SaaliheenSign in
34

سبإ

Saba · Meccan · 54 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 6 · 9 Ayahs

اللہ کا ہمہ گیر علم 1–5

ٱلۡحَمۡدُاَلْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مَاجو کچھ
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (میں) ہے
وَمَااور جو کچھ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں) ہے
وَلَهُاور اسی کے لیے ہے
ٱلۡحَمۡدُالْحَمْدُحمد۔ تعریف
فِيمیں
ٱلۡأٓخِرَةِۚالْاٰخِرَةِؕآخرت (میں)
وَهُوَاور وہ
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے
ٱلۡخَبِيرُالْخَبِيْرُباخبر ہے

سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے (جو سب چیزوں کا مالک ہے یعنی) وہ کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کی تعریف ہے۔ اور وہ حکمت والا خبردار ہے

يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
مَاجو
يَلِجُداخل ہوتا ہے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَمَااور جو
يَخۡرُجُيَخْرُجُنکلتا ہے
مِنۡهَامِنْهَااس میں سے
وَمَااور جو
يَنزِلُيَنْزِلُاترتا ہے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان (سے)
وَمَااور جو
يَعۡرُجُيَعْرُجُچڑھتا ہے
فِيهَاۚفِيْهَاؕاس میں
وَهُوَاور وہ
ٱلرَّحِيمُالرَّحِيْمُمہربان ہے
ٱلۡغَفُورُالْغَفُوْرُبخشنے والا ہے

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے

وَقَالَاور کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَانہیں
تَأۡتِينَاتَاْتِيْنَاآئے گی ہمارے پاس
ٱلسَّاعَةُۖالسَّاعَةُؕقیامت
قُلۡقُلْکہہ دیجیے
بَلَىٰبَلٰيکیوں نہیں
وَرَبِّيوَرَبِّيْقسم ہے میرے رب کی
لَتَأۡتِيَنَّكُمۡلَتَاْتِيَنَّكُمْۙالبتہ ضرور آئے گی تمہارے پاس
عَٰلِمِعٰلِمِعالم
ٱلۡغَيۡبِۖالْغَيْبِۚالغیب۔ (کی قسم)
لَانہیں
يَعۡزُبُيَعْزُبُچھپی ہوئی
عَنۡهُعَنْهُاس سے
مِثۡقَالُمِثْقَالُبرابر
ذَرَّةٖذَرَّةٍذرے کے
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (میں)
وَلَااور نہ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَصۡغَرُاَصْغَرُچھوٹا
مِنمِنْسے
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (ذرے) سے
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَكۡبَرُاَكْبَرُبڑا
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْمیں
كِتَٰبٖكِتٰبٍایک کتاب
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکھلی

اور کافر کہتے ہیں کہ (قیامت کی) گھڑی ہم پر نہیں آئے گی۔ کہہ دو کیوں نہیں (آئے گی) میرے پروردگار کی قسم وہ تم پر ضرور آکر رہے گی (وہ پروردگار) غیب کا جاننے والا (ہے) ذرہ بھر چیز بھی اس سے پوشیدہ نہیں (نہ) آسمانوں میں اور نہ زمین میں اور کوئی چیز ذرے سے چھوٹی یا بڑی ایسی نہیں مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے

لِّيَجۡزِيَلِّيَجْزِيَتاکہ جزا دے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّٰلِحَٰتِۚالصّٰلِحٰتِؕاچھے
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
لَهُملَهُمْان کے لیے
مَّغۡفِرَةٞمَّغْفِرَةٌبخشش ہے
وَرِزۡقٞوَّرِزْقٌاور رزق
كَرِيمٞكَرِيْمٌعزت والا

اس لئے کہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو بدلہ دے۔ یہی ہیں جن کے لئے بخشش اور عزت کی روزی ہے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
سَعَوۡسَعَوْجنہوں نے کوشش کی
فِيٓفِيْٓمیں
ءَايَٰتِنَااٰيٰتِنَاہماری آیات (میں)
مُعَٰجِزِينَمُعٰجِزِيْنَعاجز کرنے والے بن کر
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
مِّنمِّنْکا
رِّجۡزٍرِّجْزٍبدترین
أَلِيمٞاَلِيْمٌدردناک قسم کا

اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے

1 سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے (جو سب چیزوں کا مالک ہے یعنی) وہ کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کی تعریف ہے۔ اور وہ حکمت والا خبردار ہے 2 جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے 3 اور کافر کہتے ہیں کہ (قیامت کی) گھڑی ہم پر نہیں آئے گی۔ کہہ دو کیوں نہیں (آئے گی) میرے پروردگار کی قسم وہ تم پر ضرور آکر رہے گی (وہ پروردگار) غیب کا جاننے والا (ہے) ذرہ بھر چیز بھی اس سے پوشیدہ نہیں (نہ) آسمانوں میں اور نہ زمین میں اور کوئی چیز ذرے سے چھوٹی یا بڑی ایسی نہیں مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے 4 اس لئے کہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو بدلہ دے۔ یہی ہیں جن کے لئے بخشش اور عزت کی روزی ہے 5 اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے

دوبارہ زندہ ہونے کا مذاق 6–9

وَيَرَىوَيَرَياور دیکھ رہے ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
أُوتُواْاُوْتُواجو دئیے گئے
ٱلۡعِلۡمَالْعِلْمَعلم
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓکہ وہ چیز
أُنزِلَاُنْزِلَاتاری گئی
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
مِنمِنْسے
رَّبِّكَآپ کے رب کی طرف سے
هُوَوہی
ٱلۡحَقَّالْحَقَّۙحق ہے
وَيَهۡدِيٓوَيَهْدِيْٓاور وہ رہنمائی کرتی ہے
إِلَىٰاِلٰيطرف
صِرَٰطِصِرَاطِراستے کے
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِزبردست
ٱلۡحَمِيدِالْحَمِيْدِتعریف والے کے

اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو (قرآن) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ حق ہے۔ اور (خدائے) غالب اور سزاوار تعریف کا رستہ بتاتا ہے

وَقَالَاور کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
هَلۡهَلْکیا
نَدُلُّكُمۡنَدُلُّكُمْہم بنائیں تم کو
عَلَىٰعَلٰيبارے میں
رَجُلٖرَجُلٍایسے شخص کے
يُنَبِّئُكُمۡيُّنَبِّي͏ٔ͏ُكُمْجو خبر دیتا ہے تم کو
إِذَااِذَاجب
مُزِّقۡتُمۡمُزِّقْتُمْریزہ ریزہ کر دئیے جاؤ گے تم
كُلَّپوری طرح
مُمَزَّقٍمُمَزَّقٍۙریزہ ریزہ کیا جاتا
إِنَّكُمۡاِنَّكُمْبیشک تم
لَفِيلَفِيْالبتہ میں
خَلۡقٖخَلْقٍپیدائش (میں) ہوگے
جَدِيدٍجَدِيْدٍنئی

اور کافر کہتے ہیں کہ بھلا ہم تمہیں ایسا آدمی بتائیں جو تمہیں خبر دیتا ہے کہ جب تم (مر کر) بالکل پارہ پارہ ہو جاؤ گے تو نئے سرے سے پیدا ہوگے

أَفۡتَرَىٰاَفْتَرٰيکیا اس نے گھڑ لیا
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ (پر)
كَذِبًاجھوٹ
أَماَمْیا
بِهِۦبِهٖاس کو
جِنَّةُۢۗجِنَّةٌؕکوئی جنون ہے
بَلِبلکہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَجو ایمان لاتے
بِٱلۡأٓخِرَةِبِالْاٰخِرَةِآخرت پر
فِيمیں
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب (میں) ہیں
وَٱلضَّلَٰلِوَالضَّلٰلِاور گمراہی میں ہیں
ٱلۡبَعِيدِالْبَعِيْدِدور کی

یا تو اس نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے۔ یا اسے جنون ہے۔ بات یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ آفت اور پرلے درجے کی گمراہی میں (مبتلا) ہیں

أَفَلَمۡاَفَلَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْاانہوں نے دیکھا
إِلَىٰاِلٰيطرف
مَااس کے جو
بَيۡنَبَيْنَسامنے
أَيۡدِيهِمۡاَيْدِيْهِمْسامنے ہے ان کے
وَمَااور جو
خَلۡفَهُمخَلْفَهُمْان کے پیچھے ہے
مِّنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان (سے)
وَٱلۡأَرۡضِۚوَالْاَرْضِؕاور زمین (سے)
إِناِنْاگر
نَّشَأۡنَّشَاْہم چاہیں
نَخۡسِفۡنَخْسِفْہم دھنسا دیں
بِهِمُان کو
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین میں
أَوۡاَوْیا
نُسۡقِطۡنُسْقِطْہم گرادیں
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
كِسَفٗاكِسَفًاکچھ ٹکڑے
مِّنَسے
ٱلسَّمَآءِۚالسَّمَا࢜ءِؕآسمان (سے)
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (میں)
لَأٓيَةٗلَاٰيَةًالبتہ ایک نشانی ہے
لِّكُلِّہر کے لیے
عَبۡدٖعَبْدٍبندے (کے لیے)
مُّنِيبٖمُّنِيْبٍرجوع کرنے والے

کیا انہوں نے اس کو نہیں دیکھا جو ان کے آگے اور پیچھے ہے یعنی آسمان اور زمین۔ اگر ہم چاہیں تو ان کو زمین میں دھنسا دیں یا ان پر آسمان کے ٹکڑے گرا دیں۔ اس میں ہر بندے کے لئے جو رجوع کرنے والا ہے ایک نشانی ہے

6 اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو (قرآن) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ حق ہے۔ اور (خدائے) غالب اور سزاوار تعریف کا رستہ بتاتا ہے 7 اور کافر کہتے ہیں کہ بھلا ہم تمہیں ایسا آدمی بتائیں جو تمہیں خبر دیتا ہے کہ جب تم (مر کر) بالکل پارہ پارہ ہو جاؤ گے تو نئے سرے سے پیدا ہوگے 8 یا تو اس نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے۔ یا اسے جنون ہے۔ بات یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ آفت اور پرلے درجے کی گمراہی میں (مبتلا) ہیں 9 کیا انہوں نے اس کو نہیں دیکھا جو ان کے آگے اور پیچھے ہے یعنی آسمان اور زمین۔ اگر ہم چاہیں تو ان کو زمین میں دھنسا دیں یا ان پر آسمان کے ٹکڑے گرا دیں۔ اس میں ہر بندے کے لئے جو رجوع کرنے والا ہے ایک نشانی ہے

¾ Hizb 43
Ruku 2 of 6 · 12 Ayahs

داؤد پر اللہ کی نعمتیں 10–11

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
ءَاتَيۡنَااٰتَيْنَادیا ہم نے
دَاوُۥدَدَاوٗدَداؤد کو
مِنَّااپنی طرف سے
فَضۡلٗاۖفَضْلًاؕفضل
يَٰجِبَالُيٰجِبَالُاے پہاڑو
أَوِّبِياَوِّبِيْرجوع کرو۔ لوٹو
مَعَهُۥمَعَهٗاس کے ساتھ
وَٱلطَّيۡرَۖوَالطَّيْرَۚاور پرندوں کو
وَأَلَنَّاوَاَلَنَّااور ہم نے نرم کیا
لَهُاس کے لیے
ٱلۡحَدِيدَالْحَدِيْدَلوہے کو

اور ہم نے داؤد کو اپنی طرف سے برتری بخشی تھی۔ اے پہاڑو ان کے ساتھ تسبیح کرو اور پرندوں کو (ان کا مسخر کردیا) اور ان کے لئے ہم نے لوہے کو نرم کردیا

أَنِاَنِکہ
ٱعۡمَلۡاعْمَلْبناؤ
سَٰبِغَٰتٖسٰبِغٰتٍکشادہ زر ہیں
وَقَدِّرۡوَّقَدِّرْاور اندازے پر رکھو
فِيمیں
ٱلسَّرۡدِۖالسَّرْدِحلقے (میں)
وَٱعۡمَلُواْوَاعْمَلُوْااور عمل کرو
صَٰلِحًاۖصَالِحًاؕنیک
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
بِمَاساتھ اس کے جو
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے رہو
بَصِيرٞبَصِيْرٌدیکھنے والا ہوں

کہ کشادہ زرہیں بناؤ اور کڑیوں کو اندازے سے جوڑو اور نیک عمل کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان کو دیکھنے والا ہوں

10 اور ہم نے داؤد کو اپنی طرف سے برتری بخشی تھی۔ اے پہاڑو ان کے ساتھ تسبیح کرو اور پرندوں کو (ان کا مسخر کردیا) اور ان کے لئے ہم نے لوہے کو نرم کردیا 11 کہ کشادہ زرہیں بناؤ اور کڑیوں کو اندازے سے جوڑو اور نیک عمل کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان کو دیکھنے والا ہوں

سلیمان کی سلطنت اور وفات 12–14

وَلِسُلَيۡمَٰنَوَلِسُلَيْمٰنَاور واسطے سلیمان کے
ٱلرِّيحَالرِّيْحَہوا کو (مسخر کیا)
غُدُوُّهَااس کا چلنا صبح کے و قت
شَهۡرٞشَهْرٌایک مہینے کی راہ تک
وَرَوَاحُهَاوَّرَوَاحُهَااور شام کے وقت اس کا چلنا
شَهۡرٞۖشَهْرٌۚایک مہینے کا
وَأَسَلۡنَاوَاَسَلْنَااور بہادیا ہم نے
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
عَيۡنَعَيْنَچشمہ
ٱلۡقِطۡرِۖالْقِطْرِؕپگھلے ہوئے تانبے کا
وَمِنَاور سے
ٱلۡجِنِّالْجِنِّجنوں (میں سے)
مَنمَنْجو
يَعۡمَلُيَّعْمَلُکام کرتے تھے
بَيۡنَبَيْنَ—
يَدَيۡهِيَدَيْهِاس کے آگے
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن کے ساتھ
رَبِّهِۦۖرَبِّهٖؕاس کے رب کے
وَمَنوَمَنْاور جو
يَزِغۡيَّزِغْسرتابی کرتا۔ منحرف ہوتا
مِنۡهُمۡمِنْهُمْان میں سے
عَنۡعَنْسے
أَمۡرِنَااَمْرِنَاہمارے حکم سے
نُذِقۡهُنُذِقْهُہم چکھاتے اس کو
مِنۡمِنْسے
عَذَابِعذاب میں (سے)
ٱلسَّعِيرِالسَّعِيْرِبھڑکتی ہوئی آگ کے

اور ہوا کو (ہم نے) سلیمان کا تابع کردیا تھا اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی راہ ہوتی اور شام کی منزل بھی مہینے بھر کی ہوتی۔ اور ان کے لئے ہم نے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور جِنّوں میں سے ایسے تھے جو ان کے پروردگار کے حکم سے ان کے آگے کام کرتے تھے۔ اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھرے گا اس کو ہم (جہنم کی) آگ کا مزہ چکھائیں گے

يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَوہ بناتے تھے
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مَاجو
يَشَآءُيَشَا࢜ءُوہ چاہتا
مِنمِنْسے
مَّحَٰرِيبَمَّحَارِيْبَقلعوں میں سے۔ بلند عمارتوں میں سے
وَتَمَٰثِيلَوَتَمَاثِيْلَاور تصویریں
وَجِفَانٖوَجِفَانٍاور لگن
كَٱلۡجَوَابِكَالْجَوَابِحوض کی طرح
وَقُدُورٖوَقُدُوْرٍاور دیگیں
رَّاسِيَٰتٍۚرّٰسِيٰتٍؕگاڑی ہوئیں۔ جمی ہوئیں
ٱعۡمَلُوٓاْاِعْمَلُوْٓاعمل کرو
ءَالَاٰلَاے آل
دَاوُۥدَدَاوٗدَداؤد
شُكۡرٗاۚشُكْرًاؕشکر کے طریقے
وَقَلِيلٞوَقَلِيْلٌاور کتنے کم
مِّنۡمِّنْسے
عِبَادِيَمیرے بندوں میں (سے)
ٱلشَّكُورُالشَّكُوْرُشکرگزار ہیں

وہ جو چاہتے یہ ان کے لئے بناتے یعنی قلعے اور مجسمے اور (بڑے بڑے) لگن جیسے تالاب اور دیگیں جو ایک ہی جگہ رکھی رہیں۔ اے داؤد کی اولاد (میرا) شکر کرو اور میرے بندوں میں شکرگزار تھوڑے ہیں

فَلَمَّاپھر جب
قَضَيۡنَاقَضَيْنَامقرر کیا ہم نے
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ٱلۡمَوۡتَالْمَوْتَموت کو
مَانہیں
دَلَّهُمۡدَلَّهُمْخبردار کیا ان کو
عَلَىٰعَلٰيپر
مَوۡتِهِۦٓمَوْتِهٖٓاس کی موت (پر)
إِلَّااِلَّامگر
دَآبَّةُدَا࢜بَّةُکیڑے نے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین کے
تَأۡكُلُتَاْكُلُکھا رہا تھا
مِنسَأَتَهُۥۖمِنْسَاَتَهٗۚاس کے عصا کو
فَلَمَّاپھر جب
خَرَّگرپڑا
تَبَيَّنَتِجان لیا
ٱلۡجِنُّالْجِنُّجنوں نے
أَناَنْکہ
لَّوۡلَّوْاگر
كَانُواْكَانُوْاہوتے وہ
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ علم رکھتے
ٱلۡغَيۡبَالْغَيْبَغیب کا
مَانہ
لَبِثُواْلَبِثُوْاوہ رہتے
فِيمیں
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب (میں)
ٱلۡمُهِينِالْمُهِيْنِرسوا کن

پھر جب ہم نے ان کے لئے موت کا حکم صادر کیا تو کسی چیز سے ان کا مرنا معلوم نہ ہوا مگر گھن کے کیڑے سے جو ان کے عصا کو کھاتا رہا۔ جب عصا گر پڑا تب جنوں کو معلوم ہوا (اور کہنے لگے) کہ اگر وہ غیب جانتے ہوتے تو ذلت کی تکلیف میں نہ رہتے

12 اور ہوا کو (ہم نے) سلیمان کا تابع کردیا تھا اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی راہ ہوتی اور شام کی منزل بھی مہینے بھر کی ہوتی۔ اور ان کے لئے ہم نے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور جِنّوں میں سے ایسے تھے جو ان کے پروردگار کے حکم سے ان کے آگے کام کرتے تھے۔ اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھرے گا اس کو ہم (جہنم کی) آگ کا مزہ چکھائیں گے 13 وہ جو چاہتے یہ ان کے لئے بناتے یعنی قلعے اور مجسمے اور (بڑے بڑے) لگن جیسے تالاب اور دیگیں جو ایک ہی جگہ رکھی رہیں۔ اے داؤد کی اولاد (میرا) شکر کرو اور میرے بندوں میں شکرگزار تھوڑے ہیں 14 پھر جب ہم نے ان کے لئے موت کا حکم صادر کیا تو کسی چیز سے ان کا مرنا معلوم نہ ہوا مگر گھن کے کیڑے سے جو ان کے عصا کو کھاتا رہا۔ جب عصا گر پڑا تب جنوں کو معلوم ہوا (اور کہنے لگے) کہ اگر وہ غیب جانتے ہوتے تو ذلت کی تکلیف میں نہ رہتے

سبا اور بند کا سیلاب 15–17

لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
كَانَہے
لِسَبَإٖلِسَبَاٍسبا کے لیے
فِيفِيْمیں
مَسۡكَنِهِمۡمَسْكَنِهِمْان کے گھروں (میں)
ءَايَةٞۖاٰيَةٌۚایک نشانی
جَنَّتَانِجَنَّتٰنِدو باغ
عَنعَنْسے
يَمِينٖيَّمِيْنٍدائیں طرف (سے)
وَشِمَالٖۖوَّشِمَالٍ࣢ؕاور بائیں جانب سے
كُلُواْكُلُوْاکھاؤ
مِنمِنْسے
رِّزۡقِرِّزْقِرزق میں (سے)
رَبِّكُمۡرَبِّكُمْاپنے رب کے
وَٱشۡكُرُواْوَاشْكُرُوْااور شکر کرو
لَهُۥۚلَهٗؕاس کے لیے
بَلۡدَةٞبَلْدَةٌشہر
طَيِّبَةٞطَيِّبَةٌپاکیزہ
وَرَبٌّوَّرَبٌّرب
غَفُورٞغَفُوْرٌبخشش فرمانے والا

(اہل) سبا کے لئے ان کے مقام بودوباش میں ایک نشانی تھی (یعنی) دو باغ (ایک) داہنی طرف اور (ایک) بائیں طرف۔ اپنے پروردگار کا رزق کھاؤ اور اس کا شکر کرو۔ (یہاں تمہارے رہنے کو یہ) پاکیزہ شہر ہے اور (وہاں بخشنے کو) خدائے غفار

فَأَعۡرَضُواْفَاَعْرَضُوْاپھر وہ منہ موڑ گئے
فَأَرۡسَلۡنَافَاَرْسَلْنَاتو بھیجا ہم نے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
سَيۡلَسَيْلَسیلاب
ٱلۡعَرِمِالْعَرِمِبند تور (سیلاب۔ تیز رو سیلاب)
وَبَدَّلۡنَٰهُموَبَدَّلْنٰهُمْاور بدل کردیا ہم نے ان کو
بِجَنَّتَيۡهِمۡبِجَنَّتَيْهِمْبدلے ان کے دو باغوں کے
جَنَّتَيۡنِجَنَّتَيْنِدو باغ
ذَوَاتَيۡذَوَاتَيْوالے
أُكُلٍاُكُلٍمیوے
خَمۡطٖخَمْطٍبدمزہ
وَأَثۡلٖوَّاَثْلٍاور جھاؤ کے درخت
وَشَيۡءٖوَّشَيْءٍاور کوئی چیز
مِّنمِّنْسے
سِدۡرٖسِدْرٍبیری (میں سے)
قَلِيلٖقَلِيْلٍتھوڑی سی

تو انہوں نے (شکرگزاری سے) منہ پھیر لیا پس ہم نے ان پر زور کا سیلاب چھوڑ دیا اور انہیں ان کے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جن کے میوے بدمزہ تھے اور جن میں کچھ تو جھاؤ تھا اور تھوڑی سی بیریاں

ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
جَزَيۡنَٰهُمجَزَيْنٰهُمْبدلہ دیا ہم نے ان کو
بِمَابوجہ اس کے جو
كَفَرُواْۖكَفَرُوْاؕانہوں نے کفر کیا
وَهَلۡوَهَلْاور نہیں
نُجَٰزِيٓنُجٰزِيْٓہم بدلہ دئیے
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡكَفُورَالْكَفُوْرَسخت ناشکرے کو

یہ ہم نے ان کی ناشکری کی ان کو سزا دی۔ اور ہم سزا ناشکرے ہی کو دیا کرتے ہیں

15 (اہل) سبا کے لئے ان کے مقام بودوباش میں ایک نشانی تھی (یعنی) دو باغ (ایک) داہنی طرف اور (ایک) بائیں طرف۔ اپنے پروردگار کا رزق کھاؤ اور اس کا شکر کرو۔ (یہاں تمہارے رہنے کو یہ) پاکیزہ شہر ہے اور (وہاں بخشنے کو) خدائے غفار 16 تو انہوں نے (شکرگزاری سے) منہ پھیر لیا پس ہم نے ان پر زور کا سیلاب چھوڑ دیا اور انہیں ان کے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جن کے میوے بدمزہ تھے اور جن میں کچھ تو جھاؤ تھا اور تھوڑی سی بیریاں 17 یہ ہم نے ان کی ناشکری کی ان کو سزا دی۔ اور ہم سزا ناشکرے ہی کو دیا کرتے ہیں

سبا کی ناشکری اور بکھراؤ 18–21

وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنائیں تھیں ہم نے
بَيۡنَهُمۡبَيْنَهُمْان کے درمیان
وَبَيۡنَوَبَيْنَاور درمیان
ٱلۡقُرَىالْقُرَيبستیوں کے
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
بَٰرَكۡنَابٰرَكْنَابرکت دی ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
قُرٗىقُرًيبستیاں
ظَٰهِرَةٗظَاهِرَةًظاہری
وَقَدَّرۡنَاوَّقَدَّرْنَااور اندازے پر رکھی ہم نے
فِيهَافِيْهَااس میں
ٱلسَّيۡرَۖالسَّيْرَؕمسافت
سِيرُواْسِيْرُوْاچلو پھرو
فِيهَافِيْهَااس میں
لَيَالِيَراتوں کو
وَأَيَّامًاوَاَيَّامًااور دنوں کو
ءَامِنِينَاٰمِنِيْنَامن سے رہنے والے

اور ہم نے ان کے اور (شام کی) ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت دی تھی (ایک دوسرے کے متصل) دیہات بنائے تھے جو سامنے نظر آتے تھے اور ان میں آمد ورفت کا اندازہ مقرر کردیا تھا کہ رات دن بےخوف وخطر چلتے رہو

فَقَالُواْفَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
رَبَّنَااے ہمارے رب
بَٰعِدۡبٰعِدْدوری پیدا کردے
بَيۡنَبَيْنَدرمیان
أَسۡفَارِنَااَسْفَارِنَاہمارے سفروں کے
وَظَلَمُوٓاْوَظَلَمُوْٓااور انہوں نے ظلم کیا
أَنفُسَهُمۡاَنْفُسَهُمْاپنی جانوں پر
فَجَعَلۡنَٰهُمۡفَجَعَلْنٰهُمْتو بنادیا ہم نے ان کو
أَحَادِيثَاَحَادِيْثَافسانے۔ باتیں
وَمَزَّقۡنَٰهُمۡوَمَزَّقْنٰهُمْاور منتشر کردیا ہم نے ان کو۔ تتر بتر کردیا ہم نے ان کو
كُلَّہر طرح
مُمَزَّقٍۚمُمَزَّقٍؕمنتشر کرنا
إِنَّاِنَّیقینا
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس (میں)
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّكُلِّواسطے ہر
صَبَّارٖصَبَّارٍبہت صبر کرنے والے
شَكُورٖشَكُوْرٍشکر گزار کے

تو انہوں نے دعا کی کہ اے پروردگار ہماری مسافتوں میں بُعد (اور طول پیدا) کردے اور (اس سے) انہوں نے اپنے حق میں ظلم کیا تو ہم نے (انہیں نابود کرکے) ان کے افسانے بنادیئے اور انہیں بالکل منتشر کردیا۔ اس میں ہر صابر وشاکر کے لئے نشانیاں ہیں

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
صَدَّقَسچ کر دکھایا
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان کے بارے میں
إِبۡلِيسُاِبْلِيْسُابلیس نے
ظَنَّهُۥظَنَّهٗاپنے گمان کو
فَٱتَّبَعُوهُفَاتَّبَعُوْهُتو انہوں نے پیروی کی اس کی
إِلَّااِلَّامگر
فَرِيقٗافَرِيْقًاایک گروہ نے
مِّنَسے
ٱلۡمُؤۡمِنِينَالْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں میں (سے)

اور شیطان نے ان کے بارے میں اپنا خیال سچ کر دکھایا کہ مومنوں کی ایک جماعت کے سوا وہ اس کے پیچھے چل پڑے

وَمَااور نہ
كَانَتھا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
مِّنمِّنْکوئی
سُلۡطَٰنٍسُلْطٰنٍزور
إِلَّااِلَّامگر
لِنَعۡلَمَلِنَعْلَمَتاکہ ہم جان لیں
مَنمَنْکون
يُؤۡمِنُيُّو͏ٔ͏ْمِنُایمان لاتا ہے
بِٱلۡأٓخِرَةِبِالْاٰخِرَةِآخرت پر
مِمَّنۡمِمَّنْاس سے جو
هُوَوہ
مِنۡهَامِنْهَااس میں سے۔ اس کے بارے
فِيفِيْمیں
شَكّٖۗشَكٍّؕشک میں ہیں
وَرَبُّكَاور رب تیرا
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز (پر)
حَفِيظٞحَفِيْظٌنگہبان ہے

اور اس کا ان پر کچھ زور نہ تھا مگر (ہمارا) مقصود یہ تھا کہ جو لوگ آخرت میں شک رکھتے ہیں ان سے ان لوگوں کو جو اس پر ایمان رکھتے تھے متمیز کردیں۔ اور تمہارا پروردگار ہر چیز پر نگہبان ہے

18 اور ہم نے ان کے اور (شام کی) ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت دی تھی (ایک دوسرے کے متصل) دیہات بنائے تھے جو سامنے نظر آتے تھے اور ان میں آمد ورفت کا اندازہ مقرر کردیا تھا کہ رات دن بےخوف وخطر چلتے رہو 19 تو انہوں نے دعا کی کہ اے پروردگار ہماری مسافتوں میں بُعد (اور طول پیدا) کردے اور (اس سے) انہوں نے اپنے حق میں ظلم کیا تو ہم نے (انہیں نابود کرکے) ان کے افسانے بنادیئے اور انہیں بالکل منتشر کردیا۔ اس میں ہر صابر وشاکر کے لئے نشانیاں ہیں 20 اور شیطان نے ان کے بارے میں اپنا خیال سچ کر دکھایا کہ مومنوں کی ایک جماعت کے سوا وہ اس کے پیچھے چل پڑے 21 اور اس کا ان پر کچھ زور نہ تھا مگر (ہمارا) مقصود یہ تھا کہ جو لوگ آخرت میں شک رکھتے ہیں ان سے ان لوگوں کو جو اس پر ایمان رکھتے تھے متمیز کردیں۔ اور تمہارا پروردگار ہر چیز پر نگہبان ہے

Ruku 3 of 6 · 9 Ayahs

جھوٹے معبود اور شفاعت 22–23

قُلِکہہ دیجئے
ٱدۡعُواْادْعُواپکارو
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان ہستیوں کو
زَعَمۡتُمزَعَمْتُمْسمجھتے ہو تم۔ دعوی کرتے ہو تم۔ زعم رکھتے ہو تم
مِّنمِّنْکے
دُونِدُوْنِسوا
ٱللَّهِاللّٰهِۚاللہ کے (سوا) (ان کے معبودوں ہونے پر)
لَانہیں
يَمۡلِكُونَيَمْلِكُوْنَوہ مالک ہوسکتے
مِثۡقَالَمِثْقَالَبرابر
ذَرَّةٖذَرَّةٍذرے کے
فِيمیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (میں)
وَلَااور نہ
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (میں)
وَمَااور نہیں
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
فِيهِمَافِيْهِمَاان دونوں میں
مِنمِنْکوئی
شِرۡكٖشِرْكٍحصہ
وَمَاوَّمَااور نہیں
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنۡهُممِنْهُمْان میں سے
مِّنمِّنْکوئی
ظَهِيرٖظَهِيْرٍمددگار

کہہ دو کہ جن کو تم خدا کے سوا (معبود) خیال کرتے ہو ان کو بلاؤ۔ وہ آسمانوں اور زمین میں ذرہ بھر چیز کے بھی مالک نہیں ہیں اور نہ ان میں ان کی شرکت ہے اور نہ ان میں سے کوئی خدا کا مددگار ہے

وَلَااور نہ
تَنفَعُتَنْفَعُفائدہ دے گی
ٱلشَّفَٰعَةُالشَّفَاعَةُسفارش
عِندَهُۥٓعِنْدَهٗٓاس کے پاس
إِلَّااِلَّامگر
لِمَنۡلِمَنْواسطے اس کے جو
أَذِنَاَذِنَوہ اجازت دے دے
لَهُۥۚلَهٗؕاس کے لیے
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب
فُزِّعَخوف دور کیا جائے گا
عَنعَنْسے
قُلُوبِهِمۡقُلُوْبِهِمْان کے دلوں (سے)
قَالُواْقَالُوْاکہیں گے
مَاذَامَاذَاۙکیا
قَالَکچھ فرمایا
رَبُّكُمۡۖرَبُّكُمْؕتمہارے رب نے
قَالُواْقَالُواوہ کہیں گے
ٱلۡحَقَّۖالْحَقَّۚحق کو
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَلِيُّالْعَلِيُّبلند ہے
ٱلۡكَبِيرُالْكَبِيْرُبہت بڑا

اور خدا کے ہاں (کسی کے لئے) سفارش فائدہ نہ دے گی مگر اس کے لئے جس کے بارے میں وہ اجازت بخشے۔ یہاں تک کہ جب ان کے دلوں سے اضطراب دور کردیا جائے گا تو کہیں گے تمہارے پروردگار نے کیا فرمایا ہے۔ (فرشتے) کہیں گے کہ حق (فرمایا ہے) اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے

22 کہہ دو کہ جن کو تم خدا کے سوا (معبود) خیال کرتے ہو ان کو بلاؤ۔ وہ آسمانوں اور زمین میں ذرہ بھر چیز کے بھی مالک نہیں ہیں اور نہ ان میں ان کی شرکت ہے اور نہ ان میں سے کوئی خدا کا مددگار ہے 23 اور خدا کے ہاں (کسی کے لئے) سفارش فائدہ نہ دے گی مگر اس کے لئے جس کے بارے میں وہ اجازت بخشے۔ یہاں تک کہ جب ان کے دلوں سے اضطراب دور کردیا جائے گا تو کہیں گے تمہارے پروردگار نے کیا فرمایا ہے۔ (فرشتے) کہیں گے کہ حق (فرمایا ہے) اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے

Hizb 44

رزق کے بارے میں مشرکین سے مکالمہ 24–27

قُلۡقُلْکہہ دیجیے
مَنمَنْکون
يَرۡزُقُكُميَّرْزُقُكُمْرزق دیتا ہے تم کو
مِّنَسے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں (سے)
وَٱلۡأَرۡضِۖوَالْاَرْضِؕاور زمین سے
قُلِکہہ دیجئے
ٱللَّهُۖاللّٰهُۙاللہ
وَإِنَّآوَاِنَّا͏ٓاور بیشک ہم
أَوۡاَوْیا
إِيَّاكُمۡاِيَّاكُمْتم
لَعَلَىٰلَعَلٰيالبتہ پر
هُدًىهُدًيہدایت (پر) ہو
أَوۡاَوْیا
فِيفِيْمیں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکھلی (گمراہی میں)

پوچھو کہ تم کو آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے؟ کہو کہ خدا اور ہم یا تم (یا تو) سیدھے رستے پر ہیں یا صریح گمراہی میں

قُلقُلْکہہ دیجئے
لَّانہیں
تُسۡـَٔلُونَتُسْـَٔلُوْنَتم پوچھے جاؤ گے
عَمَّآعَمَّا͏ٓاس کے بارے میں
أَجۡرَمۡنَااَجْرَمْنَاجو گناہ کیے ہم نے
وَلَااور نہ
نُسۡـَٔلُنُسْـَٔلُہم پوچھے جائیں گے
عَمَّااس کے بارے میں
تَعۡمَلُونَتَعْمَلُوْنَجو تم عمل کرتے ہو

کہہ دو کہ نہ ہمارے گناہوں کی تم سے پرسش ہوگی اور نہ تمہارے اعمال کی ہم سے پرسش ہوگی

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
يَجۡمَعُيَجْمَعُجمع کرے گا
بَيۡنَنَابَيْنَنَاہمارے درمیان
رَبُّنَاہمارا رب
ثُمَّپھر
يَفۡتَحُيَفْتَحُفیصلہ کرے گا
بَيۡنَنَابَيْنَنَاہمارے درمیان
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّؕحق کے ساتھ
وَهُوَاور وہ
ٱلۡفَتَّاحُالْفَتَّاحُزبردست فیصلہ کرنے والا ہے
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُجاننے والا ہے

کہہ دو کہ ہمارا پروردگار ہم کو جمع کرے گا پھر ہمارے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے گا۔ اور وہ خوب فیصلہ کرنے والا اور صاحب علم ہے

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
أَرُونِيَاَرُوْنِيَدکھاؤ مجھے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان ہستیوں کو
أَلۡحَقۡتُماَلْحَقْتُمْملا دیا تم نے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
شُرَكَآءَۖشُرَكَا࢜ءَشریک بنا کر
كـَلَّاۚكَلَّاؕہرگز نہیں
بَلۡبَلْبلکہ
هُوَوہ
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

کہو کہ مجھے وہ لوگ تو دکھاؤ جن کو تم نے شریک (خدا) بنا کر اس کے ساتھ ملا رکھا ہے۔ کوئی نہیں بلکہ وہی (اکیلا) خدا غالب (اور) حکمت والا ہے

24 پوچھو کہ تم کو آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے؟ کہو کہ خدا اور ہم یا تم (یا تو) سیدھے رستے پر ہیں یا صریح گمراہی میں 25 کہہ دو کہ نہ ہمارے گناہوں کی تم سے پرسش ہوگی اور نہ تمہارے اعمال کی ہم سے پرسش ہوگی 26 کہہ دو کہ ہمارا پروردگار ہم کو جمع کرے گا پھر ہمارے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے گا۔ اور وہ خوب فیصلہ کرنے والا اور صاحب علم ہے 27 کہو کہ مجھے وہ لوگ تو دکھاؤ جن کو تم نے شریک (خدا) بنا کر اس کے ساتھ ملا رکھا ہے۔ کوئی نہیں بلکہ وہی (اکیلا) خدا غالب (اور) حکمت والا ہے

تمام انسانوں کے لیے رسول 28–30

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَرۡسَلۡنَٰكَاَرْسَلْنٰكَبھیجا ہم نے آپ کو
إِلَّااِلَّامگر
كَآفَّةٗكَا࢜فَّةًتمام تر/ کافی
لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
بَشِيرٗابَشِيْرًاخوش خبری دینے والا
وَنَذِيرٗاوَّنَذِيْرًااور ڈرانے والا بنا کر
وَلَٰكِنَّوَّلٰكِنَّاور لیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَعلم رکھتے

اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام لوگوں کے لئے خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

وَيَقُولُونَوَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
مَتَىٰمَتٰيکب ہوگا
هَٰذَاهٰذَایہ
ٱلۡوَعۡدُالْوَعْدُوعدہ
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو
صَٰدِقِينَصٰدِقِيْنَتم سچے

اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب وقوع میں آئے گا

قُلقُلْکہہ دیجئے
لَّكُملَّكُمْتمہارے لیے
مِّيعَادُمِّيْعَادُمیعاد ہے
يَوۡمٖيَوْمٍایک دن کی۔ مقرہ وقت ہے ایک دن کا
لَّانہیں
تَسۡتَـٔۡخِرُونَتَسْتَاْخِرُوْنَتم تاخیر کرسکتے
عَنۡهُعَنْهُاس سے
سَاعَةٗسَاعَةًایک گھڑی
وَلَاوَّلَااور نہ
تَسۡتَقۡدِمُونَتَسْتَقْدِمُوْنَتم آگے بڑھ سکتے

کہہ دو کہ تم سے ایک دن کا وعدہ ہے جس سے نہ ایک گھڑی پیچھے رہوگے اور نہ آگے بڑھو گے

28 اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام لوگوں کے لئے خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 29 اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب وقوع میں آئے گا 30 کہہ دو کہ تم سے ایک دن کا وعدہ ہے جس سے نہ ایک گھڑی پیچھے رہوگے اور نہ آگے بڑھو گے

Ruku 4 of 6 · 6 Ayahs

سرداروں اور پیروکاروں کی تکرار 31–33

وَقَالَاور کہتے ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَنلَنْہرگز نہیں
نُّؤۡمِنَنُّو͏ٔ͏ْمِنَہم ایمان لائیں گے
بِهَٰذَابِهٰذَاساتھ اس
ٱلۡقُرۡءَانِالْقُرْاٰنِقرآن کے
وَلَااور نہ
بِٱلَّذِيبِالَّذِيْاس چیز پر
بَيۡنَبَيْنَجو پہلے ہے
يَدَيۡهِۗيَدَيْهِؕجو پہلے ہے اس کے
وَلَوۡوَلَوْاور کاش
تَرَىٰٓتَرٰٓيتم دیکھتے
إِذِاِذِجب
ٱلظَّٰلِمُونَالظّٰلِمُوْنَظالم لوگ
مَوۡقُوفُونَمَوْقُوْفُوْنَکھڑے ہوں گے
عِندَعِنْدَپاس
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْۚۖاپنے رب کے
يَرۡجِعُيَرْجِعُپھیریں گے
بَعۡضُهُمۡبَعْضُهُمْان میں سے بعض
إِلَىٰاِلٰيطرف
بَعۡضٍبَعْضِبعض کی
ٱلۡقَوۡلَاࣙلْقَوْلَۚبات کو
يَقُولُيَقُوْلُکہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ٱسۡتُضۡعِفُواْاسْتُضْعِفُوْاجو کمزور بنا کر رکھے گئے تھے
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کو
ٱسۡتَكۡبَرُواْاسْتَكْبَرُوْاجنہوں نے تکبر کیا
لَوۡلَآلَوْلَا͏ٓاگر نہ
أَنتُمۡاَنْتُمْہوتے تم
لَكُنَّاالبتہ ہوتے ہم
مُؤۡمِنِينَمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومن

اور جو کافر ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم نہ تو اس قرآن کو مانیں گے اور نہ ان (کتابوں) کو جو ان سے پہلے کی ہیں اور کاش (ان) ظالموں کو تم اس وقت دیکھو جب یہ اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہوں گے اور ایک دوسرے سے ردوکد کر رہے ہوں گے۔ جو لوگ کمزور سمجھے جاتے تھے وہ بڑے لوگوں سے کہیں گے کہ اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور مومن ہوجاتے

قَالَکہیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ٱسۡتَكۡبَرُواْاسْتَكْبَرُوْاجنہوں نے تکبر کیا
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں سے
ٱسۡتُضۡعِفُوٓاْاسْتُضْعِفُوْٓاجو کمزور بنا کر رکھے گئے
أَنَحۡنُاَنَحْنُکیا ہم نے
صَدَدۡنَٰكُمۡصَدَدْنٰكُمْروکا تھا تم کو
عَنِسے
ٱلۡهُدَىٰالْهُدٰيہدایت (سے)
بَعۡدَبَعْدَبعد
إِذۡاِذْاس کے
جَآءَكُمۖجَا࢜ءَكُمْکہ آگئی تمہارے پاس
بَلۡبَلْبلکہ
كُنتُمكُنْتُمْتھے تم
مُّجۡرِمِينَمُّجْرِمِيْنَمجرم

بڑے لوگ کمزوروں سے کہیں گے کہ بھلا ہم نے تم کو ہدایت سے جب وہ تمہارے پاس آچکی تھی روکا تھا؟ (نہیں) بلکہ تم ہی گنہگار تھے

وَقَالَاور کہیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ٱسۡتُضۡعِفُواْاسْتُضْعِفُوْاجو کمزور بنا کر رکھے گئے
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
ٱسۡتَكۡبَرُواْاسْتَكْبَرُوْاجنہوں نے تکبر کیا
بَلۡبَلْبلکہ
مَكۡرُمَكْرُچال تھی
ٱلَّيۡلِالَّيْلِرات کی
وَٱلنَّهَارِوَالنَّهَارِاور دن کی
إِذۡاِذْجب
تَأۡمُرُونَنَآتَاْمُرُوْنَنَا͏ٓتم حکم دیتے تھے ہم کو
أَناَنْکہ
نَّكۡفُرَنَّكْفُرَہم کفر کریں
بِٱللَّهِبِاللّٰهِساتھ اللہ کے
وَنَجۡعَلَوَنَجْعَلَاور ہم بنائیں
لَهُۥٓلَهٗٓاس کے لیے
أَندَادٗاۚاَنْدَادًاؕگواہ
وَأَسَرُّواْوَاَسَرُّوااور وہ چھپائیں گے
ٱلنَّدَامَةَالنَّدَامَةَندامت کو
لَمَّاجب
رَأَوُاْرَاَوُاوہ دیکھیں گے
ٱلۡعَذَابَۚالْعَذَابَؕعذاب کو
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور ہم ڈال دیں گے
ٱلۡأَغۡلَٰلَالْاَغْلٰلَطوق
فِيٓفِيْٓمیں
أَعۡنَاقِاَعْنَاقِگردنوں میں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی
كَفَرُواْۖكَفَرُوْاؕجنہوں نے کفر کیا
هَلۡهَلْنہیں
يُجۡزَوۡنَيُجْزَوْنَوہ جزا دئیے جارہے
إِلَّااِلَّامگر
مَاجو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَعمل کرتے

اور کمزور لوگ بڑے لوگوں سے کہیں گے (نہیں) بلکہ (تمہاری) رات دن کی چالوں نے (ہمیں روک رکھا تھا) جب تم ہم سے کہتے تھے کہ ہم خدا سے کفر کریں اور اس کا شریک بنائیں۔ اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو دل میں پشیمان ہوں گے۔ اور ہم کافروں کی گردنوں میں طوق ڈال دیں گے۔ بس جو عمل وہ کرتے تھے ان ہی کا ان کو بدلہ ملے گا

31 اور جو کافر ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم نہ تو اس قرآن کو مانیں گے اور نہ ان (کتابوں) کو جو ان سے پہلے کی ہیں اور کاش (ان) ظالموں کو تم اس وقت دیکھو جب یہ اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہوں گے اور ایک دوسرے سے ردوکد کر رہے ہوں گے۔ جو لوگ کمزور سمجھے جاتے تھے وہ بڑے لوگوں سے کہیں گے کہ اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور مومن ہوجاتے 32 بڑے لوگ کمزوروں سے کہیں گے کہ بھلا ہم نے تم کو ہدایت سے جب وہ تمہارے پاس آچکی تھی روکا تھا؟ (نہیں) بلکہ تم ہی گنہگار تھے 33 اور کمزور لوگ بڑے لوگوں سے کہیں گے (نہیں) بلکہ (تمہاری) رات دن کی چالوں نے (ہمیں روک رکھا تھا) جب تم ہم سے کہتے تھے کہ ہم خدا سے کفر کریں اور اس کا شریک بنائیں۔ اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو دل میں پشیمان ہوں گے۔ اور ہم کافروں کی گردنوں میں طوق ڈال دیں گے۔ بس جو عمل وہ کرتے تھے ان ہی کا ان کو بدلہ ملے گا

اللہ کے ہاں مال اور ایمان کا مقام 34–39

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
فِيفِيْمیں
قَرۡيَةٖقَرْيَةٍکسی بستی (میں)
مِّنمِّنْکسی
نَّذِيرٍنَّذِيْرٍڈرانے والے کو
إِلَّااِلَّامگر
قَالَاس نے کہا
مُتۡرَفُوهَآمُتْرَفُوْهَا͏ٓۙاس کے خوش حال لوگوں کو
إِنَّااِنَّابے شک ہم
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے جو
أُرۡسِلۡتُماُرْسِلْتُمْبھیجے گئے تم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
كَٰفِرُونَكٰفِرُوْنَانکاری ہیں

اور ہم نے کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوش حال لوگوں نے کہا کہ جو چیز تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کے قائل نہیں

وَقَالُواْوَقَالُوْااور انہوں نے کہا
نَحۡنُنَحْنُہم
أَكۡثَرُاَكْثَرُزیادہ ہیں
أَمۡوَٰلٗااَمْوَالًامال میں
وَأَوۡلَٰدٗاوَّاَوْلَادًاۙاور اولاد میں
وَمَاوَّمَااور نہیں
نَحۡنُنَحْنُہم
بِمُعَذَّبِينَبِمُعَذَّبِيْنَعذاب دیے جانے والے

اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ ہم بہت سا مال اور اولاد رکھتے ہیں اور ہم کو عذاب نہیں ہوگا

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنَّاِنَّبیشک
رَبِّيرَبِّيْمیرا رب
يَبۡسُطُيَبْسُطُپھیلاتا ہے
ٱلرِّزۡقَالرِّزْقَرزق کو
لِمَنلِمَنْجس کے لیے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَقۡدِرُوَيَقْدِرُاور تنگ کرتا ہے
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّاور لیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَجانتے

کہہ دو کہ میرا رب جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Ruku 5 of 6 · 9 Ayahs

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَمۡوَٰلُكُمۡاَمْوَالُكُمْتمہارے مال
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أَوۡلَٰدُكُماَوْلَادُكُمْتمہاری اولادیں
بِٱلَّتِيبِالَّتِيْوہ چیز
تُقَرِّبُكُمۡتُقَرِّبُكُمْجو قریب کرتی ہو تم کو
عِندَنَاعِنْدَنَاہم سے۔ ہمارے پاس
زُلۡفَىٰٓزُلْفٰٓيدرجے میں۔ مرتبے میں
إِلَّااِلَّامگر
مَنۡمَنْجو
ءَامَنَاٰمَنَایمان لایا
وَعَمِلَاور اس نے
صَٰلِحٗاصَالِحًاؗاچھے عمل کیے
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
جَزَآءُجَزَا࢜ءُجزا ہے
ٱلضِّعۡفِالضِّعْفِدوگنی
بِمَابوجہ اس کے جو
عَمِلُواْعَمِلُوْاانہوں نے عمل کیے
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
فِيمیں
ٱلۡغُرُفَٰتِالْغُرُفٰتِبالاخانوں میں
ءَامِنُونَاٰمِنُوْنَامن سے رہنے والے ہوں گے

اور تمہارا مال اور اولاد ایسی چیز نہیں کہ تم کو ہمارا مقرب بنا دیں۔ ہاں (ہمارا مقرب وہ ہے) جو ایمان لایا اور عمل نیک کرتا رہا۔ ایسے ہی لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب دگنا بدلہ ملے گا اور وہ خاطر جمع سے بالاخانوں میں بیٹھے ہوں گے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يَسۡعَوۡنَيَسْعَوْنَجو دوڑ دھوپ کرتے ہیں
فِيٓفِيْٓمیں
ءَايَٰتِنَااٰيٰتِنَاہماری آیات (میں)
مُعَٰجِزِينَمُعٰجِزِيْنَعاجز کرنے والے ہو کر
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
فِيمیں
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب (میں)
مُحۡضَرُونَمُحْضَرُوْنَحاضر کیے جانے والے ہیں

جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنَّاِنَّبیشک
رَبِّيرَبِّيْمیرا رب
يَبۡسُطُيَبْسُطُپھیلا دیتا ہے۔ کھلا دیتا ہے
ٱلرِّزۡقَالرِّزْقَرزق
لِمَنلِمَنْجس کے لیے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُوہ چاہتا ہے
مِنۡمِنْسے
عِبَادِهِۦعِبَادِهٖاپنے بندوں (میں سے)
وَيَقۡدِرُوَيَقْدِرُاور تنگ کرتا ہے۔ اندازے سے دیتا ہے
لَهُۥۚلَهٗؕجس کے لیے چاہتا ہے
وَمَآوَمَا͏ٓاور جو
أَنفَقۡتُماَنْفَقْتُمْخرچ کرو گے تم
مِّنمِّنْکوئی
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
فَهُوَتو وہ
يُخۡلِفُهُۥۖيُخْلِفُهٗۚبدلہ دیتا ہے اس کا۔ پیچھے لاتا ہے اس کو
وَهُوَاور وہ
خَيۡرُخَيْرُبہتر ہے
ٱلرَّٰزِقِينَالرّٰزِقِيْنَسب رزق دینے والوں میں

کہہ دو کہ میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے اور تم جو چیز خرچ کرو گے وہ اس کا (تمہیں) عوض دے گا۔ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

34 اور ہم نے کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوش حال لوگوں نے کہا کہ جو چیز تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کے قائل نہیں 35 اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ ہم بہت سا مال اور اولاد رکھتے ہیں اور ہم کو عذاب نہیں ہوگا 36 کہہ دو کہ میرا رب جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 37 اور تمہارا مال اور اولاد ایسی چیز نہیں کہ تم کو ہمارا مقرب بنا دیں۔ ہاں (ہمارا مقرب وہ ہے) جو ایمان لایا اور عمل نیک کرتا رہا۔ ایسے ہی لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب دگنا بدلہ ملے گا اور وہ خاطر جمع سے بالاخانوں میں بیٹھے ہوں گے 38 جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے 39 کہہ دو کہ میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے اور تم جو چیز خرچ کرو گے وہ اس کا (تمہیں) عوض دے گا۔ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

فرشتے اپنے پجاریوں سے بری 40–42

وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
يَحۡشُرُهُمۡيَحْشُرُهُمْوہ اکٹھا کرے گا
جَمِيعٗاجَمِيْعًاسب کے سب کو
ثُمَّپھر
يَقُولُيَقُوْلُکہے گا
لِلۡمَلَٰٓئِكَةِلِلْمَلٰ࢜ىِٕكَةِفرشتوں سے
أَهَٰٓؤُلَآءِاَهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِکیا یہ ہیں وہ
إِيَّاكُمۡاِيَّاكُمْصرف تمہاری ہی
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَعۡبُدُونَيَعْبُدُوْنَعبادت کرتے

اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے فرمائے گا کیا یہ لوگ تم کو پوجا کرتے تھے

قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
سُبۡحَٰنَكَسُبْحٰنَكَپاک ہے تو
أَنتَاَنْتَتو
وَلِيُّنَاہمارا مولا ہے
مِنمِنْکے
دُونِهِمۖدُوْنِهِمْۚان کے سوا
بَلۡبَلْبلکہ
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَعۡبُدُونَيَعْبُدُوْنَعبادت کرتے
ٱلۡجِنَّۖالْجِنَّۚجنوں کی
أَكۡثَرُهُماَكْثَرُهُمْاکثر ان میں سے
بِهِمبِهِمْساتھ انہی کے
مُّؤۡمِنُونَمُّو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان لانے والے تھے

وہ کہیں گے تو پاک ہے تو ہی ہمارا دوست ہے۔ نہ یہ۔ بلکہ یہ جِنّات کو پوجا کرتے تھے۔ اور اکثر انہی کو مانتے تھے

فَٱلۡيَوۡمَفَالْيَوْمَتو آج کے دن
لَانہ
يَمۡلِكُيَمْلِكُمالک ہوگا
بَعۡضُكُمۡبَعْضُكُمْتم میں سے بعض
لِبَعۡضٖلِبَعْضٍبعض کے لیے
نَّفۡعٗانَّفْعًانفع کا
وَلَاوَّلَااور نہ
ضَرّٗاضَرًّاؕنقصان کا
وَنَقُولُوَنَقُوْلُاور ہم کہیں گے
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کو
ظَلَمُواْظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
ذُوقُواْذُوْقُوْاچکھو
عَذَابَعذاب
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کا
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
كُنتُمكُنْتُمْتھے تم
بِهَااس کو
تُكَذِّبُونَتُكَذِّبُوْنَتم جھٹلایا کرتے

تو آج تم میں سے کوئی کسی کو نفع اور نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں رکھتا۔ اور ہم ظالموں سے کہیں گے کہ دوزخ کے عذاب کا جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے مزہ چکھو

40 اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے فرمائے گا کیا یہ لوگ تم کو پوجا کرتے تھے 41 وہ کہیں گے تو پاک ہے تو ہی ہمارا دوست ہے۔ نہ یہ۔ بلکہ یہ جِنّات کو پوجا کرتے تھے۔ اور اکثر انہی کو مانتے تھے 42 تو آج تم میں سے کوئی کسی کو نفع اور نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں رکھتا۔ اور ہم ظالموں سے کہیں گے کہ دوزخ کے عذاب کا جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے مزہ چکھو

قرآن پر منکرین کے الزامات 43–45

وَإِذَاوَاِذَااور جب
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
ءَايَٰتُنَااٰيٰتُنَاہماری آیات
بَيِّنَٰتٖبَيِّنٰتٍروشن
قَالُواْقَالُوْاوہ کہتے ہیں
مَانہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّااِلَّامگر
رَجُلٞرَجُلٌایک شخص
يُرِيدُيُّرِيْدُوہ چاہتا ہے
أَناَنْکہ
يَصُدَّكُمۡيَّصُدَّكُمْروک دے تم کو
عَمَّااس سے جو
كَانَتھے
يَعۡبُدُيَعْبُدُعبادت کرتے
ءَابَآؤُكُمۡاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُكُمْۚتمہارے آباؤ اجداد
وَقَالُواْوَقَالُوْااور وہ کہتے ہیں
مَانہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
إِفۡكٞاِفْكٌایک جھوٹ
مُّفۡتَرٗىۚمُّفْتَرًيؕگھڑا ہوا
وَقَالَاور کہا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِلۡحَقِّلِلْحَقِّحق کو
لَمَّاجب
جَآءَهُمۡجَا࢜ءَهُمْۙوہ آگیا ان کے پاس
إِنۡاِنْنہیں
هَٰذَآهٰذَا͏ٓیہ
إِلَّااِلَّامگر
سِحۡرٞسِحْرٌجادو
مُّبِينٞمُّبِيْنٌکھلا

اور جب ان کو ہماری روشن آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں یہ ایک (ایسا) شخص ہے جو چاہتا ہے کہ جن چیزوں کی تمہارے باپ دادا پرستش کیا کرتے تھے ان سے تم کو روک دے اور (یہ بھی) کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) محض جھوٹ ہے (جو اپنی طرف سے) بنا لیا گیا ہے۔ اور کافروں کے پاس جب حق آیا تو اس کے بارے میں کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
ءَاتَيۡنَٰهُماٰتَيْنٰهُمْدیں ہم نے ان کو
مِّنمِّنْکوئی
كُتُبٖكُتُبٍکتابیں
يَدۡرُسُونَهَاۖيَّدْرُسُوْنَهَاوہ پڑھتے ہوں ان کو
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَرۡسَلۡنَآاَرْسَلْنَا͏ٓبھیجا ہم نے
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
قَبۡلَكَقَبْلَكَآپ سے پہلے
مِنمِنْسے
نَّذِيرٖنَّذِيْرٍکوئی ڈرانے والا

اور ہم نے نہ تو ان (مشرکوں) کو کتابیں دیں جن کو یہ پڑھتے ہیں اور نہ تم سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا مگر انہوں نے تکذیب کی

وَكَذَّبَاور جھٹلایا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمۡقَبْلِهِمْۙجو ان سے پہلے تھے
وَمَااور نہیں
بَلَغُواْبَلَغُوْاوہ پہنچے
مِعۡشَارَمِعْشَارَدسویں حصے کو
مَآمَا͏ٓجو
ءَاتَيۡنَٰهُمۡاٰتَيْنٰهُمْدیا تھا ہم نے ان کو
فَكَذَّبُواْفَكَذَّبُوْاتو انہوں نے جھٹلا دیا
رُسُلِيۖرُسُلِيْࣞمیرے رسولوں کو
فَكَيۡفَفَكَيْفَتو کس طرح
كَانَہوا
نَكِيرِنَكِيْرِمیرا عذاب

اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا تھا یہ اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے تو انہوں نے میرے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ سو میرا عذاب کیسا ہوا

43 اور جب ان کو ہماری روشن آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں یہ ایک (ایسا) شخص ہے جو چاہتا ہے کہ جن چیزوں کی تمہارے باپ دادا پرستش کیا کرتے تھے ان سے تم کو روک دے اور (یہ بھی) کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) محض جھوٹ ہے (جو اپنی طرف سے) بنا لیا گیا ہے۔ اور کافروں کے پاس جب حق آیا تو اس کے بارے میں کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے 44 اور ہم نے نہ تو ان (مشرکوں) کو کتابیں دیں جن کو یہ پڑھتے ہیں اور نہ تم سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا مگر انہوں نے تکذیب کی 45 اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا تھا یہ اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے تو انہوں نے میرے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ سو میرا عذاب کیسا ہوا

¼ Hizb 44
Ruku 6 of 6 · 9 Ayahs

سنجیدہ غور و فکر کی دعوت 46–50

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَعِظُكُماَعِظُكُمْمیں نصیحت کرتا ہوں تم کو
بِوَٰحِدَةٍۖبِوَاحِدَةٍۚایک بات کی
أَناَنْکہ
تَقُومُواْتَقُوْمُوْاتم کھڑے ہو
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے
مَثۡنَىٰمَثْنٰيدو ، دو
وَفُرَٰدَىٰوَفُرَادٰياور اکیلے، اکیلے
ثُمَّپھر
تَتَفَكَّرُواْۚتَتَفَكَّرُوْاࣞذرا غور و فکر کرو
مَانہیں
بِصَاحِبِكُمبِصَاحِبِكُمْتمہارے ساتھی کو
مِّنمِّنْکوئی
جِنَّةٍۚجِنَّةٍؕجنون
إِنۡاِنْنہیں
هُوَوہ
إِلَّااِلَّامگر
نَذِيرٞنَذِيْرٌخبردار کرنے والا
لَّكُملَّكُمْتمہارے لیے
بَيۡنَبَيْنَپہلے
يَدَيۡيَدَيْآگے
عَذَابٖعَذَابٍعذاب
شَدِيدٖشَدِيْدٍسخت

کہہ دو کہ میں تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم خدا کے لئے دو دو اور اکیلے اکیلے کھڑے ہوجاؤ پھر غور کرو۔ تمہارے رفیق کو سودا نہیں وہ تم کو عذاب سخت (کے آنے) سے پہلے صرف ڈرانے والے ہیں

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
مَاجو بھی
سَأَلۡتُكُمسَاَلْتُكُمْمیں نے مانگا ہے تم سے
مِّنۡمِّنْکوئی
أَجۡرٖاَجْرٍاجر
فَهُوَتو وہ
لَكُمۡۖلَكُمْؕتمہارے ہی لیے ہے
إِنۡاِنْنہیں
أَجۡرِيَاَجْرِيَمیرا اجر
إِلَّااِلَّامگر
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِۖاللّٰهِۚاللہ (پر)
وَهُوَاور وہ
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز (پر)
شَهِيدٞشَهِيْدٌگواہ ہے

کہہ دو کہ میں نے تم سے کچھ صلہ مانگا ہو تو وہ تم ہی کو (مبارک رہے)۔ میرا صلہ خدا ہی کے ذمے ہے۔ اور وہ ہر چیز سے خبردار ہے

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنَّاِنَّبیشک
رَبِّيرَبِّيْمیرا رب
يَقۡذِفُيَقْذِفُڈالتا ہے
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّۚحق کو
عَلَّٰمُعَلَّامُخوب جاننے والا ہے
ٱلۡغُيُوبِالْغُيُوْبِغیبوں کا

کہہ دو کہ میرا پروردگار اوپر سے حق اُتارتا ہے (اور وہ) غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
جَآءَجَا࢜ءَآگیا
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق
وَمَااور نہیں
يُبۡدِئُيُبْدِي͏ٔ͏ُپیدا کرتا (پہلی بار)
ٱلۡبَٰطِلُالْبَاطِلُباطل
وَمَااور نہ
يُعِيدُيُعِيْدُاعادہ کرتا ہے

کہہ دو کہ حق آچکا اور (معبود) باطل نہ تو پہلی بار پیدا کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پیدا کرے گا

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِناِنْاگر
ضَلَلۡتُضَلَلْتُمیں بھٹک گیا
فَإِنَّمَآفَاِنَّمَا͏ٓتو بیشک
أَضِلُّاَضِلُّمیں بھٹکتا ہوں
عَلَىٰعَلٰيپر
نَفۡسِيۖنَفْسِيْۚاپنی ذات (پر)
وَإِنِوَاِنِاور اگر
ٱهۡتَدَيۡتُاهْتَدَيْتُمیں ہدایت پا گیا
فَبِمَاپس بوجہ اس کے جو
يُوحِيٓيُوْحِيْٓوحی کی
إِلَيَّاِلَيَّمیری طرف
رَبِّيٓۚرَبِّيْؕمیرے رب نے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
سَمِيعٞسَمِيْعٌسننے والا ہے
قَرِيبٞقَرِيْبٌقریب ہے

کہہ دو کہ اگر میں گمراہ ہوں تو میری گمراہی کا ضرر مجھی کو ہے۔ اور اگر ہدایت پر ہوں تو یہ اس کا طفیل ہے جو میرا پروردگار میری طرف وحی بھیجتا ہے۔ بےشک وہ سننے والا (اور) نزدیک ہے

46 کہہ دو کہ میں تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم خدا کے لئے دو دو اور اکیلے اکیلے کھڑے ہوجاؤ پھر غور کرو۔ تمہارے رفیق کو سودا نہیں وہ تم کو عذاب سخت (کے آنے) سے پہلے صرف ڈرانے والے ہیں 47 کہہ دو کہ میں نے تم سے کچھ صلہ مانگا ہو تو وہ تم ہی کو (مبارک رہے)۔ میرا صلہ خدا ہی کے ذمے ہے۔ اور وہ ہر چیز سے خبردار ہے 48 کہہ دو کہ میرا پروردگار اوپر سے حق اُتارتا ہے (اور وہ) غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے 49 کہہ دو کہ حق آچکا اور (معبود) باطل نہ تو پہلی بار پیدا کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پیدا کرے گا 50 کہہ دو کہ اگر میں گمراہ ہوں تو میری گمراہی کا ضرر مجھی کو ہے۔ اور اگر ہدایت پر ہوں تو یہ اس کا طفیل ہے جو میرا پروردگار میری طرف وحی بھیجتا ہے۔ بےشک وہ سننے والا (اور) نزدیک ہے

بہت دیر سے ایمان 51–54

وَلَوۡوَلَوْاور کاش
تَرَىٰٓتَرٰٓيتم دیکھتے
إِذۡاِذْجب
فَزِعُواْفَزِعُوْاوہ گھبرا جائیں گے
فَلَاتو نہ
فَوۡتَفَوْتَبھاگ سکیں گے
وَأُخِذُواْوَاُخِذُوْااور پکڑ لیے جائیں گے
مِنمِنْسے
مَّكَانٖمَّكَانٍجگہ (سے)
قَرِيبٖقَرِيْبٍقریب کی

اور کاش تم دیکھو جب یہ گھبرا جائیں گے تو (عذاب سے) بچ نہیں سکیں گے اور نزدیک ہی سے پکڑ لئے جائیں گے

وَقَالُوٓاْوَّقَالُوْٓاور وہ کہیں گے
ءَامَنَّااٰمَنَّاہم ایمان لائے
بِهِۦبِهٖۚاس پر
وَأَنَّىٰوَاَنّٰياور کہاں سے ہے
لَهُمُان کے لیے
ٱلتَّنَاوُشُالتَّنَاوُشُپکڑنا
مِنمِنْسے
مَّكَانِۭمَّكَانٍۭجگہ (سے)
بَعِيدٖبَعِيْدٍدور کی

اور کہیں گے کہ ہم اس پر ایمان لے آئے اور (اب) اتنی دور سے ان کا ہاتھ ایمان کے لینے کو کیونکر پہنچ سکتا ہے

وَقَدۡوَّقَدْاور تحقیق
كَفَرُواْكَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
بِهِۦبِهٖاس کو
مِنمِنْسے
قَبۡلُۖقَبْلُۚاس سے پہلے
وَيَقۡذِفُونَوَيَقْذِفُوْنَاور وہ پھینکتے ہیں
بِٱلۡغَيۡبِبِالْغَيْبِبن دیکھے
مِنمِنْسے
مَّكَانِۭمَّكَانٍۭجگہ (سے)
بَعِيدٖبَعِيْدٍدور کی

اور پہلے تو اس سے انکار کرتے رہے اور بن دیکھے دور ہی سے (ظن کے) تیر چلاتے رہے

وَحِيلَوَحِيْلَاور حائل کردیا جائے گا
بَيۡنَهُمۡبَيْنَهُمْان کے درمیان
وَبَيۡنَوَبَيْنَاور اس کے درمیان
مَاجو
يَشۡتَهُونَيَشْتَهُوْنَوہ خواہش کرتے ہیں
كَمَاجیسے
فُعِلَکیا گیا
بِأَشۡيَاعِهِمبِاَشْيَاعِهِمْان کے ہم جنسوں کے ساتھ۔ پیش روؤں کے ساتھ
مِّنمِّنْسے
قَبۡلُۚقَبْلُؕاس سے پہلے
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
كَانُواْكَانُوْاتھے
فِيفِيْمیں
شَكّٖشَكٍّشک (میں)
مُّرِيبِۭمُّرِيْبٍبےچین کرنے والے

اور ان میں اور ان کی خواہش کی چیزوں میں پردہ حائل کردیا گیا جیسا کہ پہلے ان کے ہم جنسوں سے کیا گیا وہ بھی الجھن میں ڈالنے والے شک میں پڑے ہوئے تھے

51 اور کاش تم دیکھو جب یہ گھبرا جائیں گے تو (عذاب سے) بچ نہیں سکیں گے اور نزدیک ہی سے پکڑ لئے جائیں گے 52 اور کہیں گے کہ ہم اس پر ایمان لے آئے اور (اب) اتنی دور سے ان کا ہاتھ ایمان کے لینے کو کیونکر پہنچ سکتا ہے 53 اور پہلے تو اس سے انکار کرتے رہے اور بن دیکھے دور ہی سے (ظن کے) تیر چلاتے رہے 54 اور ان میں اور ان کی خواہش کی چیزوں میں پردہ حائل کردیا گیا جیسا کہ پہلے ان کے ہم جنسوں سے کیا گیا وہ بھی الجھن میں ڈالنے والے شک میں پڑے ہوئے تھے