SaaliheenSign in
77

المرسلات

Al-Mursalat · Meccan · 50 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 40 Ayahs

قیامت کے یقینی ہونے پر قسمیں 1–7

وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِوَالْمُرْسَلٰتِقسم ہے ان بھیجی ہوئی ہواؤں کی
عُرۡفٗاعُرْفًاجو پے در پے ہیں

ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں

فَٱلۡعَٰصِفَٰتِفَالْعٰصِفٰتِپھر ان ہواؤں کی جو تیز چلتی ہیں
عَصۡفٗاعَصْفًاتیز چلنا

پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں

وَٱلنَّٰشِرَٰتِوَّالنّٰشِرٰتِقسم ہے ان ہواؤں کی جو پھیلانے والی ہیں۔ نشر کرنے والی ہیں
نَشۡرٗانَشْرًاپھیلانا۔ نشر کرنا

اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں

فَٱلۡفَٰرِقَٰتِفَالْفٰرِقٰتِپھر جدا کرنے والیں
فَرۡقٗافَرْقًاجدا کرنا

پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں

فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِفَالْمُلْقِيٰتِپھر ڈالنے والیاں
ذِكۡرًاذِكْرًاذکر کو

پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں

عُذۡرًاعُذْرًاعذر کے طور پر
أَوۡاَوْیا
نُذۡرًانُذْرًاڈراوے کے طور پر

تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَجو تم وعدہ کیے جاتے ہو
لَوَٰقِعٞلَوَاقِعٌالبتہ واقع ہونے والا ہے

کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی

1 ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں 2 پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں 3 اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں 4 پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں 5 پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں 6 تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے 7 کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی

یوم فیصلہ کی کائناتی علامات 8–15

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
ٱلنُّجُومُالنُّجُوْمُتارے
طُمِسَتۡطُمِسَتْمٹا دیئے جائیں گے

جب تاروں کی چمک جاتی رہے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلسَّمَآءُالسَّمَا࢜ءُآسمان
فُرِجَتۡفُرِجَتْکھولا جائے گا

اور جب آسمان پھٹ جائے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُپہاڑ
نُسِفَتۡنُسِفَتْاڑا دیئے جائیں گے

اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں

وَإِذَاوَاِذَااور جب
ٱلرُّسُلُالرُّسُلُرسول
أُقِّتَتۡاُقِّتَتْمقرر وقت پر لائے جائیں گے

اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں

لِأَيِّلِاَيِّکس
يَوۡمٍيَوْمٍدن کے لیے
أُجِّلَتۡاُجِّلَتْوعدہ دیئے گئے

بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟

لِيَوۡمِلِيَوْمِدن کے لیے
ٱلۡفَصۡلِالْفَصْلِفیصلے کے

فیصلے کے دن کے لئے

وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے
يَوۡمُيَوْمُدن
ٱلۡفَصۡلِالْفَصْلِفیصلے کا

اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

8 جب تاروں کی چمک جاتی رہے 9 اور جب آسمان پھٹ جائے 10 اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں 11 اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں 12 بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟ 13 فیصلے کے دن کے لئے 14 اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ 15 اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

پچھلی قوموں کا انجام 16–19

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
نُهۡلِكِنُهْلِكِہم نے ہلاک کیا
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کو

کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا

ثُمَّپھر
نُتۡبِعُهُمُنُتْبِعُهُمُہم پیچھے لاتے ہیں ان کے
ٱلۡأٓخِرِينَالْاٰخِرِيْنَبعد والوں کو

پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں

كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَفۡعَلُنَفْعَلُہم کرتے ہیں
بِٱلۡمُجۡرِمِينَبِالْمُجْرِمِيْنَمجرموں کے ساتھ

ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

16 کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا 17 پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں 18 ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں 19 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

انسان کی تخلیق میں اللہ کی نشانی 20–24

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
نَخۡلُقكُّمنَخْلُقْكُّمْہم نے پیدا کیا تم کو
مِّنمِّنْسے
مَّآءٖمَّا࢜ءٍپانی
مَّهِينٖمَّهِيْنٍحقیر

کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟

فَجَعَلۡنَٰهُفَجَعَلْنٰهُپھر رکھ دیا ہم نے اس کو
فِيفِيْمیں
قَرَارٖقَرَارٍٹھکانے
مَّكِينٍمَّكِيْنٍمضبوط

اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا

إِلَىٰاِلٰيتک
قَدَرٖقَدَرٍاندازے ۔ وقت
مَّعۡلُومٖمَّعْلُوْمٍمعلوم

ایک وقت معین تک

فَقَدَرۡنَافَقَدَرْنَاࣗۖپھر اندازہ کیا ہم نے
فَنِعۡمَفَنِعْمَپس کتنے اچھے ہیں
ٱلۡقَٰدِرُونَالْقٰدِرُوْنَاندازہ کرنے والے

پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

20 کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟ 21 اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا 22 ایک وقت معین تک 23 پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں 24 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

زمین کی نعمتیں 25–28

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
نَجۡعَلِنَجْعَلِہم نے بنایا
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
كِفَاتًاجمع کرنے والی۔ سمیٹنے والی

کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا

أَحۡيَآءٗاَحْيَا࢜ءًزندوں کو
وَأَمۡوَٰتٗاوَّاَمْوَاتًااور مردوں کو

یعنی) زندوں اور مردوں کو

وَجَعَلۡنَاوَّجَعَلْنَااور بنائے ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
رَوَٰسِيَرَوَاسِيَپہاڑ
شَٰمِخَٰتٖشٰمِخٰتٍبلند
وَأَسۡقَيۡنَٰكُموَّاَسْقَيْنٰكُمْاور پلایا ہم نے تم کو
مَّآءٗمَّا࢜ءًپانی
فُرَاتٗافُرَاتًاپیاس بجھانے والا

(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

25 کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا 26 یعنی) زندوں اور مردوں کو 27 (بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا 28 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

منکرین کے لیے جہنم کا منظر 29–34

ٱنطَلِقُوٓاْاِنْطَلِقُوْٓاچلو
إِلَىٰاِلٰيطرف
مَااس چیز کے
كُنتُمكُنْتُمْجو تھے تم
بِهِۦبِهٖاس کو تم
تُكَذِّبُونَتُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے

جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو

ٱنطَلِقُوٓاْاِنْطَلِقُوْٓاچلو
إِلَىٰاِلٰيطرف
ظِلّٖظِلٍّایک سائے کے
ذِيذِيْجو ہے
ثَلَٰثِثَلٰثِتین
شُعَبٖشُعَبٍشاخوں والا

(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں

لَّانہ
ظَلِيلٖظَلِيْلٍسایہ دینے والا
وَلَاوَّلَااور نہ
يُغۡنِييُغْنِيْکام آئے گا۔ بچائے گا
مِنَسے
ٱللَّهَبِاللَّهَبِآگ کی لپٹ ۔ شعلے

نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ

إِنَّهَااِنَّهَابیشک وہ
تَرۡمِيتَرْمِيْپھینکے گی
بِشَرَرٖبِشَرَرٍچنگاریاں
كَٱلۡقَصۡرِكَالْقَصْرِمحل جیسی

اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل

كَأَنَّهُۥكَاَنَّهٗگویا کہ وہ
جِمَٰلَتٞجِمٰلَتٌاونٹ ہیں
صُفۡرٞصُفْرٌزرد رنگ کے

گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

29 جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو 30 (یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں 31 نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ 32 اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل 33 گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں 34 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

یوم فیصلہ منکرین کی خاموشی 35–40

هَٰذَاهٰذَایہ
يَوۡمُيَوْمُدن ہے
لَانہیں
يَنطِقُونَيَنْطِقُوْنَوہ بولیں گے

یہ وہ دن ہے کہ( لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے

وَلَااور نہ
يُؤۡذَنُيُو͏ٔ͏ْذَنُاجازت دی جائے گی
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
فَيَعۡتَذِرُونَفَيَعْتَذِرُوْنَکہ وہ معذرت کریں

اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

هَٰذَاهٰذَایہ
يَوۡمُيَوْمُدن ہے
ٱلۡفَصۡلِۖالْفَصْلِۚفیصلے کا
جَمَعۡنَٰكُمۡجَمَعْنٰكُمْجمع کردیا ہم نے تم کو
وَٱلۡأَوَّلِينَوَالْاَوَّلِيْنَاور پہلوں کو

یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے

فَإِنفَاِنْپھر اگر
كَانَہے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
كَيۡدٞكَيْدٌکوئی چال
فَكِيدُونِفَكِيْدُوْنِپس چال چلو مجھ سے

اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

35 یہ وہ دن ہے کہ( لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے 36 اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں 37 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے 38 یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے 39 اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو 40 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

Ruku 2 of 2 · 10 Ayahs

متقین کا انعام 41–45

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡمُتَّقِينَالْمُتَّقِيْنَمتقی لوگ
فِيفِيْمیں
ظِلَٰلٖظِلٰلٍسایوں
وَعُيُونٖوَّعُيُوْنٍاور چشموں میں ہوں گے

بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے

وَفَوَٰكِهَوَّفَوَاكِهَاور پھل
مِمَّااس میں سے جو
يَشۡتَهُونَيَشْتَهُوْنَوہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گے

اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں

كُلُواْكُلُوْاکھاؤ
وَٱشۡرَبُواْوَاشْرَبُوْااور پیو
هَنِيٓـَٔۢاهَنِيْ࢜ـًٔاۢمزے سے
بِمَابوجہ اس کے
كُنتُمۡكُنْتُمْجو تھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

إِنَّااِنَّابیشک ہم
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَجۡزِينَجْزِيہم بدلہ دیں گے
ٱلۡمُحۡسِنِينَالْمُحْسِنِيْنَمحسنین کو۔ نیکوکاروں کو

ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی

41 بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے 42 اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں 43 اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو 44 ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں 45 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی

منکرین کو آخری تنبیہ 46–50

كُلُواْكُلُوْاکھاؤ
وَتَمَتَّعُواْوَتَمَتَّعُوْااور فائدے اٹھاؤ
قَلِيلًاقَلِيْلًاتھوڑے سے
إِنَّكُماِنَّكُمْبیشک تم
مُّجۡرِمُونَمُّجْرِمُوْنَمجرم ہو

(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

وَإِذَاوَاِذَااور جب
قِيلَقِيْلَکہا جاتا تھا
لَهُمُان سے
ٱرۡكَعُواْارْكَعُوْارکوع کرو
لَانہ
يَرۡكَعُونَيَرْكَعُوْنَرکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھے

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں

وَيۡلٞوَيْلٌہلاکت ہے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
لِّلۡمُكَذِّبِينَلِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کے لیے

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

فَبِأَيِّفَبِاَيِّپس ساتھ کون سی
حَدِيثِۭحَدِيْثٍۭبات کے
بَعۡدَهُۥبَعْدَهٗاس کے بعد
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَیہ ایمان لائیں گے

اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟

46 (اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو 47 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے 48 اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں 49 اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے 50 اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟