SaaliheenSign in
76

الانسان

Al-Insan · Medinan · 31 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 22 Ayahs

انسان کی تخلیق کا مقصد 1–3

هَلۡهَلْکیا
أَتَىٰاَتٰيآیا ہے
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡإِنسَٰنِالْاِنْسَانِانسان
حِينٞحِيْنٌایک وقت
مِّنَمیں سے
ٱلدَّهۡرِالدَّهْرِزمانے
لَمۡلَمْنہ
يَكُنيَكُنْتھا
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکوئی چیز
مَّذۡكُورًامَّذْكُوْرًاقابل ذکر

بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
مِنمِنْسے
نُّطۡفَةٍنُّطْفَةٍایک نطفے
أَمۡشَاجٖاَمْشَاجٍࣗۖملے ہوئے۔ مخلوط
نَّبۡتَلِيهِنَّبْتَلِيْهِکہ ہم آزمائیں اس کو۔ آزمائش کریں اس کی
فَجَعَلۡنَٰهُفَجَعَلْنٰهُتو بنایا ہم نے اس کو
سَمِيعَۢاسَمِيْعًاۢسننے والا
بَصِيرًابَصِيْرًادیکھنے والا

ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
هَدَيۡنَٰهُهَدَيْنٰهُراہ دکھائی ہم نے اس کو۔ ہدایت دی ہم نے اس کو
ٱلسَّبِيلَالسَّبِيْلَراستے کی
إِمَّااِمَّاخواہ
شَاكِرٗاشَاكِرًاشکر گزار ہو
وَإِمَّاوَّاِمَّااور خواہ
كَفُورًاكَفُوْرًاناشکرا ہو

(اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا

1 بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی 2 ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا 3 (اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا

کفار اور نیکوں کا انجام 4–6

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَعۡتَدۡنَااَعْتَدْنَاتیار کیا ہم نے
لِلۡكَٰفِرِينَلِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
سَلَٰسِلَاْسَلٰسِلَا۟زنجیروں کو
وَأَغۡلَٰلٗاوَاَغْلٰلًااور طوق کو
وَسَعِيرًاوَّسَعِيْرًااور بھڑکتی آگ کو

ہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡأَبۡرَارَالْاَبْرَارَنیک لوگ
يَشۡرَبُونَيَشْرَبُوْنَپیئیں گے
مِنمِنْسے
كَأۡسٖكَاْسٍایک ساغر
كَانَہے
مِزَاجُهَااس کی آمیزش
كَافُورًاكَافُوْرًاکافور سے

جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی

عَيۡنٗاعَيْنًاایک چشمہ ہے
يَشۡرَبُيَّشْرَبُپیئیں گے
بِهَااس سے
عِبَادُبندے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
يُفَجِّرُونَهَايُفَجِّرُوْنَهَاپھاڑ لے جائیں گے
تَفۡجِيرٗاتَفْجِيْرًاپھاڑ لے جانا

یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے

4 ہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے 5 جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی 6 یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے

اللہ کی رضا کے لیے کھانا کھلانا 7–10

يُوفُونَيُوْفُوْنَوہ پوری کرتے ہیں
بِٱلنَّذۡرِبِالنَّذْرِنذر۔ منت
وَيَخَافُونَوَيَخَافُوْنَاور وہ ڈرتے ہیں
يَوۡمٗايَوْمًاایک دن سے
كَانَہے اس کی
شَرُّهُۥشَرُّهٗآفت۔ اس کا شر
مُسۡتَطِيرٗامُسْتَطِيْرًاپھیل جانے والا

یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں

وَيُطۡعِمُونَوَيُطْعِمُوْنَاور وہ کھلاتے ہیں
ٱلطَّعَامَالطَّعَامَکھانا
عَلَىٰعَلٰيمیں
حُبِّهِۦحُبِّهٖاس کی محبت
مِسۡكِينٗامِسْكِيْنًامسکین کو
وَيَتِيمٗاوَّيَتِيْمًااور یتیم کو
وَأَسِيرًاوَّاَسِيْرًااور قیدی کو

اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
نُطۡعِمُكُمۡنُطْعِمُكُمْہم کھلاتے ہیں تم کو
لِوَجۡهِلِوَجْهِذات کے لیے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
لَانہیں
نُرِيدُنُرِيْدُہم چاہتے
مِنكُمۡمِنْكُمْتم سے
جَزَآءٗجَزَا࢜ءًکوئی بدلہ
وَلَاوَّلَااور نہ
شُكُورًاشُكُوْرًاشکریہ

(اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)

إِنَّااِنَّابیشک ہم
نَخَافُہم ڈرتے ہیں
مِنمِنْسے
رَّبِّنَااپنے رب
يَوۡمًايَوْمًااس دن سے
عَبُوسٗاعَبُوْسًامنہ بنانے والا ہوگا
قَمۡطَرِيرٗاقَمْطَرِيْرًاتیوری چڑھانے والا ہوگا

ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے

7 یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں 8 اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں 9 (اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار) 10 ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے

صبر کا بدلہ 11–14

فَوَقَىٰهُمُفَوَقٰىهُمُپس بچالے گا ان کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
شَرَّشر سے۔ تکلیف سے
ذَٰلِكَذٰلِكَکے
ٱلۡيَوۡمِالْيَوْمِاس دن
وَلَقَّىٰهُمۡوَلَقّٰىهُمْاور عطا کرے گا ان کو
نَضۡرَةٗنَضْرَةًتازگی
وَسُرُورٗاوَّسُرُوْرًااور خوشی

تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا

وَجَزَىٰهُموَجَزٰىهُمْاور جزا دے گا ان کو
بِمَابوجہ اس کے
صَبَرُواْصَبَرُوْاجو انہوں نے صبر کیا
جَنَّةٗجَنَّةًجنت
وَحَرِيرٗاوَّحَرِيْرًااور ریشم کی شکل میں

اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا

مُّتَّكِـِٔينَمُّتَّكِـِٕيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأَرَآئِكِۖالْاَرَا࢜ىِٕكِۚتختوں
لَانہ
يَرَوۡنَيَرَوْنَوہ دیکھیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
شَمۡسٗاشَمْسًادھوپ
وَلَاوَّلَااور نہ
زَمۡهَرِيرٗازَمْهَرِيْرًاجاڑا۔ ٹھنڈک

ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت

وَدَانِيَةًاور جھکے ہوئے ہوں گے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
ظِلَٰلُهَاظِلٰلُهَااس کے سائے
وَذُلِّلَتۡوَذُلِّلَتْاور نزدیک کئے گئے
قُطُوفُهَاقُطُوْفُهَااس کے پھل
تَذۡلِيلٗاتَذْلِيْلًاجھکے ہوئے

ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے

11 تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا 12 اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا 13 ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت 14 ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے

سلسبیل کا چشمہ 15–18

وَيُطَافُاور پھرائے جائیں گے
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
بِـَٔانِيَةٖبِاٰنِيَةٍبرتنوں میں
مِّنمِّنْکے
فِضَّةٖفِضَّةٍچاندی
وَأَكۡوَابٖوَّاَكْوَابٍاور پیالے
كَانَتۡكَانَتْہوں گے
قَوَارِيرَا۠قَوَارِيْرَا۟ؔشیشے کے

خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس

قَوَارِيرَاْقَوَارِيْرَا۟ؔشیشے کے
مِنمِنْمیں سے
فِضَّةٖفِضَّةٍچاندی
قَدَّرُوهَاقَدَّرُوْهَااندازے سے بھرا ہوگا ان کو
تَقۡدِيرٗاتَقْدِيْرًااندازے کے ساتھ

اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں

وَيُسۡقَوۡنَوَيُسْقَوْنَاور وہ پلائے جائیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
كَأۡسٗاكَاْسًاایک جام
كَانَہوگی اس میں
مِزَاجُهَاآمیزش۔ ملاوٹ
زَنجَبِيلًازَنْجَبِيْلًازنجیل کی۔ سونٹھ کی

اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی

عَيۡنٗاعَيْنًاایک چشمہ ہوگا
فِيهَافِيْهَااس میں
تُسَمَّىٰتُسَمّٰينام رکھا جائے گا۔ نام دیا گیا ہے وہ
سَلۡسَبِيلٗاسَلْسَبِيْلًاسلسبیل

یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے

15 خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس 16 اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں 17 اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی 18 یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے

¾ Hizb 58

جنت کی نعمتیں 19–22

وَيَطُوفُوَيَطُوْفُاور گھومیں گے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
وِلۡدَٰنٞوِلْدَانٌلڑکے
مُّخَلَّدُونَمُّخَلَّدُوْنَۚہمیشہ لڑکے رہنے والے
إِذَااِذَاجب
رَأَيۡتَهُمۡرَاَيْتَهُمْتم دیکھو گے ان کو
حَسِبۡتَهُمۡحَسِبْتَهُمْتم سمجھو گے ان کو
لُؤۡلُؤٗالُو͏ٔ͏ْلُو͏ٔ͏ًاموتی ہیں
مَّنثُورٗامَّنْثُوْرًابکھرے ہوئے

اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں

وَإِذَاوَاِذَااور جب
رَأَيۡتَرَاَيْتَتم دیکھو گے
ثَمَّاس جگہ
رَأَيۡتَرَاَيْتَتم دیکھو گے
نَعِيمٗانَعِيْمًانعمتیں
وَمُلۡكٗاوَّمُلْكًااور بادشاہت
كَبِيرًاكَبِيْرًابہت بڑی

اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے

عَٰلِيَهُمۡعٰلِيَهُمْاوپر ان کے
ثِيَابُکپڑے ہوں گے
سُندُسٍسُنْدُسٍباریک ریشم کے
خُضۡرٞخُضْرٌسبز
وَإِسۡتَبۡرَقٞۖوَّاِسْتَبْرَقٌؗاور موٹے ریشم کے
وَحُلُّوٓاْوَّحُلُّوْٓااور وہ پہنائے جائیں گے
أَسَاوِرَاَسَاوِرَکنگن
مِنمِنْسے
فِضَّةٖفِضَّةٍۚچاندی
وَسَقَىٰهُمۡوَسَقٰىهُمْاور پلائے گا ان کو
رَبُّهُمۡرَبُّهُمْان کا رب
شَرَابٗاشَرَابًاشراب
طَهُورًاطَهُوْرًاپاکیزہ

ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا

إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَاهٰذَایہ
كَانَہے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
جَزَآءٗجَزَا࢜ءًبدلہ
وَكَانَوَّكَانَاور ہے
سَعۡيُكُمسَعْيُكُمْتمہاری کوشش
مَّشۡكُورًامَّشْكُوْرًاقابل قدر

یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی

19 اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں 20 اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے 21 ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا 22 یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی

Ruku 2 of 2 · 9 Ayahs

نبی کے لیے صبر اور ذکر کی تلقین 23–26

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
نَحۡنُنَحْنُہم نے
نَزَّلۡنَانَزَّلْنَانازل کیا ہم نے
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ پر
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن
تَنزِيلٗاتَنْزِيْلًاآہستہ آہستہ نازل کرنا

اے محمد(ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے

فَٱصۡبِرۡفَاصْبِرْپس صبر کرو
لِحُكۡمِلِحُكْمِحکم پر
رَبِّكَاپنے رب کے
وَلَااور نہ
تُطِعۡتُطِعْتم اطاعت کرو
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے
ءَاثِمًااٰثِمًاکسی گناہ گار کی
أَوۡاَوْیا
كَفُورٗاكَفُوْرًاناشکرے کی

تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو

وَٱذۡكُرِوَاذْكُرِاور یاد کرو
ٱسۡمَاسْمَنام
رَبِّكَاپنے رب کا
بُكۡرَةٗبُكْرَةًصبح
وَأَصِيلٗاوَّاَصِيْلًااور شام

اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو

وَمِنَاور میں
ٱلَّيۡلِالَّيْلِرات کے اوقات
فَٱسۡجُدۡفَاسْجُدْسجدہ کرو
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
وَسَبِّحۡهُوَسَبِّحْهُاور تسبیح کرو اس کی
لَيۡلٗالَيْلًارات
طَوِيلًاطَوِيْلًاطویل

اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو

23 اے محمد(ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے 24 تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو 25 اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو 26 اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو

فانی دنیا کی محبت 27–31

إِنَّاِنَّبیشک
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِیہ لوگ تو
يُحِبُّونَيُحِبُّوْنَمحبت رکھتے ہیں
ٱلۡعَاجِلَةَالْعَاجِلَةَجلد ملنے والی سے (دنیا)
وَيَذَرُونَوَيَذَرُوْنَاور چھوڑ دیتے ہیں
وَرَآءَهُمۡوَرَا࢜ءَهُمْاپنے آگے
يَوۡمٗايَوْمًادن
ثَقِيلٗاثَقِيْلًابھاری

یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں

نَّحۡنُنَحْنُہم نے ہی
خَلَقۡنَٰهُمۡخَلَقْنٰهُمْپیدا کیا ہم نے ان کو
وَشَدَدۡنَآوَشَدَدْنَا͏ٓاور ہم نے مضبوط کیے
أَسۡرَهُمۡۖاَسْرَهُمْۚان کے بندھن
وَإِذَاوَاِذَااور جب
شِئۡنَاشِي͏ٔ͏ْنَاچاہیں ہم
بَدَّلۡنَآبَدَّلْنَا͏ٓبدل دیں ہم
أَمۡثَٰلَهُمۡاَمْثَالَهُمْان کی شکلوں کو۔ ان کی مثالوں کو
تَبۡدِيلًاتَبْدِيْلًابدل دینا

ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں

إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذِهِۦهٰذِهٖیہ
تَذۡكِرَةٞۖتَذْكِرَةٌۚایک یاد دہانی ہے
فَمَنفَمَنْتو جو کوئی
شَآءَشَا࢜ءَچاہے
ٱتَّخَذَاتَّخَذَبنا لے
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب کی
سَبِيلٗاسَبِيْلًاراستہ

یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے

وَمَااور نہیں
تَشَآءُونَتَشَا࢜ءُوْنَتم چاہ سکتے
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
يَشَآءَيَّشَا࢜ءَچاہے
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ
إِنَّاِنَّکیونکہ
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ
كَانَہے
عَلِيمًاعَلِيْمًاعلم والا
حَكِيمٗاحَكِيْمًاحکمت والا

اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے

يُدۡخِلُيُّدْخِلُداخل کرے گا
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہے گا
فِيفِيْمیں
رَحۡمَتِهِۦۚرَحْمَتِهٖؕاپنی رحمت
وَٱلظَّٰلِمِينَوَالظّٰلِمِيْنَاور ظالم لوگ
أَعَدَّاَعَدَّاس نے تیار کیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابًاعذاب
أَلِيمَۢااَلِيْمًادردناک

جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

27 یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں 28 ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں 29 یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے 30 اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے 31 جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے