SaaliheenSign in
← Explore

حضرت الیاس

انبیاء11 ayahs

انبیاء کا سلسلہAl-An'am · 6:84–87

  1. وَزَكَرِيَّا وَيَحۡيَىٰ وَعِيسَىٰ وَإِلۡيَاسَۖ كُلّٞ مِّنَ ٱلصَّٰلِحِينَ ٨٥

    وَزَكَرِيَّا وَيَحْيٰي وَعِيْسٰي وَاِلْيَاسَؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ ۝٨٥ۙ

    اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو بھی۔ یہ سب نیکوکار تھے

    6:85

الیاس اور بعل کا بتAs-Saffat · 37:123–132

  1. وَإِنَّ إِلۡيَاسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ١٢٣

    وَاِنَّ اِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ ۝١٢٣ؕ

    اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے

    37:123
  2. إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَ ١٢٤

    اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖٓ اَلَا تَتَّقُوْنَ ۝١٢٤

    جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟

    37:124
  3. أَتَدۡعُونَ بَعۡلٗا وَتَذَرُونَ أَحۡسَنَ ٱلۡخَٰلِقِينَ ١٢٥

    اَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّتَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِيْنَ ۝١٢٥ۙ

    کیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو

    37:125
  4. ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَ ١٢٦

    اللّٰهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ اٰبَا࢜ىِٕكُمُ الْاَوَّلِيْنَ ۝١٢٦

    (یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے

    37:126
  5. فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ ١٢٧

    فَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَ ۝١٢٧ۙ

    تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے

    37:127
  6. إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ١٢٨

    اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِيْنَ ۝١٢٨

    ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے

    37:128
  7. وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ ١٢٩

    وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ ۝١٢٩ۙ

    اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا

    37:129
  8. سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ ١٣٠

    سَلٰمٌ عَلٰٓي اِلْيَاسِيْنَ ۝١٣٠

    کہ اِل یاسین پر سلام

    37:130
  9. إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ١٣١

    اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ ۝١٣١

    ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں

    37:131
  10. إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ١٣٢

    اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ۝١٣٢

    بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے

    37:132