SaaliheenSign in
← Explore
Root

ذ ر و

dh-r-w

3 occurrences · 3 unique words

تَذْرُو1×اڑائے پھرتی ہیں اسے

  1. وَٱضۡرِبۡ لَهُم مَّثَلَ ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَا كَمَآءٍ أَنزَلۡنَٰهُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ فَٱخۡتَلَطَ بِهِۦ نَبَاتُ ٱلۡأَرۡضِ فَأَصۡبَحَ هَشِيمٗا تَذۡرُوهُ ٱلرِّيَٰحُۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ مُّقۡتَدِرًا ٤٥

    وَاضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلَ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا كَمَا࢜ءٍ اَنْزَلْنٰهُ مِنَ السَّمَا࢜ءِ فَاخْتَلَطَ بِهٖ نَبَاتُ الْاَرْضِ فَاَصْبَحَ هَشِيْمًا تَذْرُوْهُ الرِّيٰحُؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ مُّقْتَدِرًا ۝٤٥

    اور ان سے دنیا کی زندگی کی مثال بھی بیان کردو (وہ ایسی ہے) جیسے پانی جسے ہم نے آسمان سے برسایا۔ تو اس کے ساتھ زمین کی روئیدگی مل گئی۔ پھر وہ چورا چورا ہوگئی کہ ہوائیں اسے اڑاتی پھرتی ہیں۔ اور خدا تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

    18:45

ذَّٰرِيَٰت1×قسم ہے بکھیرنے والیوں کی

  1. وَٱلذَّٰرِيَٰتِ ذَرۡوٗا ١

    وَالذّٰرِيٰتِ ذَرْوًا ۝١ۙ

    بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں

    51:1

ذَرْو1×اڑا کر

  1. وَٱلذَّٰرِيَٰتِ ذَرۡوٗا ١

    وَالذّٰرِيٰتِ ذَرْوًا ۝١ۙ

    بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں

    51:1