SaaliheenSign in
1

الفاتحة

Al-Fatihah · Meccan · 7 ayahs
Hizb 1
Ruku 1 of 1 · 7 Ayahs

حمدِ الٰہی اور ربوبیت 1–4

بِسۡمِبِسْمِساتھ نام
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِجو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِالرَّحِيْمِبار بار رحم فرمانے والا ہے

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ٱلۡحَمۡدُاَلْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لیے ہے
رَبِّجو رب ہے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

ٱلرَّحۡمَٰنِالرَّحْمٰنِجو بہت مہربان
ٱلرَّحِيمِالرَّحِيْمِبار بار رحم فرمانے والا ہے

بڑا مہربان نہایت رحم والا

مَٰلِكِمٰلِكِمالک ہے
يَوۡمِيَوْمِدن کا
ٱلدِّينِالدِّيْنِبدلے کے

انصاف کے دن کا حاکم

1 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2 سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے 3 بڑا مہربان نہایت رحم والا 4 انصاف کے دن کا حاکم

ہدایت کی دعا 5–7

إِيَّاكَاِيَّاكَصرف تیری
نَعۡبُدُنَعْبُدُہم عبادت کرتے ہیں
وَإِيَّاكَوَاِيَّاكَاور صرف تجھ سے
نَسۡتَعِينُنَسْتَعِيْنُہم مدد چاہتے ہیں

(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

ٱهۡدِنَااِهْدِنَادکھا ہم کو
ٱلصِّرَٰطَالصِّرَاطَراستہ
ٱلۡمُسۡتَقِيمَالْمُسْتَقِيْمَسیدھا

ہم کو سیدھے رستے چلا

صِرَٰطَصِرَاطَراستہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
أَنۡعَمۡتَاَنْعَمْتَانعام کیا تو نے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْ‮٦࣢ۙاوپر ان کے
غَيۡرِغَيْرِنہ ان (لوگوں) کا
ٱلۡمَغۡضُوبِالْمَغْضُوْبِغضب کیا گیا
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْاوپر ان کے
وَلَااور نہ
ٱلضَّآلِّينَالضَّا࢜لِّيْنَان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

5 (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 6 ہم کو سیدھے رستے چلا 7 ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے