SaaliheenSign in
36

يس

Ya-Sin · Meccan · 83 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 5 · 12 Ayahs

نبی کی رسالت کی تصدیق 1–6

يسٓيٰس࢜یس

یٰسٓ

وَٱلۡقُرۡءَانِوَالْقُرْاٰنِقسم ہے قرآن
ٱلۡحَكِيمِالْحَكِيْمِحکیم کی

قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے

إِنَّكَاِنَّكَبیشک آپ
لَمِنَالبتہ سے ہیں
ٱلۡمُرۡسَلِينَالْمُرْسَلِيْنَرسولوں میں (سے ہیں)

اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو

عَلَىٰعَلٰيپر
صِرَٰطٖصِرَاطٍراستے کی طرف
مُّسۡتَقِيمٖمُّسْتَقِيْمٍسیدھے

سیدھے رستے پر

تَنزِيلَتَنْزِيْلَنازل کردہ ہے
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِزبردست
ٱلرَّحِيمِالرَّحِيْمِرحم فرمانے والی ہستی کی طرف

یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے

لِتُنذِرَلِتُنْذِرَتاکہ تم خبردار کرو
قَوۡمٗاقَوْمًاایک قوم کو
مَّآمَّا͏ٓنہیں
أُنذِرَاُنْذِرَخبردار کیے گئے
ءَابَآؤُهُمۡاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُهُمْان کے آباؤ اجداد
فَهُمۡفَهُمْپس وہ
غَٰفِلُونَغٰفِلُوْنَغافل ہیں

تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

1 یٰسٓ 2 قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے 3 اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو 4 سیدھے رستے پر 5 یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے 6 تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

ضدی منکر اور نصیحت قبول کرنے والا 7–12

لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
حَقَّحق ہوئی۔ ثابت ہوئی
ٱلۡقَوۡلُالْقَوْلُبات
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أَكۡثَرِهِمۡاَكْثَرِهِمْان کی اکثریت (پر )
فَهُمۡفَهُمْکہ وہ
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان لائیں گے

ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے

إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
جَعَلۡنَاجَعَلْنَاڈال دیے ہم نے
فِيٓفِيْٓمیں
أَعۡنَٰقِهِمۡاَعْنَاقِهِمْان کی گردنوں میں
أَغۡلَٰلٗااَغْلٰلًاطوق
فَهِيَتو وہ
إِلَىاِلَيتک
ٱلۡأَذۡقَانِالْاَذْقَانِٹھوڑیوں تک ہیں
فَهُمفَهُمْتو وہ
مُّقۡمَحُونَمُّقْمَحُوْنَسر اٹھائے ہوئے ہیں

ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک (پھنسے ہوئے ہیں) تو ان کے سر اُلل رہے ہیں

وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنادی ہم نے
مِنۢمِنْۢسے
بَيۡنِبَيْنِدرمیان
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْان کے سامنے سے
سَدّٗاسَدًّاایک دیوار
وَمِنۡوَّمِنْاور سے
خَلۡفِهِمۡخَلْفِهِمْان کے پیچھے سے
سَدّٗاسَدًّاایک دیوار
فَأَغۡشَيۡنَٰهُمۡفَاَغْشَيْنٰهُمْپھر ڈھانپ دیا ہم نے ان کو
فَهُمۡفَهُمْپس وہ
لَانہیں
يُبۡصِرُونَيُبْصِرُوْنَوہ دیکھ پاتے

اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے

وَسَوَآءٌوَسَوَا࢜ءٌاور برابر ہے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
ءَأَنذَرۡتَهُمۡءَاَنْذَرْتَهُمْخواہ تم ڈراؤ ان کو
أَمۡاَمْیا
لَمۡلَمْنہ
تُنذِرۡهُمۡتُنْذِرْهُمْتم ڈراؤ ان کو
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَوہ ایمان لائیں گے

اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے

إِنَّمَااِنَّمَابیشک
تُنذِرُتُنْذِرُتم خبردار کرسکتے ہو
مَنِاس کو جو
ٱتَّبَعَاتَّبَعَپیروی کرے
ٱلذِّكۡرَالذِّكْرَنصیحت کی
وَخَشِيَاور ڈرتا ہوں
ٱلرَّحۡمَٰنَالرَّحْمٰنَرحمن سے
بِٱلۡغَيۡبِۖبِالْغَيْبِۚساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پر
فَبَشِّرۡهُفَبَشِّرْهُپس خوش خبری دے دو اس کو
بِمَغۡفِرَةٖبِمَغْفِرَةٍبخشش کی
وَأَجۡرٖوَّاَجْرٍاجر کی
كَرِيمٍكَرِيْمٍعزت والے

تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو

إِنَّااِنَّابیشک ہم
نَحۡنُنَحْنُہم ہی
نُحۡيِنُحْيِہم زندہ کریں گے
ٱلۡمَوۡتَىٰالْمَوْتٰيمردوں کو
وَنَكۡتُبُوَنَكْتُبُاور ہم لکھ رہے ہیں
مَاجو
قَدَّمُواْقَدَّمُوْاانہوں نے آگے بھیجا
وَءَاثَٰرَهُمۡۚوَاٰثَارَهُمْؕؔاور ان کے آثار کو
وَكُلَّاور ہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز کو
أَحۡصَيۡنَٰهُاَحْصَيْنٰهُشمار کررکھا ہے ہم نے اس کو
فِيٓفِيْٓمیں
إِمَامٖاِمَامٍایک کتاب میں
مُّبِينٖمُّبِيْنٍواضح

بےشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور (جو) ان کے نشان پیچھے رہ گئے ہم ان کو قلمبند کرلیتے ہیں۔ اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن (یعنی لوح محفوظ) میں لکھ رکھا ہے۔

7 ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے 8 ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں اور وہ ٹھوڑیوں تک (پھنسے ہوئے ہیں) تو ان کے سر اُلل رہے ہیں 9 اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے 10 اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے 11 تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو 12 بےشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور (جو) ان کے نشان پیچھے رہ گئے ہم ان کو قلمبند کرلیتے ہیں۔ اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن (یعنی لوح محفوظ) میں لکھ رکھا ہے۔

Ruku 2 of 5 · 20 Ayahs

بستی والے 13–19

وَٱضۡرِبۡوَاضْرِبْاور بیان کرو
لَهُملَهُمْان کے لیے
مَّثَلًاایک مثال
أَصۡحَٰبَاَصْحٰبَوالوں کی
ٱلۡقَرۡيَةِالْقَرْيَةِۘبستی (والوں کی)
إِذۡاِذْجب
جَآءَهَاجَا࢜ءَهَاآئے ان کے پاس
ٱلۡمُرۡسَلُونَالْمُرْسَلُوْنَبھیجے ہوئے (پیغمبر)

اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے

إِذۡاِذْجب
أَرۡسَلۡنَآاَرْسَلْنَا͏ٓبھیجا ہم نے
إِلَيۡهِمُاِلَيْهِمُان کی طرف
ٱثۡنَيۡنِاثْنَيْنِدو کو
فَكَذَّبُوهُمَافَكَذَّبُوْهُمَاتو انہوں نے جھٹلادیا ان دونوں کو
فَعَزَّزۡنَافَعَزَّزْنَاتو قوت دی ہم نے/ تائید کی ہم نے
بِثَالِثٖبِثَالِثٍساتھ ایک تیسرے کے
فَقَالُوٓاْفَقَالُوْٓاتو انہوں نے کہا
إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم
إِلَيۡكُماِلَيْكُمْتمہاری طرف
مُّرۡسَلُونَمُّرْسَلُوْنَبھیجے گئے ہیں/ بھیجے جانے والے ہیں

(یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں

قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
مَآمَا͏ٓنہیں
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
إِلَّااِلَّامگر
بَشَرٞبَشَرٌایک انسان
مِّثۡلُنَامِّثْلُنَاۙہماری طرح
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنزَلَاَنْزَلَنازل کیا
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُرحمن نے
مِنمِنْسے
شَيۡءٍشَيْءٍۙکسی چیز کو
إِنۡاِنْنہیں
أَنتُمۡاَنْتُمْہو تم
إِلَّااِلَّامگر
تَكۡذِبُونَتَكْذِبُوْنَجھوٹ بولتے

وہ بولے کہ تم (اور کچھ) نہیں مگر ہماری طرح کے آدمی (ہو) اور خدا نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بولتے ہو

قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
رَبُّنَاہمارا رب
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم
إِلَيۡكُمۡاِلَيْكُمْتمہاری طرف
لَمُرۡسَلُونَلَمُرْسَلُوْنَالبتہ بھیجے ہوئے ہیں

انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف (پیغام دے کر) بھیجے گئے ہیں

وَمَااور نہیں
عَلَيۡنَآعَلَيْنَا͏ٓہم پر
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡبَلَٰغُالْبَلٰغُپہنچا دینا
ٱلۡمُبِينُالْمُبِيْنُصاف صاف ۔ کھلم کھلا

اور ہمارے ذمے تو صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس

قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
إِنَّااِنَّابیشک ہم
تَطَيَّرۡنَاتَطَيَّرْنَامنحوس سمجھتے ہیں ہم /فال بد سمجھتے ہیں ہم
بِكُمۡۖبِكُمْۚتم کو
لَئِنلَىِٕنْالبتہ اگر
لَّمۡلَّمْنہیں
تَنتَهُواْتَنْتَهُوْاتم باز آئے
لَنَرۡجُمَنَّكُمۡلَنَرْجُمَنَّكُمْالبتہ ہم ضرور سنگسار کردیں گے تم کو
وَلَيَمَسَّنَّكُموَلَيَمَسَّنَّكُمْاور البتہ ضرور چھوئے گا تم کو
مِّنَّاہماری طرف سے
عَذَابٌعذاب
أَلِيمٞاَلِيْمٌدرد ناک

وہ بولے کہ ہم تم کو نامبارک سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا

قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
طَٰٓئِرُكُمطَا࢜ىِٕرُكُمْتمہاری فال بد/تمہاری نحوست
مَّعَكُمۡمَّعَكُمْؕتمہارے ساتھ ہے
أَئِناَىِٕنْکیا بھلا اس لئے کہ
ذُكِّرۡتُمۚذُكِّرْتُمْؕنصحیت کئے گئے تم/ تم یہ سب باتیں بنا رہے ہو
بَلۡبَلْبلکہ
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
قَوۡمٞقَوْمٌایک قوم ہو
مُّسۡرِفُونَمُّسْرِفُوْنَحد سے بڑی ہوئی

انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اس لئے کہ تم کو نصیحت کی گئی۔ بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو

13 اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو جب ان کے پاس پیغمبر آئے 14 (یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں 15 وہ بولے کہ تم (اور کچھ) نہیں مگر ہماری طرح کے آدمی (ہو) اور خدا نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بولتے ہو 16 انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف (پیغام دے کر) بھیجے گئے ہیں 17 اور ہمارے ذمے تو صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس 18 وہ بولے کہ ہم تم کو نامبارک سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا 19 انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اس لئے کہ تم کو نصیحت کی گئی۔ بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو

دوڑ کر آنے والا شخص 20–27

وَجَآءَوَجَا࢜ءَاور آیا
مِنۡمِنْسے
أَقۡصَااَقْصَادور دراز حصے سے
ٱلۡمَدِينَةِالْمَدِيْنَةِشہر کے
رَجُلٞرَجُلٌایک شخص
يَسۡعَىٰيَّسْعٰيدوڑتا ہوا
قَالَبولا
يَٰقَوۡمِيٰقَوْمِاے میری قوم
ٱتَّبِعُواْاتَّبِعُواپیروی کرو
ٱلۡمُرۡسَلِينَالْمُرْسَلِيْنَرسولوں کی

اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیچھے چلو

ٱتَّبِعُواْاتَّبِعُوْاپیروی کرو
مَنمَنْجو
لَّانہیں
يَسۡـَٔلُكُمۡيَسْـَٔلُكُمْسوال کرتے تم سے/ مانگتے تم سے
أَجۡرٗااَجْرًاکوئی اجر
وَهُموَّهُمْاور وہ
مُّهۡتَدُونَمُّهْتَدُوْنَہدایت یافتہ ہیں

ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں

وَمَااور کیا ہے
لِيَمیرے لئے/ کیا ہے مجھ کو
لَآلَا͏ٓکہ نہ
أَعۡبُدُاَعْبُدُمیں عبادت کروں
ٱلَّذِيالَّذِيْاس ذات کی
فَطَرَنِيفَطَرَنِيْجس نے پیدا کیا مجھ کو
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اس کی طرف
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤ گے

اور مجھے کیا ہے میں اس کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے

ءَأَتَّخِذُءَاَتَّخِذُکیا میں بنالوں
مِنمِنْسے
دُونِهِۦٓدُوْنِهٖٓاس کے سوا
ءَالِهَةًاٰلِهَةًکچھ الٰہ
إِناِنْاگر
يُرِدۡنِيُّرِدْنِارادہ کرے میرے ساتھ/ چاہے میرے ساتھ
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُرحمن
بِضُرّٖبِضُرٍّکسی تکلیف کا/ نقصان کو
لَّانہ
تُغۡنِتُغْنِنہ کام آئے گی
عَنِّيعَنِّيْمجھ کو
شَفَٰعَتُهُمۡشَفَاعَتُهُمْان کی سفارش
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
وَلَاوَّلَااور نہ
يُنقِذُونِيُنْقِذُوْنِوہ بچاسکیں گے مجھ کو

کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ اگر خدا میرے حق میں نقصان کرنا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھ کو چھڑا ہی سکیں

إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
إِذٗااِذًاتب
لَّفِيلَّفِيْالبتہ
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی میں ہوں گا
مُّبِينٍمُّبِيْنٍکھلی

تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا

إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
ءَامَنتُاٰمَنْتُمیں ایمان لایا
بِرَبِّكُمۡبِرَبِّكُمْساتھ تمہارے رب کے
فَٱسۡمَعُونِفَاسْمَعُوْنِپس سنو مجھ کو

میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو

قِيلَقِيْلَکہا گیا
ٱدۡخُلِادْخُلِداخل ہوجاؤ
ٱلۡجَنَّةَۖالْجَنَّةَؕجنت میں
قَالَاس نے کہا
يَٰلَيۡتَيٰلَيْتَاے کاش
قَوۡمِيقَوْمِيْمیری قوم
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَجان لیتی/ جانتی ہوتی

حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہوجا۔ بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو

بِمَابوجہ جس چیز کے/ بوجہ اس کا جو
غَفَرَبخش دیا
لِيلِيْمجھے
رَبِّيرَبِّيْمیرے رب نے
وَجَعَلَنِيوَجَعَلَنِيْاور بنادیا مجھ کو
مِنَمیں سے
ٱلۡمُكۡرَمِينَالْمُكْرَمِيْنَباعزت لوگوں

کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا

20 اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیچھے چلو 21 ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں 22 اور مجھے کیا ہے میں اس کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے 23 کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ اگر خدا میرے حق میں نقصان کرنا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھ کو چھڑا ہی سکیں 24 تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا 25 میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو 26 حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہوجا۔ بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو 27 کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا

Hizb 45

بستی کی ہلاکت 28–32

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنزَلۡنَااَنْزَلْنَانازل کیا ہم
عَلَىٰعَلٰيپر
قَوۡمِهِۦقَوْمِهٖاس کی قوم
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِهِۦبَعْدِهٖاس کے بعد
مِنمِنْکوئی
جُندٖجُنْدٍلشکر
مِّنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
وَمَااور نہ
كُنَّاتھے ہم
مُنزِلِينَمُنْزِلِيْنَنازل کرنے والے

اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اُتارا اور نہ ہم اُتارنے والے تھے ہی

إِناِنْنہ
كَانَتۡكَانَتْتھی (وہ بس)
إِلَّااِلَّامگر
صَيۡحَةٗصَيْحَةًچیخ
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًبس ایک ہی
فَإِذَافَاِذَاتو دفعتاً
هُمۡهُمْوہ
خَٰمِدُونَخٰمِدُوْنَوہ بجھے ہوئے تھے

وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی (آتشین) سو وہ (اس سے) ناگہاں بجھ کر رہ گئے

يَٰحَسۡرَةًيٰحَسْرَةًہائے حسرت/ اے حسرت
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡعِبَادِۚالْعِبَادِۚؔبندوں
مَانہیں
يَأۡتِيهِميَاْتِيْهِمْآتا ان کے پاس
مِّنمِّنْکوئی
رَّسُولٍرَّسُوْلٍرسول
إِلَّااِلَّامگر
كَانُواْكَانُوْاہیں وہ
بِهِۦبِهٖاس کے ساتھ
يَسۡتَهۡزِءُونَيَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے/ اس کا مذاق اڑاتے

بندوں پر افسوس ہے کہ ان کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا مگر اس سے تمسخر کرتے ہیں

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْاانہوں نے دیکھا
كَمۡكَمْکتنی ہی
أَهۡلَكۡنَااَهْلَكْنَاہلاک کردیں ہم نے
قَبۡلَهُمقَبْلَهُمْان سے پہلے
مِّنَمیں سے
ٱلۡقُرُونِالْقُرُوْنِبستیوں
أَنَّهُمۡاَنَّهُمْبیشک وہ
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
لَانہیں
يَرۡجِعُونَيَرْجِعُوْنَلوٹے/ پلٹے

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کردیا تھا اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے

وَإِنوَاِنْاور نہیں
كُلّٞكُلٌّسب کے سب
لَّمَّامگر
جَمِيعٞجَمِيْعٌسارے ہمارے
لَّدَيۡنَالَّدَيْنَاپاس
مُحۡضَرُونَمُحْضَرُوْنَحاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے

اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے

28 اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اُتارا اور نہ ہم اُتارنے والے تھے ہی 29 وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی (آتشین) سو وہ (اس سے) ناگہاں بجھ کر رہ گئے 30 بندوں پر افسوس ہے کہ ان کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا مگر اس سے تمسخر کرتے ہیں 31 کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کردیا تھا اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے 32 اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے

Ruku 3 of 5 · 18 Ayahs

زمین میں اللہ کی نشانیاں 33–36

وَءَايَةٞوَاٰيَةٌاور ایک نشانی
لَّهُمُان کے لئے
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین ہے
ٱلۡمَيۡتَةُالْمَيْتَةُۚۖمردہ
أَحۡيَيۡنَٰهَااَحْيَيْنٰهَازندہ کیا ہم نے اس کو
وَأَخۡرَجۡنَاوَاَخْرَجْنَااور نکالا ہم نے
مِنۡهَامِنْهَااس میں سے
حَبّٗاحَبًّاغلہ
فَمِنۡهُفَمِنْهُتو کچھ اس سے
يَأۡكُلُونَيَاْكُلُوْنَوہ کھاتے ہیں

اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اُگایا۔ پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں

وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور ہم نے بنائے
فِيهَافِيْهَااس میں
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغات
مِّنمِّنْسے
نَّخِيلٖنَّخِيْلٍکھجوروں (میں)
وَأَعۡنَٰبٖوَّاَعْنَابٍاور انگوروں (میں) سے
وَفَجَّرۡنَاوَّفَجَّرْنَااور پھاڑے ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
مِنَمیں سے
ٱلۡعُيُونِالْعُيُوْنِچشموں / مختلف چشمے

اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کردیئے

لِيَأۡكُلُواْلِيَاْكُلُوْاتاکہ وہ کھائیں
مِنمِنْمیں سے
ثَمَرِهِۦثَمَرِهٖۙاسی کی پیدوار
وَمَاحالانکہ نہیں
عَمِلَتۡهُعَمِلَتْهُکیا اس کام کو
أَيۡدِيهِمۡۚاَيْدِيْهِمْؕان کے ہاتھوں نے
أَفَلَااَفَلَاکیا پھر نہیں
يَشۡكُرُونَيَشْكُرُوْنَوہ شکر کریں گے

تاکہ یہ ان کے پھل کھائیں اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا تو پھر یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟

سُبۡحَٰنَسُبْحٰنَپاک ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
خَلَقَجس نے پیدا کیا
ٱلۡأَزۡوَٰجَالْاَزْوَاجَسب جوڑوں کو
كُلَّهَاسارے کے سارے
مِمَّااس میں سے
تُنۢبِتُتُنۢ͏ْبِتُجو اگاتی ہے
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین
وَمِنۡوَمِنْاور ان کے
أَنفُسِهِمۡاَنْفُسِهِمْاپنے نفسوں میں سے
وَمِمَّااور اس میں سے جو
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَو ہ جانتے

وہ خدا پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے

33 اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اُگایا۔ پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں 34 اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کردیئے 35 تاکہ یہ ان کے پھل کھائیں اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا تو پھر یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟ 36 وہ خدا پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے

آسمان میں اللہ کی نشانیاں 37–40

وَءَايَةٞوَاٰيَةٌاور ایک نشانی
لَّهُمُان کے لئے
ٱلَّيۡلُالَّيْلُۚۖرات ہے
نَسۡلَخُنَسْلَخُہم نکال لیتے ہیں/ کھینچتے ہیں
مِنۡهُمِنْهُاس سے
ٱلنَّهَارَالنَّهَارَدن کو
فَإِذَافَاِذَاتو تب
هُمهُمْوہ
مُّظۡلِمُونَمُّظْلِمُوْنَاندھیرے میں داخل ہوجاتے ہیں

اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے

وَٱلشَّمۡسُوَالشَّمْسُاور سورج
تَجۡرِيتَجْرِيْچل رہا ہے
لِمُسۡتَقَرّٖلِمُسْتَقَرٍّواسطے ایک ٹھکانے کے /اپنے مقررہ ٹھکانے میں
لَّهَاۚلَّهَاؕاس کے لئے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
تَقۡدِيرُتَقْدِيْرُاندازہ ہے
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِزبردست
ٱلۡعَلِيمِالْعَلِيْمِعلم والے کا

اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے

وَٱلۡقَمَرَوَالْقَمَرَاور چاند
قَدَّرۡنَٰهُقَدَّرْنٰهُمقرر کی ہم نے اس کی
مَنَازِلَمنزلیں
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
عَادَوہ لوٹ جانا ہے
كَٱلۡعُرۡجُونِكَالْعُرْجُوْنِپتلی ٹہنی کی طرح/ کھجور کی سوکھی شاخ کی طرح
ٱلۡقَدِيمِالْقَدِيْمِجو (پرانی) ہو

اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے

لَانہیں
ٱلشَّمۡسُالشَّمْسُسورج
يَنۢبَغِييَنۢ͏ْبَغِيْزیب دیتا
لَهَآلَهَا͏ٓاس کے لئے
أَناَنْکہ
تُدۡرِكَتُدْرِكَپالے/ پکڑ لے،
ٱلۡقَمَرَالْقَمَرَچاند کو
وَلَااور نہ
ٱلَّيۡلُالَّيْلُرات
سَابِقُسبقت لے جانے والی ہے
ٱلنَّهَارِۚالنَّهَارِؕدن سے
وَكُلّٞوَكُلٌّاور سب کے سب
فِيفِيْمیں
فَلَكٖفَلَكٍایک فلک
يَسۡبَحُونَيَّسْبَحُوْنَتیرے رہے ہیں

نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں

37 اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے 38 اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے 39 اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے 40 نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں

سمندر میں اللہ کی نشانیاں 41–44

وَءَايَةٞوَاٰيَةٌاور ایک نشانی ہے
لَّهُمۡلَّهُمْان کے لئے
أَنَّااَنَّابیشک ہم نے
حَمَلۡنَاحَمَلْنَاسوار کیا ہم نے
ذُرِّيَّتَهُمۡذُرِّيَّتَهُمْان کی اولاد کو
فِيمیں
ٱلۡفُلۡكِالْفُلْكِکشتی
ٱلۡمَشۡحُونِالْمَشْحُوْنِبھری ہوئی

اور ایک نشانی ان کے لئے یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا

وَخَلَقۡنَاوَخَلَقْنَااور پیدا کیا ہم نے
لَهُملَهُمْان کے لئے
مِّنمِّنْسے
مِّثۡلِهِۦمِّثْلِهٖاس کی مانند
مَاجس پر/ وہ جو
يَرۡكَبُونَيَرْكَبُوْنَوہ جو سوار ہوتے ہیں

اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں

وَإِنوَاِنْاور اگر
نَّشَأۡنَّشَاْہم چاہیں
نُغۡرِقۡهُمۡنُغْرِقْهُمْہم غرق کردیں ان کو
فَلَاتو نہیں
صَرِيخَصَرِيْخَکوئی مددگار
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے/ تو نہ ہو کوئی ان کی چیخ
وَلَااور نہ
هُمۡهُمْوہ
يُنقَذُونَيُنْقَذُوْنَبچائے جاسکتے ہیں/ وہ بچائے جاسکیں گے

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوا اور نہ ان کو رہائی ملے

إِلَّااِلَّاسوائے
رَحۡمَةٗرَحْمَةًرحمت کے
مِّنَّاجو ہماری طرف سے ہو
وَمَتَٰعًاوَمَتَاعًااور ایک فائدے کے
إِلَىٰاِلٰيتک
حِينٖحِيْنٍایک وقت

مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں

41 اور ایک نشانی ان کے لئے یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا 42 اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں 43 اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوا اور نہ ان کو رہائی ملے 44 مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں

منکرین کی غفلت اور بخل 45–50

وَإِذَاوَاِذَااور جب
قِيلَقِيْلَکہا جاتا ہے
لَهُمُان کو
ٱتَّقُواْاتَّقُوْاڈرو
مَااس سے جو
بَيۡنَبَيْنَ—
أَيۡدِيكُمۡاَيْدِيْكُمْتمہارے سامنے
وَمَااور جو
خَلۡفَكُمۡخَلْفَكُمْتمہارے پیچھے ہے
لَعَلَّكُمۡلَعَلَّكُمْتاکہ تم
تُرۡحَمُونَتُرْحَمُوْنَتم رحم کئے جاؤ

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو تمہارے آگے اور جو تمہارے پیچھے ہے اس سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

وَمَااور نہیں
تَأۡتِيهِمتَاْتِيْهِمْآتی ان کے پاس
مِّنۡمِّنْکوئی
ءَايَةٖاٰيَةٍنشانی
مِّنۡمِّنْمیں سے
ءَايَٰتِاٰيٰتِنشانیوں
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْان کے رب کی
إِلَّااِلَّامگر
كَانُواْكَانُوْاہوتے ہیں وہ
عَنۡهَاعَنْهَااس سے
مُعۡرِضِينَمُعْرِضِيْنَاعراض برتنے والے

اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

وَإِذَاوَاِذَااور جب
قِيلَقِيْلَکہا جاتا ہے
لَهُمۡلَهُمْان کو
أَنفِقُواْاَنْفِقُوْاخرچ کرو
مِمَّااس میں سے
رَزَقَكُمُجو رزق دیا تم کو
ٱللَّهُاللّٰهُۙاللہ نے
قَالَکہتے ہیں وہ/ کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں سے
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے
أَنُطۡعِمُاَنُطْعِمُکیا ہم کھلائیں
مَنمَنْجس کو
لَّوۡلَّوْاگر
يَشَآءُيَشَا࢜ءُچاہتا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
أَطۡعَمَهُۥٓاَطْعَمَهٗٓࣗۖکھلا دیتا اس کو
إِنۡاِنْنہیں
أَنتُمۡاَنْتُمْہو تم
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْ، میں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی (میں)
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکھلی

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو رزق خدا نے تم کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ تو کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں جن کو اگر خدا چاہتا تو خود کھلا دیتا۔ تم تو صریح غلطی میں ہو

وَيَقُولُونَوَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
مَتَىٰمَتٰيکب ہوگی
هَٰذَاهٰذَایہ
ٱلۡوَعۡدُالْوَعْدُدھکمی (پوری)
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَسچے

اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟

مَانہیں
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَوہ انتظار کر رہے
إِلَّااِلَّامگر
صَيۡحَةٗصَيْحَةًچیخ کا
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًایک ہی
تَأۡخُذُهُمۡتَاْخُذُهُمْپکڑلے گی ان کو
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
يَخِصِّمُونَيَخِصِّمُوْنَجھگڑ رہے ہوں گے

یہ تو ایک چنگھاڑ کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے آپکڑے گی

فَلَاپس نہ
يَسۡتَطِيعُونَيَسْتَطِيْعُوْنَوہ استطاعت رکھتے ہوں گے
تَوۡصِيَةٗتَوْصِيَةًکوئی وصیت کرنے کی
وَلَآوَّلَا͏ٓاور نہ
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
أَهۡلِهِمۡاَهْلِهِمْاپنے گھر والوں کی
يَرۡجِعُونَيَرْجِعُوْنَوہ پلٹ سکیں گے

پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے

45 اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو تمہارے آگے اور جو تمہارے پیچھے ہے اس سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے 46 اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیر لیتے ہیں 47 اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو رزق خدا نے تم کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ تو کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں جن کو اگر خدا چاہتا تو خود کھلا دیتا۔ تم تو صریح غلطی میں ہو 48 اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟ 49 یہ تو ایک چنگھاڑ کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے آپکڑے گی 50 پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے

Ruku 4 of 5 · 17 Ayahs

دوبارہ اٹھائے جانے کا منظر 51–54

وَنُفِخَاور پھونک دیا جائے گا/ پھونکا جائے گا
فِيمیں
ٱلصُّورِالصُّوْرِصور
فَإِذَافَاِذَاتو دفعتاً/ یکایک
هُمهُمْوہ
مِّنَسے
ٱلۡأَجۡدَاثِالْاَجْدَاثِقبروں
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کی
يَنسِلُونَيَنْسِلُوْنَتیزی سے چل رہے ہوں گے/ نکل چلیں گے

اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑیں گے

قَالُواْقَالُوْاکہیں گے
يَٰوَيۡلَنَايٰوَيْلَنَاہائے افسوس ہم پر
مَنۢمَنْۢکس نے
بَعَثَنَااٹھادیا ہم کو
مِنمِنْسے
مَّرۡقَدِنَاۜۗمَّرْقَدِنَاۘࣝؔہماری سونے کی جگہوں
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
مَاوہ جو
وَعَدَوعدہ کیا تھا
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُرحمن ہے
وَصَدَقَاور سچ کہا تھا
ٱلۡمُرۡسَلُونَالْمُرْسَلُوْنَرسولوں نے

کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو ہے جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا

إِناِنْنہ
كَانَتۡكَانَتْہوگی
إِلَّااِلَّامگر
صَيۡحَةٗصَيْحَةًچیخ
وَٰحِدَةٗوَّاحِدَةًایک ہی
فَإِذَافَاِذَاتو دفعتاً
هُمۡهُمْوہ
جَمِيعٞجَمِيْعٌسب کے سب
لَّدَيۡنَالَّدَيْنَاہمارے پاس/ ہماری جناب میں
مُحۡضَرُونَمُحْضَرُوْنَحاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے

صرف ایک زور کی آواز کا ہونا ہوگا کہ سب کے سب ہمارے روبرو آحاضر ہوں گے

فَٱلۡيَوۡمَفَالْيَوْمَتو آج کے دن
لَانہ
تُظۡلَمُتُظْلَمُظلم کیا جائے گا
نَفۡسٞنَفْسٌکسی نفس پر
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
وَلَاوَّلَااور نہ
تُجۡزَوۡنَتُجْزَوْنَتم بدلہ دیئے جاؤ گے
إِلَّااِلَّامگر
مَا(وہ) جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے

اس روز کسی شخص پر کچھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے

51 اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑیں گے 52 کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو ہے جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا 53 صرف ایک زور کی آواز کا ہونا ہوگا کہ سب کے سب ہمارے روبرو آحاضر ہوں گے 54 اس روز کسی شخص پر کچھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے

جنت کی نعمتیں 55–58

إِنَّاِنَّبیشک
أَصۡحَٰبَاَصْحٰبَوالے
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِجنت
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج کے دن
فِيفِيْمیں
شُغُلٖشُغُلٍایک شغل (میں)/ کام (میں)
فَٰكِهُونَفٰكِهُوْنَخوش ہورہے ہوں گے

اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے

هُمۡهُمْوہ (ہوں گے)
وَأَزۡوَٰجُهُمۡوَاَزْوَاجُهُمْاور ان کی بیویاں (ہوں گی)
فِيفِيْمیں
ظِلَٰلٍظِلٰلٍسایوں
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأَرَآئِكِالْاَرَا࢜ىِٕكِتختوں (پر)
مُتَّكِـُٔونَمُتَّكِـُٔوْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے

وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے

لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
فِيهَافِيْهَااس میں
فَٰكِهَةٞفَاكِهَةٌمیوے ہوں گے
وَلَهُموَّلَهُمْاور ان کے لئے (ہوگا)
مَّاوہ جو،
يَدَّعُونَيَدَّعُوْنَوہ طلب کریں گے

وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)

سَلَٰمٞسَلٰمٌࣞسلام ہو/سلامتی ہو/ سلامت رہو
قَوۡلٗاقَوْلًایہ ایک بات ہوگی/ قول ہوگا
مِّنمِّنْسے
رَّبّٖرَّبٍّرب
رَّحِيمٖرَّحِيْمٍرحیم کی طرف سے

پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)

55 اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے 56 وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے 57 وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا) 58 پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)

مجرموں کا جہنم سے سامنا 59–64

وَٱمۡتَٰزُواْوَامْتَازُوااور الگ ہو جاؤ/ علیحدہ ہوجاؤ
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج کے دن
أَيُّهَااَيُّهَااے
ٱلۡمُجۡرِمُونَالْمُجْرِمُوْنَمجرمو

اور گنہگارو! آج الگ ہوجاؤ

¼ Hizb 45

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
أَعۡهَدۡاَعْهَدْمیں نے عہد کیا تھا
إِلَيۡكُمۡاِلَيْكُمْتمہاری طرف
يَٰبَنِيٓيٰبَنِيْٓاے بنی
ءَادَمَاٰدَمَآدم
أَناَنْکہ
لَّانہ
تَعۡبُدُواْتَعْبُدُواتم عبادت کرو
ٱلشَّيۡطَٰنَۖالشَّيْطٰنَۚشیطان کی
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لئے
عَدُوّٞعَدُوٌّدشمن ہے
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلم کھلا

اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے

وَأَنِوَّاَنِاور یہ کہ
ٱعۡبُدُونِيۚاعْبُدُوْنِيْؕؔعبادت کرو میری
هَٰذَاهٰذَایہ
صِرَٰطٞصِرَاطٌراستہ ہے
مُّسۡتَقِيمٞمُّسْتَقِيْمٌسیدھا

اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَضَلَّاَضَلَّاس نے گمراہ کردیا
مِنكُمۡمِنْكُمْتم میں سے
جِبِلّٗاجِبِلًّامخلوق کو
كَثِيرًاۖكَثِيْرًاؕبہت سی
أَفَلَمۡاَفَلَمْکیا پھر نہیں
تَكُونُواْتَكُوْنُوْاتھے تم
تَعۡقِلُونَتَعْقِلُوْنَتم عقل سے کام لیتے

اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کردیا تھا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے؟

هَٰذِهِۦهٰذِهٖیہ ہے
جَهَنَّمُوہ جہنم
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
كُنتُمۡكُنْتُمْتھے تم
تُوعَدُونَتُوْعَدُوْنَتم وعدہ کیے جاتے

یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے

ٱصۡلَوۡهَااِصْلَوْهَاداخل ہوجاؤ اس میں
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج کے دن
بِمَابوجہ اس کے
كُنتُمۡكُنْتُمْجو تھے تم
تَكۡفُرُونَتَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے

(سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ

59 اور گنہگارو! آج الگ ہوجاؤ 60 اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے 61 اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے 62 اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کردیا تھا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے؟ 63 یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے 64 (سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ

مجرموں کے خلاف اعضا کی گواہی 65–68

ٱلۡيَوۡمَاَلْيَوْمَآج
نَخۡتِمُنَخْتِمُہم مہر لگادیں گے
عَلَىٰٓعَلٰٓيپر
أَفۡوَٰهِهِمۡاَفْوَاهِهِمْان کے مونہوں
وَتُكَلِّمُنَآوَتُكَلِّمُنَا͏ٓاور کلام کریں گے ہم سے
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْان کے ہاتھ
وَتَشۡهَدُوَتَشْهَدُاور گواہی دیں گے
أَرۡجُلُهُماَرْجُلُهُمْان کے پاؤں
بِمَابوجہ اس کے
كَانُواْكَانُوْاجو تھے وہ
يَكۡسِبُونَيَكْسِبُوْنَوہ کمائی کرتے

آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے اور جو کچھ یہ کرتے رہے تھے ان کے ہاتھ ہم سے بیان کردیں گے اور ان کے پاؤں (اس کی) گواہی دیں گے

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
نَشَآءُنَشَا࢜ءُہم چاہیں
لَطَمَسۡنَالَطَمَسْنَانا پید کردیں
عَلَىٰٓعَلٰٓياوپر
أَعۡيُنِهِمۡاَعْيُنِهِمْان کی آنکھوں کے
فَٱسۡتَبَقُواْفَاسْتَبَقُواپس وہ دوڑیں
ٱلصِّرَٰطَالصِّرَاطَراستے کو
فَأَنَّىٰفَاَنّٰيتو کہاں سے
يُبۡصِرُونَيُبْصِرُوْنَوہ دیکھ سکیں گے

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
نَشَآءُنَشَا࢜ءُہم چاہیں
لَمَسَخۡنَٰهُمۡلَمَسَخْنٰهُمْالبتہ مسخ کردیں ہم ان کو
عَلَىٰعَلٰيپر
مَكَانَتِهِمۡمَكَانَتِهِمْان کی جگہوں
فَمَاتو نہ وہ
ٱسۡتَطَٰعُواْاسْتَطَاعُوْااستطاعت رکھتے ہوں گے
مُضِيّٗامُضِيًّاگزرنے کی/ چلنے کی
وَلَاوَّلَااور نہ
يَرۡجِعُونَيَرْجِعُوْنَوہ پلٹ سکیں گے

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں سے نہ آگے جاسکیں اور نہ (پیچھے) لوٹ سکیں

Ruku 5 of 5 · 16 Ayahs

وَمَنوَمَنْاور جس کسی کو بھی
نُّعَمِّرۡهُنُّعَمِّرْهُہم عمر دیتے ہیں
نُنَكِّسۡهُنُنَكِّسْهُہم الٹا کردیتے ہیں اس کو
فِيمیں
ٱلۡخَلۡقِۚالْخَلْقِؕساخت
أَفَلَااَفَلَاکیا بھلا نہیں
يَعۡقِلُونَيَعْقِلُوْنَوہ عقل رکھتے

اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے خلقت میں اوندھا کردیتے ہیں تو کیا یہ سمجھتے نہیں؟

65 آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے اور جو کچھ یہ کرتے رہے تھے ان کے ہاتھ ہم سے بیان کردیں گے اور ان کے پاؤں (اس کی) گواہی دیں گے 66 اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے 67 اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں سے نہ آگے جاسکیں اور نہ (پیچھے) لوٹ سکیں 68 اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے خلقت میں اوندھا کردیتے ہیں تو کیا یہ سمجھتے نہیں؟

قرآن اور شاعری کا فرق 69–70

وَمَااور نہیں
عَلَّمۡنَٰهُعَلَّمْنٰهُسکھایا ہم نے اس کو
ٱلشِّعۡرَالشِّعْرَشعر (شاعری)
وَمَااور نہیں
يَنۢبَغِييَنۢ͏ْبَغِيْزیب دیتا/ نہیں مناسب
لَهُۥٓۚلَهٗؕاس کو/ اس کے لئے
إِنۡاِنْنہیں
هُوَہے وہ
إِلَّااِلَّامگر
ذِكۡرٞذِكْرٌایک نصیحت
وَقُرۡءَانٞوَّقُرْاٰنٌقرآن
مُّبِينٞمُّبِيْنٌاور روشن

اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے

لِّيُنذِرَلِّيُنْذِرَتاکہ وہ خبردار کرے
مَنمَنْاس کو
كَانَجو ہے
حَيّٗاحَيًّازندہ
وَيَحِقَّوَّيَحِقَّاور ثابت ہوجائے
ٱلۡقَوۡلُالْقَوْلُبات
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں

تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے

69 اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے 70 تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے

مویشیوں کی نعمت 71–76

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْاانہوں نے دیکھا
أَنَّااَنَّابیشک ہم نے
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
لَهُملَهُمْان کے لئے
مِّمَّااس میں سے
عَمِلَتۡعَمِلَتْجو بنایا
أَيۡدِينَآاَيْدِيْنَا͏ٓہمارے ہاتھوں نے
أَنۡعَٰمٗااَنْعَامًامویشیوں کو
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
لَهَااس کے
مَٰلِكُونَمٰلِكُوْنَمالک ہیں

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ان میں سے ہم نے ان کے لئے چارپائے پیدا کر دیئے اور یہ ان کے مالک ہیں

وَذَلَّلۡنَٰهَاوَذَلَّلْنٰهَااور مطیع کردیا ہم نے ان کو
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
فَمِنۡهَافَمِنْهَاتو ان میں سے کچھ
رَكُوبُهُمۡرَكُوْبُهُمْان کی سواری ہیں
وَمِنۡهَاوَمِنْهَااور کچھ ان میں سے
يَأۡكُلُونَيَاْكُلُوْنَوہ کھاتے ہیں

اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں

وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لئے
فِيهَافِيْهَاان میں (مویشیوں میں)
مَنَٰفِعُمَنَافِعُفائدے ہیں
وَمَشَارِبُۚوَمَشَارِبُؕاور پینے کی چیزیں ہیں/ مشروبات ہیں
أَفَلَااَفَلَاکیا پھر وہ
يَشۡكُرُونَيَشْكُرُوْنَشکر ادا نہ کریں گے

اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟

وَٱتَّخَذُواْوَاتَّخَذُوْااور انہوں نے بنالیے
مِنمِنْ—
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ءَالِهَةٗاٰلِهَةًکچھ الٰہ
لَّعَلَّهُمۡلَّعَلَّهُمْشاید کہ وہ
يُنصَرُونَيُنْصَرُوْنَوہ مدد دئیے جائیں

اور انہوں نے خدا کے سوا (اور) معبود بنا لیے ہیں کہ شاید (ان سے) ان کو مدد پہنچے

لَانہیں
يَسۡتَطِيعُونَيَسْتَطِيْعُوْنَوہ استطاعت رکھتے
نَصۡرَهُمۡنَصْرَهُمْۙان کی مدد کی
وَهُمۡوَهُمْبلکہ وہ
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
جُندٞجُنْدٌلشکر ہیں
مُّحۡضَرُونَمُّحْضَرُوْنَحاضر کئے گئے

(مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے

فَلَاپس نہ
يَحۡزُنكَيَحْزُنْكَغمگین کرے تجھ کو
قَوۡلُهُمۡۘقَوْلُهُمْۘان کی بات
إِنَّااِنَّابیشک ہم
نَعۡلَمُنَعْلَمُہم جانتے ہیں
مَاجو کچھ
يُسِرُّونَيُسِرُّوْنَوہ چھپاتے ہیں
وَمَااور جو کچھ
يُعۡلِنُونَيُعْلِنُوْنَوہ اعلان کرتے ہیں

تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کردیں۔ یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے

71 کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ان میں سے ہم نے ان کے لئے چارپائے پیدا کر دیئے اور یہ ان کے مالک ہیں 72 اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں 73 اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟ 74 اور انہوں نے خدا کے سوا (اور) معبود بنا لیے ہیں کہ شاید (ان سے) ان کو مدد پہنچے 75 (مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے 76 تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کردیں۔ یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے

دوبارہ زندہ کیے جانے کی دلیل 77–83

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَرَدیکھنا
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
أَنَّااَنَّابیشک ہم نے
خَلَقۡنَٰهُخَلَقْنٰهُپیدا کیا ہم نے اس کو
مِنمِنْسے
نُّطۡفَةٖنُّطْفَةٍنطفے
فَإِذَافَاِذَاتو پھر
هُوَوہ
خَصِيمٞخَصِيْمٌجھگڑالو ہے/ جھگڑا کرتا ہے
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلم کھلا

کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا۔ پھر وہ تڑاق پڑاق جھگڑنے لگا

وَضَرَبَاور اس نے بیان کی ہمارے لئے/دیتا ہے
لَنَاہمارے لئے
مَثَلٗامَثَلًامثال
وَنَسِيَوَّنَسِيَاور وہ بھول گیا
خَلۡقَهُۥۖخَلْقَهٗؕاپنی پیدائش کو
قَالَوہ کہتا ہے
مَنمَنْکون
يُحۡيِيُّحْيِزندہ کرے گا
ٱلۡعِظَٰمَالْعِظَامَہڈیوں کو
وَهِيَجبکہ وہ
رَمِيمٞرَمِيْمٌبہت پرانی ہوگئی ہوں/ بوسیدہ ہوگئی ہیں

اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا کہ (جب) ہڈیاں بوسیدہ ہوجائیں گی تو ان کو کون زندہ کرے گا؟

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
يُحۡيِيهَايُحْيِيْهَازندہ کرے گا ان کو
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہی
أَنشَأَهَآاَنْشَاَهَا͏ٓجس نے پیدا کیا ان کو
أَوَّلَاَوَّلَپہلی
مَرَّةٖۖمَرَّةٍؕبار
وَهُوَاور وہ
بِكُلِّساتھ ہر
خَلۡقٍخَلْقٍتخلیق کے/ پیدائش کے
عَلِيمٌعَلِيْمُجاننے والا ہے/ خوب علم رکھنے والا ہے

کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا۔ اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے

ٱلَّذِياࣙلَّذِيْجس نے
جَعَلَبنائی
لَكُملَكُمْتمہارے لئے
مِّنَسے
ٱلشَّجَرِالشَّجَرِدرخت
ٱلۡأَخۡضَرِالْاَخْضَرِسبز
نَارٗانَارًاآگ
فَإِذَآفَاِذَا͏ٓتو تب/ دفعتاً
أَنتُماَنْتُمْتم
مِّنۡهُمِّنْهُاس سے
تُوقِدُونَتُوْقِدُوْنَتم جلاتے ہو

جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو

أَوَلَيۡسَاَوَلَيْسَکیا بھلا نہیں ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
خَلَقَجس نے پیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
بِقَٰدِرٍبِقٰدِرٍقادر/ قدرت والی
عَلَىٰٓعَلٰٓياس بات پر
أَناَنْکہ
يَخۡلُقَيَّخْلُقَوہ پیدا کرے
مِثۡلَهُمۚمِثْلَهُمْؕؔان کی مانند
بَلَىٰبَلٰيࣗکیوں نہیں
وَهُوَاور وہ
ٱلۡخَلَّٰقُالْخَلّٰقُپیدا کرنے والا ہے
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُزبردست جاننے والا ہے

بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ (ان کو پھر) ویسے ہی پیدا کر دے۔ کیوں نہیں۔ اور وہ تو بڑا پیدا کرنے والا اور علم والا ہے

إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَمۡرُهُۥٓاَمْرُهٗٓاس کا حکم
إِذَآاِذَا͏ٓجب بھی
أَرَادَاَرَادَوہ ارادہ کرتا ہے
شَيۡـًٔاشَيْـًٔاکسی چیز کا
أَناَنْکہ
يَقُولَيَّقُوْلَوہ کہتا ہے
لَهُۥلَهٗاس کو
كُنكُنْہوجا
فَيَكُونُفَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتی ہے

اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے

فَسُبۡحَٰنَفَسُبْحٰنَپس پاک ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
بِيَدِهِۦبِيَدِهٖجس کے ہاتھوں میں
مَلَكُوتُمَلَكُوْتُبادشاہت ہے
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز کی
وَإِلَيۡهِوَّاِلَيْهِاور اسی کی طرف
تُرۡجَعُونَتُرْجَعُوْنَتم سب لوٹائے جاؤ گے

وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے

77 کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا۔ پھر وہ تڑاق پڑاق جھگڑنے لگا 78 اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا کہ (جب) ہڈیاں بوسیدہ ہوجائیں گی تو ان کو کون زندہ کرے گا؟ 79 کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا۔ اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے 80 جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو 81 بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ (ان کو پھر) ویسے ہی پیدا کر دے۔ کیوں نہیں۔ اور وہ تو بڑا پیدا کرنے والا اور علم والا ہے 82 اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے 83 وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے