وَٱلصَّٰٓفَّٰتِوَالصّٰ࢜فّٰتِقسم ہے صفیں باندھنے والوں کی
صَفّٗاصَفًّاصف در صف/ قطار در قطار
1
قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر
فَٱلزَّٰجِرَٰتِفَالزّٰجِرٰتِپھر ڈانٹ دینے والوں کی
زَجۡرٗازَجْرًاسخت ڈانٹنا
2
پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر
فَٱلتَّٰلِيَٰتِفَالتّٰلِيٰتِپھر تلاوت کرنے والوں کی
ذِكۡرًاذِكْرًاذکر کو/ قرآن کو
3
پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر)
إِنَّاِنَّبیشک
إِلَٰهَكُمۡاِلٰهَكُمْالٰہ تمہارا
لَوَٰحِدٞلَوَاحِدٌیقینا ایک ہی ہے
4
کہ تمہارا معبود ایک ہے
رَّبُّرَبُّجو رب ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کا
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہے
وَرَبُّاور جو رب ہے
ٱلۡمَشَٰرِقِالْمَشَارِقِمشرقوں کا
5
جو آسمانوں اور زمین اور جو چیزیں ان میں ہیں سب کا مالک ہے اور سورج کے طلوع ہونے کے مقامات کا بھی مالک ہے
1 قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر 2 پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر 3 پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر) 4 کہ تمہارا معبود ایک ہے 5 جو آسمانوں اور زمین اور جو چیزیں ان میں ہیں سب کا مالک ہے اور سورج کے طلوع ہونے کے مقامات کا بھی مالک ہے
بےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا
وَحِفۡظٗاوَحِفْظًااور حفاظت کا ذریعہ
مِّنمِّنْسے
كُلِّہر
شَيۡطَٰنٖشَيْطٰنٍشیطان
مَّارِدٖمَّارِدٍجو سرکش ہے
7
اور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کی
لَّالَانہیں
يَسَّمَّعُونَيَسَّمَّعُوْنَوہ کان لگا کر سن سکتے
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡمَلَإِالْمَلَاِجماعت کے
ٱلۡأَعۡلَىٰالْاَعْلٰيبلندیوں والی
وَيُقۡذَفُونَوَيُقْذَفُوْنَاور وہ ہانکے جاتے ہیں/ پھینکے جاتے ہیں
مِنمِنْسے
كُلِّہر
جَانِبٖجَانِبٍطرف (سے)
8
کہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں
دُحُورٗاۖدُحُوْرًاسخت ذلت کے ساتھ
وَلَهُمۡوَّلَهُمْاور ان کے لئے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
وَاصِبٌوَّاصِبٌمسلسل/ پیہم
9
(یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے
إِلَّااِلَّامگر
مَنۡمَنْجو کوئی
خَطِفَاچک لے جاتا ہے
ٱلۡخَطۡفَةَالْخَطْفَةَاچک لے جانا
فَأَتۡبَعَهُۥفَاَتْبَعَهٗتو پیچھا کرتا ہے اس کا
شِهَابٞشِهَابٌانگارہ/ شعلہ
ثَاقِبٞثَاقِبٌچمکتا
10
ہاں جو کوئی (فرشتوں کی کسی بات کو) چوری سے جھپٹ لینا چاہتا ہے تو جلتا ہوا انگارہ ان کے پیچھے لگتا ہے
6 بےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا 7 اور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کی 8 کہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں 9 (یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے 10 ہاں جو کوئی (فرشتوں کی کسی بات کو) چوری سے جھپٹ لینا چاہتا ہے تو جلتا ہوا انگارہ ان کے پیچھے لگتا ہے
اور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں)
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
نَعَمۡنَعَمْہاں
وَأَنتُمۡوَاَنْتُمْاور تم
دَٰخِرُونَدَاخِرُوْنَذلیل و خوار ہونے والے ہو
18
کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے
11 تو ان سے پوچھو کہ ان کا بنانا مشکل ہے یا جتنی خلقت ہم نے بنائی ہے؟ انہیں ہم نے چپکتے گارے سے بنایا ہے 12 ہاں تم تو تعجب کرتے ہو اور یہ تمسخر کرتے ہیں 13 اور جب ان کو نصیحت دی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے 14 اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ٹھٹھے کرتے ہیں 15 اور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے 16 بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے تو کیا پھر اٹھائے جائیں گے؟ 17 اور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں) 18 کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے
وہ تو ایک زور کی آواز ہوگی اور یہ اس وقت دیکھنے لگیں گے
وَقَالُواْوَقَالُوْااور وہ کہیں گے
يَٰوَيۡلَنَايٰوَيْلَنَاہائے افسوس ہم پر
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
يَوۡمُيَوْمُدن
ٱلدِّينِالدِّيْنِجزا کا
20
اور کہیں گے، ہائے شامت یہی جزا کا دن ہے
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
يَوۡمُيَوْمُدن
ٱلۡفَصۡلِالْفَصْلِفیصلے کا
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
كُنتُمكُنْتُمْتھے تم
بِهِۦبِهٖاس کو
تُكَذِّبُونَتُكَذِّبُوْنَتم جھٹلایا کرتے
21
(کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے
۞½ Hizb 45
عRuku 2 of 5 · 53 Ayahs
ٱحۡشُرُواْاُحْشُرُواگھیر لاؤ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ظَلَمُواْظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
وَأَزۡوَٰجَهُمۡوَاَزْوَاجَهُمْاور ان کی بیویوں کو/ ان کے ساتھیوں کو
وَمَااور ان کو،
كَانُواْكَانُوْاجن کی تھے وہ
يَعۡبُدُونَيَعْبُدُوْنَعبادت کرتے
22
جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو
مِنمِنْ—
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
فَٱهۡدُوهُمۡفَاهْدُوْهُمْپس راہ دکھاؤ ان کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
صِرَٰطِصِرَاطِجانے والے راستے کی
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم کی
23
(یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو
وَقِفُوهُمۡۖوَقِفُوْهُمْاور روکو ان کو
إِنَّهُماِنَّهُمْبیشک وہ
مَّسۡـُٔولُونَمَّسْـُٔوْلُوْنَسوال کئے جانے والے ہیں
24
اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے
مَاکیا ہے
لَكُمۡلَكُمْتم کو
لَانہیں
تَنَاصَرُونَتَنَاصَرُوْنَتم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہو
25
تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
بَلۡبَلْبلکہ
هُمُوہ
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج کے دن
مُسۡتَسۡلِمُونَمُسْتَسْلِمُوْنَفرمان بردار ہیں/ہتھیار پھینک چکے ہیں/ ذلیل ہوچکے ہیں
26
بلکہ آج تو وہ فرمانبردار ہیں
19 وہ تو ایک زور کی آواز ہوگی اور یہ اس وقت دیکھنے لگیں گے 20 اور کہیں گے، ہائے شامت یہی جزا کا دن ہے 21 (کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے 22 جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو 23 (یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو 24 اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے 25 تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟ 26 بلکہ آج تو وہ فرمانبردار ہیں
يَتَسَآءَلُونَيَّتَسَا࢜ءَلُوْنَایک دوسرے سے سوال کرتے ہوں گے
27
اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
قَالُوٓاْقَالُوْٓاکہیں گے
إِنَّكُمۡاِنَّكُمْبیشک تم
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَأۡتُونَنَاتَاْتُوْنَنَاآتے تم ہمارے پاس
عَنِسے
ٱلۡيَمِينِالْيَمِيْنِدائیں جانب
28
کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے
قَالُواْقَالُوْاکہیں گے
بَلبَلْبلکہ
لَّمۡلَّمْنہ
تَكُونُواْتَكُوْنُوْاتھے تم
مُؤۡمِنِينَمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَایمان لانے والے
29
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
وَمَااور نہ
كَانَتھا
لَنَاہمارے لئے
عَلَيۡكُمعَلَيْكُمْتم پر
مِّنمِّنْکوئی
سُلۡطَٰنِۭۖسُلْطٰنٍۚزور
بَلۡبَلْبلکہ
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
قَوۡمٗاقَوْمًاقوم
طَٰغِينَطٰغِيْنَایک سرکش
30
اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے
فَحَقَّتو سچی ہوگئی
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہم پر
قَوۡلُقَوْلُبات
رَبِّنَآۖرَبِّنَا͏ٓࣗۖہمارے رب کی
إِنَّااِنَّابیشک ہم
لَذَآئِقُونَلَذَا࢜ىِٕقُوْنَالبتہ چکھنے والے ہیں
31
سو ہمارے بارے میں ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی اب ہم مزے چکھیں گے
فَأَغۡوَيۡنَٰكُمۡفَاَغْوَيْنٰكُمْتو بہکایا ہم نے تم کو
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے ہم ہی
غَٰوِينَغٰوِيْنَبہکے ہوئے
32
ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے
فَإِنَّهُمۡفَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
فِيمیں
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب
مُشۡتَرِكُونَمُشْتَرِكُوْنَمشترک ہوں گے
33
پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَفۡعَلُنَفْعَلُہم کریں گے
بِٱلۡمُجۡرِمِينَبِالْمُجْرِمِيْنَگناه گاروں کے ساتھ
34
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
27 اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے 28 کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے 29 وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے 30 اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے 31 سو ہمارے بارے میں ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی اب ہم مزے چکھیں گے 32 ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے 33 پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے 34 ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے
وَيَقُولُونَوَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے
أَئِنَّااَىِٕنَّاکیا بیشک ہم
لَتَارِكُوٓاْلَتَارِكُوْٓاالبتہ چھوڑنے والے ہیں
ءَالِهَتِنَااٰلِهَتِنَااپنے معبودوں کو
لِشَاعِرٖلِشَاعِرٍکے لئے شاعر
مَّجۡنُونِۭمَّجْنُوْنٍمجنوں
36
اور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں
بَلۡبَلْبلکہ
جَآءَجَا࢜ءَوہ لایا
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کو
وَصَدَّقَاور اس نے تصدیق کی
ٱلۡمُرۡسَلِينَالْمُرْسَلِيْنَرسولوں کی
37
بلکہ وہ حق لے کر آئے ہیں اور (پہلے) پیغمبروں کو سچا کہتے ہیں
إِنَّكُمۡاِنَّكُمْبیشک تم
لَذَآئِقُواْلَذَا࢜ىِٕقُواالبتہ چکھنے والے ہو
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب کو
ٱلۡأَلِيمِالْاَلِيْمِدرد ناک
38
بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو
وَمَااور نہیں
تُجۡزَوۡنَتُجْزَوْنَتم بدلہ دیئے جاؤ گے
إِلَّااِلَّامگر
مَاجو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
39
اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
35 ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے 36 اور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں 37 بلکہ وہ حق لے کر آئے ہیں اور (پہلے) پیغمبروں کو سچا کہتے ہیں 38 بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو 39 اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
مُّتَقَٰبِلِينَمُّتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے بیٹھنے والے
44
ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
يُطَافُپھرائے جائیں گے
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
بِكَأۡسٖبِكَاْسٍساغر
مِّنمِّنْسے
مَّعِينِۭمَّعِيْنٍۭشراب کے چشموں
45
شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
بَيۡضَآءَبَيْضَا࢜ءَسفید/ چکمتی ہوئی (شراب)
لَذَّةٖلَذَّةٍلذت کا
لِّلشَّٰرِبِينَلِّلشّٰرِبِيْنَسبب پینے والوں کے لئے
46
جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
لَانہ ہوگی
فِيهَافِيْهَااس میں
غَوۡلٞغَوْلٌسر درد/ خرابی
وَلَاوَّلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
عَنۡهَاعَنْهَااس سے
يُنزَفُونَيُنْزَفُوْنَعقل زائل کئے جائیں گے
47
نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے
وَعِندَهُمۡوَعِنْدَهُمْاور ان کے پاس ہوں گی
قَٰصِرَٰتُقٰصِرٰتُنیچی رکھنے والیاں
ٱلطَّرۡفِالطَّرْفِخوب صورت آنکھوں والیاں (ہوں گی)
عِينٞعِيْنٌنگاہوں کو،
48
اور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑی
كَأَنَّهُنَّكَاَنَّهُنَّگویا کہ وہ
بَيۡضٞبَيْضٌانڈے ہیں
مَّكۡنُونٞمَّكْنُوْنٌچھپا کر رکھے گئے
49
گویا وہ محفوظ انڈے ہیں
40 مگر جو خدا کے بندگان خاص ہیں 41 یہی لوگ ہیں جن کے لئے روزی مقرر ہے 42 (یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا 43 نعمت کے باغوں میں 44 ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے) 45 شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا 46 جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی 47 نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے 48 اور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑی 49 گویا وہ محفوظ انڈے ہیں
يَتَسَآءَلُونَيَّتَسَا࢜ءَلُوْنَایک دوسرے سے سوال کرتے ہوئے
50
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
قَالَکہے گا
قَآئِلٞقَا࢜ىِٕلٌکہنے والا
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
كَانَتھا
لِيلِيْمیرا
قَرِينٞقَرِيْنٌایک ساتھی/ہم نشین/دوست
51
ایک کہنے والا ان میں سے کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھا
يَقُولُيَّقُوْلُوہ کہا کرتا تھا
أَءِنَّكَاَىِٕنَّكَکیا بیشک تم
لَمِنَالبتہ میں سے ہو
ٱلۡمُصَدِّقِينَالْمُصَدِّقِيْنَتصدیق کرنے والوں
52
(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
أَءِذَاءَاِذَاکیا جب
مِتۡنَامِتْنَاہم مرجائیں گے
وَكُنَّااور ہوجائیں گے
تُرَابٗاتُرَابًامٹی
وَعِظَٰمًاوَّعِظَامًااور ہڈیاں
أَءِنَّاءَاِنَّاکیا بیشک ہم
لَمَدِينُونَلَمَدِيْنُوْنَالبتہ جزا دئیے جانے والے ہیں
53
بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے تو کیا ہم کو بدلہ ملے گا؟
قَالَکہا
هَلۡهَلْکیا
أَنتُماَنْتُمْتم
مُّطَّلِعُونَمُّطَّلِعُوْنَجھانکنا چاہتے ہو/جاننا چاہتے ہو/اطلاع پانے والے ہو/مطلع ہونے والے ہو
54
(پھر) کہے گا کہ بھلا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟
فَٱطَّلَعَفَاطَّلَعَتو وہ جھانکے گا
فَرَءَاهُفَرَاٰهُتو دیکھے گا اس کو
فِيفِيْمیں
سَوَآءِسَوَا࢜ءِبیچ
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم کے
55
(اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا
قَالَبولے گا/کہے گا
تَٱللَّهِتَاللّٰهِقسم اللہ کی
إِناِنْبیشک
كِدتَّكِدْتَّقریب تھا
لَتُرۡدِينِلَتُرْدِيْنِالبتہ تو ہلاکت میں ڈالتا مجھ کو/تباہ کردیتا مجھ کو
56
کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا
وَلَوۡلَاوَلَوْلَااگر نہ ہوتی
نِعۡمَةُنِعْمَةُنعمت
رَبِّيرَبِّيْمیرے رب کی
لَكُنتُلَكُنْتُالبتہ میں ہوتا
مِنَسے
ٱلۡمُحۡضَرِينَالْمُحْضَرِيْنَحاضر کیے جانے والوں میں (سے)
57
اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں
أَفَمَااَفَمَاکیا بھلا نہیں
نَحۡنُنَحْنُہم ہیں
بِمَيِّتِينَبِمَيِّتِيْنَمرنے والے
58
کیا (یہ نہیں کہ) ہم (آئندہ کبھی) مرنے کے نہیں
إِلَّااِلَّامگر
مَوۡتَتَنَامَوْتَتَنَاہماری موت
ٱلۡأُولَىٰالْاُوْلٰيجو پہلے آچکی
وَمَااور نہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
بِمُعَذَّبِينَبِمُعَذَّبِيْنَعذاب دئیے جانے والے
59
ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا
إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَاهٰذَایہ
لَهُوَالبتہ وہی
ٱلۡفَوۡزُالْفَوْزُکامیابی ہے
ٱلۡعَظِيمُالْعَظِيْمُبہت بڑی
60
بےشک یہ بڑی کامیابی ہے
لِمِثۡلِلِمِثْلِکے لئے (ایسی کامیابی کے لیے)
هَٰذَاهٰذَااس جیسی
فَلۡيَعۡمَلِفَلْيَعْمَلِپس چاہیے کہ عمل کریں
ٱلۡعَٰمِلُونَالْعٰمِلُوْنَعمل کرنے والے
61
ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں
50 پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے 51 ایک کہنے والا ان میں سے کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھا 52 (جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو 53 بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے تو کیا ہم کو بدلہ ملے گا؟ 54 (پھر) کہے گا کہ بھلا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟ 55 (اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا 56 کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا 57 اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں 58 کیا (یہ نہیں کہ) ہم (آئندہ کبھی) مرنے کے نہیں 59 ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا 60 بےشک یہ بڑی کامیابی ہے 61 ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں
سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے
ثُمَّپھر
إِنَّاِنَّبیشک
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس کے اوپر/اس کے بعد
لَشَوۡبٗالَشَوْبًاالبتہ ملاوٹ ہوگی/ملونی ہوگی
مِّنۡمِّنْسے
حَمِيمٖحَمِيْمٍکھولتے پانی
67
پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا
ثُمَّپھر
إِنَّاِنَّبیشک
مَرۡجِعَهُمۡمَرْجِعَهُمْان کا لوٹنا/ان کی واپسی
لَإِلَىلَا۟اِلَيالبتہ طرف
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم کے ہوگی
68
پھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گا
62 بھلا یہ مہمانی اچھی ہے یا تھوہر کا درخت؟ 63 ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے 64 وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا 65 اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر 66 سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے 67 پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا 68 پھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گا
سو دیکھ لو کہ جن کو متنبہ کیا گیا تھا ان کا انجام کیسا ہوا
إِلَّااِلَّاسوائے
عِبَادَبندوں کے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ٱلۡمُخۡلَصِينَالْمُخْلَصِيْنَجو چنے ہوئے ہیں
74
ہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)
69 انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایا 70 سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں 71 اور ان سے پیشتر بہت سے لوگ بھی گمراہ ہوگئے تھے 72 اور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجے 73 سو دیکھ لو کہ جن کو متنبہ کیا گیا تھا ان کا انجام کیسا ہوا 74 ہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)
اور ہم کو نوح نے پکارا سو (دیکھ لو کہ) ہم (دعا کو کیسے) اچھے قبول کرنے والے ہیں
وَنَجَّيۡنَٰهُوَنَجَّيْنٰهُاور نجات دی ہم نے اس کو
وَأَهۡلَهُۥوَاَهْلَهٗاور اس کے گھر والوں کو
مِنَسے
ٱلۡكَرۡبِالْكَرْبِکرب
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِعظیم
76
اور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور رکھا ہم نے
ذُرِّيَّتَهُۥذُرِّيَّتَهٗاس کی نسل کو
هُمُوہی
ٱلۡبَاقِينَالْبٰقِيْنَباقی رہنے والی
77
اور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئے
وَتَرَكۡنَاوَتَرَكْنَااور چھوڑ دیا ہم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
فِيمیں
ٱلۡأٓخِرِينَالْاٰخِرِيْنَبعد والوں
78
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
سَلَٰمٌسَلٰمٌسلام ہے
عَلَىٰعَلٰيپر
نُوحٖنُوْحٍنوح
فِيمیں
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَجہان والوں
79
یعنی) تمام جہان میں (کہ) نوح پر سلام
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاس طرح
نَجۡزِينَجْزِيہم جزا دیتے ہیں
ٱلۡمُحۡسِنِينَالْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والوں کو
80
نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
مِنۡمِنْمیں سے تھا
عِبَادِنَاہمارے بندوں
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومن
81
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
ثُمَّپھر
أَغۡرَقۡنَااَغْرَقْنَاغرق کیا ہم نے
ٱلۡأٓخَرِينَالْاٰخَرِيْنَدوسروں کو
82
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
75 اور ہم کو نوح نے پکارا سو (دیکھ لو کہ) ہم (دعا کو کیسے) اچھے قبول کرنے والے ہیں 76 اور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی 77 اور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئے 78 اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا 79 یعنی) تمام جہان میں (کہ) نوح پر سلام 80 نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں 81 بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا 82 پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
جب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئے
إِذۡاِذْجب
قَالَکہا اس نے
لِأَبِيهِلِاَبِيْهِاپنے باپ سے
وَقَوۡمِهِۦوَقَوْمِهٖاور اپنی قوم سے
مَاذَاکس کی
تَعۡبُدُونَتَعْبُدُوْنَتم عبادت کرتے ہو
85
جب انہوں نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کن چیزوں کو پوجتے ہو؟
أَئِفۡكًااَىِٕفْكًاکیا گھڑے ہوئے
ءَالِهَةٗاٰلِهَةًمعبودوں کو
دُونَدُوْنَسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
تُرِيدُونَتُرِيْدُوْنَتم چاہتے ہو
86
کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟
فَمَاتو کیا
ظَنُّكُمظَنُّكُمْگمان تمہارا
بِرَبِّکے ساتھ رب
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَالعالمین
87
بھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟
فَنَظَرَتو اس نے دیکھا
نَظۡرَةٗنَظْرَةًایک بار دیکھنا
فِيطرف
ٱلنُّجُومِالنُّجُوْمِستاروں کی
88
تب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کی
فَقَالَتو کہا
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
سَقِيمٞسَقِيْمٌبیمار ہوں
89
اور کہا میں تو بیمار ہوں
فَتَوَلَّوۡاْفَتَوَلَّوْاتو وہ چلے گئے
عَنۡهُعَنْهُاس سے
مُدۡبِرِينَمُدْبِرِيْنَپیٹھ پھیرتے ہوئے
90
تب وہ ان سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے
83 اور ان ہی کے پیرووں میں ابراہیم تھے 84 جب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئے 85 جب انہوں نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کن چیزوں کو پوجتے ہو؟ 86 کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟ 87 بھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟ 88 تب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کی 89 اور کہا میں تو بیمار ہوں 90 تب وہ ان سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے
پھر ابراہیم ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟
مَاکیا ہے
لَكُمۡلَكُمْتم کو
لَانہیں
تَنطِقُونَتَنْطِقُوْنَتم بولتے ہو
92
تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟
فَرَاغَپھر پلٹا
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
ضَرۡبَۢاضَرْبًاۢضرب لگاتے ہوئے
بِٱلۡيَمِينِبِالْيَمِيْنِدائیں ہاتھ سے
93
پھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیا
فَأَقۡبَلُوٓاْفَاَقْبَلُوْٓاتو وہ متوجہ ہوئے
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
يَزِفُّونَيَزِفُّوْنَدوڑتے ہوئے
94
تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے
قَالَکہا،
أَتَعۡبُدُونَاَتَعْبُدُوْنَکیا تم عبادت کرتے ہو
مَاان کی
تَنۡحِتُونَتَنْحِتُوْنَجن کو تم تراشتے ہو
95
انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ نے
خَلَقَكُمۡخَلَقَكُمْپیدا کیا تم کو
وَمَااور اسے
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَجو تم بناتے ہو/ کرتے ہو
96
حالانکہ تم کو اور جو تم بناتے ہو اس کو خدا ہی نے پیدا کیا ہے
قَالُواْقَالُواانہوں نے کہا،
ٱبۡنُواْابْنُوْابناؤ
لَهُۥلَهٗاس کے لئے
بُنۡيَٰنٗابُنْيَانًاایک عمارت
فَأَلۡقُوهُفَاَلْقُوْهُپھر ڈالو اس کو
فِيمیں
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِدہکتی آگ
97
وہ کہنے لگے کہ اس کے لئے ایک عمارت بناؤ پھر اس کو آگ کے ڈھیر میں ڈال دو
فَأَرَادُواْفَاَرَادُوْاتو انہوں نے ارادہ کیا
بِهِۦبِهٖاس کے ساتھ
كَيۡدٗاكَيْدًاچال چلنے کا
فَجَعَلۡنَٰهُمُفَجَعَلْنٰهُمُتو کردیا ہم نے ان کو
ٱلۡأَسۡفَلِينَالْاَسْفَلِيْنَسب سے نچلا
98
غرض انہوں نے ان کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی اور ہم نے ان ہی کو زیر کردیا
91 پھر ابراہیم ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟ 92 تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟ 93 پھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیا 94 تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے 95 انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟ 96 حالانکہ تم کو اور جو تم بناتے ہو اس کو خدا ہی نے پیدا کیا ہے 97 وہ کہنے لگے کہ اس کے لئے ایک عمارت بناؤ پھر اس کو آگ کے ڈھیر میں ڈال دو 98 غرض انہوں نے ان کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی اور ہم نے ان ہی کو زیر کردیا
سَيَهۡدِينِسَيَهْدِيْنِعنقریب وہ رہنمائی کرے گا میری
99
اور ابراہیم بولے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے رستہ دکھائے گا
رَبِّاے میرے رب
هَبۡهَبْعطا کر
لِيلِيْمجھ کو
مِنَسے
ٱلصَّٰلِحِينَالصّٰلِحِيْنَصالحین میں (سے)
100
اے پروردگار مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو)
فَبَشَّرۡنَٰهُفَبَشَّرْنٰهُتو خوش خبری دی ہم نے اس کو
بِغُلَٰمٍبِغُلٰمٍلڑکے کی
حَلِيمٖحَلِيْمٍبردبار
101
تو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دی
99 اور ابراہیم بولے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے رستہ دکھائے گا 100 اے پروردگار مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو) 101 تو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دی
تَرَىٰۚتَرٰيؕتو دیکھتا ہے/کیا تیرا خیال ہے/تیری کیا رائے ہے
قَالَکہا
يَٰٓأَبَتِيٰٓاَبَتِاے ابا جان
ٱفۡعَلۡافْعَلْکیجئے
مَاجو
تُؤۡمَرُۖتُو͏ٔ͏ْمَرُؗآپ حکم دیئے گئے ہیں
سَتَجِدُنِيٓسَتَجِدُنِيْٓعنقریب آپ پائیں گے مجھ کو
إِناِنْاگر
شَآءَشَا࢜ءَچاہا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مِنَمیں سے
ٱلصَّٰبِرِينَالصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والوں
102
جب وہ ان کے ساتھ دوڑنے (کی عمر) کو پہنچا تو ابراہیم نے کہا کہ بیٹا میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ (گویا) تم کو ذبح کر رہا ہوں تو تم سوچو کہ تمہارا کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا کہ ابا جو آپ کو حکم ہوا ہے وہی کیجیئے خدا نے چاہا تو آپ مجھے صابروں میں پایئے گا
فَلَمَّآفَلَمَّا͏ٓپھر جب
أَسۡلَمَااَسْلَمَاوہ دونوں مطیع ہوگئے
وَتَلَّهُۥوَتَلَّهٗاور گرادیا اس کو
لِلۡجَبِينِلِلْجَبِيْنِپیشانی کے بل
103
جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا
وَنَٰدَيۡنَٰهُوَنَادَيْنٰهُاور پکارا ہم نے اس کو
أَناَنْکہ
يَٰٓإِبۡرَٰهِيمُيّٰٓاِبْرٰهِيْمُاے ابراہیم
104
تو ہم نے ان کو پکارا کہ اے ابراہیم
قَدۡقَدْتحقیق
صَدَّقۡتَصَدَّقْتَتو نے سچ کر دکھایا
ٱلرُّءۡيَآۚالرُّءْيَاۚخواب کو
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَجۡزِينَجْزِيہم جزا دیتے ہیں
ٱلۡمُحۡسِنِينَالْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والوں کو
105
تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَاهٰذَایہ
لَهُوَالبتہ وہ
ٱلۡبَلَٰٓؤُاْالْبَلٰ࢜و͏ٔ͏ُاآزمائش تھی
ٱلۡمُبِينُالْمُبِيْنُکھلی
106
بلاشبہ یہ صریح آزمائش تھی
102 جب وہ ان کے ساتھ دوڑنے (کی عمر) کو پہنچا تو ابراہیم نے کہا کہ بیٹا میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ (گویا) تم کو ذبح کر رہا ہوں تو تم سوچو کہ تمہارا کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا کہ ابا جو آپ کو حکم ہوا ہے وہی کیجیئے خدا نے چاہا تو آپ مجھے صابروں میں پایئے گا 103 جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا 104 تو ہم نے ان کو پکارا کہ اے ابراہیم 105 تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں 106 بلاشبہ یہ صریح آزمائش تھی
اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
سَلَٰمٌسَلٰمٌسلام ہے
عَلَىٰٓعَلٰٓياوپر
إِبۡرَٰهِيمَاِبْرٰهِيْمَابراہیم کے
109
کہ ابراہیم پر سلام ہو
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَجۡزِينَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
ٱلۡمُحۡسِنِينَالْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والوں کو
110
نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
مِنۡمِنْسے
عِبَادِنَاہمارے بندوں میں سے تھا
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومن
111
وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
وَبَشَّرۡنَٰهُوَبَشَّرْنٰهُاور خوش خبری دی ہم نے اس کو
بِإِسۡحَٰقَبِاِسْحٰقَساتھ اسحاق کے
نَبِيّٗانَبِيًّاایک نبی تھے
مِّنَسے
ٱلصَّٰلِحِينَالصّٰلِحِيْنَنیکو کاروں میں سے
112
اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے)
وَبَٰرَكۡنَاوَبٰرَكْنَااور برکت ڈالی ہم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
وَعَلَىٰٓوَعَلٰٓياور پر
إِسۡحَٰقَۚاِسْحٰقَؕاسحاق
وَمِنوَمِنْاور، سے
ذُرِّيَّتِهِمَااور ان دونوں کی اولاد میں (سے)
مُحۡسِنٞمُحْسِنٌکوئی محسن ہے
وَظَالِمٞوَّظَالِمٌاور کوئی ظالم ہے
لِّنَفۡسِهِۦلِّنَفْسِهٖاپنے نفس کے لئے
مُبِينٞمُبِيْنٌکھلم کھلا
113
اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں
107 اور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیا 108 اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا 109 کہ ابراہیم پر سلام ہو 110 نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں 111 وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے 112 اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے) 113 اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں
وَنَجَّيۡنَٰهُمَاوَنَجَّيْنٰهُمَااور نجات دی ہم نے ان دونوں کو
وَقَوۡمَهُمَاوَقَوْمَهُمَااور ان دونوں کی قوم کو
مِنَسے
ٱلۡكَرۡبِالْكَرْبِکرب
ٱلۡعَظِيمِالْعَظِيْمِعظیم
115
اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی
وَنَصَرۡنَٰهُمۡوَنَصَرْنٰهُمْاور ہم نے مدد کی ان کی
فَكَانُواْفَكَانُوْاپھر تھے
هُمُوہی
ٱلۡغَٰلِبِينَالْغٰلِبِيْنَغالب آنے والے
116
اور ان کی مدد کی تو وہ غالب ہوگئے
وَءَاتَيۡنَٰهُمَاوَاٰتَيْنٰهُمَااور دی ہم نے ان کو
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
ٱلۡمُسۡتَبِينَالْمُسْتَبِيْنَروشن
117
اور ان دونوں کو کتاب واضح (المطالب) عنایت کی
وَهَدَيۡنَٰهُمَاوَهَدَيْنٰهُمَااور ہدایت دی ہم نے ان دونوں کو
ٱلصِّرَٰطَالصِّرَاطَراستے کی
ٱلۡمُسۡتَقِيمَالْمُسْتَقِيْمَسیدھے
118
اور ان کو سیدھا رستہ دکھایا
وَتَرَكۡنَاوَتَرَكْنَااور باقی رکھا ہم نے
عَلَيۡهِمَاعَلَيْهِمَاان دونوں پر (ذکر خیر)
فِيمیں
ٱلۡأٓخِرِينَالْاٰخِرِيْنَبعد والوں
119
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
سَلَٰمٌسَلٰمٌسلام ہو
عَلَىٰعَلٰيپر
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ کے
وَهَٰرُونَوَهٰرُوْنَاور ہارون کے
120
کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام
إِنَّااِنَّایقیناً ہم
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَجۡزِينَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
ٱلۡمُحۡسِنِينَالْمُحْسِنِيْنَمحسنین کو
121
بےشک ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
إِنَّهُمَااِنَّهُمَابیشک وہ دونوں
مِنۡمِنْمیں سے تھے
عِبَادِنَاہمارے بندوں
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومن
122
وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
114 اور ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی احسان کئے 115 اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی 116 اور ان کی مدد کی تو وہ غالب ہوگئے 117 اور ان دونوں کو کتاب واضح (المطالب) عنایت کی 118 اور ان کو سیدھا رستہ دکھایا 119 اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا 120 کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام 121 بےشک ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں 122 وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
کیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ کو
رَبَّكُمۡرَبَّكُمْ، جو رب ہے تمہارا
وَرَبَّاور رب ہے
ءَابَآئِكُمُاٰبَا࢜ىِٕكُمُتمہارے پہلوں کا
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَتمہارے پہلوں کا
126
(یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے
فَكَذَّبُوهُفَكَذَّبُوْهُتو انہوں نے جھٹلادیا اس کو
فَإِنَّهُمۡفَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
لَمُحۡضَرُونَلَمُحْضَرُوْنَضرور حاضر کئے جائیں گے
127
تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے
إِلَّااِلَّاسوائے
عِبَادَبندے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ٱلۡمُخۡلَصِينَالْمُخْلَصِيْنَجو چنے ہوئے ہیں
128
ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے
وَتَرَكۡنَاوَتَرَكْنَااور چھوڑا ہم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
فِيمیں (اچھا نام)
ٱلۡأٓخِرِينَالْاٰخِرِيْنَبعد والوں
129
اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا
سَلَٰمٌسَلٰمٌسلام ہو
عَلَىٰٓعَلٰٓياوپر
إِلۡ يَاسِينَاِلْيَاسِيْنَالیاسین کے
130
کہ اِل یاسین پر سلام
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَجۡزِينَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
ٱلۡمُحۡسِنِينَالْمُحْسِنِيْنَمحسنین کو
131
ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
مِنۡمِنْمیں سے تھے
عِبَادِنَاہمارے بندوں
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومن
132
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
123 اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے 124 جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟ 125 کیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو 126 (یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے 127 تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے 128 ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے 129 اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا 130 کہ اِل یاسین پر سلام 131 ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں 132 بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی
إِلَّااِلَّامگر
عَجُوزٗاعَجُوْزًاایک بڑھیا
فِيمیں سے تھی
ٱلۡغَٰبِرِينَالْغٰبِرِيْنَجو پیچھے رہ جانے والوں
135
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
ثُمَّپھر
دَمَّرۡنَادَمَّرْنَاتباہ کردیا ہم نے
ٱلۡأٓخَرِينَالْاٰخَرِيْنَدوسروں کو
136
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا
وَإِنَّكُمۡوَاِنَّكُمْاور بیشک تم
لَتَمُرُّونَلَتَمُرُّوْنَالبتہ تم گزرتے ہو
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
مُّصۡبِحِينَمُّصْبِحِيْنَصبح کرتے ہوئے/ صبح صبح
137
اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو
وَبِٱلَّيۡلِۚوَبِالَّيْلِؕاور رات کو
أَفَلَااَفَلَاکیا تم
تَعۡقِلُونَتَعْقِلُوْنَعقل نہیں رکھتے ہو
138
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
133 اور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے 134 جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی 135 مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی 136 پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا 137 اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو 138 اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
ٱلۡمُدۡحَضِينَالْمُدْحَضِيْنَپھسلائے جانے والوں/ مغلوب ہونے والوں
141
اس وقت قرعہ ڈالا تو انہوں نے زک اُٹھائی
فَٱلۡتَقَمَهُفَالْتَقَمَهُتو لقمہ بنالیا اس کا
ٱلۡحُوتُالْحُوْتُمچھلی نے
وَهُوَاور وہ
مُلِيمٞمُلِيْمٌملامت کرنے والے تھے (خود کو)
142
پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے
فَلَوۡلَآفَلَوْلَا͏ٓپھر اگر نہ ہوتا ایسا
أَنَّهُۥاَنَّهٗبیشک
كَانَوہ ہوگئے
مِنَمیں سے
ٱلۡمُسَبِّحِينَالْمُسَبِّحِيْنَتسبیح کرنے والوں
143
پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے
لَلَبِثَالبتہ وہ ٹھہرے رہتے
فِيفِيْمیں (مچھلی کے)
بَطۡنِهِۦٓبَطْنِهٖٓاس کے پیٹ
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِاس دن
يُبۡعَثُونَيُبْعَثُوْنَجب سب اٹھائے جائیں گے
144
تو اس روز تک کہ لوگ دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اسی کے پیٹ میں رہتے
۞Hizb 46
فَنَبَذۡنَٰهُفَنَبَذْنٰهُتو ہم نے پھینک دیا اس کو
بِٱلۡعَرَآءِبِالْعَرَا࢜ءِچٹیل زمین پر
وَهُوَاور وہ
سَقِيمٞسَقِيْمٌبیمار تھے/کمزور تھے/ناتواں تھے/علیل تھے/مضمحل تھے
145
پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا
وَأَنۢبَتۡنَاوَاَنۢ͏ْبَتْنَااور اگائی ہم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
شَجَرَةٗشَجَرَةًایک بیل/ ایک درخت
مِّنمِّنْمیں سے
يَقۡطِينٖيَّقْطِيْنٍکدو کی/بیل دار/ بیل
146
اور ان پر کدو کا درخت اُگایا
وَأَرۡسَلۡنَٰهُوَاَرْسَلْنٰهُاور بھیجا ہم نے اس کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
مِاْئَةِمِاي͏ٔ͏َةِسو
أَلۡفٍاَلْفٍہزار کے (ایک لاکھ)
أَوۡاَوْیا
يَزِيدُونَيَزِيْدُوْنَزیادہ
147
اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا
فَـَٔامَنُواْفَاٰمَنُوْاتو وہ ایمان لے آئے
فَمَتَّعۡنَٰهُمۡفَمَتَّعْنٰهُمْتو ہم نے فائدہ دیا ان کو
إِلَىٰاِلٰيتک
حِينٖحِيْنٍایک وقت
148
تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
139 اور یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے 140 جب بھاگ کر بھری ہوئی کشتی میں پہنچے 141 اس وقت قرعہ ڈالا تو انہوں نے زک اُٹھائی 142 پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے 143 پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے 144 تو اس روز تک کہ لوگ دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اسی کے پیٹ میں رہتے 145 پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا 146 اور ان پر کدو کا درخت اُگایا 147 اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا 148 تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
ان سے پوچھو تو کہ بھلا تمہارے پروردگار کے لئے تو بیٹیاں اور ان کے لئے بیٹے
أَمۡاَمْیا
خَلَقۡنَاخَلَقْنَابنایا ہم نے
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةَفرشتوں کو
إِنَٰثٗااِنَاثًاعورتیں
وَهُمۡوَّهُمْاور وہ
شَٰهِدُونَشٰهِدُوْنَگواہ ہیں
150
یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ (اس وقت) موجود تھے
أَلَآاَلَا͏ٓخبردار بیشک
إِنَّهُماِنَّهُمْوہ
مِّنۡمِّنْسے
إِفۡكِهِمۡاِفْكِهِمْاپنے جھوٹ
لَيَقُولُونَلَيَقُوْلُوْنَالبتہ وہ کہتے ہیں
151
دیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں
وَلَدَپیدا کیا
ٱللَّهُاللّٰهُۙاللہ نے
وَإِنَّهُمۡوَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
لَكَٰذِبُونَلَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے ہیں
152
کہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں
أَصۡطَفَىاَصْطَفَيکیا اس نے چن لیا
ٱلۡبَنَاتِالْبَنَاتِبیٹیوں کو
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡبَنِينَالْبَنِيْنَبیٹوں
153
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
مَاکیا ہے
لَكُمۡلَكُمْࣞتم کو
كَيۡفَكَيْفَکیسے
تَحۡكُمُونَتَحْكُمُوْنَتم فیصلے کرتے ہو
154
تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو
أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا نہیں
تَذَكَّرُونَتَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑو گے
155
بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے
أَمۡاَمْیا
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لئے
سُلۡطَٰنٞسُلْطٰنٌکوئی دلیل ہے
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلی
156
یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے
فَأۡتُواْفَاْتُوْاپس لے آؤ
بِكِتَٰبِكُمۡبِكِتٰبِكُمْاپنی کتاب کو
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے
157
اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو
149 ان سے پوچھو تو کہ بھلا تمہارے پروردگار کے لئے تو بیٹیاں اور ان کے لئے بیٹے 150 یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ (اس وقت) موجود تھے 151 دیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں 152 کہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں 153 کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟ 154 تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو 155 بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے 156 یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے 157 اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو
اور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گے
سُبۡحَٰنَسُبْحٰنَپاک ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
عَمَّااس سے جو وہ
يَصِفُونَيَصِفُوْنَبیان کرتے ہیں
159
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے
إِلَّااِلَّاسوائے
عِبَادَبندے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ٱلۡمُخۡلَصِينَالْمُخْلَصِيْنَجو چنے ہوئے ہیں
160
مگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے)
فَإِنَّكُمۡفَاِنَّكُمْپس بیشک تم سب
وَمَااور جن کی
تَعۡبُدُونَتَعْبُدُوْنَتم عبادت کرتے ہو
161
سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو
مَآمَا͏ٓنہیں
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس کے
بِفَٰتِنِينَبِفٰتِنِيْنَخلاف بہکانے والے
162
خدا کے خلاف بہکا نہیں سکتے
إِلَّااِلَّامگر
مَنۡمَنْاس کو جو ہے،
هُوَوہ
صَالِداخل ہونے والا
ٱلۡجَحِيمِالْجَحِيْمِجہنم میں
163
مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے
158 اور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گے 159 یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے 160 مگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے) 161 سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو 162 خدا کے خلاف بہکا نہیں سکتے 163 مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے
کہ اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت (کی کتاب) ہوتی
لَكُنَّاالبتہ ہوتے ہم
عِبَادَبندے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ٱلۡمُخۡلَصِينَالْمُخْلَصِيْنَچنے ہوئے
169
تو ہم خدا کے خالص بندے ہوتے
فَكَفَرُواْفَكَفَرُوْاتو انہوں نے کفر کیا
بِهِۦۖبِهٖساتھ اس کے
فَسَوۡفَفَسَوْفَتو عنقریب وہ
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَجان لیں گے
170
لیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا
167 اور یہ لوگ کہا کرتے تھے 168 کہ اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت (کی کتاب) ہوتی 169 تو ہم خدا کے خالص بندے ہوتے 170 لیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا
اور اپنے پیغام پہنچانے والے بندوں سے ہمارا وعدہ ہوچکا ہے
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
لَهُمُالبتہ وہی
ٱلۡمَنصُورُونَالْمَنْصُوْرُوْنَمدد دیئے جانے والے ہیں
172
کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
جُندَنَاجُنْدَنَالشکر ہمارا/ فوج ہماری
لَهُمُالبتہ وہ
ٱلۡغَٰلِبُونَالْغٰلِبُوْنَغالب آنے والے ہیں
173
اور ہمارا لشکر غالب رہے گا
فَتَوَلَّتو منہ پھیر لو
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
حَتَّىٰحَتّٰيایک خاص
حِينٖحِيْنٍوقت تک
174
تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو
وَأَبۡصِرۡهُمۡوَّاَبْصِرْهُمْاور دیکھو ان کو
فَسَوۡفَفَسَوْفَتو عنقریب
يُبۡصِرُونَيُبْصِرُوْنَوہ بھی دیکھیں گے
175
اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
أَفَبِعَذَابِنَااَفَبِعَذَابِنَاکیا بھلا ساتھ ہمارے عذاب کے
يَسۡتَعۡجِلُونَيَسْتَعْجِلُوْنَوہ جلدی مچا رہے ہیں
176
کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں
فَإِذَافَاِذَاپھر جب
نَزَلَوہ اترے گا
بِسَاحَتِهِمۡبِسَاحَتِهِمْان کے صحن میں/ ان کے اپنے گھر میں
فَسَآءَفَسَا࢜ءَتو بہت بری ہوگی
صَبَاحُصبح
ٱلۡمُنذَرِينَالْمُنْذَرِيْنَڈرائے جانے والوں کی
177
مگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگا
وَتَوَلَّاور منہ پھیر لو
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
حَتَّىٰحَتّٰيتک
حِينٖحِيْنٍایک وقت
178
اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہو
وَأَبۡصِرۡوَّاَبْصِرْاور دیکھتے رہو
فَسَوۡفَفَسَوْفَتو عنقریب
يُبۡصِرُونَيُبْصِرُوْنَوہ بھی دیکھیں گے
179
اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے
171 اور اپنے پیغام پہنچانے والے بندوں سے ہمارا وعدہ ہوچکا ہے 172 کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں 173 اور ہمارا لشکر غالب رہے گا 174 تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو 175 اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے 176 کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں 177 مگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگا 178 اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہو 179 اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے)
وَسَلَٰمٌوَسَلٰمٌاور سلام ہے
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡمُرۡسَلِينَالْمُرْسَلِيْنَسب رسولوں
181
اور پیغمبروں پر سلام
وَٱلۡحَمۡدُوَالْحَمْدُاور سب تعریف
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ
رَبِّرب
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَالعالمین کے لئے ہے
182
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
180 یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے) 181 اور پیغمبروں پر سلام 182 اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے