SaaliheenSign in
35

فاطر

Fatir · Meccan · 45 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 5 · 7 Ayahs

اللہ کی رحمت اور رزق پر اختیار 1–4

ٱلۡحَمۡدُاَلْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے ہے
فَاطِرِپیدا کرنے والا ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کا
جَاعِلِبنانے والا ہے
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةِالْمَلٰ࢜ىِٕكَةِفرشتوں کو
رُسُلًاپیغام بر
أُوْلِيٓاُولِيْٓوالے
أَجۡنِحَةٖاَجْنِحَةٍپروں والے
مَّثۡنَىٰمَّثْنٰيدو ، دو
وَثُلَٰثَوَثُلٰثَاور تین، تین
وَرُبَٰعَۚوَرُبٰعَؕاور چار، چار
يَزِيدُيَزِيْدُاضافہ کرتا ہے
فِيمیں
ٱلۡخَلۡقِالْخَلْقِپیدائش (میں)
مَاجو
يَشَآءُۚيَشَا࢜ءُؕوہ چاہتا ہے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
قَدِيرٞقَدِيْرٌقادر ہے

سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار ہے) جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (اور) فرشتوں کو قاصد بنانے والا ہے جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ (اپنی) مخلوقات میں جو چاہتا ہے بڑھاتا ہے۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے

مَّامَاجو
يَفۡتَحِيَفْتَحِکھولتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
مِنمِنْکوئی
رَّحۡمَةٖرَّحْمَةٍرحمت
فَلَاتو نہیں
مُمۡسِكَمُمْسِكَروکنے والا
لَهَاۖلَهَاۚاس کو
وَمَااور جو
يُمۡسِكۡيُمْسِكْۙوہ روکتا ہے
فَلَاتو نہیں
مُرۡسِلَمُرْسِلَکوئی بھیجنے والا
لَهُۥلَهٗاس کو
مِنۢمِنْۢکے
بَعۡدِهِۦۚبَعْدِهٖؕاس کے بعد
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

خدا جو اپنی رحمت (کا دروازہ) کھول دے تو کوئی اس کو بند کرنے والا نہیں۔ اور جو بند کردے تو اس کے بعد کوئی اس کو کھولنے والا نہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگو !
ٱذۡكُرُواْاذْكُرُوْایاد کرو
نِعۡمَتَنِعْمَتَنعمت کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
عَلَيۡكُمۡۚعَلَيْكُمْؕجو تم پر ہے
هَلۡهَلْکیا
مِنۡمِنْکوئی
خَٰلِقٍخَالِقٍپیدا کرنے والا ہے
غَيۡرُغَيْرُعلاوہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
يَرۡزُقُكُميَرْزُقُكُمْجو رزق دیتا ہو تم کو
مِّنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان (سے)
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین سے
لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی الہ برحق
إِلَّااِلَّامگر
هُوَۖهُوَؗۖوہی
فَأَنَّىٰفَاَنّٰيتو کہاں سے
تُؤۡفَكُونَتُو͏ٔ͏ْفَكُوْنَتم پھیرے جاتے ہو

لوگو خدا کے جو تم پر احسانات ہیں ان کو یاد کرو۔ کیا خدا کے سوا کوئی اور خالق (اور رازق ہے) جو تم کو آسمان اور زمین سے رزق دے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم کہاں بہکے پھرتے ہو؟

وَإِنوَاِنْاور اگر
يُكَذِّبُوكَيُّكَذِّبُوْكَوہ جھٹلاتے ہیں آپ کو
فَقَدۡفَقَدْتو تحقیق
كُذِّبَتۡكُذِّبَتْجھٹلائے گئے
رُسُلٞرُسُلٌکئی رسول
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِكَۚقَبْلِكَؕتجھ سے پہلے
وَإِلَىوَاِلَياور طرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
تُرۡجَعُتُرْجَعُلوٹائے جاتے ہیں
ٱلۡأُمُورُالْاُمُوْرُسب معاملات

اور (اے پیغمبر) اگر یہ لوگ تم کو جھٹلائیں تو تم سے پہلے بھی پیغمبر جھٹلائے گئے ہیں۔ اور (سب) کام خدا ہی کی طرف لوٹائے جائیں گے

1 سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار ہے) جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (اور) فرشتوں کو قاصد بنانے والا ہے جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ (اپنی) مخلوقات میں جو چاہتا ہے بڑھاتا ہے۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے 2 خدا جو اپنی رحمت (کا دروازہ) کھول دے تو کوئی اس کو بند کرنے والا نہیں۔ اور جو بند کردے تو اس کے بعد کوئی اس کو کھولنے والا نہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے 3 لوگو خدا کے جو تم پر احسانات ہیں ان کو یاد کرو۔ کیا خدا کے سوا کوئی اور خالق (اور رازق ہے) جو تم کو آسمان اور زمین سے رزق دے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم کہاں بہکے پھرتے ہو؟ 4 اور (اے پیغمبر) اگر یہ لوگ تم کو جھٹلائیں تو تم سے پہلے بھی پیغمبر جھٹلائے گئے ہیں۔ اور (سب) کام خدا ہی کی طرف لوٹائے جائیں گے

دنیا کے فریب اور شیطان سے تنبیہ 5–8

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگو
إِنَّاِنَّبیشک
وَعۡدَوَعْدَوعدہ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کا
حَقّٞۖحَقٌّسچا ہے
فَلَاتو نہ
تَغُرَّنَّكُمُدھوکے میں ڈالے تم کو
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُزندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَاࣟدنیا کی
وَلَااور نہ
يَغُرَّنَّكُميَغُرَّنَّكُمْدھوکے میں ڈالے تم کو
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ کے معاملے میں
ٱلۡغَرُورُالْغَرُوْرُدھوکے باز (شیطان)

لوگو خدا کا وعدہ سچا ہے۔ تو تم کو دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈال دے اور نہ (شیطان) فریب دینے والا تمہیں فریب دے

إِنَّاِنَّکیونکہ
ٱلشَّيۡطَٰنَالشَّيْطٰنَشیطان
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
عَدُوّٞعَدُوٌّدشمن ہے
فَٱتَّخِذُوهُفَاتَّخِذُوْهُتو بناؤ اس کو
عَدُوًّاۚعَدُوًّاؕدشمن
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
يَدۡعُواْيَدْعُوْاوہ بلاتا ہے۔ بلا رہا ہے
حِزۡبَهُۥحِزْبَهٗاپنے جتھے کو
لِيَكُونُواْلِيَكُوْنُوْاتاکہ وہ ہوجائیں
مِنۡمِنْسے
أَصۡحَٰبِاَصْحٰبِساتھیوں میں سے
ٱلسَّعِيرِالسَّعِيْرِبھڑکتی ہوئی آگ کے

شیطان تمہارا دشمن ہے تم بھی اسے دشمن ہی سمجھو۔ وہ اپنے (پیروؤں کے) گروہ کو بلاتا ہے تاکہ دوزخ والوں میں ہوں

ٱلَّذِينَاَلَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
شَدِيدٞۖشَدِيْدٌ࣢ؕسخت
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
لَهُملَهُمْان کے لیے
مَّغۡفِرَةٞمَّغْفِرَةٌبخشش ہے
وَأَجۡرٞوَّاَجْرٌاجر ہے
كَبِيرٌكَبِيْرٌبہت بڑا

جہنوں نے کفر کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے

Ruku 2 of 5 · 7 Ayahs

أَفَمَناَفَمَنْکیا بھلا جو
زُيِّنَخوبصورت بنادیا گیا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
سُوٓءُسُوْ࢜ءُبرا
عَمَلِهِۦعَمَلِهٖعمل اس کا
فَرَءَاهُفَرَاٰهُتو وہ سمجھتا ہے اس کو۔ دیکھتا ہے اس کو
حَسَنٗاۖحَسَنًاؕاچھا
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُضِلُّگمراہ کرتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَهۡدِيوَيَهْدِيْاور ہدایت دیتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۖيَّشَا࢜ءُؗۖچاہتا ہے
فَلَاپس نہ
تَذۡهَبۡتَذْهَبْجائے
نَفۡسُكَنَفْسُكَتیرا نفس
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
حَسَرَٰتٍۚحَسَرٰتٍؕحسرتیں کرتا ہوا
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَلِيمُۢعَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
بِمَاجو کچھ
يَصۡنَعُونَيَصْنَعُوْنَوہ کررہے ہیں

بھلا جس شخص کو اس کے اعمال بد آراستہ کرکے دکھائے جائیں اور وہ ان کو عمدہ سمجھنے لگے تو (کیا وہ نیکوکار آدمی جیسا ہوسکتا ہے)۔ بےشک خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تو ان لوگوں پر افسوس کرکے تمہارا دم نہ نکل جائے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں خدا اس سے واقف ہے

5 لوگو خدا کا وعدہ سچا ہے۔ تو تم کو دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈال دے اور نہ (شیطان) فریب دینے والا تمہیں فریب دے 6 شیطان تمہارا دشمن ہے تم بھی اسے دشمن ہی سمجھو۔ وہ اپنے (پیروؤں کے) گروہ کو بلاتا ہے تاکہ دوزخ والوں میں ہوں 7 جہنوں نے کفر کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے 8 بھلا جس شخص کو اس کے اعمال بد آراستہ کرکے دکھائے جائیں اور وہ ان کو عمدہ سمجھنے لگے تو (کیا وہ نیکوکار آدمی جیسا ہوسکتا ہے)۔ بےشک خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تو ان لوگوں پر افسوس کرکے تمہارا دم نہ نکل جائے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں خدا اس سے واقف ہے

حقیقی عزت اور زندگی کے مراحل 9–11

وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات ہے
أَرۡسَلَاَرْسَلَجس نے بھیجا
ٱلرِّيَٰحَالرِّيٰحَہواؤں کو
فَتُثِيرُفَتُثِيْرُتو وہ اٹھاتی ہیں
سَحَابٗاسَحَابًابادل
فَسُقۡنَٰهُفَسُقْنٰهُپھرجاتے ہیں ہم اس کو۔ چلاتے ہیں ہم اس کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
بَلَدٖبَلَدٍشہر
مَّيِّتٖمَّيِّتٍمردہ
فَأَحۡيَيۡنَافَاَحْيَيْنَاپھر زندہ کرتے ہیں ہم
بِهِاس کے ساتھ
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
بَعۡدَبَعْدَبعد
مَوۡتِهَاۚمَوْتِهَاؕاس کے مرنے کے
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
ٱلنُّشُورُالنُّشُوْرُہوگا دوبارہ اٹھنا

اور خدا ہی تو ہے جو ہوائیں چلاتا ہے اور وہ بادل کو اُبھارتی ہیں پھر ہم ان کو ایک بےجان شہر کی طرف چلاتے ہیں۔ پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کردیتے ہیں۔ اسی طرح مردوں کو جی اُٹھنا ہوگا

مَنمَنْجو کوئی
كَانَہے
يُرِيدُيُرِيْدُچاہتا
ٱلۡعِزَّةَالْعِزَّةَعزت
فَلِلَّهِفَلِلّٰهِتو اللہ کے لیے
ٱلۡعِزَّةُالْعِزَّةُعزت ہے
جَمِيعًاۚجَمِيْعًاؕساری کی ساری
إِلَيۡهِاِلَيْهِاسی کی طرف
يَصۡعَدُيَصْعَدُچڑھتے ہیں
ٱلۡكَلِمُالْكَلِمُکلمات
ٱلطَّيِّبُالطَّيِّبُپاکیزہ
وَٱلۡعَمَلُوَالْعَمَلُاور عمل
ٱلصَّٰلِحُالصَّالِحُنیک
يَرۡفَعُهُۥۚيَرْفَعُهٗؕاوپر چڑھاتا ہے اس کو
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يَمۡكُرُونَيَمْكُرُوْنَجو چالبازیاں کرتے ہیں
ٱلسَّيِّـَٔاتِالسَّيِّاٰتِبری۔ بےہودہ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب
شَدِيدٞۖشَدِيْدٌؕسخت ہے
وَمَكۡرُوَمَكْرُاور مکر
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَان لوگوں کا
هُوَوہ
يَبُورُيَبُوْرُغارت ہونے والا ہے۔ تباہ ہوجائے گا

جو شخص عزت کا طلب گار ہے تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے۔ اسی کی طرف پاکیزہ کلمات چڑھتے ہیں اور نیک عمل اس کو بلند کرتے ہیں۔ اور جو لوگ برے برے مکر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور ان کا مکر نابود ہوجائے گا

وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ نے
خَلَقَكُمخَلَقَكُمْپیدا کیا تم کو
مِّنمِّنْسے
تُرَابٖتُرَابٍمٹی (سے)
ثُمَّپھر
مِنمِنْسے
نُّطۡفَةٖنُّطْفَةٍنطفے (سے)
ثُمَّپھر
جَعَلَكُمۡجَعَلَكُمْبنایا تم کو
أَزۡوَٰجٗاۚاَزْوَاجًاؕجوڑے
وَمَااور نہیں
تَحۡمِلُتَحْمِلُاٹھاتی
مِنۡمِنْکوئی
أُنثَىٰاُنْثٰيمادہ
وَلَااور نہ
تَضَعُجنم دیتی ہے کچھ
إِلَّااِلَّامگر
بِعِلۡمِهِۦۚبِعِلْمِهٖؕاس کے علم میں ہوتا ہے
وَمَااور نہیں
يُعَمَّرُعمر دیا جاتا
مِنمِنْکوئی
مُّعَمَّرٖمُّعَمَّرٍعمر دیا جانے والا
وَلَاوَّلَااور نہیں
يُنقَصُيُنْقَصُکمی کی جاتی
مِنۡمِنْسے
عُمُرِهِۦٓعُمُرِهٖٓاس کی عمر میں (سے) کچھ
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْمیں
كِتَٰبٍۚكِتٰبٍؕایک کتاب (میں) ہے
إِنَّاِنَّبیشک
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ بات
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر)
يَسِيرٞيَسِيْرٌبہت آسان ہے

اور خدا ہی نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تم کو جوڑا جوڑا بنا دیا۔ اور کوئی عورت نہ حاملہ ہوتی ہے اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور نہ کسی بڑی عمر والے کو عمر زیادہ دی جاتی ہے اور نہ اس کی عمر کم کی جاتی ہے مگر (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے۔ بےشک یہ خدا کو آسان ہے

9 اور خدا ہی تو ہے جو ہوائیں چلاتا ہے اور وہ بادل کو اُبھارتی ہیں پھر ہم ان کو ایک بےجان شہر کی طرف چلاتے ہیں۔ پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کردیتے ہیں۔ اسی طرح مردوں کو جی اُٹھنا ہوگا 10 جو شخص عزت کا طلب گار ہے تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے۔ اسی کی طرف پاکیزہ کلمات چڑھتے ہیں اور نیک عمل اس کو بلند کرتے ہیں۔ اور جو لوگ برے برے مکر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور ان کا مکر نابود ہوجائے گا 11 اور خدا ہی نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تم کو جوڑا جوڑا بنا دیا۔ اور کوئی عورت نہ حاملہ ہوتی ہے اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور نہ کسی بڑی عمر والے کو عمر زیادہ دی جاتی ہے اور نہ اس کی عمر کم کی جاتی ہے مگر (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے۔ بےشک یہ خدا کو آسان ہے

فطرت کی نشانیاں اور بے بس معبود 12–14

وَمَااور نہیں
يَسۡتَوِييَسْتَوِيبرابر ہوسکتے
ٱلۡبَحۡرَانِالْبَحْرٰنِࣗۖدو سمندر
هَٰذَاهٰذَایہ
عَذۡبٞعَذْبٌمیٹھا ہے
فُرَاتٞفُرَاتٌپیاس بجھانے والا
سَآئِغٞسَا࢜ىِٕغٌخوش گوار۔ آسانی سے
شَرَابُهُۥشَرَابُهٗپینا اس کا
وَهَٰذَاوَهٰذَااور یہ
مِلۡحٌمِلْحٌکھاری ہے
أُجَاجٞۖاُجَاجٌؕنہایت تلخ
وَمِنوَمِنْاورسے
كُلّٖكُلٍّہر ایک سے
تَأۡكُلُونَتَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
لَحۡمٗالَحْمًاگوشت
طَرِيّٗاطَرِيًّاتروتازہ
وَتَسۡتَخۡرِجُونَوَّتَسْتَخْرِجُوْنَتم نکال لیتے ہو
حِلۡيَةٗحِلْيَةًزیورات
تَلۡبَسُونَهَاۖتَلْبَسُوْنَهَاۚتم پہنتے ہو ان کو
وَتَرَىوَتَرَياور تم دیکھتے ہو
ٱلۡفُلۡكَالْفُلْكَکشتیوں کو
فِيهِفِيْهِاس میں
مَوَاخِرَپھاڑنے والی ہیں
لِتَبۡتَغُواْلِتَبْتَغُوْاتاکہ تم تلاش کرو
مِنمِنْسے
فَضۡلِهِۦفَضْلِهٖاس کے فضل (سے)
وَلَعَلَّكُمۡوَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
تَشۡكُرُونَتَشْكُرُوْنَتم شکر ادا کرو

اور دونوں دریا (مل کر) یکساں نہیں ہوجاتے۔ یہ تو میٹھا ہے پیاس بجھانے والا۔ جس کا پانی خوشگوار ہے اور یہ کھاری ہے کڑوا۔ اور سب سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اور زیور نکالتے ہو جسے پہنتے ہو۔ اور تم دریا میں کشتیوں کو دیکھتے ہو کہ (پانی کو) پھاڑتی چلی آتی ہیں تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو

يُولِجُيُوْلِجُداخل کرتا ہے
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات کو
فِيمیں
ٱلنَّهَارِالنَّهَارِدن (میں)
وَيُولِجُوَيُوْلِجُاور داخل کرتا ہے
ٱلنَّهَارَالنَّهَارَدن کو
فِيمیں
ٱلَّيۡلِالَّيْلِۙرات (میں)
وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیا ہے
ٱلشَّمۡسَالشَّمْسَسورج کو
وَٱلۡقَمَرَۖوَالْقَمَرَؗۖاور چاند کو
كُلّٞكُلٌّسب کے سب
يَجۡرِييَّجْرِيْچل رہے ہیں
لِأَجَلٖلِاَجَلٍایک وقت تک کے لیے
مُّسَمّٗىۚمُّسَمًّيؕمقررہ
ذَٰلِكُمُذٰلِكُمُیہ ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
رَبُّكُمۡرَبُّكُمْرب تمہارا
لَهُاسی کے لیے ہے
ٱلۡمُلۡكُۚالْمُلْكُؕبادشاہت
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ ہستیاں
تَدۡعُونَتَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
مِنمِنْکے
دُونِهِۦدُوْنِهٖاس کے سوا
مَانہیں
يَمۡلِكُونَيَمْلِكُوْنَمالک ہوسکتیں
مِنمِنْکی
قِطۡمِيرٍقِطْمِيْرٍکھجور کی گھٹلی کے دھاگے میں سے (کسی چیز کی)

وہی رات کو دن میں داخل کرتا اور (وہی) دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا ہے۔ ہر ایک ایک وقت مقرر تک چل رہا ہے۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اور جن لوگوں کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے برابر بھی تو (کسی چیز کے) مالک نہیں

إِناِنْاگر
تَدۡعُوهُمۡتَدْعُوْهُمْتم پکارتے ہو ان کو
لَانہیں
يَسۡمَعُواْيَسْمَعُوْاوہ سنتے
دُعَآءَكُمۡدُعَا࢜ءَكُمْۚتمہاری پکار کو
وَلَوۡوَلَوْاور اگر
سَمِعُواْسَمِعُوْاوہ سن لیں
مَانہیں
ٱسۡتَجَابُواْاسْتَجَابُوْاوہ جواب دے سکتے
لَكُمۡۖلَكُمْؕتم کو
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور دن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
يَكۡفُرُونَيَكْفُرُوْنَوہ انکار کردیں گے
بِشِرۡكِكُمۡۚبِشِرْكِكُمْؕتمہارے شرک کا
وَلَااور نہیں
يُنَبِّئُكَيُنَبِّي͏ٔ͏ُكَکوئی خبر دے سکتا تجھ کو
مِثۡلُمِثْلُمانند
خَبِيرٖخَبِيْرٍخبر رکھنے والے کے

اگر تم ان کو پکارو تو وہ تمہاری پکار نہ سنیں اور اگر سن بھی لیں تو تمہاری بات کو قبول نہ کرسکیں۔ اور قیامت کے دن تمہارے شرک سے انکار کردیں گے۔ اور (خدائے) باخبر کی طرح تم کو کوئی خبر نہیں دے گا

12 اور دونوں دریا (مل کر) یکساں نہیں ہوجاتے۔ یہ تو میٹھا ہے پیاس بجھانے والا۔ جس کا پانی خوشگوار ہے اور یہ کھاری ہے کڑوا۔ اور سب سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اور زیور نکالتے ہو جسے پہنتے ہو۔ اور تم دریا میں کشتیوں کو دیکھتے ہو کہ (پانی کو) پھاڑتی چلی آتی ہیں تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو 13 وہی رات کو دن میں داخل کرتا اور (وہی) دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا ہے۔ ہر ایک ایک وقت مقرر تک چل رہا ہے۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے اسی کی بادشاہی ہے۔ اور جن لوگوں کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے برابر بھی تو (کسی چیز کے) مالک نہیں 14 اگر تم ان کو پکارو تو وہ تمہاری پکار نہ سنیں اور اگر سن بھی لیں تو تمہاری بات کو قبول نہ کرسکیں۔ اور قیامت کے دن تمہارے شرک سے انکار کردیں گے۔ اور (خدائے) باخبر کی طرح تم کو کوئی خبر نہیں دے گا

½ Hizb 44
Ruku 3 of 5 · 12 Ayahs

اللہ کی محتاجی اور انفرادی ذمہ داری 15–18

يَٰٓأَيُّهَايٰٓاَيُّهَااے
ٱلنَّاسُالنَّاسُلوگو
أَنتُمُاَنْتُمُتم
ٱلۡفُقَرَآءُالْفُقَرَا࢜ءُمحتاج ہو
إِلَىاِلَيطرف
ٱللَّهِۖاللّٰهِۚاللہ کے
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
هُوَوہ
ٱلۡغَنِيُّالْغَنِيُّبےنیاز ہے۔ بےپرواہ ہے
ٱلۡحَمِيدُالْحَمِيْدُتعریف والا ہے

لوگو تم (سب) خدا کے محتاج ہو اور خدا بےپروا سزاوار (حمد وثنا) ہے

إِناِنْاگر
يَشَأۡيَّشَاْوہ چاہے
يُذۡهِبۡكُمۡيُذْهِبْكُمْلے جائے تم کو
وَيَأۡتِوَيَاْتِاور لے آئے
بِخَلۡقٖبِخَلْقٍایک مخلوق
جَدِيدٖجَدِيْدٍنئی

اگر چاہے تو تم کو نابود کردے اور نئی مخلوقات لا آباد کرے

وَمَااور نہیں
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ تعالیٰ (پر)
بِعَزِيزٖبِعَزِيْزٍدشوار

اور یہ خدا کو کچھ مشکل نہیں

وَلَااور نہ
تَزِرُبوجھ اٹھائے گا
وَازِرَةٞوَازِرَةٌبوجھ اٹھانے والا
وِزۡرَوِّزْرَکوئی بوجھ
أُخۡرَىٰۚاُخْرٰيؕکسی دوسرے کا
وَإِنوَاِنْاور اگر
تَدۡعُتَدْعُپکارے گا
مُثۡقَلَةٌمُثْقَلَةٌبوجھ سے لدا ہوا
إِلَىٰاِلٰيطرف
حِمۡلِهَاحِمْلِهَااس کے اٹھانے کی
لَانہ
يُحۡمَلۡيُحْمَلْاٹھایاجائے گا
مِنۡهُمِنْهُاس سے
شَيۡءٞشَيْءٌکچھ بھی
وَلَوۡوَّلَوْاور اگرچہ
كَانَہو
ذَادار
قُرۡبَىٰٓۗقُرْبٰيؕقرابت (دار)
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
تُنذِرُتُنْذِرُتم خبردار کرسکتے ہو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
يَخۡشَوۡنَيَخْشَوْنَجو ڈرتے ہیں
رَبَّهُمرَبَّهُمْاپنے رب سے
بِٱلۡغَيۡبِبِالْغَيْبِغائبانہ طور پر
وَأَقَامُواْوَاَقَامُوااور وہ قائم کرتے ہیں
ٱلصَّلَوٰةَۚالصَّلٰوةَؕنماز
وَمَنوَمَنْاور جس نے
تَزَكَّىٰتَزَكّٰيپاکیزگی اختیار کی
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
يَتَزَكَّىٰيَتَزَكّٰيوہ پاکیزگی اختیار کرتا ہے
لِنَفۡسِهِۦۚلِنَفْسِهٖؕاپنی ذات کے لیے
وَإِلَىوَاِلَياور طرف
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ٱلۡمَصِيرُالْمَصِيْرُلوٹنا ہے

اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ اور کوئی بوجھ میں دبا ہوا اپنا بوجھ بٹانے کو کسی کو بلائے تو کوئی اس میں سے کچھ نہ اٹھائے گا اگرچہ قرابت دار ہی ہو۔ (اے پیغمبر) تم انہی لوگوں کو نصیحت کرسکتے ہو جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے اور نماز بالالتزام پڑھتے ہیں۔ اور جو شخص پاک ہوتا ہے اپنے ہی لئے پاک ہوتا ہے۔ اور (سب کو) خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

15 لوگو تم (سب) خدا کے محتاج ہو اور خدا بےپروا سزاوار (حمد وثنا) ہے 16 اگر چاہے تو تم کو نابود کردے اور نئی مخلوقات لا آباد کرے 17 اور یہ خدا کو کچھ مشکل نہیں 18 اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ اور کوئی بوجھ میں دبا ہوا اپنا بوجھ بٹانے کو کسی کو بلائے تو کوئی اس میں سے کچھ نہ اٹھائے گا اگرچہ قرابت دار ہی ہو۔ (اے پیغمبر) تم انہی لوگوں کو نصیحت کرسکتے ہو جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے اور نماز بالالتزام پڑھتے ہیں۔ اور جو شخص پاک ہوتا ہے اپنے ہی لئے پاک ہوتا ہے۔ اور (سب کو) خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

ایمان اور کفر کا فرق 19–23

وَمَااور نہیں
يَسۡتَوِييَسْتَوِيبرابر ہوسکتے
ٱلۡأَعۡمَىٰالْاَعْمٰياندھا
وَٱلۡبَصِيرُوَالْبَصِيْرُاور دیکھنے والا

اور اندھا اور آنکھ والا برابر نہیں

وَلَااور نہ
ٱلظُّلُمَٰتُالظُّلُمٰتُاندھیرے
وَلَااور نہ
ٱلنُّورُالنُّوْرُروشنی

اور نہ اندھیرا اور روشنی

وَلَااور نہ
ٱلظِّلُّالظِّلُّسایہ
وَلَااور نہ
ٱلۡحَرُورُالْحَرُوْرُدھوپ کی تپش

اور نہ سایہ اور دھوپ

وَمَااور نہیں
يَسۡتَوِييَسْتَوِيبرابر
ٱلۡأَحۡيَآءُالْاَحْيَا࢜ءُہوسکتے زندہ
وَلَااور نہ
ٱلۡأَمۡوَٰتُۚالْاَمْوَاتُؕمردے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُسۡمِعُيُسْمِعُسنواتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۖيَّشَا࢜ءُۚچاہتا ہے
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنتَاَنْتَتو
بِمُسۡمِعٖبِمُسْمِعٍسنوانے والا
مَّنمَّنْان کو
فِيمیں
ٱلۡقُبُورِالْقُبُوْرِجو قبروں میں ہیں

اور نہ زندے اور مردے برابر ہوسکتے ہیں۔ خدا جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے۔ اور تم ان کو جو قبروں میں مدفون ہیں نہیں سنا سکتے

إِنۡاِنْنہیں ہے
أَنتَاَنْتَتو
إِلَّااِلَّامگر خبردار کرنے والا
نَذِيرٌنَذِيْرٌ—

تم تو صرف ڈرانے والے ہو

19 اور اندھا اور آنکھ والا برابر نہیں 20 اور نہ اندھیرا اور روشنی 21 اور نہ سایہ اور دھوپ 22 اور نہ زندے اور مردے برابر ہوسکتے ہیں۔ خدا جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے۔ اور تم ان کو جو قبروں میں مدفون ہیں نہیں سنا سکتے 23 تم تو صرف ڈرانے والے ہو

نبی کو تسلی 24–26

إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَرۡسَلۡنَٰكَاَرْسَلْنٰكَبھیجا ہم نے آپ کو
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
بَشِيرٗابَشِيْرًاخوش خبری دینے والا
وَنَذِيرٗاۚوَّنَذِيْرًاؕاور ڈرانے والا بنا کر
وَإِنوَاِنْاور اگر
مِّنۡمِّنْکوئی بھی
أُمَّةٍاُمَّةٍامت
إِلَّااِلَّامگر
خَلَاگزرا ہے
فِيهَافِيْهَااس میں
نَذِيرٞنَذِيْرٌخبردار کرنے والا۔ ڈرانے والا

ہم نے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے۔ اور کوئی اُمت نہیں مگر اس میں ہدایت کرنے والا گزر چکا ہے

وَإِنوَاِنْاور اگر
يُكَذِّبُوكَيُّكَذِّبُوْكَوہ جھٹلاتے ہیں آپ کو
فَقَدۡفَقَدْتو تحقیق
كَذَّبَجھٹلایا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
مِنمِنْجو
قَبۡلِهِمۡقَبْلِهِمْۚان سے پہلے تھے
جَآءَتۡهُمۡجَا࢜ءَتْهُمْآئے ان کے پاس
رُسُلُهُمرُسُلُهُمْان کے رسول
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِساتھ روشن دلائل کے
وَبِٱلزُّبُرِوَبِالزُّبُرِاور ساتھ صحیفوں کے
وَبِٱلۡكِتَٰبِوَبِالْكِتٰبِاور ساتھ کتاب کے
ٱلۡمُنِيرِالْمُنِيْرِروشن

اور اگر یہ تمہاری تکذیب کریں تو جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی تکذیب کرچکے ہیں ان کے پاس ان کے پیغمبر نشانیاں اور صحیفے اور روشن کتابیں لے لے کر آتے رہے

ثُمَّپھر
أَخَذۡتُاَخَذْتُمیں نے پکڑ لیا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
كَفَرُواْۖكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
فَكَيۡفَفَكَيْفَتو کس طرح
كَانَہوا
نَكِيرِنَكِيْرِمیرا عذاب۔ میری سزا

پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا

24 ہم نے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے۔ اور کوئی اُمت نہیں مگر اس میں ہدایت کرنے والا گزر چکا ہے 25 اور اگر یہ تمہاری تکذیب کریں تو جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی تکذیب کرچکے ہیں ان کے پاس ان کے پیغمبر نشانیاں اور صحیفے اور روشن کتابیں لے لے کر آتے رہے 26 پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا

Ruku 4 of 5 · 11 Ayahs

علم اور خشیتِ الٰہی 27–28

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
أَنَّاَنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ نے
أَنزَلَاَنْزَلَاتارا
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان (سے)
مَآءٗمَا࢜ءًۚپانی
فَأَخۡرَجۡنَافَاَخْرَجْنَاپھر نکالے ہم نے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
ثَمَرَٰتٖثَمَرٰتٍپھل
مُّخۡتَلِفًامُّخْتَلِفًامختلف ہیں
أَلۡوَٰنُهَاۚاَلْوَانُهَاؕرنگ ان کے
وَمِنَاور سے
ٱلۡجِبَالِالْجِبَالِپہاڑوں میں (سے)
جُدَدُۢجُدَدٌۢدھاریاں ہیں۔ نالیاں ہیں
بِيضٞبِيْضٌسفید
وَحُمۡرٞوَّحُمْرٌاور سرخ
مُّخۡتَلِفٌمُّخْتَلِفٌمختلف ہیں
أَلۡوَٰنُهَااَلْوَانُهَارنگ ان کے
وَغَرَابِيبُوَغَرَابِيْبُاور کالی
سُودٞسُوْدٌسیاہ

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمان سے مینہ برسایا۔ تو ہم نے اس سے طرح طرح کے رنگوں کے میوے پیدا کئے۔ اور پہاڑوں میں سفید اور سرخ رنگوں کے قطعات ہیں اور (بعض) کالے سیاہ ہیں

وَمِنَاور سے
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں میں (سے)
وَٱلدَّوَآبِّوَالدَّوَا࢜بِّاور جانوروں میں سے
وَٱلۡأَنۡعَٰمِوَالْاَنْعَامِاور مویشیوں میں سے
مُخۡتَلِفٌمُخْتَلِفٌمختلف ہیں
أَلۡوَٰنُهُۥاَلْوَانُهٗرنگ ان کے
كَذَٰلِكَۗكَذٰلِكَؕاسی طرح
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
يَخۡشَىيَخْشَيڈرتے ہیں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
مِنۡمِنْسے
عِبَادِهِاس کے بندوں میں (سے)
ٱلۡعُلَمَٰٓؤُاْۗالْعُلَمٰ࢜و͏ٔ͏ُاؕعلماء۔ جاننے والے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَزِيزٌعَزِيْزٌزبردست ہے
غَفُورٌغَفُوْرٌبخشنے والا ہے

انسانوں اور جانوروں اور چارپایوں کے بھی کئی طرح کے رنگ ہیں۔ خدا سے تو اس کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو صاحب علم ہیں۔ بےشک خدا غالب (اور) بخشنے والا ہے

27 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمان سے مینہ برسایا۔ تو ہم نے اس سے طرح طرح کے رنگوں کے میوے پیدا کئے۔ اور پہاڑوں میں سفید اور سرخ رنگوں کے قطعات ہیں اور (بعض) کالے سیاہ ہیں 28 انسانوں اور جانوروں اور چارپایوں کے بھی کئی طرح کے رنگ ہیں۔ خدا سے تو اس کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو صاحب علم ہیں۔ بےشک خدا غالب (اور) بخشنے والا ہے

کتاب کے وارثوں کے تین درجے 29–35

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يَتۡلُونَيَتْلُوْنَجو پڑھتے ہیں
كِتَٰبَكِتٰبَکتاب
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَأَقَامُواْوَاَقَامُوااور قائم کرتے ہیں
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
وَأَنفَقُواْوَاَنْفَقُوْااور خرچ کرتے ہیں
مِمَّااس میں سے جو
رَزَقۡنَٰهُمۡرَزَقْنٰهُمْرزق دیا ہم نے ان کو
سِرّٗاسِرًّاپوشیدہ
وَعَلَانِيَةٗوَّعَلَانِيَةًاور ظاہری
يَرۡجُونَيَّرْجُوْنَامید رکھتے ہیں
تِجَٰرَةٗتِجَارَةًایک تجارت کی
لَّنلَّنْہرگز نہ
تَبُورَتَبُوْرَجو خسارہ پائے گی

جو لوگ خدا کی کتاب پڑھتے اور نماز کی پابندی کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں وہ اس تجارت (کے فائدے) کے امیدوار ہیں جو کبھی تباہ نہیں ہوگی

لِيُوَفِّيَهُمۡلِيُوَفِّيَهُمْتاکہ وہ پورے پورے دے انہیں
أُجُورَهُمۡاُجُوْرَهُمْاجر ان کے
وَيَزِيدَهُموَيَزِيْدَهُمْاور زیادہ انہیں
مِّنمِّنْسے
فَضۡلِهِۦٓۚفَضْلِهٖؕاپنے فضل (سے)
إِنَّهُۥاِنَّهٗبے شک وہ
غَفُورٞغَفُوْرٌبہت بخشنے والا
شَكُورٞشَكُوْرٌنہایت قدر دان ہے

کیونکہ خدا ان کو پورا پورا بدلہ دے گا اور اپنے فضل سے کچھ زیادہ بھی دے گا۔ وہ تو بخشنے والا (اور) قدردان ہے

وَٱلَّذِيٓوَالَّذِيْٓاور جو چیز
أَوۡحَيۡنَآاَوْحَيْنَا͏ٓوحی کی ہم نے
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
مِنَسے
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب میں (سے)
هُوَوہی
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق ہے
مُصَدِّقٗامُصَدِّقًاتصدیق کرنے والی
لِّمَاواسطے اس کے جو
بَيۡنَبَيْنَپہلے
يَدَيۡهِۗيَدَيْهِؕاس سے پہلے آئی ہے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
بِعِبَادِهِۦبِعِبَادِهٖاپنے بندوں کے ساتھ
لَخَبِيرُۢلَخَبِيْرٌۢالبتہ پوری طرح باخبر ہے
بَصِيرٞبَصِيْرٌدیکھنے والا ہے

اور یہ کتاب جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے برحق ہے۔ اور ان (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے کی ہیں۔ بےشک خدا اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے

ثُمَّپھر
أَوۡرَثۡنَااَوْرَثْنَاوارث بنایا ہم نے
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب کا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ٱصۡطَفَيۡنَااصْطَفَيْنَاچن لیا ہم نے
مِنۡمِنْسے
عِبَادِنَاۖعِبَادِنَاۚاپنے بندوں میں (سے)
فَمِنۡهُمۡفَمِنْهُمْتو ان میں سے
ظَالِمٞظَالِمٌبعض ظالم ہیں
لِّنَفۡسِهِۦلِّنَفْسِهٖۚاپنی جان کے لیے
وَمِنۡهُموَمِنْهُمْاور ان میں سے
مُّقۡتَصِدٞمُّقْتَصِدٌۚدرمیانہ رو ہیں۔ بیچ کے راستے پر ہیں
وَمِنۡهُمۡوَمِنْهُمْاور ان میں سے
سَابِقُۢسَابِقٌۢسبقت لے جانے والے ہیں۔ آگے بڑھنے والے ہیں
بِٱلۡخَيۡرَٰتِبِالْخَيْرٰتِنیکیوں میں
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن سے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
هُوَوہ
ٱلۡفَضۡلُالْفَضْلُفضل ہے
ٱلۡكَبِيرُالْكَبِيْرُبڑا

پھر ہم نے ان لوگوں کو کتاب کا وارث ٹھیرایا جن کو اپنے بندوں میں سے برگزیدہ کیا۔ تو کچھ تو ان میں سے اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔ اور کچھ میانہ رو ہیں۔ اور کچھ خدا کے حکم سے نیکیوں میں آگے نکل جانے والے ہیں۔ یہی بڑا فضل ہے

جَنَّٰتُجَنّٰتُباغات ہیں
عَدۡنٖعَدْنٍہمیشگی کے
يَدۡخُلُونَهَايَّدْخُلُوْنَهَاوہ داخل ہوں گے ان میں
يُحَلَّوۡنَيُحَلَّوْنَپہنائے جائیں گے
فِيهَافِيْهَاان میں
مِنۡمِنْسے
أَسَاوِرَاَسَاوِرَکنگنوں میں (سے)
مِنمِنْکے
ذَهَبٖذَهَبٍسونے (کے)
وَلُؤۡلُؤٗاۖوَّلُو͏ٔ͏ْلُو͏ٔ͏ًاۚاور موتیوں کے
وَلِبَاسُهُمۡوَلِبَاسُهُمْاور ان کالباس
فِيهَافِيْهَااس میں
حَرِيرٞحَرِيْرٌریشم ہوگا

(ان لوگوں کے لئے) بہشتِ جاودانی (ہیں) جن میں وہ داخل ہوں گے۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے۔ اور ان کی پوشاک ریشمی ہوگی

وَقَالُواْوَقَالُوااور وہ کہیں گے
ٱلۡحَمۡدُالْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے ہے
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ ذات
أَذۡهَبَاَذْهَبَجو لے گیا
عَنَّاہم سے
ٱلۡحَزَنَۖالْحَزَنَؕغم کو
إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّنَارب ہمارا
لَغَفُورٞلَغَفُوْرٌالبتہ بخشش فرمانے والا
شَكُورٌشَكُوْرُقدردان ہے

وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بخشنے والا (اور) قدردان ہے

ٱلَّذِيٓاࣙلَّذِيْٓجس نے
أَحَلَّنَااَحَلَّنَاٹھہرایا ہم کو
دَارَگھر (میں)
ٱلۡمُقَامَةِالْمُقَامَةِقیام کے
مِنمِنْسے
فَضۡلِهِۦفَضْلِهٖۚاپنے فضل (سے)
لَانہیں
يَمَسُّنَاچھوئے گی ہم کو
فِيهَافِيْهَااس میں
نَصَبٞنَصَبٌکوئی مشقت
وَلَاوَّلَااور نہیں
يَمَسُّنَاچھوئے گی ہم کو
فِيهَافِيْهَااس میں
لُغُوبٞلُغُوْبٌکوئی تکان۔ سستی

جس نے ہم کو اپنے فضل سے ہمیشہ کے رہنے کے گھر میں اُتارا۔ یہاں نہ تو ہم کو رنج پہنچے گا اور نہ ہمیں تکان ہی ہوگی

29 جو لوگ خدا کی کتاب پڑھتے اور نماز کی پابندی کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں وہ اس تجارت (کے فائدے) کے امیدوار ہیں جو کبھی تباہ نہیں ہوگی 30 کیونکہ خدا ان کو پورا پورا بدلہ دے گا اور اپنے فضل سے کچھ زیادہ بھی دے گا۔ وہ تو بخشنے والا (اور) قدردان ہے 31 اور یہ کتاب جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے برحق ہے۔ اور ان (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے کی ہیں۔ بےشک خدا اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے 32 پھر ہم نے ان لوگوں کو کتاب کا وارث ٹھیرایا جن کو اپنے بندوں میں سے برگزیدہ کیا۔ تو کچھ تو ان میں سے اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔ اور کچھ میانہ رو ہیں۔ اور کچھ خدا کے حکم سے نیکیوں میں آگے نکل جانے والے ہیں۔ یہی بڑا فضل ہے 33 (ان لوگوں کے لئے) بہشتِ جاودانی (ہیں) جن میں وہ داخل ہوں گے۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے۔ اور ان کی پوشاک ریشمی ہوگی 34 وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بخشنے والا (اور) قدردان ہے 35 جس نے ہم کو اپنے فضل سے ہمیشہ کے رہنے کے گھر میں اُتارا۔ یہاں نہ تو ہم کو رنج پہنچے گا اور نہ ہمیں تکان ہی ہوگی

اہلِ جہنم کی التجا 36–39

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
نَارُآگ ہے
جَهَنَّمَجَهَنَّمَۚجہنم کی
لَانہ
يُقۡضَىٰيُقْضٰيپورا کیا جائے گا۔ نہ فیصلہ کیا جائے گا
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر۔ ان کا
فَيَمُوتُواْفَيَمُوْتُوْاکہ وہ مرجائیں
وَلَااور نہ
يُخَفَّفُہلکا کیا جائے گا
عَنۡهُمعَنْهُمْان سے
مِّنۡمِّنْسے
عَذَابِهَاۚعَذَابِهَاؕاس کے عذاب میں
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَجۡزِينَجْزِيْہم بدلہ دیتے ہیں
كُلَّہر
كَفُورٖكَفُوْرٍناشکرے کو

اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لئے دوزخ کی آگ ہے۔ نہ انہیں موت آئے گی کہ مرجائیں اور نہ ان کا عذاب ہی ان سے ہلکا کیا جائے گا۔ ہم ہر ایک ناشکرے کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

وَهُمۡوَهُمْاور وہ
يَصۡطَرِخُونَيَصْطَرِخُوْنَفریاد کریں گے
فِيهَافِيْهَاۚاس میں (کہیں گے)
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
أَخۡرِجۡنَااَخْرِجْنَانکال ہم کو
نَعۡمَلۡنَعْمَلْہم عمل کریں
صَٰلِحًاصَالِحًااچھے
غَيۡرَغَيْرَعلاوہ
ٱلَّذِيالَّذِيْاس کے جو
كُنَّاتھے ہم
نَعۡمَلُۚنَعْمَلُؕہم عمل کرتے
أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
نُعَمِّرۡكُمنُعَمِّرْكُمْہم نے عمر دی تم کو
مَّاکہ
يَتَذَكَّرُنصیحت پکڑتا
فِيهِفِيْهِاس میں
مَنمَنْجو
تَذَكَّرَنصیحت لینا چاہتا تھا
وَجَآءَكُمُوَجَا࢜ءَكُمُاور آگیا تمہارے پاس
ٱلنَّذِيرُۖالنَّذِيْرُؕخبردار کرنے والا
فَذُوقُواْفَذُوْقُوْاپس چکھو
فَمَاپس نہیں
لِلظَّٰلِمِينَلِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
مِنمِنْکوئی
نَّصِيرٍنَّصِيْرٍمددگار

وہ اس میں چلائیں گے کہ اے پروردگار ہم کو نکال لے (اب) ہم نیک عمل کیا کریں گے۔ نہ وہ جو (پہلے) کرتے تھے۔ کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہیں دی تھی کہ اس میں جو سوچنا چاہتا سوچ لیتا اور تمہارے پاس ڈرانے والا بھی آیا۔ تو اب مزے چکھو۔ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں

Ruku 5 of 5 · 8 Ayahs

إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
عَٰلِمُعٰلِمُجاننے والا ہے
غَيۡبِغَيْبِغیب کو
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کے
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین کے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
عَلِيمُۢعَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
بِذَاتِبھید
ٱلصُّدُورِالصُّدُوْرِسینوں کے

بےشک خدا ہی آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کا جاننے والا ہے۔ وہ تو دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے

هُوَوہ اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
جَعَلَكُمۡجَعَلَكُمْاس نے بنایا تم کو
خَلَٰٓئِفَخَلٰ࢜ىِٕفَجانشین
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۚالْاَرْضِؕزمین (میں)
فَمَنفَمَنْتو جو کوئی
كَفَرَکفر کرے
فَعَلَيۡهِفَعَلَيْهِتو اسی پر ہی ہے
كُفۡرُهُۥۖكُفْرُهٗؕاس کا کفر
وَلَااور نہیں
يَزِيدُيَزِيْدُزیادہ کرے گا
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں کو
كُفۡرُهُمۡكُفْرُهُمْان کا کفر
عِندَعِنْدَنزدیک
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْان کے رب کے
إِلَّااِلَّامگر
مَقۡتٗاۖمَقْتًاۚغضب میں۔ شدید بغض میں
وَلَااور نہیں
يَزِيدُيَزِيْدُاضافہ کرے گا
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں کو
كُفۡرُهُمۡكُفْرُهُمْان کا کفر
إِلَّااِلَّامگر
خَسَارٗاخَسَارًاخسارے میں

وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں (پہلوں کا) جانشین بنایا۔ تو جس نے کفر کیا اس کے کفر کا ضرر اسی کو ہے۔ اور کافروں کے حق میں ان کے کفر سے پروردگار کے ہاں ناخوشی ہی بڑھتی ہے اور کافروں کو ان کا کفر نقصان ہی زیادہ کرتا ہے

36 اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لئے دوزخ کی آگ ہے۔ نہ انہیں موت آئے گی کہ مرجائیں اور نہ ان کا عذاب ہی ان سے ہلکا کیا جائے گا۔ ہم ہر ایک ناشکرے کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں 37 وہ اس میں چلائیں گے کہ اے پروردگار ہم کو نکال لے (اب) ہم نیک عمل کیا کریں گے۔ نہ وہ جو (پہلے) کرتے تھے۔ کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہیں دی تھی کہ اس میں جو سوچنا چاہتا سوچ لیتا اور تمہارے پاس ڈرانے والا بھی آیا۔ تو اب مزے چکھو۔ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں 38 بےشک خدا ہی آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کا جاننے والا ہے۔ وہ تو دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے 39 وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں (پہلوں کا) جانشین بنایا۔ تو جس نے کفر کیا اس کے کفر کا ضرر اسی کو ہے۔ اور کافروں کے حق میں ان کے کفر سے پروردگار کے ہاں ناخوشی ہی بڑھتی ہے اور کافروں کو ان کا کفر نقصان ہی زیادہ کرتا ہے

مشرکین کے شریکوں کو چیلنج 40–41

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
أَرَءَيۡتُمۡاَرَءَيْتُمْکیا دیکھا تم نے
شُرَكَآءَكُمُشُرَكَا࢜ءَكُمُاپنے شریکوں کو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ جن کو
تَدۡعُونَتَدْعُوْنَتم پکارتے تھے
مِنمِنْکے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِؕاللہ کے
أَرُونِياَرُوْنِيْدکھاؤ مجھ کو
مَاذَاکیا کچھ
خَلَقُواْخَلَقُوْاانہوں نے پیدا کیا ہے
مِنَسے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین میں (سے)
أَمۡاَمْیا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
شِرۡكٞشِرْكٌکوئی حصہ ہے
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِۚآسمانوں (میں)
أَمۡاَمْیا
ءَاتَيۡنَٰهُمۡاٰتَيْنٰهُمْدی ہم نے ان کو
كِتَٰبٗاكِتٰبًاکوئی کتاب
فَهُمۡفَهُمْتو وہ
عَلَىٰعَلٰياوپر
بَيِّنَتٖبَيِّنَتٍایک دلیل کے ہیں
مِّنۡهُۚمِّنْهُۚاس سے
بَلۡبَلْبلکہ
إِناِنْنہیں
يَعِدُيَّعِدُوعدہ کرتے
ٱلظَّٰلِمُونَالظّٰلِمُوْنَظالم
بَعۡضُهُمبَعْضُهُمْان میں سے بعض
بَعۡضًابَعْضًابعض سے
إِلَّااِلَّامگر
غُرُورًاغُرُوْرًادھوکے کا

بھلا تم نے اپنے شریکوں کو دیکھا جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو۔ مجھے دکھاؤ کہ انہوں نے زمین سے کون سی چیز پیدا کی ہے یا (بتاؤ کہ) آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ یا ہم نے ان کو کتاب دی ہے تو وہ اس کی سند رکھتے ہیں (ان میں سے کوئی بات بھی نہیں) بلکہ ظالم جو ایک دوسرے کو وعدہ دیتے ہیں محض فریب ہے

¾ Hizb 44

إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يُمۡسِكُيُمْسِكُتھامے ہوئے ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
أَناَنْکہ
تَزُولَاۚتَزُوْلَا࣢ۚٹل جائیں گے
وَلَئِنوَلَىِٕنْاور اگر
زَالَتَآزَالَتَا͏ٓوہ دونوں ٹل جائیں
إِنۡاِنْنہیں
أَمۡسَكَهُمَااَمْسَكَهُمَاان دونوں کو تھامنے والا
مِنۡمِنْکوئی
أَحَدٖاَحَدٍایک
مِّنۢمِّنْۢسے
بَعۡدِهِۦٓۚبَعْدِهٖؕاس کے بعد
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَہے
حَلِيمًاحَلِيْمًاحلم والا
غَفُورٗاغَفُوْرًابخشنے والا

خدا ہی آسمانوں اور زمین کو تھامے رکھتا ہے کہ ٹل نہ جائیں۔ اگر وہ ٹل جائیں تو خدا کے سوا کوئی ایسا نہیں جو ان کو تھام سکے۔ بےشک وہ بردبار (اور) بخشنے والا ہے

40 بھلا تم نے اپنے شریکوں کو دیکھا جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو۔ مجھے دکھاؤ کہ انہوں نے زمین سے کون سی چیز پیدا کی ہے یا (بتاؤ کہ) آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ یا ہم نے ان کو کتاب دی ہے تو وہ اس کی سند رکھتے ہیں (ان میں سے کوئی بات بھی نہیں) بلکہ ظالم جو ایک دوسرے کو وعدہ دیتے ہیں محض فریب ہے 41 خدا ہی آسمانوں اور زمین کو تھامے رکھتا ہے کہ ٹل نہ جائیں۔ اگر وہ ٹل جائیں تو خدا کے سوا کوئی ایسا نہیں جو ان کو تھام سکے۔ بےشک وہ بردبار (اور) بخشنے والا ہے

قوموں کے ساتھ اللہ کا اٹل دستور 42–45

وَأَقۡسَمُواْوَاَقْسَمُوْااور وہ قسمیں کھاتے ہیں
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ کی
جَهۡدَجَهْدَپکی
أَيۡمَٰنِهِمۡاَيْمَانِهِمْقسمیں اپنی
لَئِنلَىِٕنْالبتہ اگر
جَآءَهُمۡجَا࢜ءَهُمْآیا ان کے پاس
نَذِيرٞنَذِيْرٌکوئی ڈرانے والا
لَّيَكُونُنَّلَّيَكُوْنُنَّالبتہ ضرور وہ ہوں گے
أَهۡدَىٰاَهْدٰيزیادہ ہدایت یافتہ
مِنۡمِنْسے
إِحۡدَىاِحْدَيکسی ایک سے (بڑھ کر )
ٱلۡأُمَمِۖالْاُمَمِۚامتوں میں سے
فَلَمَّاپھر جب
جَآءَهُمۡجَا࢜ءَهُمْآگیا ان کے پاس
نَذِيرٞنَذِيْرٌڈرانے والا
مَّانہ
زَادَهُمۡزَادَهُمْاضافہ ہوا ان میں
إِلَّااِلَّامگر
نُفُورًانُفُوْرَانفرت کا

اور یہ خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ہدایت کرنے والا آئے تو ہر ایک اُمت سے بڑھ کر ہدایت پر ہوں۔ مگر جب ان کے پاس ہدایت کرنے والا آیا تو اس سے ان کو نفرت ہی بڑھی

ٱسۡتِكۡبَارٗااࣙسْتِكْبَارًاتکبر کی وجہ سے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَمَكۡرَوَمَكْرَاور چال کی
ٱلسَّيِّيِٕۚالسَّيِّىءِؕبری
وَلَااور نہیں
يَحِيقُيَحِيْقُگھیرتی
ٱلۡمَكۡرُالْمَكْرُچال
ٱلسَّيِّئُالسَّيِّي͏ٔ͏ُبری
إِلَّااِلَّامگر
بِأَهۡلِهِۦۚبِاَهْلِهٖؕاس کے اہل کو۔ اپنے اہل کو
فَهَلۡفَهَلْتو نہیں
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَوہ انتظار کرتے
إِلَّااِلَّامگر
سُنَّتَسنت کا۔ طریقوں کا
ٱلۡأَوَّلِينَۚالْاَوَّلِيْنَۚپہلوں کے
فَلَنفَلَنْتو ہرگز نہیں
تَجِدَتو پائے گا
لِسُنَّتِطریقے کے لیے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
تَبۡدِيلٗاۖتَبْدِيْلًا࣢ۚکوئی تبدیلی
وَلَنوَلَنْاور ہرگز نہ
تَجِدَتو پائے گا
لِسُنَّتِسنت کو۔ طریقے کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
تَحۡوِيلًاتَحْوِيْلًاپھیرنے والا

یعنی (انہوں نے) ملک میں غرور کرنا اور بری چال چلنا (اختیار کیا) اور بری چال کا وبال اس کے چلنے والے ہی پر پڑتا ہے۔ یہ اگلے لوگوں کی روش کے سوا اور کسی چیز کے منتظر نہیں۔ سو تم خدا کی عادت میں ہرگز تبدل نہ پاؤ گے۔ اور خدا کے طریقے میں کبھی تغیر نہ دیکھو گے

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَسِيرُواْيَسِيْرُوْاوہ چلے پھرے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں )
فَيَنظُرُواْفَيَنْظُرُوْاتاکہ وہ دیکھتے
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
كَانَہوا
عَٰقِبَةُعَاقِبَةُانجام
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمۡقَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
وَكَانُوٓاْوَكَانُوْٓااور تھے وہ
أَشَدَّاَشَدَّزیادہ سخت
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان سے
قُوَّةٗۚقُوَّةًؕقوت میں
وَمَااور نہیں
كَانَہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لِيُعۡجِزَهُۥلِيُعْجِزَهٗکہ عاجز کرے اس کو
مِنمِنْکوئی
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (میں)
وَلَااور نہ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۚالْاَرْضِؕزمین (میں)
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَہے
عَلِيمٗاعَلِيْمًاجاننے والا
قَدِيرٗاقَدِيْرًاقدرت رکھنے والا

کیا انہوں نے زمین میں کبھی سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیا ہوا حالانکہ وہ ان سے قوت میں بہت زیادہ تھے۔ اور خدا ایسا نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی چیز اس کو عاجز کرسکے۔ وہ علم والا (اور) قدرت والا ہے

وَلَوۡوَلَوْاور اگر
يُؤَاخِذُيُو͏ٔ͏َاخِذُپکڑ لے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
بِمَابوجہ اس کے جو
كَسَبُواْكَسَبُوْاانہوں نے کمائی کی
مَانہ
تَرَكَچھوڑے
عَلَىٰعَلٰيپر
ظَهۡرِهَاظَهْرِهَااس کی پشت (پر) سے
مِنمِنْکوئی
دَآبَّةٖدَا࢜بَّةٍجاندار
وَلَٰكِنوَّلٰكِنْلیکن وہ
يُؤَخِّرُهُمۡيُّو͏ٔ͏َخِّرُهُمْمہلت دے رہا ہے ان کو
إِلَىٰٓاِلٰٓيتک
أَجَلٖاَجَلٍایک مدت (تک) کے لیے
مُّسَمّٗىۖمُّسَمًّيۚمقررہ
فَإِذَافَاِذَاپھر جب
جَآءَجَا࢜ءَآجاتی ہے
أَجَلُهُمۡاَجَلُهُمْان کی مقررہ مدت
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
كَانَہے
بِعِبَادِهِۦبِعِبَادِهٖاپنے بندوں کے ساتھ
بَصِيرَۢابَصِيْرًادیکھنے والا

اور اگر خدا لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب پکڑنے لگتا۔ تو روئے زمین پر ایک چلنے پھرنے والے کو نہ چھوڑتا۔ لیکن وہ ان کو ایک وقت مقرر تک مہلت دیئے جاتا ہے۔ سو جب ان کا وقت آجائے گا تو (ان کے اعمال کا بدلہ دے گا) خدا تو اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے

42 اور یہ خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ہدایت کرنے والا آئے تو ہر ایک اُمت سے بڑھ کر ہدایت پر ہوں۔ مگر جب ان کے پاس ہدایت کرنے والا آیا تو اس سے ان کو نفرت ہی بڑھی 43 یعنی (انہوں نے) ملک میں غرور کرنا اور بری چال چلنا (اختیار کیا) اور بری چال کا وبال اس کے چلنے والے ہی پر پڑتا ہے۔ یہ اگلے لوگوں کی روش کے سوا اور کسی چیز کے منتظر نہیں۔ سو تم خدا کی عادت میں ہرگز تبدل نہ پاؤ گے۔ اور خدا کے طریقے میں کبھی تغیر نہ دیکھو گے 44 کیا انہوں نے زمین میں کبھی سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیا ہوا حالانکہ وہ ان سے قوت میں بہت زیادہ تھے۔ اور خدا ایسا نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی چیز اس کو عاجز کرسکے۔ وہ علم والا (اور) قدرت والا ہے 45 اور اگر خدا لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب پکڑنے لگتا۔ تو روئے زمین پر ایک چلنے پھرنے والے کو نہ چھوڑتا۔ لیکن وہ ان کو ایک وقت مقرر تک مہلت دیئے جاتا ہے۔ سو جب ان کا وقت آجائے گا تو (ان کے اعمال کا بدلہ دے گا) خدا تو اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے