SaaliheenSign in
38

ص

Sad · Meccan · 88 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 5 · 14 Ayahs

کافروں کا تکبر 1–3

صٓۚص࢜ص
وَٱلۡقُرۡءَانِوَالْقُرْاٰنِقسم ہے قرآن کی،
ذِيوالے
ٱلذِّكۡرِالذِّكْرِنصحیت

ص۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے (کہ تم حق پر ہو)

بَلِبلکہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
فِيفِيْہیں
عِزَّةٖعِزَّةٍغلبے میں
وَشِقَاقٖوَّشِقَاقٍاور مخالفت میں

مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں

كَمۡكَمْکتنی ہی ہلاک کیں ہم نے
أَهۡلَكۡنَااَهْلَكْنَاان سے پہلے
مِنمِنْبستیوں میں سے
قَبۡلِهِمقَبْلِهِمْتو انہوں نے پکارا/ چیخ و پکار کی
مِّنمِّنْاور نہ تھی
قَرۡنٖقَرْنٍاس وقت کوئی نجات
فَنَادَواْفَنَادَوْا—
وَّلَاتَ—
حِينَحِيْنَ—
مَنَاصٖمَنَاصٍ—

ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا

1 ص۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے (کہ تم حق پر ہو) 2 مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں 3 ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا

سرداروں کا توحید سے انکار 4–8

وَعَجِبُوٓاْوَعَجِبُوْٓااور انہوں نے تعجب کیا
أَناَنْاس بات پر کہ
جَآءَهُمجَا࢜ءَهُمْآیا ان کے پاس
مُّنذِرٞمُّنْذِرٌایک ڈرانے والا
مِّنۡهُمۡۖمِّنْهُمْؗان میں سے
وَقَالَاور کہا
ٱلۡكَٰفِرُونَالْكٰفِرُوْنَکافروں نے
هَٰذَاهٰذَایہ
سَٰحِرٞسٰحِرٌساحر ہے/ جادوگر ہے
كَذَّابٌسخت جھوٹا

اور انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس ان ہی میں سے ہدایت کرنے والا آیا اور کافر کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا

أَجَعَلَاَجَعَلَکیا اس نے بنالیا
ٱلۡأٓلِهَةَالْاٰلِهَةَبہت سے الٰہوں کو
إِلَٰهٗااِلٰهًاالٰہ
وَٰحِدًاۖوَّاحِدًاۚۖایک ہی
إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَاهٰذَایہ
لَشَيۡءٌلَشَيْءٌالبتہ ایک چیز ہے
عُجَابٞعُجَابٌعجیب

کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے

وَٱنطَلَقَوَانْطَلَقَاور چل دیئے
ٱلۡمَلَأُالْمَلَاُسردار
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے (یہ کہتے ہوئے)
أَنِاَنِکہ
ٱمۡشُواْامْشُوْاچلو
وَٱصۡبِرُواْوَاصْبِرُوْااور جمے رہو
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
ءَالِهَتِكُمۡۖاٰلِهَتِكُمْۚۖاپنے الٰہوں
إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَاهٰذَایہ
لَشَيۡءٞلَشَيْءٌالبتہ ایک چیز ہے
يُرَادُيُّرَادُجو ارادہ کی جاتی ہے

تو ان میں جو معزز تھے وہ چل کھڑے ہوئے (اور بولے) کہ چلو اور اپنے معبودوں (کی پوجا) پر قائم رہو۔ بےشک یہ ایسی بات ہے جس سے (تم پر شرف وفضلیت) مقصود ہے

مَانہیں
سَمِعۡنَاسَمِعْنَاسنایا ہم نے
بِهَٰذَابِهٰذَااس کے بارے میں
فِيمیں
ٱلۡمِلَّةِالْمِلَّةِملت
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِۚۖمیںپچھلی/ پچھلے
إِنۡاِنْنہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّااِلَّامگر
ٱخۡتِلَٰقٌاخْتِلَاقٌمن گھڑت

یہ پچھلے مذہب میں ہم نے کبھی سنی ہی نہیں۔ یہ بالکل بنائی ہوئی بات ہے

أَءُنزِلَءَاُنْزِلَکیا اتارا گیا ہے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ٱلذِّكۡرُالذِّكْرُذکر
مِنۢمِنْۢسے
بَيۡنِنَاۚبَيْنِنَاؕہمارے درمیان
بَلۡبَلْبلکہ
هُمۡهُمْوہ
فِيفِيْمیں ہیں
شَكّٖشَكٍّشک
مِّنمِّنْسے
ذِكۡرِيۚذِكْرِيْۚمیرے ذکر
بَلبَلْبلکہ نہیں
لَّمَّاانہوں نے
يَذُوقُواْيَذُوْقُوْاچکھا
عَذَابِمیرا عذاب

کیا ہم سب میں سے اسی پر نصیحت (کی کتاب) اُتری ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ میری نصیحت کی کتاب سے شک میں ہیں۔ بلکہ انہوں نے ابھی میرے عذاب کا مزہ نہیں چکھا

4 اور انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس ان ہی میں سے ہدایت کرنے والا آیا اور کافر کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا 5 کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے 6 تو ان میں جو معزز تھے وہ چل کھڑے ہوئے (اور بولے) کہ چلو اور اپنے معبودوں (کی پوجا) پر قائم رہو۔ بےشک یہ ایسی بات ہے جس سے (تم پر شرف وفضلیت) مقصود ہے 7 یہ پچھلے مذہب میں ہم نے کبھی سنی ہی نہیں۔ یہ بالکل بنائی ہوئی بات ہے 8 کیا ہم سب میں سے اسی پر نصیحت (کی کتاب) اُتری ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ میری نصیحت کی کتاب سے شک میں ہیں۔ بلکہ انہوں نے ابھی میرے عذاب کا مزہ نہیں چکھا

متکبر منکرین کو چیلنج 9–11

أَمۡاَمْکیا
عِندَهُمۡعِنْدَهُمْان کے پاس
خَزَآئِنُخَزَا࢜ىِٕنُخزانے ہیں
رَحۡمَةِرَحْمَةِرحمت کے
رَبِّكَتیرے رب کے
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِجو غالب ہے
ٱلۡوَهَّابِالْوَهَّابِدینے والا ہے/ داتا ہے

کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے

أَمۡاَمْیا
لَهُملَهُمْان کے لئے
مُّلۡكُمُّلْكُبادشاہت ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کی
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کی
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَاۖبَيْنَهُمَاࣞان دونوں کے درمیان ہے
فَلۡيَرۡتَقُواْفَلْيَرْتَقُوْاپس چاہیے کہ وہ اوپر چڑھ جائیں
فِيمیں
ٱلۡأَسۡبَٰبِالْاَسْبَابِرسیوں

یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی حکومت ہے۔ تو چاہیئے کہ رسیاں تان کر (آسمانوں) پر چڑھ جائیں

جُندٞجُنْدٌیہ ایک لشکر ہے
مَّا—
هُنَالِكَچھوٹا سا، اسی جگہ
مَهۡزُومٞمَهْزُوْمٌشکست کھانے والا ہے
مِّنَمیں سے
ٱلۡأَحۡزَابِالْاَحْزَابِگروہوں

یہاں شکست کھائے ہوئے گروہوں میں سے یہ بھی ایک لشکر ہے

9 کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے 10 یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی حکومت ہے۔ تو چاہیئے کہ رسیاں تان کر (آسمانوں) پر چڑھ جائیں 11 یہاں شکست کھائے ہوئے گروہوں میں سے یہ بھی ایک لشکر ہے

گزشتہ قوموں سے عبرت 12–16

كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
قَبۡلَهُمۡقَبْلَهُمْان سے پہلے
قَوۡمُقَوْمُقوم
نُوحٖنُوْحٍنوح نے
وَعَادٞوَّعَادٌاور عاد نے
وَفِرۡعَوۡنُوَّفِرْعَوْنُاور فرعون
ذُووالے نے
ٱلۡأَوۡتَادِالْاَوْتَادِمیخوں

ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور میخوں والا فرعون (اور اس کی قوم کے لوگ) بھی جھٹلا چکے ہیں

وَثَمُودُوَثَمُوْدُاور ثمود نے
وَقَوۡمُوَقَوْمُاور قوم
لُوطٖلُوْطٍلوط نے
وَأَصۡحَٰبُوَّاَصْحٰبُاور والوں نے
لۡـَٔيۡكَةِۚلْـَٔيْكَةِؕایکہ (والوں نے)
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہ سب
ٱلۡأَحۡزَابُالْاَحْزَابُگروہ تھے

اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن کے رہنے والے بھی۔ یہی وہ گروہ ہیں

إِناِنْنہیں
كُلٌّسب کے سب
إِلَّااِلَّامگر
كَذَّبَانہوں نے جھٹلایا
ٱلرُّسُلَالرُّسُلَرسولوں کو
فَحَقَّتو ثابت ہوگئی
عِقَابِمیری سزا/ میرا عذاب

(ان) سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو میرا عذاب (ان پر) آ واقع ہوا

Ruku 2 of 5 · 12 Ayahs

وَمَااور نہیں
يَنظُرُيَنْظُرُانتظار کرتے
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِیہ سب
إِلَّااِلَّامگر
صَيۡحَةٗصَيْحَةًایک چیخ کا
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًبس ایک ہی
مَّانہیں
لَهَااس کے لئے
مِنمِنْکوئی
فَوَاقٖفَوَاقٍڈھیل/ وقفہ

اور یہ لوگ تو صرف ایک زور کی آواز کا جس میں (شروع ہوئے پیچھے) کچھ وقفہ نہیں ہوگا، انتظار کرتے ہیں

وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
رَبَّنَااے ہمارے رب
عَجِّلعَجِّلْجلدی دے دے
لَّنَاہمارے لئے
قِطَّنَاحصہ ہمارا
قَبۡلَقَبْلَپہلے
يَوۡمِيَوْمِدن سے
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِحساب کے

اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ہمارا حصہ حساب کے دن سے پہلے ہی دے دے

12 ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور میخوں والا فرعون (اور اس کی قوم کے لوگ) بھی جھٹلا چکے ہیں 13 اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن کے رہنے والے بھی۔ یہی وہ گروہ ہیں 14 (ان) سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو میرا عذاب (ان پر) آ واقع ہوا 15 اور یہ لوگ تو صرف ایک زور کی آواز کا جس میں (شروع ہوئے پیچھے) کچھ وقفہ نہیں ہوگا، انتظار کرتے ہیں 16 اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ہمارا حصہ حساب کے دن سے پہلے ہی دے دے

داؤد کی قوت اور تسبیح 17–20

ٱصۡبِرۡاِصْبِرْصبر کیجئے
عَلَىٰعَلٰيپر
مَااس جو
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
وَٱذۡكُرۡوَاذْكُرْاور ذکر کیجئے
عَبۡدَنَاعَبْدَنَاہمارے بندے
دَاوُۥدَدَاوٗدَداؤد کا
ذَاصاحب
ٱلۡأَيۡدِۖالْاَيْدِۚقوت/ قوت والے تھے
إِنَّهُۥٓاِنَّهٗٓبیشک وہ
أَوَّابٌاَوَّابٌبہت رجوع کرنےوالا تھا

(اے پیغمبر) یہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کرو جو صاحب قوت تھے (اور) بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
سَخَّرۡنَاسَخَّرْنَامسخر کیا
ٱلۡجِبَالَالْجِبَالَپہاڑوں کو
مَعَهُۥمَعَهٗاس کے ساتھ
يُسَبِّحۡنَيُسَبِّحْنَوہ تسبیح کرتے تھے
بِٱلۡعَشِيِّبِالْعَشِيِّشام کو
وَٱلۡإِشۡرَاقِوَالْاِشْرَاقِاور صبح کو

ہم نے پہاڑوں کو ان کے زیر فرمان کردیا تھا کہ صبح وشام ان کے ساتھ (خدائے) پاک (کا) ذکر کرتے تھے

وَٱلطَّيۡرَوَالطَّيْرَاور پرندوں کو
مَحۡشُورَةٗۖمَحْشُوْرَةًؕاکھٹے ہونے والے/ جمع کئے گئے
كُلّٞكُلٌّسب کے سب
لَّهُۥٓلَّهٗٓاس کے لئے
أَوَّابٞاَوَّابٌرجوع کرنے والے تھے/لوٹنے والے تھے/متوجہ ہونے والے تھے

اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے

وَشَدَدۡنَاوَشَدَدْنَااور مضبوط کردی ہم نے
مُلۡكَهُۥمُلْكَهٗاس کی سلطنت
وَءَاتَيۡنَٰهُوَاٰتَيْنٰهُاور دی ہم نے اس کو
ٱلۡحِكۡمَةَالْحِكْمَةَحکمت
وَفَصۡلَوَفَصْلَاور فیصلہ کن
ٱلۡخِطَابِالْخِطَابِبات/ خطاب

اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور (خصومت کی) بات کا فیصلہ (سکھایا)

17 (اے پیغمبر) یہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کرو جو صاحب قوت تھے (اور) بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے 18 ہم نے پہاڑوں کو ان کے زیر فرمان کردیا تھا کہ صبح وشام ان کے ساتھ (خدائے) پاک (کا) ذکر کرتے تھے 19 اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے 20 اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور (خصومت کی) بات کا فیصلہ (سکھایا)

¼ Hizb 46

داؤد اور دو جھگڑنے والے 21–26

وَهَلۡوَهَلْاور کیا آئی
أَتَىٰكَاَتٰىكَتیرے پاس
نَبَؤُاْنَبَو͏ٔ͏ُاخبر
ٱلۡخَصۡمِالْخَصْمِۘجھگڑنے والوں کی
إِذۡاِذْجب
تَسَوَّرُواْتَسَوَّرُواوہ دیوار پھاند کر آتے تھے
ٱلۡمِحۡرَابَالْمِحْرَابَعبادت خانے میں

بھلا تمہارے پاس ان جھگڑنے والوں کی بھی خبر آئی ہے جب وہ دیوار پھاند کر عبادت خانے میں داخل ہوئے

إِذۡاِذْجب
دَخَلُواْدَخَلُوْاوہ داخل ہوئے
عَلَىٰعَلٰيپر
دَاوُۥدَدَاوٗدَداؤد
فَفَزِعَتو وہ گھبرا گیا
مِنۡهُمۡۖمِنْهُمْان سے
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
لَانہ
تَخَفۡۖتَخَفْۚتم ڈرو
خَصۡمَانِخَصْمٰنِ(ہم) دو جھگڑنے والے ہیں
بَغَىٰبَغٰيزیادتی کی ہم میں سے
بَعۡضُنَابَعْضُنَابعض نے
عَلَىٰعَلٰيپر
بَعۡضٖبَعْضٍبعض
فَٱحۡكُمفَاحْكُمْپس فیصلہ کردیجئے
بَيۡنَنَابَيْنَنَاہمارے درمیان
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّصحیح/ حق کے ساتھ
وَلَااور نہ
تُشۡطِطۡتُشْطِطْزیادتی کیجئے
وَٱهۡدِنَآوَاهْدِنَا͏ٓاور رہنمائی کیجئے
إِلَىٰاِلٰيطرف
سَوَآءِسَوَا࢜ءِہماری سیدھے
ٱلصِّرَٰطِالصِّرَاطِراستے کے

جس وقت وہ داؤد کے پاس آئے تو وہ ان سے گھبرا گئے انہوں نے کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ ہم دونوں کا ایک مقدمہ ہے کہ ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے تو آپ ہم میں انصاف کا فیصلہ کر دیجیئے اور بےانصافی نہ کیجیئے گا اور ہم کو سیدھا رستہ دکھا دیجیئے

إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
أَخِياَخِيْࣞمیرا بھائی ہے
لَهُۥلَهٗاس کی ہیں
تِسۡعٞتِسْعٌنو
وَتِسۡعُونَوَّتِسْعُوْنَاور نوے
نَعۡجَةٗنَعْجَةًدنبیاں
وَلِيَوَّلِيَاور میرے لئے
نَعۡجَةٞنَعْجَةٌدنبی ہے
وَٰحِدَةٞوَّاحِدَةٌࣞایک ہی
فَقَالَتو اس نے کہا
أَكۡفِلۡنِيهَااَكْفِلْنِيْهَامجھے سونپ دے اس کو
وَعَزَّنِيوَعَزَّنِيْاور اس نے غلبہ پالیا مجھ پر
فِيمیں
ٱلۡخِطَابِالْخِطَابِکلام/ گفتگو میں

(کیفیت یہ ہے کہ) یہ میرا بھائی ہے اس کے (ہاں) ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے (پاس) ایک دُنبی ہے۔ یہ کہتا ہے کہ یہ بھی میرے حوالے کردے اور گفتگو میں مجھ پر زبردستی کرتا ہے

قَالَاس نے کہا
لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
ظَلَمَكَظلم کیا ہے تجھ پر
بِسُؤَالِبِسُو͏ٔ͏َالِسوال مانگنے پر/ سوال کے ساتھ
نَعۡجَتِكَنَعْجَتِكَتیری دنبی کے
إِلَىٰاِلٰيطرف
نِعَاجِهِۦۖنِعَاجِهٖؕاپنی دنبیوں کے (ملانے کا)
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت سے
مِّنَمیں سے
ٱلۡخُلَطَآءِالْخُلَطَا࢜ءِشراکت داروں
لَيَبۡغِيلَيَبْغِيْالبتہ زیادتی کرتے ہیں
بَعۡضُهُمۡبَعْضُهُمْان میں سے بعض/بعض ان کے
عَلَىٰعَلٰيپر
بَعۡضٍبَعْضٍبعض
إِلَّااِلَّامگر
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
وَقَلِيلٞوَقَلِيْلٌاور کتنے تھوڑے ہیں
مَّا—
هُمۡۗهُمْؕوہ
وَظَنَّاور سمجھ گیا
دَاوُۥدُدَاوٗدُداؤد
أَنَّمَااَنَّمَابیشک
فَتَنَّٰهُفَتَنّٰهُآزمایا ہم نے ان کو
فَٱسۡتَغۡفَرَفَاسْتَغْفَرَپس انہوں نے بخشش مانگی
رَبَّهُۥرَبَّهٗاپنے رب سے
وَخَرَّۤوَخَرَّاور گرپڑے
رَاكِعٗاۤرَاكِعًارکوع کرتے ہوئے
وَأَنَابَ ۩وَّاَنَابَاور انہوں نے رجوع کرلیا

انہوں نے کہا کہ یہ جو تیری دنبی مانگتا ہے کہ اپنی دنبیوں میں ملالے بےشک تجھ پر ظلم کرتا ہے۔ اور اکثر شریک ایک دوسرے پر زیادتی ہی کیا کرتے ہیں۔ ہاں جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ایسے لوگ بہت کم ہیں۔ اور داؤد نے خیال کیا کہ (اس واقعے سے) ہم نے ان کو آزمایا ہے تو انہوں نے اپنے پروردگار سے مغفرت مانگی اور جھک کر گڑ پڑے اور (خدا کی طرف) رجوع کیا

فَغَفَرۡنَافَغَفَرْنَاپس بخش دیا ہم نے
لَهُۥلَهٗان کے لئے
ذَٰلِكَۖذٰلِكَؕاس بات کو
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
لَهُۥلَهٗان کے لئے
عِندَنَاعِنْدَنَاہمارے ہاں
لَزُلۡفَىٰلَزُلْفٰيالبتہ تقریب کا مقام ہے
وَحُسۡنَوَحُسْنَاور بہتر
مَـَٔابٖمَاٰبٍانجام

تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے

يَٰدَاوُۥدُيٰدَاوٗدُاے داؤد
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
جَعَلۡنَٰكَجَعَلْنٰكَبنایا تجھ کو
خَلِيفَةٗخَلِيْفَةًایک خلیفہ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
فَٱحۡكُمفَاحْكُمْپس فیصلہ کرو
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں کے
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَلَااور نہ
تَتَّبِعِتم پیروی کرو
ٱلۡهَوَىٰالْهَوٰيخواہش نفس کی
فَيُضِلَّكَتو وہ بھٹکادے گی تجھ کو
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يَضِلُّونَيَضِلُّوْنَجو بھٹکتے ہیں
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
شَدِيدُۢشَدِيْدٌۢشدید
بِمَابوجہ اس کے
نَسُواْنَسُوْاجو وہ بھول گئے
يَوۡمَيَوْمَدن کو
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِحساب کے

اے داؤد ہم نے تم کو زمین میں بادشاہ بنایا ہے تو لوگوں میں انصاف کے فیصلے کیا کرو اور خواہش کی پیروی نہ کرنا کہ وہ تمہیں خدا کے رستے سے بھٹکا دے گی۔ جو لوگ خدا کے رستے سے بھٹکتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب (تیار) ہے کہ انہوں نے حساب کے دن کو بھلا دیا

21 بھلا تمہارے پاس ان جھگڑنے والوں کی بھی خبر آئی ہے جب وہ دیوار پھاند کر عبادت خانے میں داخل ہوئے 22 جس وقت وہ داؤد کے پاس آئے تو وہ ان سے گھبرا گئے انہوں نے کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ ہم دونوں کا ایک مقدمہ ہے کہ ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے تو آپ ہم میں انصاف کا فیصلہ کر دیجیئے اور بےانصافی نہ کیجیئے گا اور ہم کو سیدھا رستہ دکھا دیجیئے 23 (کیفیت یہ ہے کہ) یہ میرا بھائی ہے اس کے (ہاں) ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے (پاس) ایک دُنبی ہے۔ یہ کہتا ہے کہ یہ بھی میرے حوالے کردے اور گفتگو میں مجھ پر زبردستی کرتا ہے 24 انہوں نے کہا کہ یہ جو تیری دنبی مانگتا ہے کہ اپنی دنبیوں میں ملالے بےشک تجھ پر ظلم کرتا ہے۔ اور اکثر شریک ایک دوسرے پر زیادتی ہی کیا کرتے ہیں۔ ہاں جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ایسے لوگ بہت کم ہیں۔ اور داؤد نے خیال کیا کہ (اس واقعے سے) ہم نے ان کو آزمایا ہے تو انہوں نے اپنے پروردگار سے مغفرت مانگی اور جھک کر گڑ پڑے اور (خدا کی طرف) رجوع کیا 25 تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے 26 اے داؤد ہم نے تم کو زمین میں بادشاہ بنایا ہے تو لوگوں میں انصاف کے فیصلے کیا کرو اور خواہش کی پیروی نہ کرنا کہ وہ تمہیں خدا کے رستے سے بھٹکا دے گی۔ جو لوگ خدا کے رستے سے بھٹکتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب (تیار) ہے کہ انہوں نے حساب کے دن کو بھلا دیا

Ruku 3 of 5 · 14 Ayahs

تخلیق کا مقصد اور قرآن 27–29

وَمَااور نہیں
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
ٱلسَّمَآءَالسَّمَا࢜ءَآسمان کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہے
بَٰطِلٗاۚبَاطِلًاؕباطل/ بےکار
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
ظَنُّگمان ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
كَفَرُواْۚكَفَرُوْاۚجنہوں نے کفر کیا
فَوَيۡلٞفَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
لِّلَّذِينَلِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لئے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنَسے
ٱلنَّارِالنَّارِآگ

اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کائنات ان میں ہے اس کو خالی از مصلحت نہیں پیدا کیا۔ یہ ان کا گمان ہے جو کافر ہیں۔ سو کافروں کے لئے دوزخ کا عذاب ہے

أَمۡاَمْکیا ہم
نَجۡعَلُنَجْعَلُکردیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نےعمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
كَٱلۡمُفۡسِدِينَكَالْمُفْسِدِيْنَمانند ان کے جو فساد کرنے والے ہیں
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِؗزمین
أَمۡاَمْیا
نَجۡعَلُنَجْعَلُہم کردیں گے
ٱلۡمُتَّقِينَالْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کو
كَٱلۡفُجَّارِكَالْفُجَّارِبدکاروں کی طرح

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے۔ کیا ان کو ہم ان کی طرح کر دیں گے جو ملک میں فساد کرتے ہیں۔ یا پرہیزگاروں کو بدکاروں کی طرح کر دیں گے

كِتَٰبٌكِتٰبٌایک کتاب ہے
أَنزَلۡنَٰهُاَنْزَلْنٰهُنازل کیا ہم نے اس کو
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
مُبَٰرَكٞمُبٰرَكٌبہت برکتوں والی ہے
لِّيَدَّبَّرُوٓاْلِّيَدَّبَّرُوْٓاتاکہ وہ غورو فکر کریں
ءَايَٰتِهِۦاٰيٰتِهٖاس کی آیات ہیں
وَلِيَتَذَكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیں
أُوْلُواْاُولُواوالے
ٱلۡأَلۡبَٰبِالْاَلْبَابِعقل والے

(یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

27 اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کائنات ان میں ہے اس کو خالی از مصلحت نہیں پیدا کیا۔ یہ ان کا گمان ہے جو کافر ہیں۔ سو کافروں کے لئے دوزخ کا عذاب ہے 28 جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے۔ کیا ان کو ہم ان کی طرح کر دیں گے جو ملک میں فساد کرتے ہیں۔ یا پرہیزگاروں کو بدکاروں کی طرح کر دیں گے 29 (یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

سلیمان اور گھوڑے 30–33

وَوَهَبۡنَاوَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نے
لِدَاوُۥدَلِدَاوٗدَداؤد کے لئے
سُلَيۡمَٰنَۚسُلَيْمٰنَؕسلیمان کو
نِعۡمَنِعْمَکتنا اچھا
ٱلۡعَبۡدُالْعَبْدُؕبندہ تھا وہ
إِنَّهُۥٓاِنَّهٗٓبیشک وہ
أَوَّابٌاَوَّابٌبہت رجوع کرنے والا تھا

اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کئے۔ بہت خوب بندے (تھے اور) وہ (خدا کی طرف) رجوع کرنے والے تھے

إِذۡاِذْجب
عُرِضَپیش کئے گئے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
بِٱلۡعَشِيِّبِالْعَشِيِّشام کے وقت
ٱلصَّٰفِنَٰتُالصّٰفِنٰتُاصیل گھوڑے
ٱلۡجِيَادُالْجِيَادُعمدہ

جب ان کے سامنے شام کو خاصے کے گھوڑے پیش کئے گئے

فَقَالَتو اس نے کہا
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں نے
أَحۡبَبۡتُاَحْبَبْتُمیں نے ترجیح دی
حُبَّمحبت کو
ٱلۡخَيۡرِالْخَيْرِمال کی
عَنعَنْسے
ذِكۡرِذِكْرِیاد کی وجہ
رَبِّيرَبِّيْۚاپنے رب کی
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
تَوَارَتۡتَوَارَتْسورج چھپ گیا
بِٱلۡحِجَابِبِالْحِجَابِپردے میں

تو کہنے لگے کہ میں نے اپنے پروردگار کی یاد سے (غافل ہو کر) مال کی محبت اختیار کی۔ یہاں تک کہ (آفتاب) پردے میں چھپ گیا

رُدُّوهَارُدُّوْهَاپھیر لاؤ ان کو
عَلَيَّۖعَلَيَّؕمجھ پر
فَطَفِقَتو شروع کیا/ تو لگے
مَسۡحَۢامَسْحًاۢہاتھ پھیرنا/ ہاتھ پھیرتے
بِٱلسُّوقِبِالسُّوْقِپنڈلیوں پر
وَٱلۡأَعۡنَاقِوَالْاَعْنَاقِاور گردنوں پر

(بولے کہ) ان کو میرے پاس واپس لے آؤ۔ پھر ان کی ٹانگوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے لگے

30 اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کئے۔ بہت خوب بندے (تھے اور) وہ (خدا کی طرف) رجوع کرنے والے تھے 31 جب ان کے سامنے شام کو خاصے کے گھوڑے پیش کئے گئے 32 تو کہنے لگے کہ میں نے اپنے پروردگار کی یاد سے (غافل ہو کر) مال کی محبت اختیار کی۔ یہاں تک کہ (آفتاب) پردے میں چھپ گیا 33 (بولے کہ) ان کو میرے پاس واپس لے آؤ۔ پھر ان کی ٹانگوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے لگے

سلیمان کی آزمائش اور سلطنت 34–40

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
فَتَنَّاآزمایا ہم نے
سُلَيۡمَٰنَسُلَيْمٰنَسلیمان کو
وَأَلۡقَيۡنَاوَاَلْقَيْنَااور ڈال دیا ہم نے
عَلَىٰعَلٰيپر
كُرۡسِيِّهِۦكُرْسِيِّهٖاس کی کرسی
جَسَدٗاجَسَدًاایک جسم
ثُمَّپھر
أَنَابَاَنَابَاس نے رجوع کرلیا

اور ہم نے سلیمان کی آزمائش کی اور ان کے تخت پر ایک دھڑ ڈال دیا پھر انہوں نے (خدا کی طرف) رجوع کیا

قَالَبولا
رَبِّاے میرے رب
ٱغۡفِرۡاغْفِرْبخش دے
لِيلِيْمیرے لئے/ مجھ کو
وَهَبۡوَهَبْاور عطا کر
لِيلِيْمجھ کو
مُلۡكٗامُلْكًاایسی بادشاہت
لَّانہ
يَنۢبَغِييَنۢ͏ْبَغِيْحاصل ہو
لِأَحَدٖلِاَحَدٍکسی ایک کو
مِّنۢمِّنْۢ—
بَعۡدِيٓۖبَعْدِيْۚمیرے بعد
إِنَّكَاِنَّكَبیشک تو
أَنتَاَنْتَتو ہی
ٱلۡوَهَّابُالْوَهَّابُداتا ہے/ بہت بخشنے والا ہے

(اور) دعا کی کہ اے پروردگار مجھے مغفرت کر اور مجھ کو ایسی بادشاہی عطا کر کہ میرے بعد کسی کو شایاں نہ ہو۔ بےشک تو بڑا عطا فرمانے والا ہے

فَسَخَّرۡنَافَسَخَّرْنَاتو مسخر کیا ہم نے
لَهُاس کے لئے
ٱلرِّيحَالرِّيْحَہوا کو
تَجۡرِيتَجْرِيْجو چلتی تھی
بِأَمۡرِهِۦبِاَمْرِهٖاس کے حکم سے
رُخَآءًرُخَا࢜ءًنرمی سے
حَيۡثُحَيْثُجہاں
أَصَابَاَصَابَوہ پہنچنا چاہتے/ وہ جاتے

پھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے حکم سے نرم نرم چلنے لگتی

وَٱلشَّيَٰطِينَوَالشَّيٰطِيْنَاور شیاطین کو
كُلَّہر طرح کے
بَنَّآءٖبَنَّا࢜ءٍمعمار
وَغَوَّاصٖوَّغَوَّاصٍاور غوطہ خور

اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے

وَءَاخَرِينَوَّاٰخَرِيْنَاور کچھ دوسرے
مُقَرَّنِينَمُقَرَّنِيْنَجکڑے ہوئے
فِيمیں
ٱلۡأَصۡفَادِالْاَصْفَادِبیڑیوں

اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے

هَٰذَاهٰذَایہ
عَطَآؤُنَاعَطَا࢜و͏ٔ͏ُنَاہماری بخشش تھی
فَٱمۡنُنۡفَامْنُنْپس احسان کر
أَوۡاَوْیا
أَمۡسِكۡاَمْسِكْروک لے
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
حِسَابٖحِسَابٍحساب کے

(ہم نے کہا) یہ ہماری بخشش ہے (چاہو) تو احسان کرو یا (چاہو تو) رکھ چھوڑو (تم سے) کچھ حساب نہیں ہے

وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
لَهُۥلَهٗاس کے لئے
عِندَنَاعِنْدَنَاہمارے پاس
لَزُلۡفَىٰلَزُلْفٰيالبتہ قرب خاص ہے
وَحُسۡنَوَحُسْنَاور بہترین
مَـَٔابٖمَاٰبٍٹھکانہ ہے

اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے

34 اور ہم نے سلیمان کی آزمائش کی اور ان کے تخت پر ایک دھڑ ڈال دیا پھر انہوں نے (خدا کی طرف) رجوع کیا 35 (اور) دعا کی کہ اے پروردگار مجھے مغفرت کر اور مجھ کو ایسی بادشاہی عطا کر کہ میرے بعد کسی کو شایاں نہ ہو۔ بےشک تو بڑا عطا فرمانے والا ہے 36 پھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے حکم سے نرم نرم چلنے لگتی 37 اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے 38 اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے 39 (ہم نے کہا) یہ ہماری بخشش ہے (چاہو) تو احسان کرو یا (چاہو تو) رکھ چھوڑو (تم سے) کچھ حساب نہیں ہے 40 اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے

Ruku 4 of 5 · 24 Ayahs

ایوب کا صبر 41–44

وَٱذۡكُرۡوَاذْكُرْاور ذکر کیجئے
عَبۡدَنَآعَبْدَنَا͏ٓہمارے بندے
أَيُّوبَاَيُّوْبَۘایوب کا
إِذۡاِذْجب
نَادَىٰنَادٰيانہوں نے پکارا
رَبَّهُۥٓرَبَّهٗٓاپنے رب کو
أَنِّياَنِّيْبیشک مجھے
مَسَّنِيَچھوڑا ہے مجھ کو
ٱلشَّيۡطَٰنُالشَّيْطٰنُشیطان نے
بِنُصۡبٖبِنُصْبٍساتھ تکلیف کے/ مشقت کے، ایذاء کے
وَعَذَابٍوَّعَذَابٍ، اور عذاب کے

اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ (بار الہٰا) شیطان نے مجھ کو ایذا اور تکلیف دے رکھی ہے

ٱرۡكُضۡاُرْكُضْتم مارو
بِرِجۡلِكَۖبِرِجْلِكَۚاپنا پاؤں
هَٰذَاهٰذَایہ
مُغۡتَسَلُۢمُغْتَسَلٌۢنہانے کا پانی ہے
بَارِدٞبَارِدٌٹھنڈا
وَشَرَابٞوَّشَرَابٌاور پینے کاپانی

(ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں)

وَوَهَبۡنَاوَوَهَبْنَااور عطا کئے ہم نے
لَهُۥٓلَهٗٓاس کو
أَهۡلَهُۥاَهْلَهٗاس کے گھر والے
وَمِثۡلَهُموَمِثْلَهُمْاور ان کے مثل
مَّعَهُمۡمَّعَهُمْان کے ساتھ
رَحۡمَةٗرَحْمَةًبطور رحمت
مِّنَّاہماری طرف سے
وَذِكۡرَىٰوَذِكْرٰياور ایک نصیحت
لِأُوْلِيلِاُولِيعقل والوں کے لئے
ٱلۡأَلۡبَٰبِالْاَلْبَابِعقل والوں کے لئے

اور ہم نے ان کو اہل و عیال اور ان کے ساتھ ان کے برابر اور بخشے۔ (یہ) ہماری طرف سے رحمت اور عقل والوں کے لئے نصیحت تھی

وَخُذۡوَخُذْاور لے لو
بِيَدِكَاپنے ہاتھ کے ساتھ
ضِغۡثٗاضِغْثًاتنکوں کا چھوٹا سا مٹھا
فَٱضۡرِبفَاضْرِبْپھر مار
بِّهِۦبِّهٖساتھ اس کے
وَلَااور نہ
تَحۡنَثۡۗتَحْنَثْؕاپنی قسم توڑ
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
وَجَدۡنَٰهُوَجَدْنٰهُپایا ہم نے اس کو
صَابِرٗاۚصَابِرًاؕصابر/ صابر کرنے والا
نِّعۡمَنِعْمَکتنا اچھا
ٱلۡعَبۡدُالْعَبْدُؕبندہ تھا وہ/ بہترین بندہ
إِنَّهُۥٓاِنَّهٗٓبیشک وہ
أَوَّابٞاَوَّابٌبہت زیادہ رجوع کرنے والا تھا

اور اپنے ہاتھ میں جھاڑو لو اور اس سے مارو اور قسم نہ توڑو۔ بےشک ہم نے ان کو ثابت قدم پایا۔ بہت خوب بندے تھے بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے

41 اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ (بار الہٰا) شیطان نے مجھ کو ایذا اور تکلیف دے رکھی ہے 42 (ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں) 43 اور ہم نے ان کو اہل و عیال اور ان کے ساتھ ان کے برابر اور بخشے۔ (یہ) ہماری طرف سے رحمت اور عقل والوں کے لئے نصیحت تھی 44 اور اپنے ہاتھ میں جھاڑو لو اور اس سے مارو اور قسم نہ توڑو۔ بےشک ہم نے ان کو ثابت قدم پایا۔ بہت خوب بندے تھے بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے

برگزیدہ انبیاء 45–48

وَٱذۡكُرۡوَاذْكُرْاور ذکر کرو
عِبَٰدَنَآعِبٰدَنَا͏ٓہمارے بندوں،
إِبۡرَٰهِيمَاِبْرٰهِيْمَابراہیم کا
وَإِسۡحَٰقَوَاِسْحٰقَاور اسحاق کا
وَيَعۡقُوبَوَيَعْقُوْبَاور یعقوب کا
أُوْلِياُولِيوالے
ٱلۡأَيۡدِيالْاَيْدِيْہاتھوں والے
وَٱلۡأَبۡصَٰرِوَالْاَبْصَارِاور نگاہوں والے/ آنکھوں والے تھے

اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو ہاتھوں والے اور آنکھوں والے تھے

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَخۡلَصۡنَٰهُماَخْلَصْنٰهُمْخالص کرلیا تھا ہم نے ان کو
بِخَالِصَةٖبِخَالِصَةٍخالص کرنا
ذِكۡرَىذِكْرَيیاد کا
ٱلدَّارِالدَّارِاصلی گھر کی

ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا

وَإِنَّهُمۡوَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
عِندَنَاعِنْدَنَاہمارے نزدیک
لَمِنَالبتہ میں سے تھے
ٱلۡمُصۡطَفَيۡنَالْمُصْطَفَيْنَچنے ہوؤں
ٱلۡأَخۡيَارِالْاَخْيَارِنیک لوگوں میں سے تھے/ اچھے لوگوں میں سے تھے

اور ہمارے نزدیک منتخب اور نیک لوگوں میں سے تھے

وَٱذۡكُرۡوَاذْكُرْاور یاد کیجئے
إِسۡمَٰعِيلَاِسْمٰعِيْلَاسماعیل کو
وَٱلۡيَسَعَوَالْيَسَعَاور الیسع کو
وَذَااور
ٱلۡكِفۡلِۖالْكِفْلِؕذوالکفل کو
وَكُلّٞوَكُلٌّاور وہ سب کے سب
مِّنَمیں سے تھے
ٱلۡأَخۡيَارِالْاَخْيَارِنیک لوگوں

اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے

45 اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو ہاتھوں والے اور آنکھوں والے تھے 46 ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا 47 اور ہمارے نزدیک منتخب اور نیک لوگوں میں سے تھے 48 اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے

پرہیزگاروں کی جنت 49–54

هَٰذَاهٰذَایہ
ذِكۡرٞۚذِكْرٌؕایک ذکر تھا
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
لِلۡمُتَّقِينَلِلْمُتَّقِيْنَسب متقی لوگوں کے لئے
لَحُسۡنَلَحُسْنَالبتہ اچھا
مَـَٔابٖمَاٰبٍٹھکانہ ہے

یہ نصیحت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو عمدہ مقام ہے

جَنَّٰتِجَنّٰتِباغات
عَدۡنٖعَدْنٍہمیشگی کے
مُّفَتَّحَةٗمُّفَتَّحَةًکھلے ہوئے ہیں/ کھولے جاچکے ہیں
لَّهُمُان کے لئے
ٱلۡأَبۡوَٰبُالْاَبْوَابُدروازے

ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے

مُتَّكِـِٔينَمُتَّكِـِٕيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
فِيهَافِيْهَاان میں
يَدۡعُونَيَدْعُوْنَطلب کریں گے وہ
فِيهَافِيْهَاان میں
بِفَٰكِهَةٖبِفَاكِهَةٍپھل
كَثِيرَةٖكَثِيْرَةٍبہت سے
وَشَرَابٖوَّشَرَابٍاور مشروبات

ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے

½ Hizb 46

وَعِندَهُمۡوَعِنْدَهُمْاور ان کے پاس ہوں گی
قَٰصِرَٰتُقٰصِرٰتُجھکانے والیاں
ٱلطَّرۡفِالطَّرْفِنگاہوں کو
أَتۡرَابٌاَتْرَابٌہم عمر

اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی (اور) ہم عمر (عورتیں) ہوں گی

هَٰذَاهٰذَایہ ہے
مَاوہ جس کا
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَتم وعدہ کئے جاتے تھے
لِيَوۡمِلِيَوْمِدن کے لئے
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِحساب کے

یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا

إِنَّاِنَّبیشک
هَٰذَاهٰذَایہ
لَرِزۡقُنَالَرِزْقُنَاالبتہ ہمارا رزق ہے
مَانہیں ہے
لَهُۥلَهٗاس کے لئے
مِنمِنْ—
نَّفَادٍکم ہونا/ ختم ہونا

یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا

49 یہ نصیحت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو عمدہ مقام ہے 50 ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے 51 ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے 52 اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی (اور) ہم عمر (عورتیں) ہوں گی 53 یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا 54 یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا

سرکشوں کی جہنم 55–58

هَٰذَاۚهٰذَاؕیہ تو ہے یہ بات
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
لِلطَّٰغِينَلِلطّٰغِيْنَسرکش لوگوں کے لئے
لَشَرَّالبتہ بہت برا
مَـَٔابٖمَاٰبٍٹھکانہ ہے

یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے

جَهَنَّمَجَهَنَّمَۚجہنم
يَصۡلَوۡنَهَايَصْلَوْنَهَاۚوہ داخل ہوں گے اس میں
فَبِئۡسَفَبِي͏ٔ͏ْسَتو بہت ہی برا
ٱلۡمِهَادُالْمِهَادُٹھکانہ

(یعنی) دوزخ۔ جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بری آرام گاہ ہے

هَٰذَاهٰذَاۙیہ ہے (یہ بات)
فَلۡيَذُوقُوهُفَلْيَذُوْقُوْهُپس ضرور وہ چکھیں گے اس کو
حَمِيمٞحَمِيْمٌجو کھولتا ہوا پانی ہے
وَغَسَّاقٞوَّغَسَّاقٌاور پیپ لہو ہے

یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں

وَءَاخَرُوَّاٰخَرُاور کچھ دوسرا
مِنمِنْسے
شَكۡلِهِۦٓشَكْلِهٖٓاس کی شکل
أَزۡوَٰجٌاَزْوَاجٌبہت سا/قسم قسم کا/ انواع اقسام کا

اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)

55 یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے 56 (یعنی) دوزخ۔ جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بری آرام گاہ ہے 57 یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں 58 اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)

جہنم میں جھگڑے 59–64

هَٰذَاهٰذَایہ
فَوۡجٞفَوْجٌایک لشکر ہے
مُّقۡتَحِمٞمُّقْتَحِمٌداخل ہونے والا/ گھسنے والا
مَّعَكُمۡمَّعَكُمْۚتمہارے ساتھ
لَانہیں
مَرۡحَبَۢامَرْحَبًاۢکوئی مرحبا
بِهِمۡۚبِهِمْؕان کو
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
صَالُواْصَالُواداخل ہونے والے ہیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ میں

یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ داخل ہوگی۔ ان کو خوشی نہ ہو یہ دوزخ میں جانے والے ہیں

قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
بَلۡبَلْبلکہ
أَنتُمۡاَنْتُمْࣞتم کو
لَانہ
مَرۡحَبَۢامَرْحَبًاۢہو خوش آمدید
بِكُمۡۖبِكُمْؕتمہارے لئے
أَنتُمۡاَنْتُمْتمہی نے
قَدَّمۡتُمُوهُقَدَّمْتُمُوْهُپیش کیا ہے تم نے اس کو
لَنَاۖلَنَاۚہمارے لئے
فَبِئۡسَفَبِي͏ٔ͏ْسَتو کتنا برا ہے
ٱلۡقَرَارُالْقَرَارُٹھکانہ/ جائے قرار

کہیں گے بلکہ تم ہی کو خوشی نہ ہو۔ تم ہی تو یہ (بلا) ہمارے سامنے لائے سو (یہ) برا ٹھکانا ہے

قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
رَبَّنَااے ہمارے رب
مَنمَنْجس نے
قَدَّمَآگے بھیجا ہے
لَنَاہمارے لئے
هَٰذَاهٰذَایہ
فَزِدۡهُفَزِدْهُپس زیادہ دے اس کو
عَذَابٗاعَذَابًاعذاب
ضِعۡفٗاضِعْفًادوگنا آگ میں
فِي—
ٱلنَّارِالنَّارِ—

وہ کہیں گے اے پروردگار جو اس کو ہمارے سامنے لایا ہے اس کو دوزخ میں دونا عذاب دے

وَقَالُواْوَقَالُوْااور وہ کہیں گے
مَاکیا ہے
لَنَاہمارے لئے
لَانہیں
نَرَىٰنَرٰيہم دیکھتے کچھ
رِجَالٗارِجَالًالوگوں کو
كُنَّاتھے ہم
نَعُدُّهُمنَعُدُّهُمْہم گنا کرتے ان کو/ شمار کرتے ان کو
مِّنَمیں سے
ٱلۡأَشۡرَارِالْاَشْرَارِشریر لوگوں/ برے لوگوں

اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے

أَتَّخَذۡنَٰهُمۡاَتَّخَذْنٰهُمْکیا بنایا تھا ہم نے ان کا
سِخۡرِيًّاسِخْرِيًّامذاق
أَمۡاَمْیا
زَاغَتۡزَاغَتْکج ہوگئیں
عَنۡهُمُعَنْهُمُان سے
ٱلۡأَبۡصَٰرُالْاَبْصَارُنگاہیں

کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں؟

إِنَّاِنَّبیشک
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
لَحَقّٞلَحَقٌّالبتہ حق ہے
تَخَاصُمُجھگڑنا
أَهۡلِاَهْلِوالوں کا
ٱلنَّارِالنَّارِآگ

بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے

59 یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ داخل ہوگی۔ ان کو خوشی نہ ہو یہ دوزخ میں جانے والے ہیں 60 کہیں گے بلکہ تم ہی کو خوشی نہ ہو۔ تم ہی تو یہ (بلا) ہمارے سامنے لائے سو (یہ) برا ٹھکانا ہے 61 وہ کہیں گے اے پروردگار جو اس کو ہمارے سامنے لایا ہے اس کو دوزخ میں دونا عذاب دے 62 اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے 63 کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں؟ 64 بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے

Ruku 5 of 5 · 24 Ayahs

نبی بطور ڈرانے والا 65–70

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَنَا۠اَنَامیں
مُنذِرٞۖمُنْذِرٌࣗۖخبردار کرنے والا ہوں
وَمَاوَّمَااور نہیں
مِنۡمِنْ—
إِلَٰهٍاِلٰهٍکوئی الٰہ برحق
إِلَّااِلَّاسوائے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ کے
ٱلۡوَٰحِدُالْوَاحِدُجو ایک ہے
ٱلۡقَهَّارُالْقَهَّارُ، جو بہت زبردست ہے

کہہ دو کہ میں تو صرف ہدایت کرنے والا ہوں۔ اور خدائے یکتا اور غالب کے سوا کوئی معبود نہیں

رَبُّرب ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کا
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہے
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُجو زبردست ہے،
ٱلۡغَفَّٰرُالْغَفَّارُجو بخشش فرمانے والا ہے

جو آسمانوں اور زمین اور جو مخلوق ان میں ہے سب کا مالک ہے غالب (اور) بخشنے والا

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
هُوَوہ
نَبَؤٌاْنَبَو͏ٔ͏ٌاایک خبر ہے
عَظِيمٌعَظِيْمٌبڑی

کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے

أَنتُمۡاَنْتُمْتم
عَنۡهُعَنْهُاس سے
مُعۡرِضُونَمُعْرِضُوْنَاعراض برتنے والے ہو

جس کو تم دھیان میں نہیں لاتے

مَانہیں
كَانَہے
لِيَمیرے لئے
مِنۡمِنْکوئی
عِلۡمِۭعِلْمٍۭعلم
بِٱلۡمَلَإِبِالْمَلَاِملاء
ٱلۡأَعۡلَىٰٓالْاَعْلٰٓياعلیٰ کے بارے میں
إِذۡاِذْجب وہ
يَخۡتَصِمُونَيَخْتَصِمُوْنَجھگڑتے ہیں

مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا

إِناِنْنہیں
يُوحَىٰٓيُّوْحٰٓيوحی کی جاتی
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگرسوائے اس کے کہ
أَنَّمَآاَنَّمَا͏ٓبیشک
أَنَا۠اَنَاکہ میں ڈرانے ولا ہوں
نَذِيرٞنَذِيْرٌکھلم کھلا
مُّبِينٌمُّبِيْنٌ—

میری طرف تو یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں

65 کہہ دو کہ میں تو صرف ہدایت کرنے والا ہوں۔ اور خدائے یکتا اور غالب کے سوا کوئی معبود نہیں 66 جو آسمانوں اور زمین اور جو مخلوق ان میں ہے سب کا مالک ہے غالب (اور) بخشنے والا 67 کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے 68 جس کو تم دھیان میں نہیں لاتے 69 مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا 70 میری طرف تو یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں

ابلیس کا سجدے سے انکار 71–78

إِذۡاِذْجب
قَالَکہا
رَبُّكَتیرے رب نے
لِلۡمَلَٰٓئِكَةِلِلْمَلٰ࢜ىِٕكَةِفرشتوں سے
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
خَٰلِقُۢخَالِقٌۢپیدا کرنے والا ہوں
بَشَرٗابَشَرًاایک انسان کو
مِّنمِّنْسے
طِينٖطِيْنٍمٹی (سے)

جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں

فَإِذَافَاِذَاپھر جب
سَوَّيۡتُهُۥسَوَّيْتُهٗمیں درست بنادوں اس کو
وَنَفَخۡتُوَنَفَخْتُاور میں پھونک دوں
فِيهِفِيْهِاس میں
مِنمِنْسے
رُّوحِيرُّوْحِيْاپنی روح
فَقَعُواْفَقَعُوْاتو گرپڑنا
لَهُۥلَهٗاس کے لئے
سَٰجِدِينَسٰجِدِيْنَسجدہ کرتے ہوئے

جب اس کو درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا

فَسَجَدَتو سجدہ کیا
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُفرشتوں نے
كُلُّهُمۡكُلُّهُمْان ساروں نے
أَجۡمَعُونَاَجْمَعُوْنَاکٹھے/ سب کے سب نے

تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا

إِلَّآاِلَّا͏ٓسوائے
إِبۡلِيسَاِبْلِيْسَؕابلیس کے
ٱسۡتَكۡبَرَاِسْتَكْبَرَاس نے تکبر کیا تھا
وَكَانَاور ہوگیا
مِنَمیں سے
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں

مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا

قَالَفرمایا
يَٰٓإِبۡلِيسُيٰٓاِبْلِيْسُاے ابلیس
مَاکس چیز نے
مَنَعَكَروکا تجھ کو
أَناَنْکہ
تَسۡجُدَتَسْجُدَتو سجدہ کرے
لِمَاواسطے اس کے
خَلَقۡتُخَلَقْتُجسے میں نے پیدا کیا
بِيَدَيَّۖبِيَدَيَّؕاپنے دونوں ہاتھوں سے
أَسۡتَكۡبَرۡتَاَسْتَكْبَرْتَکیا تم نے تکبر کیا
أَمۡاَمْیا
كُنتَكُنْتَہوگیا ہے تو
مِنَمیں سے
ٱلۡعَالِينَالْعَالِيْنَبلند مرتبہ والوں

خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟

قَالَاس نے کہا
أَنَا۠اَنَامیں
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہوں
مِّنۡهُمِّنْهُؕاس سے
خَلَقۡتَنِيخَلَقْتَنِيْپیدا کیا تو نے مجھ کو
مِنمِنْسے
نَّارٖنَّارٍآگ سے
وَخَلَقۡتَهُۥوَّخَلَقْتَهٗاور پیدا کیا تو نے اس کو
مِنمِنْسے
طِينٖطِيْنٍمٹی

بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں (کہ )تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا

قَالَفرمایا
فَٱخۡرُجۡفَاخْرُجْپس نکل جا
مِنۡهَامِنْهَااس سے
فَإِنَّكَفَاِنَّكَپس بیشک تو
رَجِيمٞرَجِيْمٌمردود ہے

فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے

وَإِنَّوَّاِنَّاور بیشک
عَلَيۡكَعَلَيْكَتجھ پر
لَعۡنَتِيٓلَعْنَتِيْٓمیری لعنت ہے
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِدن
ٱلدِّينِالدِّيْنِجزا و سزا کے

اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی

71 جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں 72 جب اس کو درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا 73 تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا 74 مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا 75 خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟ 76 بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں (کہ )تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا 77 فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے 78 اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی

ابلیس کی گمراہ کرنے کی قسم 79–85

قَالَکہا
رَبِّاے میرے رب
فَأَنظِرۡنِيٓفَاَنْظِرْنِيْٓپھر مہلت دے مجھ کو
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِاس دن
يُبۡعَثُونَيُبْعَثُوْنَجب وہ سب اٹھائے جائیں گے

کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے

قَالَفرمایا
فَإِنَّكَفَاِنَّكَپس بیشک تو
مِنَمیں سے ہے
ٱلۡمُنظَرِينَالْمُنْظَرِيْنَمہلت دئیے جانے والوں

فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے

إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِدن
ٱلۡوَقۡتِالْوَقْتِوقت
ٱلۡمَعۡلُومِالْمَعْلُوْمِمعلوم

اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے

قَالَبولا
فَبِعِزَّتِكَپس قسم ہے تیری عزت کی
لَأُغۡوِيَنَّهُمۡلَاُغْوِيَنَّهُمْالبتہ میں ضرور گمراہ کر دوں گا ان کو
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَسب کے سب کو

کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا

إِلَّااِلَّاسوائے
عِبَادَكَتیرے بندوں کے
مِنۡهُمُمِنْهُمُان میں سے
ٱلۡمُخۡلَصِينَالْمُخْلَصِيْنَجو مخلص ہوں گے/ چنے ہوئے ہوں گے

سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں

قَالَفرمایا
فَٱلۡحَقُّفَالْحَقُّؗپس حق ہے
وَٱلۡحَقَّوَالْحَقَّاور حق کو ہی
أَقُولُاَقُوْلُمیں کہتا ہوں

فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں

لَأَمۡلَأَنَّلَاَمْلَـَٔنَّالبتہ میں ضرور بھر دوں گا
جَهَنَّمَجہنم کو
مِنكَمِنْكَتجھ سے
وَمِمَّنوَمِمَّنْاور ان سے
تَبِعَكَجو پیروی کریں گے تیری
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَ/سب کے سب سے

کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھر دوں گا

79 کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے 80 فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے 81 اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے 82 کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا 83 سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں 84 فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں 85 کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھر دوں گا

قرآن کے پیغام پر اختتامی کلمات 86–88

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
مَآمَا͏ٓنہیں
أَسۡـَٔلُكُمۡاَسْـَٔلُكُمْمیں مانگتا تم سے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس کام پر
مِنۡمِنْکوئی
أَجۡرٖاَجْرٍاجر
وَمَآوَّمَا͏ٓاور نہیں
أَنَا۠اَنَاہوں میں
مِنَمیں سے
ٱلۡمُتَكَلِّفِينَالْمُتَكَلِّفِيْنَتکلف کرنے والوں

اے پیغمبر کہہ دو کہ میں تم سے اس کا صلہ نہیں مانگتا اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں ہوں

إِنۡاِنْنہیں ہے
هُوَوہ
إِلَّااِلَّامگر
ذِكۡرٞذِكْرٌایک نصیحت
لِّلۡعَٰلَمِينَلِّلْعٰلَمِيْنَجہان والوں کے لئے

یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے

وَلَتَعۡلَمُنَّوَلَتَعْلَمُنَّاور البتہ تم ضرور جان لو گے
نَبَأَهُۥنَبَاَهٗخبر اس کی/ حال اس کا
بَعۡدَبَعْدَبعد
حِينِۭحِيْنٍایک وقت کے

اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا

86 اے پیغمبر کہہ دو کہ میں تم سے اس کا صلہ نہیں مانگتا اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں ہوں 87 یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے 88 اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا