SaaliheenSign in
78

النبإ

An-Naba · Meccan · 40 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Hizb 59
Ruku 1 of 2 · 30 Ayahs

قیامت کے بارے میں اختلاف 1–5

عَمَّکس چیز کے بارے میں
يَتَسَآءَلُونَيَتَسَا࢜ءَلُوْنَوہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں

(یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟

عَنِبارے میں
ٱلنَّبَإِالنَّبَاِاس خبر کے
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِجو بڑی ہے

(کیا) بڑی خبر کی نسبت؟

ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
هُمۡهُمْوہ
فِيهِفِيْهِاس میں
مُخۡتَلِفُونَمُخْتَلِفُوْنَاختلاف کر رہے ہیں

جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں

كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
سَيَعۡلَمُونَسَيَعْلَمُوْنَعنقریب وہ جان لیں گے

دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے

ثُمَّپھر
كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
سَيَعۡلَمُونَسَيَعْلَمُوْنَعنقریب وہ جان لیں گے

پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے

1 (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟ 2 (کیا) بڑی خبر کی نسبت؟ 3 جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں 4 دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے 5 پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے

روزمرہ زندگی میں اللہ کی نعمتیں 6–11

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
نَجۡعَلِنَجْعَلِہم نے بنایا
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
مِهَٰدٗامِهٰدًافرش

کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا

وَٱلۡجِبَالَوَّالْجِبَالَاور پہاڑوں کو
أَوۡتَادٗااَوْتَادًامیخیں

اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)

وَخَلَقۡنَٰكُمۡوَّخَلَقْنٰكُمْاور پیدا کیا ہم نے تم کو
أَزۡوَٰجٗااَزْوَاجًاجوڑوں کی شکل میں

(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا

وَجَعَلۡنَاوَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
نَوۡمَكُمۡنَوْمَكُمْتمہاری نیند کو
سُبَاتٗاسُبَاتًاآرام کا ذریعہ

اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا

وَجَعَلۡنَاوَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات کو
لِبَاسٗالِبَاسًالباس/ پردہ پوش

اور رات کو پردہ مقرر کیا

وَجَعَلۡنَاوَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
ٱلنَّهَارَالنَّهَارَدن کو
مَعَاشٗامَعَاشًامعاش کا وقت/ کام کا وقت

اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا

6 کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا 7 اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟) 8 (بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا 9 اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا 10 اور رات کو پردہ مقرر کیا 11 اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا

آسمان اور بارش میں اللہ کی نشانیاں 12–16

وَبَنَيۡنَاوَّبَنَيْنَااور بنائے ہم نے
فَوۡقَكُمۡفَوْقَكُمْتمہارے اوپر
سَبۡعٗاسَبْعًاسات
شِدَادٗاشِدَادًامضبوط/ سخت

اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے

وَجَعَلۡنَاوَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
سِرَاجٗاسِرَاجًاسورج
وَهَّاجٗاوَّهَّاجًاروشن ہونے والا

اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا

وَأَنزَلۡنَاوَّاَنْزَلْنَااور نازل کیا ہم نے
مِنَسے
ٱلۡمُعۡصِرَٰتِالْمُعْصِرٰتِبادلوں
مَآءٗمَا࢜ءًپانی
ثَجَّاجٗاثَجَّاجًابکثرت

اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا

لِّنُخۡرِجَلِّنُخْرِجَتاکہ ہم نکالیں
بِهِۦبِهٖاس کے ساتھ
حَبّٗاحَبًّاغلہ
وَنَبَاتٗاوَّنَبَاتًااور نباتات

تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں

وَجَنَّٰتٍوَّجَنّٰتٍاور باغات
أَلۡفَافًااَلْفَافًالپٹے ہوئے/گھنے

اور گھنے گھنے باغ

12 اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے 13 اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا 14 اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا 15 تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں 16 اور گھنے گھنے باغ

یوم فیصلہ کے مناظر 17–20

إِنَّاِنَّبیشک
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡفَصۡلِالْفَصْلِفیصلے کا
كَانَہے
مِيقَٰتٗامِيْقَاتًامقرر

بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے

يَوۡمَيَّوْمَجس دن
يُنفَخُيُنْفَخُپھونک مار دی جائے گی
فِيمیں
ٱلصُّورِالصُّوْرِصور
فَتَأۡتُونَفَتَاْتُوْنَتو تم آؤ گے
أَفۡوَاجٗااَفْوَاجًافوج در فوج

جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے

وَفُتِحَتِوَّفُتِحَتِاور کھول دیا جائے گا
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
فَكَانَتۡفَكَانَتْتو ہوجائے گا
أَبۡوَٰبٗااَبْوَابًادروازے، دروازے

اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے

وَسُيِّرَتِوَّسُيِّرَتِاور چلا دیئے جائیں گے
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُپہاڑ
فَكَانَتۡفَكَانَتْتو ہوں گے وہ
سَرَابًاسراب

اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے

17 بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے 18 جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے 19 اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے 20 اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے

سرکشوں کی سزا 21–26

إِنَّاِنَّبیشک
جَهَنَّمَجہنم
كَانَتۡكَانَتْہے
مِرۡصَادٗامِرْصَادًاایک گھات

بےشک دوزخ گھات میں ہے

لِّلطَّٰغِينَلِّلطَّاغِيْنَسرکشوں کے لئے
مَـَٔابٗامَاٰبًاٹھکانہ ہے

(یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے

لَّٰبِثِينَلّٰبِثِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَآفِيْهَا͏ٓاس میں
أَحۡقَابٗااَحْقَابًامدتوں

اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے

لَّالَانہ
يَذُوقُونَيَذُوْقُوْنَوہ چکھیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
بَرۡدٗابَرْدًاکوئی ٹھنڈک
وَلَاوَّلَااور نہ
شَرَابًاپینے کی چیز

وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)

إِلَّااِلَّامگر
حَمِيمٗاحَمِيْمًاکھولتا
وَغَسَّاقٗاوَّغَسَّاقًااور بہتی پیپ

مگر گرم پانی اور بہتی پیپ

جَزَآءٗجَزَا࢜ءًبدلہ ہے
وِفَاقًاوِّفَاقًاپورا پورا

(یہ) بدلہ ہے پورا پورا

21 بےشک دوزخ گھات میں ہے 22 (یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے 23 اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے 24 وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا) 25 مگر گرم پانی اور بہتی پیپ 26 (یہ) بدلہ ہے پورا پورا

منکرین کا منصفانہ بدلہ 27–30

إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاوہ تھے
لَانہ
يَرۡجُونَيَرْجُوْنَامید رکھتے تھے
حِسَابٗاحِسَابًاحساب کی

یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے

وَكَذَّبُواْوَّكَذَّبُوْااور انہوں نے جھٹلایا
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
كِذَّابٗاكِذَّابًاجھٹلانا

اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے

وَكُلَّاور ہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
أَحۡصَيۡنَٰهُاَحْصَيْنٰهُشمار کر رکھا ہے ہم نے اس کو/ گھیر رکھا ہے ہم نے اس کو
كِتَٰبٗاكِتٰبًاکتاب میں

اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے

فَذُوقُواْفَذُوْقُوْاپس چکھو
فَلَنفَلَنْپس ہرگز نہ
نَّزِيدَكُمۡنَّزِيْدَكُمْہم زیادہ دیں گے تم کو
إِلَّااِلَّامگر
عَذَابًاعذاب

سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے

27 یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے 28 اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے 29 اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے 30 سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے

Ruku 2 of 2 · 10 Ayahs

متقین کے لیے انعامات 31–37

إِنَّاِنَّبیشک
لِلۡمُتَّقِينَلِلْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کے لئے
مَفَازًاکامیابی ہے

بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے

حَدَآئِقَحَدَا࢜ىِٕقَباغات ہیں
وَأَعۡنَٰبٗاوَاَعْنَابًااور انگور ہیں

(یعنی) باغ اور انگور

وَكَوَاعِبَوَّكَوَاعِبَاور نوخیز لڑکیاں
أَتۡرَابٗااَتْرَابًاہم عمر

اور ہم عمر نوجوان عورتیں

وَكَأۡسٗاوَّكَاْسًااور جام
دِهَاقٗادِهَاقًاچھلکتے ہوئے/ بھرے ہوئے

اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس

لَّالَانہ
يَسۡمَعُونَيَسْمَعُوْنَوہ سنیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
لَغۡوٗالَغْوًاکوئی لغو بات
وَلَاوَّلَااور نہ
كِذَّٰبٗاكِذّٰبًاکوئی جھوٹی بات

وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)

جَزَآءٗجَزَا࢜ءًبدلہ ہے
مِّنمِّنْسے
رَّبِّكَتیرے رب کی طرف (سے)
عَطَآءًعَطَا࢜ءًبدلہ/ بخشش
حِسَابٗاحِسَابًابےحساب/ کفایت کرنے والی

یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر

رَّبِّجو رب ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کا
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہے
ٱلرَّحۡمَٰنِۖالرَّحْمٰنِرحمن
لَانہ
يَمۡلِكُونَيَمْلِكُوْنَمالک ہوں گے
مِنۡهُمِنْهُاس سے
خِطَابٗاخِطَابًابات کرنے کے

وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا

31 بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے 32 (یعنی) باغ اور انگور 33 اور ہم عمر نوجوان عورتیں 34 اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس 35 وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات) 36 یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر 37 وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا

آنے والے دن کی آخری تنبیہ 38–40

يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَقُومُيَقُوْمُقیام کریں گے
ٱلرُّوحُالرُّوْحُروح/ روح الامین
وَٱلۡمَلَٰٓئِكَةُوَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُاور فرشتے
صَفّٗاۖصَفًّاؕࣗۙصف در صف
لَّانہ
يَتَكَلَّمُونَيَتَكَلَّمُوْنَکلام کرسکیں گے/ نہ بات کرسیں گے
إِلَّااِلَّامگر
مَنۡمَنْجس کو
أَذِنَاَذِنَاجازت دے
لَهُاس کے لئے
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُرحمن
وَقَالَاور وہ کہے
صَوَابٗاصَوَابًادرست بات

جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ ہے
ٱلۡيَوۡمُالْيَوْمُدن
ٱلۡحَقُّۖالْحَقُّۚبرحق
فَمَنفَمَنْپس جو کوئی
شَآءَشَا࢜ءَچاہے
ٱتَّخَذَاتَّخَذَبنالے
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب کی
مَـَٔابًامَاٰبًاٹھکانہ

یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَنذَرۡنَٰكُمۡاَنْذَرْنٰكُمْخبردار کیا ہم نے تم کو
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب سے
قَرِيبٗاقَرِيْبًا࣢ۚۖقریبی
يَوۡمَيَّوْمَجس دن
يَنظُرُيَنْظُرُدیکھے گا
ٱلۡمَرۡءُالْمَرْءُانسان
مَاجو
قَدَّمَتۡقَدَّمَتْآگے بھیجا
يَدَاهُيَدٰهُاس کے دونوں ہاتھوں نے
وَيَقُولُوَيَقُوْلُاور کہے گا
ٱلۡكَافِرُالْكٰفِرُکافر
يَٰلَيۡتَنِييٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
كُنتُكُنْتُمیں ہوتا
تُرَٰبَۢاتُرٰبًامٹی/خاک

ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا

38 جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو 39 یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے 40 ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا