(یہ) تمہارے پروردگار کی مہربانی کا بیان (ہے جو اس نے) اپنے بندے زکریا پر (کی تھی)
إِذۡاِذْجب
نَادَىٰنَادٰياس نے پکارا
رَبَّهُۥرَبَّهٗاپنے رب کو
نِدَآءًنِدَا࢜ءًپکارنا
خَفِيّٗاخَفِيًّاخفیہ۔ چپکے چپکے
3
جب انہوں نے اپنے پروردگار کو دبی آواز سے پکارا
قَالَکہا
رَبِّاے میرے رب
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
وَهَنَکمزور ہوگئیں
ٱلۡعَظۡمُالْعَظْمُہڈیاں میری
مِنِّيمِنِّيْمجھ سے
وَٱشۡتَعَلَوَاشْتَعَلَاور بھڑک اٹھا
ٱلرَّأۡسُالرَّاْسُسر
شَيۡبٗاشَيْبًابڑھاپے سے
وَلَمۡوَّلَمْاور نہیں
أَكُنۢاَكُنْۢہوں میں
بِدُعَآئِكَبِدُعَا࢜ىِٕكَساتھ تیری دعا کے
رَبِّاے میرے رب
شَقِيّٗاشَقِيًّانامراد
4
(اور) کہا کہ اے میرے پروردگار میری ہڈیاں بڑھاپے کے سبب کمزور ہوگئی ہیں اور سر (ہے کہ) بڑھاپے (کی وجہ سے) شعلہ مارنے لگا ہے اور اے میرے پروردگار میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا
وَإِنِّيوَاِنِّيْاور بیشک میں
خِفۡتُخِفْتُمیں ڈرتا ہوں
ٱلۡمَوَٰلِيَالْمَوَالِيَاپنے بھائی بندوں سے۔ قرابت داروں سے
مِنمِنْسے
وَرَآءِيوَّرَا࢜ءِيْاپنے پیچھے
وَكَانَتِاور ہے
ٱمۡرَأَتِيامْرَاَتِيْمیری بیوی
عَاقِرٗاعَاقِرًابانجھ
فَهَبۡفَهَبْپس عطا کر
لِيلِيْمجھ کو
مِنمِنْسے
لَّدُنكَلَّدُنْكَاپنے پا س سے
وَلِيّٗاوَلِيًّاایک وارث
5
اور میں اپنے بعد اپنے بھائی بندوں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا فرما
يَرِثُنِييَّرِثُنِيْجو وارث ہو میرا
وَيَرِثُاور وارث ہو
مِنۡمِنْسے
ءَالِاٰلِآل
يَعۡقُوبَۖيَعْقُوْبَࣗۖیعقوب میں سے
وَٱجۡعَلۡهُوَاجْعَلْهُاور بنادے اس کو
رَبِّاے میرے رب
رَضِيّٗارَضِيًّاپسندیدہ
6
جو میری اور اولاد یعقوب کی میراث کا مالک ہو۔ اور (اے) میرے پروردگار اس کو خوش اطوار بنائیو
1 کہیٰعص 2 (یہ) تمہارے پروردگار کی مہربانی کا بیان (ہے جو اس نے) اپنے بندے زکریا پر (کی تھی) 3 جب انہوں نے اپنے پروردگار کو دبی آواز سے پکارا 4 (اور) کہا کہ اے میرے پروردگار میری ہڈیاں بڑھاپے کے سبب کمزور ہوگئی ہیں اور سر (ہے کہ) بڑھاپے (کی وجہ سے) شعلہ مارنے لگا ہے اور اے میرے پروردگار میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا 5 اور میں اپنے بعد اپنے بھائی بندوں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا فرما 6 جو میری اور اولاد یعقوب کی میراث کا مالک ہو۔ اور (اے) میرے پروردگار اس کو خوش اطوار بنائیو
اے زکریا ہم تم کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں کیا
قَالَکہا
رَبِّاے میرے رب
أَنَّىٰاَنّٰيکیونکر۔ کہاں سے۔ کیسے
يَكُونُيَكُوْنُہوسکتا ہے
لِيلِيْمیرے لیے
غُلَٰمٞغُلٰمٌبیٹا
وَكَانَتِوَّكَانَتِجبکہ ہے
ٱمۡرَأَتِيامْرَاَتِيْمیری بیوی
عَاقِرٗاعَاقِرًابانجھ
وَقَدۡوَّقَدْاور تحقیق
بَلَغۡتُبَلَغْتُمیں پہنچا ہوا ہوں
مِنَسے
ٱلۡكِبَرِالْكِبَرِبڑھاپے میں
عِتِيّٗاعِتِيًّاحد سے باہر
8
انہوں نے کہا پروردگار میرے ہاں کس طرح لڑکا ہوگا۔ جس حال میں میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے کی انتہا کو پہنچ گیا ہوں
قَالَفرمایا
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَۚاسی طرح
قَالَکہا
رَبُّكَتیرے رب نے
هُوَوہ
عَلَيَّمجھ پر
هَيِّنٞهَيِّنٌبہت آسان ہے
وَقَدۡوَّقَدْاور تحقیق
خَلَقۡتُكَخَلَقْتُكَمیں نے پیدا کیا تھا تجھ کو
مِنمِنْسے
قَبۡلُقَبْلُاس سے پہلے
وَلَمۡوَلَمْاور نہ
تَكُتھا تو
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
9
حکم ہوا کہ اسی طرح (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ مجھے یہ آسان ہے اور میں پہلے تم کو بھی تو پیدا کرچکا ہوں اور تم کچھ چیز نہ تھے
قَالَکہا
رَبِّاے میرے رب
ٱجۡعَلاجْعَلْبنا
لِّيٓلِّيْٓمیرے لیے
ءَايَةٗۖاٰيَةًؕایک نشانی
قَالَکہا
ءَايَتُكَاٰيَتُكَنشانی تیری
أَلَّااَلَّاکہ نہ
تُكَلِّمَتو کلام کرے گا
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں سے
ثَلَٰثَثَلٰثَتین
لَيَالٖلَيَالٍرات
سَوِيّٗاسَوِيًّااچھا بھلا ہوئے بھی
10
کہا کہ پروردگار میرے لئے کوئی نشانی مقرر فرما۔ فرمایا نشانی یہ ہے کہ تم صحیح وسالم ہو کر تین (رات دن) لوگوں سے بات نہ کرسکو گے
فَخَرَجَتو نکلو
عَلَىٰعَلٰيپر
قَوۡمِهِۦقَوْمِهٖاپنی قوم
مِنَسے
ٱلۡمِحۡرَابِالْمِحْرَابِمحراب (سے)
فَأَوۡحَىٰٓفَاَوْحٰٓيتو اشارہ کیا
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
أَناَنْکہ
سَبِّحُواْسَبِّحُوْاتسبیح کرو
بُكۡرَةٗبُكْرَةًصبح
وَعَشِيّٗاوَّعَشِيًّااور شام
11
پھر وہ (عبادت کے) حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے تو ان سے اشارے سے کہا کہ صبح وشام (خدا کو) یاد کرتے رہو
7 اے زکریا ہم تم کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں کیا 8 انہوں نے کہا پروردگار میرے ہاں کس طرح لڑکا ہوگا۔ جس حال میں میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے کی انتہا کو پہنچ گیا ہوں 9 حکم ہوا کہ اسی طرح (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ مجھے یہ آسان ہے اور میں پہلے تم کو بھی تو پیدا کرچکا ہوں اور تم کچھ چیز نہ تھے 10 کہا کہ پروردگار میرے لئے کوئی نشانی مقرر فرما۔ فرمایا نشانی یہ ہے کہ تم صحیح وسالم ہو کر تین (رات دن) لوگوں سے بات نہ کرسکو گے 11 پھر وہ (عبادت کے) حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے تو ان سے اشارے سے کہا کہ صبح وشام (خدا کو) یاد کرتے رہو
اے یحییٰ (ہماری) کتاب کو زور سے پکڑے رہو۔ اور ہم نے ان کو لڑکپن میں دانائی عطا فرمائی تھی
وَحَنَانٗاوَّحَنَانًااور نرم دلی
مِّنمِّنْسے
لَّدُنَّااپنے پاس سے
وَزَكَوٰةٗۖوَزَكٰوةًؕاور پاکیزگی
وَكَانَاور تھا وہ
تَقِيّٗاتَقِيًّاپرہیزگار
13
اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے
وَبَرَّۢاوَّبَرًّاۢاور نیکوکار
بِوَٰلِدَيۡهِبِوَالِدَيْهِاپنے والدین کے ساتھ
وَلَمۡوَلَمْاور نہ
يَكُنيَكُنْتھا
جَبَّارًامتکبر
عَصِيّٗاعَصِيًّانافرمان
14
اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے
وَسَلَٰمٌوَسَلٰمٌاور سلام
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
يَوۡمَيَوْمَجس دن
وُلِدَوہ پیدا ہوا
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
يَمُوتُيَمُوْتُوہ فوت ہوگا
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
يُبۡعَثُيُبْعَثُاٹھایا جائے گا
حَيّٗاحَيًّازندہ کرکے
15
اور جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن وفات پائیں گے اور جس دن زندہ کرکے اٹھائے جائیں گے۔ ان پر سلام اور رحمت (ہے)
12 اے یحییٰ (ہماری) کتاب کو زور سے پکڑے رہو۔ اور ہم نے ان کو لڑکپن میں دانائی عطا فرمائی تھی 13 اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے 14 اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے 15 اور جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن وفات پائیں گے اور جس دن زندہ کرکے اٹھائے جائیں گے۔ ان پر سلام اور رحمت (ہے)
اور کتاب (قرآن) میں مریم کا بھی مذکور کرو، جب وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر مشرق کی طرف چلی گئیں
فَٱتَّخَذَتۡفَاتَّخَذَتْپھر بنا لیا
مِنمِنْسے
دُونِهِمۡدُوْنِهِمْان سے ورے۔ ان کے اور اپنے درمیان
حِجَابٗاحِجَابًاࣞࣕایک اوٹ۔ پردہ
فَأَرۡسَلۡنَآفَاَرْسَلْنَا͏ٓتو بھیجا ہم نے
إِلَيۡهَااِلَيْهَااس کی طرف
رُوحَنَارُوْحَنَااپنی روح کو
فَتَمَثَّلَتو اس نے شکل اختیار کی
لَهَااس کے لیے
بَشَرٗابَشَرًاایک انسان کی
سَوِيّٗاسَوِيًّاٹھیک ٹھاک۔ تندرست
17
تو انہوں نے ان کی طرف سے پردہ کرلیا۔ (اس وقت) ہم نے ان کی طرف اپنا فرشتہ بھیجا۔ تو ان کے سامنے ٹھیک آدمی (کی شکل) بن گیا
قَالَتۡقَالَتْبولیں
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
أَعُوذُاَعُوْذُمیں پناہ چاہتی ہوں
بِٱلرَّحۡمَٰنِبِالرَّحْمٰنِرحمن کی
مِنكَمِنْكَتجھ سے
إِناِنْاگر
كُنتَكُنْتَہے تو
تَقِيّٗاتَقِيًّامتقی انسان
18
مریم بولیں کہ اگر تم پرہیزگار ہو تو میں تم سے خدا کی پناہ مانگتی ہوں
قَالَکہا
إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَنَا۠اَنَامیں
رَسُولُرَسُوْلُبھیجا ہوا ہوں
رَبِّكِرَبِّكِࣗۖتیرے رب کا
لِأَهَبَلِاَهَبَکہ عطا کروں
لَكِتجھ کو
غُلَٰمٗاغُلٰمًاایک لڑکا
زَكِيّٗازَكِيًّاپاکیزہ
19
انہوں نے کہا کہ میں تو تمہارے پروردگار کا بھیجا ہوا (یعنی فرشتہ) ہوں (اور اس لئے آیا ہوں) کہ تمہیں پاکیزہ لڑکا بخشوں
قَالَتۡقَالَتْبولیں
أَنَّىٰاَنّٰيکہاں سے
يَكُونُيَكُوْنُہوسکتا ہے
لِيلِيْمیرا
غُلَٰمٞغُلٰمٌلڑکا
وَلَمۡوَّلَمْاور نہیں
يَمۡسَسۡنِييَمْسَسْنِيْچھوا مجھ کو۔ نہیں ہاتھ لگایا مجھ کو
بَشَرٞبَشَرٌکسی انسان نے
وَلَمۡوَّلَمْاور نہیں
أَكُاَكُمیں ہو
بَغِيّٗابَغِيًّابدکار
20
مریم نے کہا کہ میرے ہاں لڑکا کیونکر ہوگا مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں اور میں بدکار بھی نہیں ہوں
قَالَکہا
كَذَٰلِكِكَذٰلِكِۚاسی طرح
قَالَکہا
رَبُّكِتیرے رب نے
هُوَوہ
عَلَيَّمجھ پر
هَيِّنٞۖهَيِّنٌۚبہت آسان ہے
وَلِنَجۡعَلَهُۥٓوَلِنَجْعَلَهٗٓاور تاکہ ہم کردیں اس کو
ءَايَةٗاٰيَةًایک نشانی
لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
وَرَحۡمَةٗوَرَحْمَةًاور رحمت
مِّنَّاۚہماری طرف سے
وَكَانَاور ہے
أَمۡرٗااَمْرًاایک کام
مَّقۡضِيّٗامَّقْضِيًّاپورا ہونے والا
21
(فرشتے نے) کہا کہ یونہی (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا کہ یہ مجھے آسان ہے۔ اور (میں اسے اسی طریق پر پیدا کروں گا) تاکہ اس کو لوگوں کے لئے اپنی طرف سے نشانی اور (ذریعہٴ) رحمت اور (مہربانی) بناؤں اور یہ کام مقرر ہوچکا ہے
16 اور کتاب (قرآن) میں مریم کا بھی مذکور کرو، جب وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر مشرق کی طرف چلی گئیں 17 تو انہوں نے ان کی طرف سے پردہ کرلیا۔ (اس وقت) ہم نے ان کی طرف اپنا فرشتہ بھیجا۔ تو ان کے سامنے ٹھیک آدمی (کی شکل) بن گیا 18 مریم بولیں کہ اگر تم پرہیزگار ہو تو میں تم سے خدا کی پناہ مانگتی ہوں 19 انہوں نے کہا کہ میں تو تمہارے پروردگار کا بھیجا ہوا (یعنی فرشتہ) ہوں (اور اس لئے آیا ہوں) کہ تمہیں پاکیزہ لڑکا بخشوں 20 مریم نے کہا کہ میرے ہاں لڑکا کیونکر ہوگا مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں اور میں بدکار بھی نہیں ہوں 21 (فرشتے نے) کہا کہ یونہی (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا کہ یہ مجھے آسان ہے۔ اور (میں اسے اسی طریق پر پیدا کروں گا) تاکہ اس کو لوگوں کے لئے اپنی طرف سے نشانی اور (ذریعہٴ) رحمت اور (مہربانی) بناؤں اور یہ کام مقرر ہوچکا ہے
تو وہ اس (بچّے) کے ساتھ حاملہ ہوگئیں اور اسے لے کر ایک دور جگہ چلی گئیں
فَأَجَآءَهَافَاَجَا࢜ءَهَاتو لے آئی اس کو
ٱلۡمَخَاضُالْمَخَاضُدردزہ
إِلَىٰاِلٰيطرف
جِذۡعِجِذْعِتنے کی (طرف)
ٱلنَّخۡلَةِالنَّخْلَةِۚکھجور کے
قَالَتۡقَالَتْبولی۔ کہنے لگی
يَٰلَيۡتَنِييٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
مِتُّمیں مرجاتی
قَبۡلَقَبْلَپہلے
هَٰذَاهٰذَااس سے
وَكُنتُوَكُنْتُاور میں ہوتی
نَسۡيٗانَسْيًابھولی بسری چیز
مَّنسِيّٗامَّنْسِيًّابھولی بھلائی
23
پھر درد زہ ان کو کھجور کے تنے کی طرف لے آیا۔ کہنے لگیں کہ کاش میں اس سے پہلے مرچکتی اور بھولی بسری ہوگئی ہوتی
فَنَادَىٰهَافَنَادٰىهَاتو پکارا اس کو
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَآتَحْتِهَا͏ٓاس کے نیچے سے
أَلَّااَلَّاکہ نہ
تَحۡزَنِيتَحْزَنِيْتو غمگین ہو
قَدۡقَدْتحقیق
جَعَلَبنادیا
رَبُّكِتیرے رب نے
تَحۡتَكِتَحْتَكِتیرے نیچے
سَرِيّٗاسَرِيًّاایک چشمہ
24
اس وقت ان کے نیچے کی جانب سے فرشتے نے ان کو آواز دی کہ غمناک نہ ہو تمہارے پروردگار نے تمہارے نیچے ایک چشمہ جاری کردیا ہے
وَهُزِّيٓوَهُزِّيْٓاور ہلالے
إِلَيۡكِاِلَيْكِاپنی طرف
بِجِذۡعِبِجِذْعِتنے کو
ٱلنَّخۡلَةِالنَّخْلَةِدرخت کے
تُسَٰقِطۡتُسٰقِطْگرائے گی
عَلَيۡكِعَلَيْكِتجھ پر
رُطَبٗارُطَبًاپکی ہوئی کھجور
جَنِيّٗاجَنِيًّاتروتازہ۔ چنی ہوئی تروتازہ۔ چنی ہوئی
25
اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ تم پر تازہ تازہ کھجوریں جھڑ پڑیں گی
فَكُلِيفَكُلِيْپھر کھا
وَٱشۡرَبِيوَاشْرَبِيْاور پی
وَقَرِّيوَقَرِّيْاور ٹھنڈی کر
عَيۡنٗاۖعَيْنًاۚآنکھیں
فَإِمَّافَاِمَّاپھر اگر
تَرَيِنَّتم دیکھو
مِنَسے
ٱلۡبَشَرِالْبَشَرِانسان میں
أَحَدٗااَحَدًاۙکسی ایک کو
فَقُولِيٓفَقُوْلِيْٓتو کہہ دے
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
نَذَرۡتُنَذَرْتُمیں نے نذر مانی ہے
لِلرَّحۡمَٰنِلِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
صَوۡمٗاصَوْمًاروزے کی
فَلَنۡفَلَنْتو ہرگز نہیں
أُكَلِّمَاُكَلِّمَمیں کلام کروں گی
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
إِنسِيّٗااِنْسِيًّاکسی انسان سے
26
تو کھاؤ اور پیو اور آنکھیں ٹھنڈی کرو۔ اگر تم کسی آدمی کو دیکھو تو کہنا کہ میں نے خدا کے لئے روزے کی منت مانی تو آج میں کسی آدمی سے ہرگز کلام نہیں کروں گی
22 تو وہ اس (بچّے) کے ساتھ حاملہ ہوگئیں اور اسے لے کر ایک دور جگہ چلی گئیں 23 پھر درد زہ ان کو کھجور کے تنے کی طرف لے آیا۔ کہنے لگیں کہ کاش میں اس سے پہلے مرچکتی اور بھولی بسری ہوگئی ہوتی 24 اس وقت ان کے نیچے کی جانب سے فرشتے نے ان کو آواز دی کہ غمناک نہ ہو تمہارے پروردگار نے تمہارے نیچے ایک چشمہ جاری کردیا ہے 25 اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ تم پر تازہ تازہ کھجوریں جھڑ پڑیں گی 26 تو کھاؤ اور پیو اور آنکھیں ٹھنڈی کرو۔ اگر تم کسی آدمی کو دیکھو تو کہنا کہ میں نے خدا کے لئے روزے کی منت مانی تو آج میں کسی آدمی سے ہرگز کلام نہیں کروں گی
پھر وہ اس (بچّے) کو اٹھا کر اپنی قوم کے لوگوں کے پاس لے آئیں۔ وہ کہنے لگے کہ مریم یہ تو تُونے برا کام کیا
يَٰٓأُخۡتَيٰٓاُخْتَاے بہن
هَٰرُونَهٰرُوْنَہارون کی
مَانہ
كَانَتھا
أَبُوكِاَبُوْكِباپ تیرا
ٱمۡرَأَامْرَاَانسان
سَوۡءٖسَوْءٍبرا
وَمَاوَّمَااور نہ
كَانَتۡكَانَتْتھی
أُمُّكِاُمُّكِماں تیری
بَغِيّٗابَغِيًّابدکار
28
اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی بداطوار آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی بدکار تھی
فَأَشَارَتۡفَاَشَارَتْتو اس نے اشارہ کردیا
إِلَيۡهِۖاِلَيْهِؕاس کی طرف
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
نُكَلِّمُہم کلام کریں
مَنمَنْجو
كَانَہے
فِيمیں
ٱلۡمَهۡدِالْمَهْدِپن گھوڑے میں
صَبِيّٗاصَبِيًّاایک بچہ سا
29
تو مریم نے اس لڑکے کی طرف اشارہ کیا۔ وہ بولے کہ ہم اس سے کہ گود کا بچہ ہے کیونکر بات کریں
27 پھر وہ اس (بچّے) کو اٹھا کر اپنی قوم کے لوگوں کے پاس لے آئیں۔ وہ کہنے لگے کہ مریم یہ تو تُونے برا کام کیا 28 اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی بداطوار آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی بدکار تھی 29 تو مریم نے اس لڑکے کی طرف اشارہ کیا۔ وہ بولے کہ ہم اس سے کہ گود کا بچہ ہے کیونکر بات کریں
بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے
وَجَعَلَنِيوَّجَعَلَنِيْاور بنایا مجھ کو
مُبَارَكًامُبٰرَكًامبارک
أَيۡنَاَيْنَجہاں کہیں
مَاجہاں کہیں
كُنتُكُنْتُࣕمیں ہوں
وَأَوۡصَٰنِيوَاَوْصٰنِيْاور تاکید کی مجھے
بِٱلصَّلَوٰةِبِالصَّلٰوةِنماز کی
وَٱلزَّكَوٰةِوَالزَّكٰوةِاور زکوۃ کی
مَاجب تک
دُمۡتُدُمْتُمیں رہوں
حَيّٗاحَيًّازندہ
31
اور میں جہاں ہوں (اور جس حال میں ہوں) مجھے صاحب برکت کیا ہے اور جب تک زندہ ہوں مجھ کو نماز اور زکوٰة کا ارشاد فرمایا ہے
وَبَرَّۢاوَّبَرًّاۢاور نیک سلوک کرنے والا
بِوَٰلِدَتِيبِوَالِدَتِيْؗاپنی والدہ کے ساتھ
وَلَمۡوَلَمْاور نہیں
يَجۡعَلۡنِييَجْعَلْنِيْبنایا مجھ کو
جَبَّارٗاجَبَّارًامتکبر
شَقِيّٗاشَقِيًّابدبخت
32
اور (مجھے) اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا (بنایا ہے) اور سرکش وبدبخت نہیں بنایا
وَٱلسَّلَٰمُوَالسَّلٰمُاور سلام ہو
عَلَيَّمجھ پر
يَوۡمَيَوْمَجس دن
وُلِدتُّوُلِدْتُّمیں پیدا ہوا
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
أَمُوتُاَمُوْتُمیں مروں گا
وَيَوۡمَوَيَوْمَاور جس دن
أُبۡعَثُاُبْعَثُمیں اٹھایا جاؤں گا
حَيّٗاحَيًّازندہ کرکے
33
اور جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں گا اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جاؤں گا مجھ پر سلام (ورحمت) ہے
30 بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے 31 اور میں جہاں ہوں (اور جس حال میں ہوں) مجھے صاحب برکت کیا ہے اور جب تک زندہ ہوں مجھ کو نماز اور زکوٰة کا ارشاد فرمایا ہے 32 اور (مجھے) اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا (بنایا ہے) اور سرکش وبدبخت نہیں بنایا 33 اور جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں گا اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جاؤں گا مجھ پر سلام (ورحمت) ہے
یہ مریم کے بیٹے عیسیٰ ہیں (اور یہ) سچی بات ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں
مَانہیں
كَانَہے
لِلَّهِلِلّٰهِلائق اللہ کے لیے
أَناَنْکہ
يَتَّخِذَيَّتَّخِذَبنائے
مِنمِنْسے
وَلَدٖۖوَّلَدٍۙکوئی بچہ۔ کوئی بیٹا
سُبۡحَٰنَهُۥٓۚسُبْحٰنَهٗؕپاک ہے وہ
إِذَااِذَاجب
قَضَىٰٓقَضٰٓيفیصلہ کرتا ہے
أَمۡرٗااَمْرًاکسی کام کا
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
يَقُولُيَقُوْلُکہتا ہے
لَهُۥلَهٗاس کو
كُنكُنْہوجا
فَيَكُونُفَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
35
خدا کو سزاوار نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے۔ وہ پاک ہے جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو یہی کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ
رَبِّيرَبِّيْمیرا رب ہے
وَرَبُّكُمۡوَرَبُّكُمْاور تمہارا رب ہے
فَٱعۡبُدُوهُۚفَاعْبُدُوْهُؕپس عبادت کرو اس کی
هَٰذَاهٰذَایہ ہے
صِرَٰطٞصِرَاطٌراستہ
مُّسۡتَقِيمٞمُّسْتَقِيْمٌسیدھا
36
اور بےشک خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
34 یہ مریم کے بیٹے عیسیٰ ہیں (اور یہ) سچی بات ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں 35 خدا کو سزاوار نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے۔ وہ پاک ہے جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو یہی کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے 36 اور بےشک خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
پھر (اہل کتاب کے) فرقوں نے باہم اختلاف کیا۔ سو جو لوگ کافر ہوئے ہیں ان کو بڑے دن (یعنی قیامت کے روز) حاضر ہونے سے خرابی ہے
أَسۡمِعۡاَسْمِعْخوب سننے والے ہوں مگر
بِهِمۡبِهِمْساتھ ان کے
وَأَبۡصِرۡوَاَبْصِرْۙاور خوب دیکھنے والے
يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَأۡتُونَنَايَاْتُوْنَنَاوہ آئیں گے ہمارے پاس
لَٰكِنِلٰكِنِلیکن
ٱلظَّٰلِمُونَالظّٰلِمُوْنَظالم لوگ
ٱلۡيَوۡمَالْيَوْمَآج
فِيفِيْمیں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی میں ہیں
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکھلی
38
وہ جس دن ہمارے سامنے آئیں گے۔ کیسے سننے والے اور کیسے دیکھنے والے ہوں گے مگر ظالم آج صریح گمراہی میں ہیں
وَأَنذِرۡهُمۡوَاَنْذِرْهُمْاور خبردار کرو ان کو
يَوۡمَيَوْمَدن سے
ٱلۡحَسۡرَةِالْحَسْرَةِحسرت کے
إِذۡاِذْجب
قُضِيَفیصلہ کیا جائے گا
ٱلۡأَمۡرُالْاَمْرُۘاس معاملے کا
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
فِيفِيْمیں
غَفۡلَةٖغَفْلَةٍغفلت میں ہوں گے
وَهُمۡوَّهُمْاور وہ
لَانہ
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان لائیں گے
39
اور ان کو حسرت (وافسوس) کے دن سے ڈراؤ جب بات فیصل کردی جائے گی۔ اور (ہیہات) وہ غفلت میں (پڑے ہوئے ہیں) اور ایمان نہیں لاتے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
نَحۡنُنَحْنُہم ہی
نَرِثُوارث ہوں گے
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کے
وَمَنۡوَمَنْاور جو
عَلَيۡهَاعَلَيْهَااس پر ہے
وَإِلَيۡنَاوَاِلَيْنَااور ہماری طرف
يُرۡجَعُونَيُرْجَعُوْنَوہ لوٹائے جائیں گے
40
ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر (بستے) ہیں ان کے وارث ہیں۔ اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا
37 پھر (اہل کتاب کے) فرقوں نے باہم اختلاف کیا۔ سو جو لوگ کافر ہوئے ہیں ان کو بڑے دن (یعنی قیامت کے روز) حاضر ہونے سے خرابی ہے 38 وہ جس دن ہمارے سامنے آئیں گے۔ کیسے سننے والے اور کیسے دیکھنے والے ہوں گے مگر ظالم آج صریح گمراہی میں ہیں 39 اور ان کو حسرت (وافسوس) کے دن سے ڈراؤ جب بات فیصل کردی جائے گی۔ اور (ہیہات) وہ غفلت میں (پڑے ہوئے ہیں) اور ایمان نہیں لاتے 40 ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر (بستے) ہیں ان کے وارث ہیں۔ اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا
اور کتاب میں ابراہیم کو یاد کرو۔ بےشک وہ نہایت سچے پیغمبر تھے
إِذۡاِذْجب
قَالَاس نے کہا
لِأَبِيهِلِاَبِيْهِاپنے باپ سے
يَٰٓأَبَتِيٰٓاَبَتِاے اباجان
لِمَکیوں
تَعۡبُدُتَعْبُدُآپ عبادت کرتے ہیں
مَاجو
لَانہیں
يَسۡمَعُيَسْمَعُسنتے
وَلَااور نہ
يُبۡصِرُيُبْصِرُدیکھتے ہیں
وَلَااور نہ
يُغۡنِييُغْنِيْکام آتے ہیں
عَنكَعَنْكَآپ کو
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
42
جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا کہ ابّا آپ ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہیں جو نہ سنیں اور نہ دیکھیں اور نہ آپ کے کچھ کام آسکیں
يَٰٓأَبَتِيٰٓاَبَتِاے میرے اباجان
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
قَدۡقَدْتحقیق
جَآءَنِيجَا࢜ءَنِيْآیا ہے میرے پاس
مِنَسے
ٱلۡعِلۡمِالْعِلْمِعلم میں
مَاجو
لَمۡلَمْنہیں
يَأۡتِكَيَاْتِكَآیا آپ کے پاس
فَٱتَّبِعۡنِيٓفَاتَّبِعْنِيْٓپس پیروی کیجیے میری
أَهۡدِكَاَهْدِكَمیں رہنمائی کروں گا آپ کی
صِرَٰطٗاصِرَاطًاراستے کی طرف
سَوِيّٗاسَوِيًّاسیدھے
43
ابّا مجھے ایسا علم ملا ہے جو آپ کو نہیں ملا ہے تو میرے ساتھ ہوجیئے میں آپ کو سیدھی راہ پر چلا دوں گا
يَٰٓأَبَتِيٰٓاَبَتِاے میرے اباجان
لَانہ
تَعۡبُدِتَعْبُدِعبادت کیجئے
ٱلشَّيۡطَٰنَۖالشَّيْطٰنَؕشیطان کی
إِنَّاِنَّکیونکہ
ٱلشَّيۡطَٰنَالشَّيْطٰنَشیطان
كَانَہے
لِلرَّحۡمَٰنِلِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
عَصِيّٗاعَصِيًّانافرمان
44
ابّا شیطان کی پرستش نہ کیجیئے۔ بےشک شیطان خدا کا نافرمان ہے
يَٰٓأَبَتِيٰٓاَبَتِاے اباجان
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں
أَخَافُاَخَافُڈرتا ہوں
أَناَنْکہ
يَمَسَّكَيَّمَسَّكَچھولے گا آپ کو۔ پکڑلے گا آپ کو
عَذَابٞعَذَابٌایک عذاب
مِّنَسے
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن کی طرف (سے)
فَتَكُونَفَتَكُوْنَتو آپ ہوجائیں گے
لِلشَّيۡطَٰنِلِلشَّيْطٰنِشیطان کے لیے
وَلِيّٗاوَلِيًّاساتھی۔ مددگار
45
ابّا مجھے ڈر لگتا ہے کہ آپ کو خدا کا عذاب آپکڑے تو آپ شیطان کے ساتھی ہوجائیں
41 اور کتاب میں ابراہیم کو یاد کرو۔ بےشک وہ نہایت سچے پیغمبر تھے 42 جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا کہ ابّا آپ ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہیں جو نہ سنیں اور نہ دیکھیں اور نہ آپ کے کچھ کام آسکیں 43 ابّا مجھے ایسا علم ملا ہے جو آپ کو نہیں ملا ہے تو میرے ساتھ ہوجیئے میں آپ کو سیدھی راہ پر چلا دوں گا 44 ابّا شیطان کی پرستش نہ کیجیئے۔ بےشک شیطان خدا کا نافرمان ہے 45 ابّا مجھے ڈر لگتا ہے کہ آپ کو خدا کا عذاب آپکڑے تو آپ شیطان کے ساتھی ہوجائیں
لَأَرۡجُمَنَّكَۖلَاَرْجُمَنَّكَالبتہ میں ضرور سنگسار کردوں گا تجھ کو
وَٱهۡجُرۡنِيوَاهْجُرْنِيْاور چھوڑ دو مجھ کو
مَلِيّٗامَلِيًّاعرصہ دراز تک۔ لمبی مدت تک
46
اس نے کہا ابراہیم کیا تو میرے معبودوں سے برگشتہ ہے؟ اگر تو باز نہ آئے گا تو میں تجھے سنگسار کردوں گا اور تو ہمیشہ کے لئے مجھ سے دور ہوجا
قَالَبولے
سَلَٰمٌسَلٰمٌسلام ہو
عَلَيۡكَۖعَلَيْكَۚآپ پر
سَأَسۡتَغۡفِرُسَاَسْتَغْفِرُعنقریب میں بخشش مانگوں گا
لَكَآپ کے لیے
رَبِّيٓۖرَبِّيْؕاپنے رب سے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَہے
بِيبِيْمیرے ساتھ
حَفِيّٗاحَفِيًّابڑا مہربان
47
ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہے
وَأَعۡتَزِلُكُمۡوَاَعْتَزِلُكُمْاور میں چھوڑتا ہوں آپ کو
وَمَااور جن کو
تَدۡعُونَتَدْعُوْنَآپ پکارتے ہیں
مِنمِنْکے
دُونِدُوْنِسوائے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَأَدۡعُواْوَاَدْعُوْااور میں پکارتا ہوں
رَبِّيرَبِّيْؗۖاپنے رب کو
عَسَىٰٓعَسٰٓيامید ہے
أَلَّآاَلَّا͏ٓکہ نہ
أَكُونَاَكُوْنَمیں ہوں گا
بِدُعَآءِبِدُعَا࢜ءِدعا کے ساتھ
رَبِّيرَبِّيْاپنے رب کی (اپنے رب کو پکار کر)
شَقِيّٗاشَقِيًّانامراد
48
اور میں آپ لوگوں سے اور جن کو آپ خدا کے سوا پکارا کرتے ہیں ان سے کنارہ کرتا ہوں اور اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا۔ امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو پکار کر محروم نہیں رہوں گا
فَلَمَّاتو جب
ٱعۡتَزَلَهُمۡاعْتَزَلَهُمْجدا ہوا ان سے
وَمَااور جن کی
يَعۡبُدُونَيَعْبُدُوْنَوہ عبادت کرتے تھے
مِنمِنْکے
دُونِدُوْنِسوائے
ٱللَّهِاللّٰهِۙاللہ کے
وَهَبۡنَاوَهَبْنَاعطا کیا ہم نے
لَهُۥٓلَهٗٓاس کے لیے
إِسۡحَٰقَاِسْحٰقَاسحاق کو
وَيَعۡقُوبَۖوَيَعْقُوْبَؕاور یعقوب کو
وَكُلّٗاوَكُلًّااور ہر ایک کو
جَعَلۡنَاجَعَلْنَابنایا ہم نے
نَبِيّٗانَبِيًّانبی
49
اور جب ابراہیم ان لوگوں سے اور جن کی وہ خدا کے سوا پرستش کرتے تھے اُن سے الگ ہوگئے تو ہم نے ان کو اسحاق اور (اسحاق کو) یعقوب بخشے۔ اور سب کو پیغمبر بنایا
وَوَهَبۡنَاوَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نے
لَهُملَهُمْان کو
مِّنمِّنْسے
رَّحۡمَتِنَارَّحْمَتِنَااپنی رحمت میں سے
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنائی ہم نے
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
لِسَانَزبان
صِدۡقٍصِدْقٍسچی
عَلِيّٗاعَلِيًّابلند مرتبہ
50
اور ان کو اپنی رحمت سے (بہت سی چیزیں) عنایت کیں۔ اور ان کا ذکر جمیل بلند کیا
46 اس نے کہا ابراہیم کیا تو میرے معبودوں سے برگشتہ ہے؟ اگر تو باز نہ آئے گا تو میں تجھے سنگسار کردوں گا اور تو ہمیشہ کے لئے مجھ سے دور ہوجا 47 ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہے 48 اور میں آپ لوگوں سے اور جن کو آپ خدا کے سوا پکارا کرتے ہیں ان سے کنارہ کرتا ہوں اور اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا۔ امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو پکار کر محروم نہیں رہوں گا 49 اور جب ابراہیم ان لوگوں سے اور جن کی وہ خدا کے سوا پرستش کرتے تھے اُن سے الگ ہوگئے تو ہم نے ان کو اسحاق اور (اسحاق کو) یعقوب بخشے۔ اور سب کو پیغمبر بنایا 50 اور ان کو اپنی رحمت سے (بہت سی چیزیں) عنایت کیں۔ اور ان کا ذکر جمیل بلند کیا
اور کتاب میں موسیٰ کا بھی ذکر کرو۔ بےشک وہ (ہمارے) برگزیدہ اور پیغمبر مُرسل تھے
وَنَٰدَيۡنَٰهُوَنَادَيْنٰهُاور پکارا ہم نے اس کو
مِنمِنْسے
جَانِبِجانب (سے)
ٱلطُّورِالطُّوْرِطور کی
ٱلۡأَيۡمَنِالْاَيْمَنِدائیں (جانب سے)
وَقَرَّبۡنَٰهُوَقَرَّبْنٰهُاور قریب کرلیا ہم نے اس کو
نَجِيّٗانَجِيًّاسرگوشیوں کے لیے
52
اور ہم نے ان کو طور کی داہنی جانب پکارا اور باتیں کرنے کے لئے نزدیک بلایا
وَوَهَبۡنَاوَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نے
لَهُۥلَهٗاس کو
مِنمِنْسے
رَّحۡمَتِنَآرَّحْمَتِنَا͏ٓاپنی رحمت (سے)
أَخَاهُاَخَاهُاس کے بھائی
هَٰرُونَهٰرُوْنَہارون کو
نَبِيّٗانَبِيًّانبی بنا کر
53
اور اپنی مہربانی سے اُن کو اُن کا بھائی ہارون پیغمبر عطا کیا
51 اور کتاب میں موسیٰ کا بھی ذکر کرو۔ بےشک وہ (ہمارے) برگزیدہ اور پیغمبر مُرسل تھے 52 اور ہم نے ان کو طور کی داہنی جانب پکارا اور باتیں کرنے کے لئے نزدیک بلایا 53 اور اپنی مہربانی سے اُن کو اُن کا بھائی ہارون پیغمبر عطا کیا
اور کتاب میں اسمٰعیل کا بھی ذکر کرو وہ وعدے کے سچے اور ہمارے بھیجے ہوئے نبی تھے
وَكَانَاور وہ تھے
يَأۡمُرُيَاْمُرُحکم دیتے
أَهۡلَهُۥاَهْلَهٗاپنے گھروالوں کو
بِٱلصَّلَوٰةِبِالصَّلٰوةِنماز کا
وَٱلزَّكَوٰةِوَالزَّكٰوةِࣕاور زکوۃ کا
وَكَانَاور وہ تھے
عِندَعِنْدَکے ہاں
رَبِّهِۦرَبِّهٖاپنے رب (کے ہاں)
مَرۡضِيّٗامَرْضِيًّاپسندیدہ
55
اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰة کا حکم کرتے تھے اور اپنے پروردگار کے ہاں پسندیدہ (وبرگزیدہ) تھے
وَٱذۡكُرۡوَاذْكُرْاور ذکر کیجئے
فِيمیں
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب (میں)
إِدۡرِيسَۚاِدْرِيْسَؗادریس کا
إِنَّهُۥاِنَّهٗبلاشبہ وہ
كَانَتھے
صِدِّيقٗاصِدِّيْقًابہت سچے
نَّبِيّٗانَّبِيًّانبی
56
اور کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کرو۔ وہ بھی نہایت سچے نبی تھے
وَرَفَعۡنَٰهُوَّرَفَعْنٰهُاور بلند کیا ہم نے اس کو
مَكَانًاجگہ پر۔ مقام پر
عَلِيًّابلند (جگہ پر۔ مقام پر)
57
اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا
54 اور کتاب میں اسمٰعیل کا بھی ذکر کرو وہ وعدے کے سچے اور ہمارے بھیجے ہوئے نبی تھے 55 اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰة کا حکم کرتے تھے اور اپنے پروردگار کے ہاں پسندیدہ (وبرگزیدہ) تھے 56 اور کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کرو۔ وہ بھی نہایت سچے نبی تھے 57 اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا
وَإِسۡرَٰٓءِيلَوَاِسْرَا࢜ءِيْلَؗاور اسرائیل (یعقوب) کی اولاد میں سے
وَمِمَّنۡوَمِمَّنْاور ان میں سے
هَدَيۡنَاهَدَيْنَاجن کو ہدایت دی ہم نے
وَٱجۡتَبَيۡنَآۚوَاجْتَبَيْنَاؕاور چن لیا ہم نے
إِذَااِذَاجب
تُتۡلَىٰتُتْلٰيپڑھی جاتی ہیں
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
ءَايَٰتُاٰيٰتُآیات
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن کی
خَرُّواْۤخَرُّوْاگرپڑتے ہیں
سُجَّدٗاۤسُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
وَبُكِيّٗا ۩وَّبُكِيًّااور روتے ہوئے
58
یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے اپنے پیغمبروں میں سے فضل کیا۔ (یعنی) اولاد آدم میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا اور ابراہیم اور یعقوب کی اولاد میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو ہم نے ہدایت دی اور برگزیدہ کیا۔ جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی تھیں تو سجدے میں گر پڑتے اور روتے رہتے تھے
58 یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے اپنے پیغمبروں میں سے فضل کیا۔ (یعنی) اولاد آدم میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا اور ابراہیم اور یعقوب کی اولاد میں سے اور ان لوگوں میں سے جن کو ہم نے ہدایت دی اور برگزیدہ کیا۔ جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی تھیں تو سجدے میں گر پڑتے اور روتے رہتے تھے
پھر ان کے بعد چند ناخلف ان کے جانشیں ہوئے جنہوں نے نماز کو (چھوڑ دیا گویا اسے) کھو دیا۔ اور خواہشات نفسانی کے پیچھے لگ گئے۔ سو عنقریب ان کو گمراہی (کی سزا) ملے گی
إِلَّااِلَّامگر
مَنمَنْجو
تَابَتوبہ کرلے
وَءَامَنَوَاٰمَنَاور ایمان لے آئے
وَعَمِلَاورعمل کرے
صَٰلِحٗاصَالِحًانیک
فَأُوْلَٰٓئِكَفَاُولٰ࢜ىِٕكَتو یہی لوگ
يَدۡخُلُونَيَدْخُلُوْنَداخل ہوں گے
ٱلۡجَنَّةَالْجَنَّةَجنت میں
وَلَااور نہ
يُظۡلَمُونَيُظْلَمُوْنَظلم کیے جائیں گے
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکچھ بھی
60
ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا
جَنَّٰتِجَنّٰتِباغات
عَدۡنٍعَدْنِہمیشگی کے
ٱلَّتِياࣙلَّتِيْوہ جو
وَعَدَوعدہ کیا
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُرحمن نے
عِبَادَهُۥعِبَادَهٗاپنے بندوں سے
بِٱلۡغَيۡبِۚبِالْغَيْبِؕساتھ غیب کے
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
كَانَہے
وَعۡدُهُۥوَعْدُهٗاس کا عدہ
مَأۡتِيّٗامَاْتِيًّاآنے والا
61
(یعنی) بہشت جاودانی (میں) جس کا خدا نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے (اور جو ان کی آنکھوں سے) پوشیدہ (ہے)۔ بےشک اس کا وعدہ (نیکوکاروں کے سامنے) آنے والا ہے
لَّالَانہ
يَسۡمَعُونَيَسْمَعُوْنَوہ سنیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
لَغۡوًالَغْوًاکوئی لغو بات
إِلَّااِلَّامگر
سَلَٰمٗاۖسَلٰمًاؕسلام
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لیے ہوگا
رِزۡقُهُمۡرِزْقُهُمْان کا رزق
فِيهَافِيْهَااس میں
بُكۡرَةٗبُكْرَةًصبح
وَعَشِيّٗاوَّعَشِيًّااور شام
62
وہ اس میں سلام کے سوا کوئی بیہودہ کلام نہ سنیں گے، اور ان کے لئے صبح وشام کا کھانا تیار ہوگا
تِلۡكَتِلْكَیہ
ٱلۡجَنَّةُالْجَنَّةُجنت
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
نُورِثُنُوْرِثُہم وارث بنائیں گے
مِنۡمِنْسے
عِبَادِنَااپنے بندوں میں (سے)
مَنمَنْاسے جو
كَانَہوگا
تَقِيّٗاتَقِيًّامتقی
63
یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا
59 پھر ان کے بعد چند ناخلف ان کے جانشیں ہوئے جنہوں نے نماز کو (چھوڑ دیا گویا اسے) کھو دیا۔ اور خواہشات نفسانی کے پیچھے لگ گئے۔ سو عنقریب ان کو گمراہی (کی سزا) ملے گی 60 ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا 61 (یعنی) بہشت جاودانی (میں) جس کا خدا نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے (اور جو ان کی آنکھوں سے) پوشیدہ (ہے)۔ بےشک اس کا وعدہ (نیکوکاروں کے سامنے) آنے والا ہے 62 وہ اس میں سلام کے سوا کوئی بیہودہ کلام نہ سنیں گے، اور ان کے لئے صبح وشام کا کھانا تیار ہوگا 63 یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا
اور (فرشتوں نے پیغمبر کو جواب دیا کہ) ہم تمہارے پروردگار کے حکم سوا اُتر نہیں سکتے۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کا ہے اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
رَّبُّرَبُّرب
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین کا
وَمَااور جو
بَيۡنَهُمَابَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہے
فَٱعۡبُدۡهُفَاعْبُدْهُپس عبادت کرو اس کی
وَٱصۡطَبِرۡوَاصْطَبِرْاور جمے رہو
لِعِبَٰدَتِهِۦۚلِعِبَادَتِهٖؕاس کی عبادت پر
هَلۡهَلْکیا
تَعۡلَمُتَعْلَمُتم جانتے ہو
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
سَمِيّٗاسَمِيًّاکوئی ہم نام
65
(یعنی) آسمان اور زمین کا اور جو ان دونوں کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے۔ تو اسی کی عبادت کرو اور اسی کی عبادت پر ثابت قدم رہو۔ بھلا تم کوئی اس کا ہم نام جانتے ہو
64 اور (فرشتوں نے پیغمبر کو جواب دیا کہ) ہم تمہارے پروردگار کے حکم سوا اُتر نہیں سکتے۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کا ہے اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں 65 (یعنی) آسمان اور زمین کا اور جو ان دونوں کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے۔ تو اسی کی عبادت کرو اور اسی کی عبادت پر ثابت قدم رہو۔ بھلا تم کوئی اس کا ہم نام جانتے ہو
اور (کافر) انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤ گا تو کیا زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟
أَوَلَااَوَلَاکیا بھلا نہیں
يَذۡكُرُيَذْكُرُیاد کرتا
ٱلۡإِنسَٰنُالْاِنْسَانُانسان
أَنَّااَنَّاتو بیشک
خَلَقۡنَٰهُخَلَقْنٰهُہم نے پیدا کیا اس کو
مِنمِنْسے
قَبۡلُقَبْلُاس سے پہلے
وَلَمۡوَلَمْاور نہ
يَكُتھا وہ
شَيۡـٔٗاشَيْـًٔاکوئی چیز
67
کیا (ایسا) انسان یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اس کو پہلے بھی پیدا کیا تھا اور وہ کچھ بھی چیز نہ تھا
فَوَرَبِّكَپس قسم ہے تیرے رب کی
لَنَحۡشُرَنَّهُمۡلَنَحْشُرَنَّهُمْالبتہ ہم ضرور جمع کریں گے ان کو
وَٱلشَّيَٰطِينَوَالشَّيٰطِيْنَاور شیاطین کو
ثُمَّپھر
لَنُحۡضِرَنَّهُمۡلَنُحْضِرَنَّهُمْالبتہ ہم ضرور حاضر کریں گے ان کو
حَوۡلَحَوْلَآس پاس
جَهَنَّمَجہنم کے
جِثِيّٗاجِثِيًّاگھٹنوں کے بل
68
تمہارے پروردگار کی قسم! ہم ان کو جمع کریں گے اور شیطانوں کو بھی۔ پھر ان سب کو جہنم کے گرد حاضر کریں گے (اور وہ) گھٹنوں پر گرے ہوئے (ہوں گے)
ثُمَّپھر
لَنَنزِعَنَّلَنَنْزِعَنَّالبتہ ہم ضرور کھینچ لیں گے ۔ الگ کرلیں گے
مِنمِنْسے
كُلِّہر
شِيعَةٍشِيْعَةٍگروہ میں سے
أَيُّهُمۡاَيُّهُمْجو ان میں سے
أَشَدُّاَشَدُّزیادہ سخت
عَلَىعَلَيپر
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن کے مقابلے (پر)
عِتِيّٗاعِتِيًّاسرکشی میں
69
پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو خدا سے سخت سرکشی کرتے تھے
ثُمَّپھر
لَنَحۡنُلَنَحْنُالبتہ ہم
أَعۡلَمُاَعْلَمُزیادہ جاننے والے ہیں
بِٱلَّذِينَبِالَّذِيْنَان لوگوں کو
هُمۡهُمْوہ
أَوۡلَىٰاَوْلٰيزیادہ مستحق ہیں
بِهَااس میں
صِلِيّٗاصِلِيًّاداخل ہونے کے
70
اور ہم ان لوگوں سے خوب واقف ہیں جو ان میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں
وَإِنوَاِنْاور نہیں
مِّنكُمۡمِّنْكُمْکوئی تم میں سے
إِلَّااِلَّامگر
وَارِدُهَاۚاس میں داخل ہونے والا
كَانَہے
عَلَىٰعَلٰياوپر
رَبِّكَتیرے رب کے
حَتۡمٗاحَتْمًاہو کر رہنے والا۔ طے شدہ
مَّقۡضِيّٗامَّقْضِيًّاایک فیصلہ
71
اور تم میں کوئی (شخص) نہیں مگر اسے اس پر گزرنا ہوگا۔ یہ تمہارے پروردگار پر لازم اور مقرر ہے
ثُمَّپھر
نُنَجِّيہم بچالیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ٱتَّقَواْاتَّقَوْاجنہوں نے تقوی اختیار کرلیا
وَّنَذَرُاور ہم چھوڑ دیں گے
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
فِيهَافِيْهَااس میں
جِثِيّٗاجِثِيًّاگھٹنوں کے بل
72
پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے
66 اور (کافر) انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤ گا تو کیا زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟ 67 کیا (ایسا) انسان یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اس کو پہلے بھی پیدا کیا تھا اور وہ کچھ بھی چیز نہ تھا 68 تمہارے پروردگار کی قسم! ہم ان کو جمع کریں گے اور شیطانوں کو بھی۔ پھر ان سب کو جہنم کے گرد حاضر کریں گے (اور وہ) گھٹنوں پر گرے ہوئے (ہوں گے) 69 پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو خدا سے سخت سرکشی کرتے تھے 70 اور ہم ان لوگوں سے خوب واقف ہیں جو ان میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں 71 اور تم میں کوئی (شخص) نہیں مگر اسے اس پر گزرنا ہوگا۔ یہ تمہارے پروردگار پر لازم اور مقرر ہے 72 پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے
مَّقَامٗامَّقَامًامقام کے اعتبار سے۔ مرتبے کے اعتبار
وَأَحۡسَنُوَّاَحْسَنُاور خوب تر
نَدِيّٗانَدِيًّامجلس کے اعتبار سے
73
اور جب ان لوگوں کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں کہ دونوں فریق میں سے مکان کس کے اچھے اور مجلسیں کس کی بہتر ہیں
وَكَمۡوَكَمْاور کتنی ہی
أَهۡلَكۡنَااَهْلَكْنَاہلاک کردیں ہم نے
قَبۡلَهُمقَبْلَهُمْان سے پہلے
مِّنمِّنْسے
قَرۡنٍقَرْنٍبستیوں میں سے۔ امتوں میں سے
هُمۡهُمْوہ
أَحۡسَنُاَحْسَنُزیادہ اچھے تھے
أَثَٰثٗااَثَاثًاگھر کے سامان کے اعتبار سے
وَرِءۡيٗاوَّرِءْيًااور منظر کے اعتبار سے
74
اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ (ان سے) ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں اچھے تھے
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
مَنمَنْجو کوئی
كَانَہے
فِيمیں
ٱلضَّلَٰلَةِالضَّلٰلَةِگمراہی (میں)
فَلۡيَمۡدُدۡفَلْيَمْدُدْپس ضرور ڈھیل دیتا ہے
لَهُاس کے لیے
ٱلرَّحۡمَٰنُالرَّحْمٰنُرحمن
مَدًّاۚمَدًّاۚخوب ڈھیل
حَتَّىٰٓحَتّٰٓيیہاں تک کہ
إِذَااِذَاجب
رَأَوۡاْرَاَوْاوہ دیکھ لیں گے
مَاجو
يُوعَدُونَيُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
إِمَّااِمَّاخواہ
ٱلۡعَذَابَالْعَذَابَعذاب
وَإِمَّاوَاِمَّاخواہ
ٱلسَّاعَةَالسَّاعَةَؕقیامت کی گھڑی
فَسَيَعۡلَمُونَفَسَيَعْلَمُوْنَتو عنقریب وہ جان لیں گے
مَنۡمَنْکون ہے
هُوَوہ
شَرّٞشَرٌّجو بدترین
مَّكَانٗامَّكَانًامقام میں
وَأَضۡعَفُوَّاَضْعَفُاور زیادہ کمزور ہے
جُندٗاجُنْدًالشکر کے اعتبار سے
75
کہہ دو کہ جو شخص گمراہی میں پڑا ہوا ہے خدا اس کو آہستہ آہستہ مہلت دیئے جاتا ہے۔ یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے خواہ عذاب اور خواہ قیامت۔ تو (اس وقت) جان لیں گے کہ مکان کس کا برا ہے اور لشکر کس کا کمزور ہے
وَيَزِيدُوَيَزِيْدُاور زیادہ دے گا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ٱهۡتَدَوۡاْاهْتَدَوْاجنہوں نے ہدایت پائی
هُدٗىۗهُدًيؕہدایت
وَٱلۡبَٰقِيَٰتُوَالْبٰقِيٰتُاور باقی رہنے والیاں
ٱلصَّٰلِحَٰتُالصّٰلِحٰتُنیکیاں ہیں
خَيۡرٌخَيْرٌجو بہتر ہیں
عِندَعِنْدَنزدیک
رَبِّكَتیرے رب کے
ثَوَابٗاثَوَابًاثواب میں
وَخَيۡرٞوَّخَيْرٌاور بہتر ہیں
مَّرَدًّاانجام میں
76
اور جو لوگ ہدایت یاب ہیں خدا ان کو زیادہ ہدایت دیتا ہے۔ اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں وہ تمہارے پروردگار کے صلے کے لحاظ سے خوب اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہیں
73 اور جب ان لوگوں کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں کہ دونوں فریق میں سے مکان کس کے اچھے اور مجلسیں کس کی بہتر ہیں 74 اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ (ان سے) ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں اچھے تھے 75 کہہ دو کہ جو شخص گمراہی میں پڑا ہوا ہے خدا اس کو آہستہ آہستہ مہلت دیئے جاتا ہے۔ یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے خواہ عذاب اور خواہ قیامت۔ تو (اس وقت) جان لیں گے کہ مکان کس کا برا ہے اور لشکر کس کا کمزور ہے 76 اور جو لوگ ہدایت یاب ہیں خدا ان کو زیادہ ہدایت دیتا ہے۔ اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں وہ تمہارے پروردگار کے صلے کے لحاظ سے خوب اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہیں
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہنے لگا کہ (اگر میں ازسرنو زندہ ہوا بھی تو یہی) مال اور اولاد مجھے (وہاں) ملے گا
أَطَّلَعَاَطَّلَعَکیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیا
ٱلۡغَيۡبَالْغَيْبَغیب کام پر
أَمِاَمِیا
ٱتَّخَذَاتَّخَذَاس نے بنالیا
عِندَعِنْدَپاس
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن کے (پاس)
عَهۡدٗاعَهْدًاکوئی عہد
78
کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟
كـَلَّاۚكَلَّاؕہرگز نہیں
سَنَكۡتُبُسَنَكْتُبُعنقریب ہم لکھ لیں گے
مَاجو
يَقُولُيَقُوْلُوہ کہتا ہے
وَنَمُدُّاور ہم لمبا کریں گے
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
مِنَسے
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب میں (سے)
مَدّٗامَدًّالمبا کرنا
79
ہرگز نہیں۔ یہ جو کچھ کہتا ہے ہم اس کو لکھتے جاتے اور اس کے لئے آہستہ آہستہ عذاب بڑھاتے جاتے ہیں
وَنَرِثُهُۥوَّنَرِثُهٗاور ہم وارث ہوجائیں گے اس کے
مَاجو
يَقُولُيَقُوْلُوہ کہتا ہے
وَيَأۡتِينَاوَيَاْتِيْنَاوہ آئے گا ہمارے پاس
فَرۡدٗافَرْدًااکیلا
80
اور جو چیزیں یہ بتاتا ہے ان کے ہم وارث ہوں گے اور یہ اکیلا ہمارے سامنے آئے گا
77 بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہنے لگا کہ (اگر میں ازسرنو زندہ ہوا بھی تو یہی) مال اور اولاد مجھے (وہاں) ملے گا 78 کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟ 79 ہرگز نہیں۔ یہ جو کچھ کہتا ہے ہم اس کو لکھتے جاتے اور اس کے لئے آہستہ آہستہ عذاب بڑھاتے جاتے ہیں 80 اور جو چیزیں یہ بتاتا ہے ان کے ہم وارث ہوں گے اور یہ اکیلا ہمارے سامنے آئے گا
اور ان لوگوں نے خدا کے سوا اور معبود بنالئے ہیں تاکہ وہ ان کے لئے (موجب عزت و) مدد ہوں
كـَلَّاۚكَلَّاؕہرگز نہیں
سَيَكۡفُرُونَسَيَكْفُرُوْنَعنقریب وہ کفر کریں گے۔ انکار کریں گے
بِعِبَادَتِهِمۡبِعِبَادَتِهِمْان کی عبادت کا
وَيَكُونُونَوَيَكُوْنُوْنَاور وہ ہوجائیں گے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان کے
ضِدًّاخلاف ۔ مخالف
82
ہرگز نہیں وہ (معبودان باطل) ان کی پرستش سے انکار کریں گے اور ان کے دشمن (ومخالف) ہوں گے
عRuku 6 of 6 · 16 Ayahs
أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
أَنَّآاَنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَاچھوڑ رکھا ہے ہم نے
ٱلشَّيَٰطِينَالشَّيٰطِيْنَشیطانوں کو
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں (پر)
تَؤُزُّهُمۡتَو͏ٔ͏ُزُّهُمْابھارتے ہیں ان کو
أَزّٗااَزًّاابھارنا
83
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے کہ ان کو برانگیختہ کرتے رہتے ہیں
فَلَاتو نہ
تَعۡجَلۡتَعْجَلْجلدی کیجئے
عَلَيۡهِمۡۖعَلَيْهِمْؕان پر
إِنَّمَااِنَّمَابیشک ہم
نَعُدُّہم گن رہے ہیں
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
عَدّٗاعَدًّاگننا
84
تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں
81 اور ان لوگوں نے خدا کے سوا اور معبود بنالئے ہیں تاکہ وہ ان کے لئے (موجب عزت و) مدد ہوں 82 ہرگز نہیں وہ (معبودان باطل) ان کی پرستش سے انکار کریں گے اور ان کے دشمن (ومخالف) ہوں گے 83 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے کہ ان کو برانگیختہ کرتے رہتے ہیں 84 تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں
جس روز ہم پرہیزگاروں کو خدا کے سامنے (بطور) مہمان جمع کریں گے
وَنَسُوقُوَّنَسُوْقُاور ہم ہانک لے جائیں گے
ٱلۡمُجۡرِمِينَالْمُجْرِمِيْنَمجرموں کو
إِلَىٰاِلٰيطرف
جَهَنَّمَجہنم کی (طرف)
وِرۡدٗاوِرْدًاوارد ہونے والا۔ سخت پیاسی حالت میں
86
اور گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے
لَّالَانہ
يَمۡلِكُونَيَمْلِكُوْنَمالک ہوں گے
ٱلشَّفَٰعَةَالشَّفَاعَةَسفارش کے
إِلَّااِلَّامگر
مَنِجس نے
ٱتَّخَذَاتَّخَذَبنالیا
عِندَعِنْدَنزدیک
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِرحمن کے
عَهۡدٗاعَهْدًاکوئی عہد
87
(تو لوگ) کسی کی سفارش کا اختیار نہ رکھیں گے مگر جس نے خدا سے اقرار لیا ہو
85 جس روز ہم پرہیزگاروں کو خدا کے سامنے (بطور) مہمان جمع کریں گے 86 اور گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے 87 (تو لوگ) کسی کی سفارش کا اختیار نہ رکھیں گے مگر جس نے خدا سے اقرار لیا ہو
(ایسا کہنے والو یہ تو) تم بری بات (زبان پر) لائے ہو
تَكَادُقریب ہے کہ
ٱلسَّمَٰوَٰتُالسَّمٰوٰتُآسمان
يَتَفَطَّرۡنَيَتَفَطَّرْنَپھٹ پڑیں
مِنۡهُمِنْهُاس سے
وَتَنشَقُّوَتَنْشَقُّاور شق ہوجائے
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین
وَتَخِرُّاور گرپڑیں
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُپہاڑ
هَدًّاٹوٹ کر۔ بھربھرے ہو کر
90
قریب ہے کہ اس (افتراء) سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ پارہ پارہ ہو کر گر پڑیں
أَناَنْکہ
دَعَوۡاْدَعَوْاانہوں نے دعوی کیا
لِلرَّحۡمَٰنِلِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
وَلَدٗاوَلَدًااولاد کا
91
کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا
وَمَااور نہیں
يَنۢبَغِييَنۢ͏ْبَغِيْجائز۔ لائق
لِلرَّحۡمَٰنِلِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
أَناَنْکہ
يَتَّخِذَيَّتَّخِذَوہ بنا لے
وَلَدًاکوئی اولاد
92
اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
88 اور کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے 89 (ایسا کہنے والو یہ تو) تم بری بات (زبان پر) لائے ہو 90 قریب ہے کہ اس (افتراء) سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ پارہ پارہ ہو کر گر پڑیں 91 کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا 92 اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
تمام شخص جو آسمانوں اور زمین میں ہیں سب خدا کے روبرو بندے ہو کر آئیں گے
لَّقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
أَحۡصَىٰهُمۡاَحْصٰىهُمْاس نے گھیر رکھا ہے ان کو
وَعَدَّهُمۡوَعَدَّهُمْاور گن رکھا ہے ان کو
عَدّٗاعَدًّاگننا
94
اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے
وَكُلُّهُمۡوَكُلُّهُمْاور سارے کے سارے وہ
ءَاتِيهِاٰتِيْهِآنے والے ہیں اس کے پاس
يَوۡمَيَوْمَدن
ٱلۡقِيَٰمَةِالْقِيٰمَةِقیامت کے
فَرۡدًافَرْدًااکیلے۔ تنہا۔ فردا فردا
95
اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے
93 تمام شخص جو آسمانوں اور زمین میں ہیں سب خدا کے روبرو بندے ہو کر آئیں گے 94 اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے 95 اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے
اور جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے خدا ان کی محبت (مخلوقات کے دل میں) پیدا کردے گا
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
يَسَّرۡنَٰهُيَسَّرْنٰهُآسان کردیا ہم نے اس کو
بِلِسَانِكَساتھ تیری زبان کے
لِتُبَشِّرَتاکہ تو خوش خبری دے
بِهِساتھ اس کے
ٱلۡمُتَّقِينَالْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کو
وَتُنذِرَوَتُنْذِرَاور تو ڈرائے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
قَوۡمٗاقَوْمًاقوم کو
لُّدّٗالُّدًّاجھگڑالو
97
(اے پیغمبر) ہم نے یہ (قرآن) تمہاری زبان میں آسان (نازل) کیا ہے تاکہ تم اس سے پرہیزگاروں کو خوشخبری پہنچا دو اور جھگڑالوؤں کو ڈر سنا دو
وَكَمۡوَكَمْاور کتنی ہی
أَهۡلَكۡنَااَهْلَكْنَاہلاک کیں ہم نے
قَبۡلَهُمقَبْلَهُمْان سے پہلے
مِّنمِّنْسے
قَرۡنٍقَرْنٍؕقوموں میں (سے)
هَلۡهَلْکیا
تُحِسُّتم محسوس کرتے ہو
مِنۡهُممِنْهُمْان میں
مِّنۡمِّنْسے
أَحَدٍاَحَدٍکسی ایک کو بھی
أَوۡاَوْیا
تَسۡمَعُتَسْمَعُتم سنتے ہو
لَهُمۡلَهُمْان کے لے
رِكۡزَۢارِكْزًاکوئی آہستہ آواز۔ کوئی بھنک
98
اور ہم نے اس سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کردیا ہے۔ بھلا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو یا (کہیں) ان کی بھنک سنتے ہو
96 اور جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے خدا ان کی محبت (مخلوقات کے دل میں) پیدا کردے گا 97 (اے پیغمبر) ہم نے یہ (قرآن) تمہاری زبان میں آسان (نازل) کیا ہے تاکہ تم اس سے پرہیزگاروں کو خوشخبری پہنچا دو اور جھگڑالوؤں کو ڈر سنا دو 98 اور ہم نے اس سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کردیا ہے۔ بھلا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو یا (کہیں) ان کی بھنک سنتے ہو