پھیرے جانے والے ہیں
فِيمیں
ٱلۡحَافِرَةِالْحَافِرَةِپہلی حالت ( میں)

(کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے

أَءِذَاءَاِذَاکیا جب
كُنَّاہوں گے ہم
عِظَٰمٗاعِظَامًاہڈیاں
نَّخِرَةٗنَّخِرَةًبوسیدہ

بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)

قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
تِلۡكَتِلْكَیہ
إِذٗااِذًاتب
كَرَّةٌواپسی ہے
خَاسِرَةٞخَاسِرَةٌگھاٹے کی/ خسارے کی

کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے

فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
هِيَوہ
زَجۡرَةٞزَجْرَةٌایک ڈانٹ ہے
وَٰحِدَةٞوَّاحِدَةٌبس ایک ہی

وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی

فَإِذَافَاِذَاتو اچانک
هُمهُمْوہ
بِٱلسَّاهِرَةِبِالسَّاهِرَةِمیدان میں ہوں گے

اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے

10 (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے 11 بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے) 12 کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے 13 وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی 14 اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے

موسیٰ فرعون کی طرف 15–19

هَلۡهَلْکیا
أَتَىٰكَاَتٰىكَآئی ہے تیرے پاس
حَدِيثُحَدِيْثُبات
مُوسَىٰٓمُوْسٰيموسیٰ کی

بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے

إِذۡاِذْجب
نَادَىٰهُنَادٰىهُپکارا اس کو
رَبُّهُۥرَبُّهٗاس کے رب نے
بِٱلۡوَادِبِالْوَادِوادی میں
ٱلۡمُقَدَّسِالْمُقَدَّسِمقدس
طُوًىطُوًيطویٰ کی

جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا

ٱذۡهَبۡاِذْهَبْجاؤ
إِلَىٰاِلٰيطرف
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون کے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
طَغَىٰطَغٰيسرکش ہوگیا ہے

(اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے

فَقُلۡفَقُلْپس کہو
هَلهَلْکیا
لَّكَتیرے لئے ہے
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف اس بات کے
أَناَنْکہ
تَزَكَّىٰتَزَكّٰيتو پاکیزگی اختیار کرے

اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟

وَأَهۡدِيَكَوَاَهْدِيَكَاور میں رہنمائی کروں تیری
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّكَتیرے رب کی
فَتَخۡشَىٰفَتَخْشٰيتاکہ تو ڈرے

اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو

15 بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے 16 جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا 17 (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے 18 اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟ 19 اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو

فرعون کا تکبر اور انجام 20–26

فَأَرَىٰهُفَاَرٰىهُپس دکھائی اس کو
ٱلۡأٓيَةَالْاٰيَةَنشانی
ٱلۡكُبۡرَىٰالْكُبْرٰيبہت بڑی

غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی

فَكَذَّبَتو اس نے جھٹلادیا
وَعَصَىٰوَعَصٰياور نافرمانی کی

مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا

ثُمَّپھر
أَدۡبَرَاَدْبَرَاس نے پیٹھ پھیری
يَسۡعَىٰيَسْعٰيدوڑتے ہوئے

پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا

فَحَشَرَپھر اس نے اکٹھا کیا
فَنَادَىٰفَنَادٰيپھر پکارا

اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا

فَقَالَپھر کہا
أَنَا۠اَنَامیں
رَبُّكُمُتمہارا رب ہوں
ٱلۡأَعۡلَىٰالْاَعْلٰيسب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا

کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں

فَأَخَذَهُفَاَخَذَهُتو پکڑ لیا اس کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
نَكَالَعذاب میں
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت کے (عذاب میں(/ سزا میں
وَٱلۡأُولَىٰٓوَالْاُوْلٰياور دنیا کے

تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا

إِنَّاِنَّیقیناً
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (میں)
لَعِبۡرَةٗلَعِبْرَةًالبتہ عبرت ہے
لِّمَنلِّمَنْواسطے اس کے جو
يَخۡشَىٰٓيَّخْشٰيڈرتا ہو

جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے

20 غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی 21 مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا 22 پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا 23 اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا 24 کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں 25 تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا 26 جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے

Ruku 2 of 2 · 20 Ayahs

آسمان و زمین کی تخلیق 27–33

ءَأَنتُمۡءَاَنْتُمْکیا تم
أَشَدُّاَشَدُّزیادہ سخت ہو
خَلۡقًاخَلْقًاتخلیق میں
أَمِاَمِیا
ٱلسَّمَآءُۚالسَّمَا࢜ءُؕآسمان
بَنَىٰهَابَنٰىهَااس نے بنایا اس کو

بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا

رَفَعَاٹھایا
سَمۡكَهَاسَمْكَهَااس کی بلندی کو
فَسَوَّىٰهَافَسَوّٰىهَاپھر درست کردیا اس کو

اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا

وَأَغۡطَشَوَاَغْطَشَاور ڈھانک دیا
لَيۡلَهَالَيْلَهَااس کی رات کو
وَأَخۡرَجَوَاَخْرَجَاور نکالا
ضُحَىٰهَاضُحٰىهَااس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر

اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی

وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
بَعۡدَبَعْدَبعد
ذَٰلِكَذٰلِكَاس کے
دَحَىٰهَآدَحٰىهَااس نے بچھا دیا

اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا

أَخۡرَجَاَخْرَجَاس نے نکالا
مِنۡهَامِنْهَااس سے
مَآءَهَامَا࢜ءَهَااس کا پانی
وَمَرۡعَىٰهَاوَمَرْعٰىهَااور اس کا چارہ

اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا

وَٱلۡجِبَالَوَالْجِبَالَاور پہاڑوں کو
أَرۡسَىٰهَااَرْسٰىهَااس نے گاڑ دیا ان کو

اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا

مَتَٰعٗامَتَاعًافائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان
لَّكُمۡلَّكُمْواسطے تمہارے
وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡوَلِاَنْعَامِكُمْاور تمہارے مویشیوں کے لئے

یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا )

27 بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا 28 اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا 29 اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی 30 اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا 31 اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا 32 اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا 33 یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا )

دو انجام 34–41

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
جَآءَتِجَا࢜ءَتِآجائے گی
ٱلطَّآمَّةُالطَّا࢜مَّةُآفت
ٱلۡكُبۡرَىٰالْكُبْرٰيبڑی

تو جب بڑی آفت آئے گی

يَوۡمَيَوْمَاس دن
يَتَذَكَّرُیاد کرے گا
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
مَاجو
سَعَىٰسَعٰياس نے کوشش کی

اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا

وَبُرِّزَتِاور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی
ٱلۡجَحِيمُالْجَحِيْمُجہنم
لِمَنلِمَنْواسطے اس کے جو
يَرَىٰيَّرٰيدیکھتا ہو

اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہا
مَنمَنْوہ جس نے
طَغَىٰطَغٰيسرکشی کی

تو جس نے سرکشی کی

وَءَاثَرَوَاٰثَرَاور ترجیح دی
ٱلۡحَيَوٰةَالْحَيٰوةَزندگی کو
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی

اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا

فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱلۡجَحِيمَالْجَحِيْمَجہنم ہی
هِيَوہ
ٱلۡمَأۡوَىٰالْمَاْوٰيٹھکانہ ہوگی

اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہا
مَنۡمَنْوہ جو
خَافَڈرا
مَقَامَکھڑے ہونے سے
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب کے سامنے
وَنَهَىوَنَهَياور روکا اس نے
ٱلنَّفۡسَالنَّفْسَنفس کو
عَنِسے
ٱلۡهَوَىٰالْهَوٰيخواہشات (سے)

اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا

فَإِنَّفَاِنَّتو یقیناً
ٱلۡجَنَّةَالْجَنَّةَجنت ہی
هِيَوہ
ٱلۡمَأۡوَىٰالْمَاْوٰيٹھکانہ ہوگی

اس کا ٹھکانہ بہشت ہے

34 تو جب بڑی آفت آئے گی 35 اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا 36 اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی 37 تو جس نے سرکشی کی 38 اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا 39 اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے 40 اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا 41 اس کا ٹھکانہ بہشت ہے

قیامت کا علم صرف اللہ کو 42–46

يَسۡـَٔلُونَكَيَسْـَٔلُوْنَكَوہ سوال کرتے ہیں آپ سے
عَنِبارے میں
ٱلسَّاعَةِالسَّاعَةِقیامت کے
أَيَّانَاَيَّانَکب ہے
مُرۡسَىٰهَامُرْسٰىهَاٹھہرنا اس کا

(اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟

فِيمَفِيْمَکس (فکر) میں ہیں
أَنتَاَنْتَتو
مِنمِنْسے
ذِكۡرَىٰهَآذِكْرٰىهَااس کے ذکر سے

سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو

إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّكَتیرے رب کی
مُنتَهَىٰهَآمُنْتَهٰىهَااس کی انتہاء ہے

اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)

إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَنتَاَنْتَتو
مُنذِرُمُنْذِرُخبردار کرنے والا ہے
مَنمَنْاس کو جو
يَخۡشَىٰهَايَّخْشٰىهَاڈرتا ہو اس سے

جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو

كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَرَوۡنَهَايَرَوْنَهَاوہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ)
لَمۡلَمْنہیں
يَلۡبَثُوٓاْيَلْبَثُوْٓاوہ ٹھہرے
إِلَّااِلَّامگر
عَشِيَّةًشام کا وقت
أَوۡاَوْیا
ضُحَىٰهَاضُحٰىهَااس کی صبح

جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے

42 (اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟ 43 سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو 44 اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے) 45 جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو 46 جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے