SaaliheenSign in
← Explore

حضرت ادریس

انبیاء4 ayahs

اسماعیل اور ادریسMaryam · 19:54–57

  1. وَٱذۡكُرۡ فِي ٱلۡكِتَٰبِ إِدۡرِيسَۚ إِنَّهُۥ كَانَ صِدِّيقٗا نَّبِيّٗا ٥٦

    وَاذْكُرْ فِي الْكِتٰبِ اِدْرِيْسَؗ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّيْقًا نَّبِيًّا ۝٥٦ࣗۙ

    اور کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کرو۔ وہ بھی نہایت سچے نبی تھے

    19:56
  2. وَرَفَعۡنَٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا ٥٧

    وَّرَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا ۝٥٧

    اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا

    19:57

صابر انبیاءAl-Anbya · 21:85–86

  1. وَإِسۡمَٰعِيلَ وَإِدۡرِيسَ وَذَا ٱلۡكِفۡلِۖ كُلّٞ مِّنَ ٱلصَّٰبِرِينَ ٨٥

    وَاِسْمٰعِيْلَ وَاِدْرِيْسَ وَذَا الْكِفْلِؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰبِرِيْنَ ۝٨٥ۚۖ

    اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے

    21:85
  2. وَأَدۡخَلۡنَٰهُمۡ فِي رَحۡمَتِنَآۖ إِنَّهُم مِّنَ ٱلصَّٰلِحِينَ ٨٦

    وَاَدْخَلْنٰهُمْ فِيْ رَحْمَتِنَاؕ اِنَّهُمْ مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ ۝٨٦

    اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بلاشبہ وہ نیکوکار تھے

    21:86