Root
ق ل ي
q-l-y
2 occurrences · 2 unique words
قَالِين1×سخت بیزار ہونے والوں
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلۡقَالِينَ ١٦٨
قَالَ اِنِّيْ لِعَمَلِكُمْ مِّنَ الْقَالِيْنَ ١٦٨ؕ
لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
26:168
قَلَىٰ1×وہ ناراض ہوا
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ٣
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰي ٣ؕ
کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ( تم سے )ناراض ہوا
93:3