SaaliheenSign in
75

القيامة

Al-Qiyamah · Meccan · 40 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

½ Hizb 58
Ruku 1 of 2 · 30 Ayahs

دوبارہ زندہ کرنے پر اللہ کی قدرت 1–6

لَآلَا͏ٓنہیں
أُقۡسِمُاُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
بِيَوۡمِبِيَوْمِدن کی
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے

ہم کو روز قیامت کی قسم

وَلَآوَلَا͏ٓاور نہیں
أُقۡسِمُاُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
بِٱلنَّفۡسِبِالنَّفْسِنفس کی
ٱللَّوَّامَةِاللَّوَّامَةِجو ملامت کرنے والا ہے

اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے

أَيَحۡسَبُاَيَحْسَبُکیا سمجھتا ہے
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
أَلَّناَلَّنْکہ ہرگز نہیں
نَّجۡمَعَنَّجْمَعَہم جمع کریں گے
عِظَامَهُۥعِظَامَهٗاس کی ہڈیوں کو

کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟

بَلَىٰبَلٰىکیوں نہیں
قَٰدِرِينَقٰدِرِيْنَقادر ہیں
عَلَىٰٓعَلٰٓياس بات پر
أَناَنْکہ
نُّسَوِّيَہم درست کردیں
بَنَانَهُۥبَنَانَهٗاس کے پور پور کو

ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں

بَلۡبَلْبلکہ
يُرِيدُيُرِيْدُچاہتا ہے
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
لِيَفۡجُرَلِيَفْجُرَکہ گناہ کرتا ہے
أَمَامَهُۥاَمَامَهٗاپنے آگے

مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے

يَسۡـَٔلُيَسْـَٔلُپوچھتا ہے وہ
أَيَّانَاَيَّانَکب ہے
يَوۡمُيَوْمُدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے

پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟

1 ہم کو روز قیامت کی قسم 2 اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے 3 کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟ 4 ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں 5 مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے 6 پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟

قیامت کے دن انسان کی بے بسی 7–15

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
بَرِقَچندھیا جائیں گی
ٱلۡبَصَرُالْبَصَرُنگاہیں۔ آنکھیں

جب آنکھیں چندھیا جائیں

وَخَسَفَاور بےنور ہوجائے گا
ٱلۡقَمَرُالْقَمَرُچاند

اور چاند گہنا جائے

وَجُمِعَاور جمع کردئیے جائیں گے
ٱلشَّمۡسُالشَّمْسُسورج
وَٱلۡقَمَرُوَالْقَمَرُاور چاند

اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں

يَقُولُيَقُوْلُکہے
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
يَوۡمَئِذٍيَوْمَىِٕذٍاس دن
أَيۡنَاَيْنَکہاں ہے
ٱلۡمَفَرُّالْمَفَرُّفرار کی جگہ

اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟

كـَلَّاكَلَّاہرگز
لَانہیں
وَزَرَکوئی پناہ کی جگہ نہیں

بےشک کہیں پناہ نہیں

إِلَىٰاِلٰىطرف
رَبِّكَتیرے رب کی
يَوۡمَئِذٍيَوْمَىِٕذِاس دن
ٱلۡمُسۡتَقَرُّاࣙلْمُسْتَقَرُّٹھہرنا ہے

اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے

يُنَبَّؤُاْيُنَبَّو͏ٔ͏ُاآگاہ کردیاجائے
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
يَوۡمَئِذِۭيَوْمَىِٕذٍۭاس دن
بِمَاساتھ اس کے جو
قَدَّمَاس نے آگے بھیجا
وَأَخَّرَوَاَخَّرَاور پیچھے چھوڑا

اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے

بَلِبلکہ
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
عَلَىٰعَلٰيپر
نَفۡسِهِۦنَفْسِهٖاپنی ذات
بَصِيرَةٞبَصِيْرَةٌدیکھنے والا ہے۔ آگاہ ہے

بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے

وَلَوۡوَّلَوْاور اگرچہ
أَلۡقَىٰاَلْقٰىڈالے
مَعَاذِيرَهُۥمَعَاذِيْرَهٗاپنی معذرتیں

اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے

7 جب آنکھیں چندھیا جائیں 8 اور چاند گہنا جائے 9 اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں 10 اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟ 11 بےشک کہیں پناہ نہیں 12 اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے 13 اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے 14 بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے 15 اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے

قرآن کی حفاظت کی الٰہی ضمانت 16–19

لَانہ
تُحَرِّكۡتُحَرِّكْآپ حرکت دیجئے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
لِسَانَكَاپنی زبان کو
لِتَعۡجَلَلِتَعْجَلَتاکہ آپ جلدی کریں
بِهِۦٓبِهٖساتھ اس کے

اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو

إِنَّاِنَّبیشک
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہم پر
جَمۡعَهُۥجَمْعَهٗاس کا جمع کرنا ہے
وَقُرۡءَانَهُۥوَقُرْاٰنَهٗاور اس کا پڑھوانا ہے

اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
قَرَأۡنَٰهُقَرَاْنٰهُپڑھیں ہم اس کو
فَٱتَّبِعۡفَاتَّبِعْتو پیروی کریں
قُرۡءَانَهُۥقُرْاٰنَهٗآپ کے پڑھنے کی

جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو

ثُمَّپھر
إِنَّاِنَّبیشک
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہمارے ذمہ ہے
بَيَانَهُۥبَيَانَهٗاس کو بیان کرنا

پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے

16 اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو 17 اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے 18 جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو 19 پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے

دنیا پرستی اور دو انجام 20–25

كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
بَلۡبَلْبلکہ
تُحِبُّونَتُحِبُّوْنَتم پسند کرتے ہو
ٱلۡعَاجِلَةَالْعَاجِلَةَجلدی ملنے والی چیز کو

مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو

وَتَذَرُونَوَتَذَرُوْنَاور تم چھوڑ دیتے ہو
ٱلۡأٓخِرَةَالْاٰخِرَةَبعد میں ملنے والی کو۔ آخری کو۔ بعد میں آنے والی کو

اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو

وُجُوهٞوُجُوْهٌکچھ چہرے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس روز
نَّاضِرَةٌتروتازہ ہوں گے

اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے

إِلَىٰاِلٰىطرف
رَبِّهَااپنے رب کی
نَاظِرَةٞنَاظِرَةٌدیکھنے والے ہوں گے

اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے

وَوُجُوهٞوَوُجُوْهٌاور کچھ چہرے
يَوۡمَئِذِۭيَّوْمَىِٕذٍۭاس روز
بَاسِرَةٞبَاسِرَةٌبےرونق ہوں گے

اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے

تَظُنُّسمجھ رہے ہوں گے
أَناَنْکہ
يُفۡعَلَيُّفْعَلَکیا جائے گا
بِهَاساتھ ان کے
فَاقِرَةٞفَاقِرَةٌکمر توڑ برتاؤ

خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے

20 مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو 21 اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو 22 اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے 23 اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے 24 اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے 25 خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے

موت کا لمحہ 26–30

كـَلَّآكَلَّا͏ٓہرگز نہیں
إِذَااِذَاجب
بَلَغَتِپہنچ جائے گی
ٱلتَّرَاقِيَالتَّرَاقِيَحلق کو

دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے

وَقِيلَوَقِيْلَاور کہہ دیاجائے گا
مَنۡۜمَنْࣝکون ہے
رَاقٖرَاقٍجھاڑ پھونک کرنے والا

اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے

وَظَنَّوَّظَنَّاور وہ سمجھ لے گا
أَنَّهُاَنَّهُکہ بیشک وہ
ٱلۡفِرَاقُالْفِرَاقُجدائی کا وقت ہے

اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے

وَٱلۡتَفَّتِوَالْتَفَّتِاور جڑ جائے گی۔ لپٹ جائے گی
ٱلسَّاقُالسَّاقُپنڈلی
بِٱلسَّاقِبِالسَّاقِپنڈلی کے ساتھ

اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے

إِلَىٰاِلٰىطرف
رَبِّكَتیرے رب کی
يَوۡمَئِذٍيَوْمَىِٕذِاس روز
ٱلۡمَسَاقُاࣙلْمَسَاقُروانگی ہے

اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے

26 دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے 27 اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے 28 اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے 29 اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے 30 اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے

Ruku 2 of 2 · 10 Ayahs

متکبر منکر کی تباہی 31–35

فَلَاپس نہیں
صَدَّقَاس نے تصدیق کی
وَلَااور نہ
صَلَّىٰصَلّٰىنماز پڑھی

تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی

وَلَٰكِنوَلٰكِنْلیکن
كَذَّبَاس نے جھٹلایا
وَتَوَلَّىٰوَتَوَلّٰىاور منہ موڑ لیا

بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا

ثُمَّپھر
ذَهَبَچلا گیا
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
أَهۡلِهِۦاَهْلِهٖاپنے گھروالوں کی
يَتَمَطَّىٰٓيَتَمَطّٰىاکڑتا ہوا۔ اتراتا ہوا

پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا

أَوۡلَىٰاَوْلٰىافسوس
لَكَتجھ پر
فَأَوۡلَىٰفَاَوْلٰىپھر افسوس

افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے

ثُمَّپھر
أَوۡلَىٰاَوْلٰىافسوس
لَكَتجھ پر،
فَأَوۡلَىٰٓفَاَوْلٰىپھر افسوس

پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے

31 تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی 32 بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا 33 پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا 34 افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے 35 پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے

انسان کی تخلیق قیامت کی دلیل 36–40

أَيَحۡسَبُاَيَحْسَبُکیا سمجھتا ہے
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
أَناَنْکہ
يُتۡرَكَيُّتْرَكَچھوڑ دیا جائے گا
سُدًىسُدًيبےکار

کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟

أَلَمۡاَلَمْکیا نہ تھا
يَكُایک
نُطۡفَةٗنُطْفَةًنطفہ
مِّنمِّنْکا
مَّنِيّٖمَّنِيٍّمنی
يُمۡنَىٰيُّمْنٰىجو ٹپکائی جاتی ہے

کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟

ثُمَّپھر
كَانَتھا
عَلَقَةٗعَلَقَةًجما ہوا خون
فَخَلَقَپھر اس نے پیدا کیا
فَسَوَّىٰفَسَوّٰىپھر درست کردیا

پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا

فَجَعَلَپھر بنائیں
مِنۡهُمِنْهُاس سے
ٱلزَّوۡجَيۡنِالزَّوْجَيْنِدو قسمیں
ٱلذَّكَرَالذَّكَرَمرد
وَٱلۡأُنثَىٰٓوَالْاُنْثٰياورعورت

پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت

أَلَيۡسَاَلَيْسَکیا نہیں
ذَٰلِكَذٰلِكَہے
بِقَٰدِرٍبِقٰدِرٍوہ قادر
عَلَىٰٓعَلٰٓياس بات پر
أَناَنْکہ
يُحۡـِۧيَيُّحْيِۦَوہ زندہ کردے
ٱلۡمَوۡتَىٰالْمَوْتٰىمردوں کو

کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟

36 کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟ 37 کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟ 38 پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا 39 پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت 40 کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟