SaaliheenSign in
74

المدثر

Al-Muddaththir · Meccan · 56 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 2 · 31 Ayahs

نبی کو انذار کا حکم 1–7

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلۡمُدَّثِّرُالْمُدَّثِّرُاوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے

اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو

قُمۡقُمْکھڑے ہوجاؤ
فَأَنذِرۡفَاَنْذِرْپھر خبردار کرو

اُٹھو اور ہدایت کرو

وَرَبَّكَاور اپنے رب کی
فَكَبِّرۡفَكَبِّرْپس بڑائی بیان کرو

اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو

وَثِيَابَكَاور اپنے کپڑے
فَطَهِّرۡفَطَهِّرْپس پاک رکھو

اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو

وَٱلرُّجۡزَوَالرُّجْزَاور گندگی
فَٱهۡجُرۡفَاهْجُرْپس چھوڑ دو

اور ناپاکی سے دور رہو

وَلَااور نہ
تَمۡنُنتَمْنُنْتم احسان کرو
تَسۡتَكۡثِرُتَسْتَكْثِرُتم زیادہ حاصل کرسکو

اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو

وَلِرَبِّكَاور اپنے رب کے لیے
فَٱصۡبِرۡفَاصْبِرْپس صبر کرو

اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو

1 اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو 2 اُٹھو اور ہدایت کرو 3 اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو 4 اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو 5 اور ناپاکی سے دور رہو 6 اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو 7 اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو

یوم حساب کی سختی 8–10

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
نُقِرَپھونکا جائے گا
فِيمیں
ٱلنَّاقُورِالنَّاقُوْرِصور

جب صور پھونکا جائے گا

فَذَٰلِكَفَذٰلِكَتو یہ
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
يَوۡمٌيَّوْمٌایک دن ہوگا
عَسِيرٌعَسِيْرٌسخت

وہ دن کا مشکل دن ہوگا

عَلَىعَلَيپر
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں
غَيۡرُغَيْرُنہ
يَسِيرٖيَسِيْرٍآسان ہوگا

(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا

8 جب صور پھونکا جائے گا 9 وہ دن کا مشکل دن ہوگا 10 (یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا

مال اور بیٹوں والا ناشکرا 11–17

ذَرۡنِيذَرْنِيْچھوڑ دو مجھ کو
وَمَنۡوَمَنْاور جس کو
خَلَقۡتُخَلَقْتُمیں نے پیدا کیا
وَحِيدٗاوَحِيْدًااکیلے

ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا

وَجَعَلۡتُوَّجَعَلْتُاور میں نے بنایا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مَالٗامَالًامال
مَّمۡدُودٗامَّمْدُوْدًابہت

اور مال کثیر دیا

وَبَنِينَوَّبَنِيْنَاور بیٹے
شُهُودٗاشُهُوْدًاحاضر رہنے والے

اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے

وَمَهَّدتُّوَّمَهَّدْتُّاور میں نے بچھایا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
تَمۡهِيدٗاتَمْهِيْدًابچھونا

اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی

ثُمَّپھر
يَطۡمَعُيَطْمَعُوہ طمع رکھتا ہے۔ امید رکھتا ہے
أَنۡاَنْکہ
أَزِيدَاَزِيْدَ(اور) زیادہ دوں

ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں

كـَلَّآۖكَلَّاؕہرگز نہیں
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَہے
لِأٓيَٰتِنَالِاٰيٰتِنَاہماری آیات کے لیے
عَنِيدٗاعَنِيْدًاعناد رکھنے والا

ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے

سَأُرۡهِقُهُۥسَاُرْهِقُهٗعنقریب میں چڑھاؤں گا اس کو
صَعُودًاصَعُوْدًاکٹھن چڑھائی

ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے

11 ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا 12 اور مال کثیر دیا 13 اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے 14 اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی 15 ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں 16 ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے 17 ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے

قرآن کو جادو کہنے والا 18–25

إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک اس نے
فَكَّرَسوچا
وَقَدَّرَاور اندازہ

اس نے فکر کیا اور تجویز کی

فَقُتِلَپس مارا جائے
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
قَدَّرَاس نے اندازہ کیا

یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی

ثُمَّپھر
قُتِلَمارا جائے
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
قَدَّرَاس نے اندازہ کیا

پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی

ثُمَّپھر
نَظَرَاس نے دیکھا

پھر تامل کیا

ثُمَّپھر
عَبَسَاس نے تیوری چڑھائی
وَبَسَرَاور منہ بسورا

پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا

ثُمَّپھر
أَدۡبَرَاَدْبَرَپلٹا
وَٱسۡتَكۡبَرَوَاسْتَكْبَرَاور تکبر کیا

پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا

فَقَالَپھر کہا
إِنۡاِنْنہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّااِلَّامگر
سِحۡرٞسِحْرٌایک جادو ہے
يُؤۡثَرُيُّو͏ٔ͏ْثَرُجو پہلے سے چلا آرہا ہے

پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے

إِنۡاِنْنہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّااِلَّامگر
قَوۡلُقَوْلُبات
ٱلۡبَشَرِالْبَشَرِایک انسان کی

(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے

18 اس نے فکر کیا اور تجویز کی 19 یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی 20 پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی 21 پھر تامل کیا 22 پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا 23 پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا 24 پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے 25 (پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے

سقر اور اس کے انیس نگران 26–31

سَأُصۡلِيهِسَاُصْلِيْهِعنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو
سَقَرَدوزخ میں

ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے

وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے
سَقَرُدوزخ

اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟

لَانہ
تُبۡقِيتُبْقِيْباقی رکھے
وَلَااور نہ
تَذَرُچھوڑے

(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی

لَوَّاحَةٞلَوَّاحَةٌجھلسا دینے والی ہے
لِّلۡبَشَرِلِّلْبَشَرِبدن کو۔ جسم کو

اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی

عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر
تِسۡعَةَتِسْعَةَنو
عَشَرَدس (انیس ہیں)

اس پر اُنیس داروغہ ہیں

وَمَااور نہیں
جَعَلۡنَآجَعَلْنَا͏ٓبنایا ہم نے
أَصۡحَٰبَاَصْحٰبَساتھی
ٱلنَّارِالنَّارِآگ (والوں کو)
إِلَّااِلَّامگر
مَلَٰٓئِكَةٗۖمَلٰ࢜ىِٕكَةًࣕفرشتے
وَمَاوَّمَااور نہیں
جَعَلۡنَاجَعَلْنَابنایا ہم نے
عِدَّتَهُمۡعِدَّتَهُمْان کی گنتی کو
إِلَّااِلَّامگر
فِتۡنَةٗفِتْنَةًایک آزمائش
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
كَفَرُواْكَفَرُوْاۙجنہوں نے کفر کیا
لِيَسۡتَيۡقِنَلِيَسْتَيْقِنَتاکہ یقین آجائے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
أُوتُواْاُوْتُواجو دیے گئے
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
وَيَزۡدَادَوَيَزْدَادَاور زیادہ ہوجائے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے
إِيمَٰنٗااِيْمَانًاایمان
وَلَاوَّلَااور نہ
يَرۡتَابَيَرْتَابَشک میں رہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
أُوتُواْاُوْتُواجو دئیے گئے
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
وَٱلۡمُؤۡمِنُونَوَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَۙاور مومن
وَلِيَقُولَوَلِيَقُوْلَاور تاکہ کہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
فِيفِيْمیں
قُلُوبِهِمقُلُوْبِهِمْجن کے دلوں (میں)
مَّرَضٞمَّرَضٌبیماری ہے
وَٱلۡكَٰفِرُونَوَّالْكٰفِرُوْنَاور کافر
مَاذَآمَاذَا͏ٓکیا کچھ
أَرَادَاَرَادَارادہ کیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
بِهَٰذَابِهٰذَاساتھ اس
مَثَلٗاۚمَثَلًاؕمثال کے
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يُضِلُّبھٹکا دیتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَهۡدِيوَيَهْدِيْاور ہدایت دیتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۚيَّشَا࢜ءُؕوہ چاہتا ہے
وَمَااور نہیں
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا
جُنُودَجُنُوْدَلشکروں کو
رَبِّكَتیرے رب کے
إِلَّااِلَّامگر
هُوَۚهُوَؕوہی
وَمَااور نہیں
هِيَوہ
إِلَّااِلَّامگر
ذِكۡرَىٰذِكْرٰينصیحت
لِلۡبَشَرِلِلْبَشَرِانسان کے لیے

اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے

26 ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے 27 اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟ 28 (وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی 29 اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی 30 اس پر اُنیس داروغہ ہیں 31 اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے

Ruku 2 of 2 · 25 Ayahs

جہنم کی ہولناکی پر قسمیں 32–37

كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
وَٱلۡقَمَرِوَالْقَمَرِقسم ہے چاند کی

ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم

وَٱلَّيۡلِوَالَّيْلِاور رات کی
إِذۡاِذْجب
أَدۡبَرَاَدْبَرَوہ پلٹتی ہے

اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے

وَٱلصُّبۡحِوَالصُّبْحِاور صبح کی
إِذَآاِذَا͏ٓجب
أَسۡفَرَاَسْفَرَوہ روشن ہوتی ہے

اور صبح کی جب روشن ہو

إِنَّهَااِنَّهَابیشک وہ
لَإِحۡدَىلَاِحْدَيالبتہ ایک ہے
ٱلۡكُبَرِالْكُبَرِبڑی چیزوں میں سے

کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے

نَذِيرٗانَذِيْرًاڈراوا ہے
لِّلۡبَشَرِلِّلْبَشَرِانسان کے لیے

(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف

لِمَنلِمَنْاس کے لیے جو
شَآءَشَا࢜ءَچاہے
مِنكُمۡمِنْكُمْتم میں سے
أَناَنْکہ
يَتَقَدَّمَيَّتَقَدَّمَآگے بڑھ جائے
أَوۡاَوْیا
يَتَأَخَّرَيَتَاَخَّرَپیچھے رہ جائے

جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

32 ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم 33 اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے 34 اور صبح کی جب روشن ہو 35 کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے 36 (اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف 37 جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے

جنتیوں اور جہنمیوں کا مکالمہ 38–48

كُلُّہر
نَفۡسِۭنَفْسٍۭنفس
بِمَابوجہ اس کے
كَسَبَتۡكَسَبَتْجو اس نے کمائی کی
رَهِينَةٌرَهِيْنَةٌرھن میں ہے

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے

إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَصۡحَٰبَاَصْحٰبَوالے
ٱلۡيَمِينِالْيَمِيْنِدائیں ہاتھ

مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)

فِيفِيْمیں
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍࣞۛباغوں
يَتَسَآءَلُونَيَتَسَا࢜ءَلُوْنَسوال کررہے ہوں گے

(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے

عَنِسے
ٱلۡمُجۡرِمِينَالْمُجْرِمِيْنَمجرموں (سے)

(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے

مَاکیا
سَلَكَكُمۡسَلَكَكُمْچیز لے گئی تم کو
فِيفِيْمیں
سَقَرَدوزخ

کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟

قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
لَمۡلَمْنہ
نَكُتھے ہم
مِنَمیں سے
ٱلۡمُصَلِّينَالْمُصَلِّيْنَنماز پڑھنے والوں

وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے

وَلَمۡوَلَمْاور نہ تھے ہم
نَكُہم
نُطۡعِمُنُطْعِمُکھانا کھلاتے
ٱلۡمِسۡكِينَالْمِسْكِيْنَمسکین کو

اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے

وَكُنَّااور تھے ہم
نَخُوضُنَخُوْضُہم بحث کرتے
مَعَساتھ
ٱلۡخَآئِضِينَالْخَا࢜ىِٕضِيْنَبحث کرنے والوں کے

اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے

وَكُنَّااور تھے ہم
نُكَذِّبُہم جھٹلاتے
بِيَوۡمِبِيَوْمِروز
ٱلدِّينِالدِّيْنِجزا کو

اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے

حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
أَتَىٰنَااَتٰىنَاآگئی ہمارے پاس
ٱلۡيَقِينُالْيَقِيْنُیقینی چیز۔ موت

یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی

فَمَاتو نہ
تَنفَعُهُمۡتَنْفَعُهُمْکام آئے گی ان کو
شَفَٰعَةُشَفَاعَةُسفارش،
ٱلشَّٰفِعِينَالشّٰفِعِيْنَسفارشیوں کی

(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی

38 ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے 39 مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ) 40 (کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے 41 (یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے 42 کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟ 43 وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے 44 اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے 45 اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے 46 اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے 47 یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی 48 (تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی

منکرین کا نصیحت سے بھاگنا 49–53

فَمَاتو کیا ہے
لَهُمۡلَهُمْان کو
عَنِسے
ٱلتَّذۡكِرَةِالتَّذْكِرَةِنصیحت سے
مُعۡرِضِينَمُعْرِضِيْنَاعراض برتنے والے ہیں

ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں

كَأَنَّهُمۡكَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
حُمُرٞحُمُرٌگدھے ہیں
مُّسۡتَنفِرَةٞمُّسْتَنْفِرَةٌبدکے ہوئے

گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں

فَرَّتۡفَرَّتْبھاگے ہوں
مِنمِنْڈر کر
قَسۡوَرَةِۭقَسْوَرَةٍشیر سے

(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں

بَلۡبَلْبلکہ
يُرِيدُيُرِيْدُچاہتا ہے
كُلُّہر
ٱمۡرِيٕٖامْرِي͏ٔ͏ٍشخص
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
أَناَنْکہ
يُؤۡتَىٰيُّو͏ٔ͏ْتٰيوہ دیا جائے
صُحُفٗاصُحُفًاصحیفے
مُّنَشَّرَةٗمُّنَشَّرَةًکھلے۔ نشر کیے ہوئے

اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے

كـَلَّاۖكَلَّاؕہرگز نہیں
بَلبَلْبلکہ
لَّانہیں
يَخَافُونَيَخَافُوْنَوہ خوف رکھتے
ٱلۡأٓخِرَةَالْاٰخِرَةَآخرت کا

ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں

49 ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں 50 گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں 51 (یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں 52 اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے 53 ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں

انسانی ارادہ اور اللہ کی مشیت 54–56

كـَلَّآكَلَّا͏ٓہرگز نہیں
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
تَذۡكِرَةٞتَذْكِرَةٌایک نصیحت ہے

کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے

فَمَنفَمَنْپس جو کوئی
شَآءَشَا࢜ءَچاہے
ذَكَرَهُۥذَكَرَهٗنصیحت حاصل کرے اس سے۔ یاد کرلے اس کو

تو جو چاہے اسے یاد رکھے

وَمَااور نہ وہ
يَذۡكُرُونَيَذْكُرُوْنَنصیحت پکڑیں گے
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
يَشَآءَيَّشَا࢜ءَچاہے
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ
هُوَوہ
أَهۡلُاَهْلُحق دار ہے
ٱلتَّقۡوَىٰالتَّقْوٰياس بات کا کہ اس سے تقوی کیا جائے
وَأَهۡلُوَاَهْلُاور اہل ہے
ٱلۡمَغۡفِرَةِالْمَغْفِرَةِبخشش دینے کا۔ معاف کردینے کا

اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے

54 کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے 55 تو جو چاہے اسے یاد رکھے 56 اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے