SaaliheenSign in
13

الرعد

Ar-Ra'd · Medinan · 43 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 6 · 7 Ayahs

حق 1

الٓمٓرۚال࢜مّ࢜رٰࣞال م ر
تِلۡكَتِلْكَیہ
ءَايَٰتُاٰيٰتُآیات ہیں
ٱلۡكِتَٰبِۗالْكِتٰبِؕکتاب کی
وَٱلَّذِيٓوَالَّذِيْٓاور جو چیز
أُنزِلَاُنْزِلَاتاری گئی
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
مِنمِنْہے
رَّبِّكَآپ کے رب کی طرف سے
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
أَكۡثَرَاَكْثَرَاکثر
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگ
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان لاتے

الٓمرا۔ (اے محمد) یہ کتاب (الہیٰ) کی آیتیں ہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے

1 الٓمرا۔ (اے محمد) یہ کتاب (الہیٰ) کی آیتیں ہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے

اللہ کی قدرت و عظمت 2–4

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
رَفَعَجس نے بلند کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کو
بِغَيۡرِبِغَيْرِبغیر
عَمَدٖعَمَدٍستونوں کے
تَرَوۡنَهَاۖتَرَوْنَهَاتم دیکھتے ہو ان کو
ثُمَّپھر
ٱسۡتَوَىٰاسْتَوٰيوہ مستوی ہوا
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡعَرۡشِۖالْعَرْشِعرش
وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیا
ٱلشَّمۡسَالشَّمْسَسورج کو
وَٱلۡقَمَرَۖوَالْقَمَرَؕاور چاند کو
كُلّٞكُلٌّسب
يَجۡرِييَّجْرِيْچل رہے ہیں
لِأَجَلٖلِاَجَلٍوقت تک
مُّسَمّٗىۚمُّسَمًّيؕایک معلوم
يُدَبِّرُوہی تدبیر کرتا ہے
ٱلۡأَمۡرَالْاَمْرَکام کی
يُفَصِّلُکھول کھول کر بیان کرتا ہے
ٱلۡأٓيَٰتِالْاٰيٰتِنشانیاں/ آیات
لَعَلَّكُملَعَلَّكُمْتاکہ تم
بِلِقَآءِبِلِقَا࢜ءِملاقات کا
رَبِّكُمۡرَبِّكُمْاپنے رب کے ساتھ
تُوقِنُونَتُوْقِنُوْنَتم یقین کرو

خدا وہی تو ہے جس نے ستونوں کے بغیر آسمان جیسا کہ تم دیکھتے ہو (اتنے) اونچے بنائے۔ پھر عرش پر جا ٹھہرا اور سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا۔ ہر ایک ایک میعاد معین تک گردش کر رہا ہے۔ وہی (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتا ہے (اس طرح) وہ اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتا ہے کہ تم اپنے پروردگار کے روبرو جانے کا یقین کرو

وَهُوَاور اللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
مَدَّجس نے پھیلادیا
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
وَجَعَلَاور بنائے
فِيهَافِيْهَااس میں
رَوَٰسِيَرَوَاسِيَپہاڑ
وَأَنۡهَٰرٗاۖوَاَنْهٰرًاؕاور نہریں
وَمِنوَمِنْاور سے
كُلِّہر
ٱلثَّمَرَٰتِالثَّمَرٰتِقسم کے پھلوں میں (سے)
جَعَلَاس نے بنائے
فِيهَافِيْهَااس میں
زَوۡجَيۡنِزَوْجَيْنِجوڑے
ٱثۡنَيۡنِۖاثْنَيْنِدو ‘ دو (یعنی زمین میں)
يُغۡشِييُغْشِيڈھانپتا ہے
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات کو
ٱلنَّهَارَۚالنَّهَارَؕدن پر
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْاس
ذَٰلِكَذٰلِكَمیں
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لئے
يَتَفَكَّرُونَيَّتَفَكَّرُوْنَجو غور و فکر کرتی ہو

اور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میوؤں کی دو دو قسمیں بنائیں۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں

وَفِياور میں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
قِطَعٞقِطَعٌٹکڑے ہیں/ خطے ہیں
مُّتَجَٰوِرَٰتٞمُّتَجٰوِرٰتٌباہم ملے ہوئے/ برابر برابر
وَجَنَّٰتٞوَّجَنّٰتٌاور باغات ہیں
مِّنۡمِّنْکے
أَعۡنَٰبٖاَعْنَابٍانگوروں
وَزَرۡعٞوَّزَرْعٌاور کھیتیاں
وَنَخِيلٞوَّنَخِيْلٌاور کھجور کے درخت
صِنۡوَانٞصِنْوَانٌدوہرے
وَغَيۡرُوَّغَيْرُ—
صِنۡوَانٖصِنْوَانٍاور اکہرے
يُسۡقَىٰيُّسْقٰيوہ پلائے جاتے ہیں
بِمَآءٖبِمَا࢜ءٍپانی
وَٰحِدٖوَّاحِدٍࣞایک ہی
وَنُفَضِّلُاور ہم فضیلت دیتے ہیں
بَعۡضَهَابَعْضَهَاان میں سے بعض کو
عَلَىٰعَلٰيپر
بَعۡضٖبَعْضٍبعض
فِيمیں
ٱلۡأُكُلِۚالْاُكُلِؕپھلوں میں
إِنَّاِنَّیقیناً
فِيفِيْاس
ذَٰلِكَذٰلِكَمیں
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّقَوۡمٖلِّقَوْمٍاس قوم کے لئے
يَعۡقِلُونَيَّعْقِلُوْنَجو عقل سے کام لیتی ہو

اور زمین میں کئی طرح کے قطعات ہیں۔ ایک دوسرے سے ملے ہوئے اور انگور کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت۔ بعض کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور بعض کی اتنی نہیں ہوتیں (باوجود یہ کہ) پانی سب کو ایک ہی ملتا ہے۔ اور ہم بعض میوؤں کو بعض پر لذت میں فضیلت دیتے ہیں۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں

2 خدا وہی تو ہے جس نے ستونوں کے بغیر آسمان جیسا کہ تم دیکھتے ہو (اتنے) اونچے بنائے۔ پھر عرش پر جا ٹھہرا اور سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا۔ ہر ایک ایک میعاد معین تک گردش کر رہا ہے۔ وہی (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتا ہے (اس طرح) وہ اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتا ہے کہ تم اپنے پروردگار کے روبرو جانے کا یقین کرو 3 اور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میوؤں کی دو دو قسمیں بنائیں۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں 4 اور زمین میں کئی طرح کے قطعات ہیں۔ ایک دوسرے سے ملے ہوئے اور انگور کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت۔ بعض کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور بعض کی اتنی نہیں ہوتیں (باوجود یہ کہ) پانی سب کو ایک ہی ملتا ہے۔ اور ہم بعض میوؤں کو بعض پر لذت میں فضیلت دیتے ہیں۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں

¾ Hizb 25

قیامت کا انکار 5

وَإِنوَاِنْاور اگر
تَعۡجَبۡتَعْجَبْتم تعجب کرتے ہو
فَعَجَبٞفَعَجَبٌتو تعجب والا ہے/ عجیب ہے
قَوۡلُهُمۡقَوْلُهُمْان کا قول
أَءِذَاءَاِذَاکیا جب
كُنَّاہم ہوجائیں گے
تُرَٰبًاتُرٰبًامٹی
أَءِنَّاءَاِنَّاکیا بیشک ہم
لَفِيلَفِيْالبتہ
خَلۡقٖخَلْقٍپیدائش میں ہوں گے
جَدِيدٍۗجَدِيْدٍ࣢ؕنئی
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِرَبِّهِمۡۖبِرَبِّهِمْۚاپنے رب کے ساتھ
وَأُوْلَٰٓئِكَوَاُولٰ࢜ىِٕكَاور یہی لوگ ہیں
ٱلۡأَغۡلَٰلُالْاَغْلٰلُطوق ہیں
فِيٓفِيْٓمیں
أَعۡنَاقِهِمۡۖاَعْنَاقِهِمْۚان کی گردنوں
وَأُوْلَٰٓئِكَوَاُولٰ࢜ىِٕكَاور یہی لوگ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے ہیں
ٱلنَّارِۖالنَّارِۚآگ
هُمۡهُمْوہ
فِيهَافِيْهَااس میں
خَٰلِدُونَخٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہیں

اگر تم عجیب بات سننی چاہو تو کافروں کا یہ کہنا عجیب ہے کہ جب ہم (مر کر) مٹی ہو جائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے؟ یہی لوگ ہیں جو اپنے پروردگار سے منکر ہوئے ہیں۔ اور یہی ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی اہل دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے

5 اگر تم عجیب بات سننی چاہو تو کافروں کا یہ کہنا عجیب ہے کہ جب ہم (مر کر) مٹی ہو جائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے؟ یہی لوگ ہیں جو اپنے پروردگار سے منکر ہوئے ہیں۔ اور یہی ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی اہل دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے

عذاب کی جلدی مچانا 6

وَيَسۡتَعۡجِلُونَكَوَيَسْتَعْجِلُوْنَكَاور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے
بِٱلسَّيِّئَةِبِالسَّيِّي͏ٔ͏َةِبرائی کو/ عذاب کو
قَبۡلَقَبْلَپہلے
ٱلۡحَسَنَةِالْحَسَنَةِبھلائی سے
وَقَدۡوَقَدْحالانکہ تحقیق
خَلَتۡخَلَتْگزر چکیں
مِنمِنْان سے
قَبۡلِهِمُقَبْلِهِمُپہلے
ٱلۡمَثُلَٰتُۗالْمَثُلٰتُؕعبرت ناک مثالیں/عقوبات
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
رَبَّكَتیرا رب
لَذُولَذُوْالبتہ
مَغۡفِرَةٖمَغْفِرَةٍبخشش والا ہے
لِّلنَّاسِلوگوں کے لئے
عَلَىٰعَلٰيباوجود
ظُلۡمِهِمۡۖظُلْمِهِمْۚان کے ظلم کے
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
رَبَّكَتیرا رب
لَشَدِيدُلَشَدِيْدُالبتہ سخت
ٱلۡعِقَابِالْعِقَابِسزا دینے والا ہے

اور یہ لوگ بھلائی سے پہلے تم سے برائی کے جلد خواستگار یعنی (طالب عذاب) ہیں حالانکہ ان سے پہلے عذاب (واقع) ہوچکے ہیں اور تمہارا پروردگار لوگوں کو باوجود ان کی بےانصافیوں کے معاف کرنے والا ہے۔ اور بےشک تمہارا پروردگار سخت عذاب دینے والا ہے

6 اور یہ لوگ بھلائی سے پہلے تم سے برائی کے جلد خواستگار یعنی (طالب عذاب) ہیں حالانکہ ان سے پہلے عذاب (واقع) ہوچکے ہیں اور تمہارا پروردگار لوگوں کو باوجود ان کی بےانصافیوں کے معاف کرنے والا ہے۔ اور بےشک تمہارا پروردگار سخت عذاب دینے والا ہے

نبی سے معجزے کا مطالبہ 7

وَيَقُولُوَيَقُوْلُاور کہتے ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَوۡلَآلَوْلَا͏ٓکیوں نہیں
أُنزِلَاُنْزِلَاتاری گئی
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ءَايَةٞاٰيَةٌکوئی نشانی
مِّنمِّنْاس کے
رَّبِّهِۦٓۗرَّبِّهٖؕرب کی طرف سے
إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَنتَاَنْتَتو
مُنذِرٞۖمُنْذِرٌڈرانے والا ہے
وَلِكُلِّوَّلِكُلِّاور ہر
قَوۡمٍقَوْمٍقوم کے لئے
هَادٍہادی ہوتا ہے

اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی نازل نہیں ہوئی۔ سو (اے محمدﷺ) تم تو صرف ہدایت کرنے والے ہو اور ہر ایک قوم کے لیے رہنما ہوا کرتا ہے

7 اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی نازل نہیں ہوئی۔ سو (اے محمدﷺ) تم تو صرف ہدایت کرنے والے ہو اور ہر ایک قوم کے لیے رہنما ہوا کرتا ہے

Ruku 2 of 6 · 11 Ayahs

اللہ کا کامل علم 8–10

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا ہے
مَاجو
تَحۡمِلُتَحْمِلُاٹھاتی ہے
كُلُّہر
أُنثَىٰاُنْثٰيمادہ
وَمَااور جو
تَغِيضُتَغِيْضُکمی کرتے ہیں
ٱلۡأَرۡحَامُالْاَرْحَامُرحم
وَمَااور جو
تَزۡدَادُۚتَزْدَادُؕبڑھاتے ہیں
وَكُلُّاور ہر
شَيۡءٍشَيْءٍچیز
عِندَهُۥعِنْدَهٗاس کے پاس
بِمِقۡدَارٍبِمِقْدَارٍساتھ ایک اندازے کے ہے

خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف ہے)۔ اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے

عَٰلِمُعٰلِمُجاننے والا ہے
ٱلۡغَيۡبِالْغَيْبِغیب کا
وَٱلشَّهَٰدَةِوَالشَّهَادَةِاور حاضر کا
ٱلۡكَبِيرُالْكَبِيْرُبڑا ہے
ٱلۡمُتَعَالِالْمُتَعَالِبہت برتر/ بہت بڑا

وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے

سَوَآءٞسَوَا࢜ءٌبرابر ہے
مِّنكُممِّنْكُمْتم میں سے
مَّنۡمَّنْجو
أَسَرَّاَسَرَّچھپائے
ٱلۡقَوۡلَالْقَوْلَبات کو
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
جَهَرَظاہر کرے
بِهِۦبِهٖاس کو
وَمَنۡوَمَنْاور جو کوئی
هُوَکہ وہ
مُسۡتَخۡفِۭمُسْتَخْفٍۢچھپنے والا ہے
بِٱلَّيۡلِبِالَّيْلِرات کو
وَسَارِبُۢوَسَارِبٌۢاور چلنے والا ہے
بِٱلنَّهَارِبِالنَّهَارِدن کو

کوئی تم میں سے چپکے سے بات کہے یا پکار کر یا رات کو کہیں چھپ جائے یا دن کی روشنی میں کھلم کھلا چلے پھرے (اس کے نزدیک) برابر ہے

8 خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف ہے)۔ اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے 9 وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے 10 کوئی تم میں سے چپکے سے بات کہے یا پکار کر یا رات کو کہیں چھپ جائے یا دن کی روشنی میں کھلم کھلا چلے پھرے (اس کے نزدیک) برابر ہے

اللہ کا اختیار اور قدرت 11

لَهُۥلَهٗاس کے لئے
مُعَقِّبَٰتٞمُعَقِّبٰتٌپہرے دار ہیں
مِّنۢمِّنْۢسے
بَيۡنِبَيْنِسامنے
يَدَيۡهِيَدَيْهِاس کے
وَمِنۡوَمِنْاور اس کے
خَلۡفِهِۦخَلْفِهٖپیچھے سے
يَحۡفَظُونَهُۥيَحْفَظُوْنَهٗجو حفاظت کرتے ہیں اس کی
مِنۡمِنْسے
أَمۡرِاَمْرِحکم
ٱللَّهِۗاللّٰهِؕاللہ کے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَانہیں
يُغَيِّرُتبدیل کرتا
مَاجو
بِقَوۡمٍبِقَوْمٍساتھ کسی قوم کے ہو
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يُغَيِّرُواْيُغَيِّرُوْاوہ بدل دیں
مَاجو
بِأَنفُسِهِمۡۗبِاَنْفُسِهِمْؕان کے نفسوں کے ساتھ ہیں
وَإِذَآوَاِذَا͏ٓاور جب
أَرَادَاَرَادَارادہ کرتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
بِقَوۡمٖبِقَوْمٍساتھ کسی قوم کے
سُوٓءٗاسُوْ࢜ءًابرائی کا
فَلَاتو نہیں
مَرَدَّکوئی پھیرنے والا
لَهُۥۚلَهٗۚاس کو
وَمَااور نہیں
لَهُملَهُمْان کے لئے
مِّنمِّنْاس کے
دُونِهِۦدُوْنِهٖسوا
مِنمِنْکوئی
وَالٍوَّالٍمددگار

اس کے آگے اور پیچھے خدا کے چوکیدار ہیں جو خدا کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ خدا اس (نعمت) کو جو کسی قوم کو (حاصل) ہے نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنی حالت کو نہ بدلے۔ اور جب خدا کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو پھر وہ پھر نہیں سکتی۔ اور خدا کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہوتا

11 اس کے آگے اور پیچھے خدا کے چوکیدار ہیں جو خدا کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ خدا اس (نعمت) کو جو کسی قوم کو (حاصل) ہے نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنی حالت کو نہ بدلے۔ اور جب خدا کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو پھر وہ پھر نہیں سکتی۔ اور خدا کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہوتا

قدرتِ الٰہی کا اظہار 12–13

هُوَوہ اللہ وہ
ٱلَّذِيالَّذِيْذات ہے
يُرِيكُمُيُرِيْكُمُجو دکھاتا ہے تم کو
ٱلۡبَرۡقَالْبَرْقَبجلی
خَوۡفٗاخَوْفًاخوف
وَطَمَعٗاوَّطَمَعًااور امید کے ساتھ
وَيُنشِئُوَّيُنْشِي͏ٔ͏ُاور اٹھاتا ہے
ٱلسَّحَابَالسَّحَابَبادل
ٱلثِّقَالَالثِّقَالَبوجھل

اور وہی تو ہے جو تم کو ڈرانے اور امید دلانے کے لیے بجلی دکھاتا اور بھاری بھاری بادل پیدا کرتا ہے

وَيُسَبِّحُاور تسبیح کرتی ہے
ٱلرَّعۡدُالرَّعْدُکڑک
بِحَمۡدِهِۦبِحَمْدِهٖساتھ اس کی تعریف کے
وَٱلۡمَلَٰٓئِكَةُوَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُاور فرشتے
مِنۡمِنْسے
خِيفَتِهِۦخِيْفَتِهٖۚاس کے خوف
وَيُرۡسِلُوَيُرْسِلُاور وہ بھیجتا ہے
ٱلصَّوَٰعِقَالصَّوَاعِقَبجلیوں کو
فَيُصِيبُفَيُصِيْبُپھر پہنچاتا ہے
بِهَاان کو
مَنمَنْجسے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَهُمۡوَهُمْحالانکہ وہ
يُجَٰدِلُونَيُجَادِلُوْنَجھگڑ رہے ہوتے ہیں
فِيمیں
ٱللَّهِاللّٰهِۚاللہ کے بارے
وَهُوَاور وہ
شَدِيدُشَدِيْدُسخت
ٱلۡمِحَالِالْمِحَالِپکڑنے والا ہے/ گرفت کرنے والا ہے

اور رعد اور فرشتے سب اس کے خوف سے اس کی تسبیح و تحمید کرتے رہتے ہیں اور وہی بجلیاں بھیجتا ہے پھر جس پر چاہتا ہے گرا بھی دیتا ہے اور وہ خدا کے بارے میں جھگڑتے ہیں۔ اور وہ بڑی قوت والا ہے

12 اور وہی تو ہے جو تم کو ڈرانے اور امید دلانے کے لیے بجلی دکھاتا اور بھاری بھاری بادل پیدا کرتا ہے 13 اور رعد اور فرشتے سب اس کے خوف سے اس کی تسبیح و تحمید کرتے رہتے ہیں اور وہی بجلیاں بھیجتا ہے پھر جس پر چاہتا ہے گرا بھی دیتا ہے اور وہ خدا کے بارے میں جھگڑتے ہیں۔ اور وہ بڑی قوت والا ہے

باطل معبودوں کی بے بسی 14

لَهُۥلَهٗاسی کے لئے
دَعۡوَةُدَعْوَةُپکارنا
ٱلۡحَقِّۚالْحَقِّؕبرحق
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور جو لوگ
يَدۡعُونَيَدْعُوْنَپکارتے ہیں
مِنمِنْسے
دُونِهِۦدُوْنِهٖاس کے سوا
لَانہیں
يَسۡتَجِيبُونَيَسْتَجِيْبُوْنَوہ جواب دیتے
لَهُملَهُمْان کو
بِشَيۡءٍبِشَيْءٍساتھ کسی چیز کے
إِلَّااِلَّامگر
كَبَٰسِطِكَبَاسِطِمانند پھیلانے والے کے
كَفَّيۡهِكَفَّيْهِاپنی دونوں ہتھیلیاں
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡمَآءِالْمَا࢜ءِپانی کے
لِيَبۡلُغَلِيَبْلُغَتاکہ وہ پہنچے
فَاهُاس کے منہ کو
وَمَااور نہیں
هُوَوہ
بِبَٰلِغِهِۦۚبِبَالِغِهٖؕپہنچنے والا اس کو
وَمَااور نہیں
دُعَآءُدُعَا࢜ءُپکار
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں کی
إِلَّااِلَّامگر
فِيفِيْمیں
ضَلَٰلٖضَلٰلٍگمراہی

سودمند پکارنا تو اسی کا ہے اور جن کو یہ لوگ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی پکار کو کسی طرح قبول نہیں کرتے مگر اس شخص کی طرح جو اپنے دونوں ہاتھ پانی کی طرف پھیلا دے تاکہ (دور ہی سے) اس کے منہ تک آ پہنچے حالانکہ وہ (اس تک کبھی بھی) نہیں آسکتا اور (اسی طرح) کافروں کی پکار بیکار ہے

14 سودمند پکارنا تو اسی کا ہے اور جن کو یہ لوگ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی پکار کو کسی طرح قبول نہیں کرتے مگر اس شخص کی طرح جو اپنے دونوں ہاتھ پانی کی طرف پھیلا دے تاکہ (دور ہی سے) اس کے منہ تک آ پہنچے حالانکہ وہ (اس تک کبھی بھی) نہیں آسکتا اور (اسی طرح) کافروں کی پکار بیکار ہے

اللہ کے حضور سب کی فرمانبرداری 15

وَلِلَّهِۤوَلِلّٰهِاور اللہ ہی کے لئے
يَسۡجُدُۤيَسْجُدُسجدہ کرتے ہیں
مَنمَنْجو
فِيمیں ہیں
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور زمین میں
طَوۡعٗاطَوْعًاخوشی سے
وَكَرۡهٗاوَّكَرْهًااور ناخوشی سے
وَظِلَٰلُهُموَّظِلٰلُهُمْاور سائے ان کے
بِٱلۡغُدُوِّبِالْغُدُوِّصبح کے وقت
وَٱلۡأٓصَالِ۩وَالْاٰصَالِاور شام کے وقت

اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے خدا کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام (سجدے کرتے ہیں)

15 اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے خدا کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام (سجدے کرتے ہیں)

خالقِ مطلق اور بے بس باطل معبود 16

قُلۡقُلْکہہ دیجئے
مَنمَنْکون ہے
رَّبُّرب
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِؕاور زمین کا
قُلِکہہ دیجئے کہ
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
أَفَٱتَّخَذۡتُماَفَاتَّخَذْتُمْکیا پھر بنالیے تم نے
مِّنمِّنْسے
دُونِهِۦٓدُوْنِهٖٓاس کے سوا
أَوۡلِيَآءَاَوْلِيَا࢜ءَمدد گار
لَانہیں
يَمۡلِكُونَيَمْلِكُوْنَوہ مالک ہوسکتے
لِأَنفُسِهِمۡلِاَنْفُسِهِمْاپنے نفسوں کے
نَفۡعٗانَفْعًاکسی نفع کے
وَلَاوَّلَااور نہ
ضَرّٗاۚضَرًّاؕنقصان کے
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
هَلۡهَلْکیا
يَسۡتَوِييَسْتَوِيبرابر ہوسکتا ہے
ٱلۡأَعۡمَىٰالْاَعْمٰياندھا
وَٱلۡبَصِيرُوَالْبَصِيْرُ࣢ۙاور دیکھنے والا
أَمۡاَمْیا
هَلۡهَلْکیا
تَسۡتَوِيتَسْتَوِيبرابر ہوسکتے ہیں
ٱلظُّلُمَٰتُالظُّلُمٰتُاندھیرے
وَٱلنُّورُۗوَالنُّوْرُ࣢ۚاور روشنی
أَمۡاَمْیا
جَعَلُواْجَعَلُوْاانہوں نے بنا لئے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لئے
شُرَكَآءَشُرَكَا࢜ءَکچھ شریک
خَلَقُواْخَلَقُوْاانہوں نے پیدا کئے
كَخَلۡقِهِۦكَخَلْقِهٖمانند اس کی تخلیق کے
فَتَشَٰبَهَفَتَشَابَهَتو خلط ملط ہوگئی ہو
ٱلۡخَلۡقُالْخَلْقُپیدائش
عَلَيۡهِمۡۚعَلَيْهِمْؕان پر
قُلِکہہ دیجئے
ٱللَّهُاللّٰهُکہ اللہ
خَٰلِقُخَالِقُخالق ہے
كُلِّہر
شَيۡءٖشَيْءٍچیز کا
وَهُوَوَّهُوَاور وہی
ٱلۡوَٰحِدُالْوَاحِدُاکیلا ہے
ٱلۡقَهَّٰرُالْقَهَّارُزبردست ہے

ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے؟ (تم ہی ان کی طرف سے) کہہ دو کہ خدا۔ پھر (ان سے) کہو کہ تم نے خدا کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کو کیوں کارساز بنایا ہے جو خود اپنے نفع ونقصان کا بھی اختیار نہیں رکھتے (یہ بھی) پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہیں؟ یا اندھیرا اور اُجالا برابر ہوسکتا ہے؟ بھلا ان لوگوں نے جن کو خدا کا شریک مقرر کیا ہے۔ کیا انہوں نے خدا کی سی مخلوقات پیدا کی ہے جس کے سبب ان کو مخلوقات مشتبہ ہوگئی ہے۔ کہہ دو کہ خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہ یکتا (اور) زبردست ہے

16 ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے؟ (تم ہی ان کی طرف سے) کہہ دو کہ خدا۔ پھر (ان سے) کہو کہ تم نے خدا کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کو کیوں کارساز بنایا ہے جو خود اپنے نفع ونقصان کا بھی اختیار نہیں رکھتے (یہ بھی) پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہیں؟ یا اندھیرا اور اُجالا برابر ہوسکتا ہے؟ بھلا ان لوگوں نے جن کو خدا کا شریک مقرر کیا ہے۔ کیا انہوں نے خدا کی سی مخلوقات پیدا کی ہے جس کے سبب ان کو مخلوقات مشتبہ ہوگئی ہے۔ کہہ دو کہ خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہ یکتا (اور) زبردست ہے

حق و باطل کی تمثیل 17

أَنزَلَاَنْزَلَاس نے اتارا ہے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مَآءٗمَا࢜ءًپانی
فَسَالَتۡفَسَالَتْتو بہہ پڑیں
أَوۡدِيَةُۢاَوْدِيَةٌۢوادیاں
بِقَدَرِهَاساتھ اپنے اندازے کے
فَٱحۡتَمَلَفَاحْتَمَلَتو اٹھا لیا
ٱلسَّيۡلُالسَّيْلُسیلاب نے
زَبَدٗازَبَدًاجھاگ
رَّابِيٗاۖرَّابِيًاؕچڑھا ہوا
وَمِمَّااور اس میں سے جو
يُوقِدُونَيُوْقِدُوْنَوہ جلاتے ہیں
عَلَيۡهِعَلَيْهِاوپر اس کے
فِيمیں
ٱلنَّارِالنَّارِآگ
ٱبۡتِغَآءَابْتِغَا࢜ءَتلاش کرنے کو/ بنانے کو
حِلۡيَةٍحِلْيَةٍزیور
أَوۡاَوْیا
مَتَٰعٖمَتَاعٍبرتن
زَبَدٞزَبَدٌجھاگ ہوتی ہے
مِّثۡلُهُۥۚمِّثْلُهٗؕاس جیسی
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يَضۡرِبُيَضْرِبُبیان کرتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡحَقَّالْحَقَّحق
وَٱلۡبَٰطِلَۚوَالْبَاطِلَ࣢ؕاور باطل
فَأَمَّافَاَمَّاتو جہاں تک
ٱلزَّبَدُالزَّبَدُجھاگ ہے
فَيَذۡهَبُفَيَذْهَبُتو چلی جاتی ہے
جُفَآءٗۖجُفَا࢜ءًۚخشک ہو کر/ ناکارہ ہوکر
وَأَمَّاوَاَمَّااور لیکن
مَاجو
يَنفَعُيَنْفَعُنفع دیتا ہے
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
فَيَمۡكُثُفَيَمْكُثُتو وہ ٹھہر جاتا ہے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِۚالْاَرْضِؕزمین
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
يَضۡرِبُيَضْرِبُبیان کرتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡأَمۡثَالَالْاَمْثَالَمثالیں

اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آگیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو)

17 اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آگیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو)

حق سے چشم پوشی 18–19

لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لئے
ٱسۡتَجَابُواْاسْتَجَابُوْاجنہوں نے لبیک کہا
لِرَبِّهِمُاپنے رب کے لئے
ٱلۡحُسۡنَىٰۚالْحُسْنٰيؕؔبھلائی ہے
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
لَمۡلَمْنہیں
يَسۡتَجِيبُواْيَسْتَجِيْبُوْالبیک کہا انہوں نے واسطے اس کے کاش کہ ہوتا
لَهُۥلَهٗان کے لئے جو
لَوۡلَوْکاش
أَنَّاَنَّکہ ہوتا
لَهُملَهُمْان کے لئے
مَّاجو
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
جَمِيعٗاجَمِيْعًاسارے کا سارا
وَمِثۡلَهُۥوَّمِثْلَهٗاور اس کی مانند
مَعَهُۥمَعَهٗاس کے ساتھ
لَٱفۡتَدَوۡاْلَافْتَدَوْاالبتہ وہ فدیہ دے دیتے
بِهِۦٓۚبِهٖؕساتھ اس کے
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لوگ
سُوٓءُسُوْ࢜ءُبرا
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِ࣢ۙحساب ہے
وَمَأۡوَىٰهُمۡوَمَاْوٰىهُمْاور ان کا ٹھکانہ
جَهَنَّمُۖجَهَنَّمُؕجہنم ہے
وَبِئۡسَوَبِي͏ٔ͏ْسَاور وہ بہت ہی برا
ٱلۡمِهَادُالْمِهَادُٹھکانہ ہے

جن لوگوں نے خدا کے حکم کو قبول کیا ان کی حالت بہت بہتر ہوگی۔ اور جنہوں نے اس کو قبول نہ کیا اگر روئے زمین کے سب خزانے ان کے اختیار میں ہوں تو وہ سب کے سب اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور (نجات کے) بدلے میں صرف کرڈالیں (مگر نجات کہاں؟) ایسے لوگوں کا حساب بھی برا ہوگا۔ اور ان کا ٹھکانا بھی دوزخ ہے۔ اور وہ بری جگہ ہے

Hizb 26
Ruku 3 of 6 · 8 Ayahs

أَفَمَناَفَمَنْکیا بھلا وہ
يَعۡلَمُيَّعْلَمُجو جانتا ہے
أَنَّمَآاَنَّمَا͏ٓکہ بیشک
أُنزِلَاُنْزِلَجو اتارا گیا
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
مِنمِنْطرف سے
رَّبِّكَآپ کے رب کی
ٱلۡحَقُّالْحَقُّحق ہے
كَمَنۡكَمَنْمانند اس کے ہے
هُوَجو وہ
أَعۡمَىٰٓۚاَعْمٰيؕاندھا ہے
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
يَتَذَكَّرُنصیحت پکڑتے ہیں
أُوْلُواْاُولُواوالے
ٱلۡأَلۡبَٰبِالْاَلْبَابِعقل

بھلا جو شخص یہ جانتا ہے کہ جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اندھا ہے اور سمجھتے تو وہی ہیں جو عقلمند ہیں

18 جن لوگوں نے خدا کے حکم کو قبول کیا ان کی حالت بہت بہتر ہوگی۔ اور جنہوں نے اس کو قبول نہ کیا اگر روئے زمین کے سب خزانے ان کے اختیار میں ہوں تو وہ سب کے سب اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور (نجات کے) بدلے میں صرف کرڈالیں (مگر نجات کہاں؟) ایسے لوگوں کا حساب بھی برا ہوگا۔ اور ان کا ٹھکانا بھی دوزخ ہے۔ اور وہ بری جگہ ہے 19 بھلا جو شخص یہ جانتا ہے کہ جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اندھا ہے اور سمجھتے تو وہی ہیں جو عقلمند ہیں

اہلِ بصیرت 20–24

ٱلَّذِينَالَّذِيْنَیہ وہ لوگ ہیں
يُوفُونَيُوْفُوْنَجو پورا کرتے ہیں
بِعَهۡدِبِعَهْدِعہد کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَلَااور نہیں
يَنقُضُونَيَنْقُضُوْنَوہ توڑتے
ٱلۡمِيثَٰقَالْمِيْثَاقَوعدے کو

جو خدا کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اقرار کو نہیں توڑتے

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
يَصِلُونَيَصِلُوْنَجو جوڑتے ہیں
مَآمَا͏ٓجو
أَمَرَاَمَرَحکم دیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
بِهِۦٓبِهٖٓساتھ اس کے
أَناَنْکو
يُوصَلَيُّوْصَلَجوڑا جائے
وَيَخۡشَوۡنَوَيَخْشَوْنَاور وہ ڈرتے ہیں
رَبَّهُمۡرَبَّهُمْاپنے رب سے
وَيَخَافُونَوَيَخَافُوْنَاور وہ ڈرتے ہیں
سُوٓءَسُوْ࢜ءَبرے
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِحساب سے

اور جن (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو جوڑے رکھتے اور اپنے پروردگار سے ڈرتے رہتے اور برے حساب سے خوف رکھتے ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
صَبَرُواْصَبَرُواجنہوں نے صبر کیا
ٱبۡتِغَآءَابْتِغَا࢜ءَتلاش کرنے کے لئے
وَجۡهِوَجْهِرضا
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْاپنے رب کی
وَأَقَامُواْوَاَقَامُوااور قائم کی جنہوں نے
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
وَأَنفَقُواْوَاَنْفَقُوْااور خرچ کیا
مِمَّااس میں سے جو
رَزَقۡنَٰهُمۡرَزَقْنٰهُمْرزق دیا ہم نے ان کو
سِرّٗاسِرًّاپوشیدہ
وَعَلَانِيَةٗوَّعَلَانِيَةًاور ظاہر
وَيَدۡرَءُونَوَّيَدْرَءُوْنَاور وہ دور کرتے ہیں
بِٱلۡحَسَنَةِبِالْحَسَنَةِساتھ بھلائی کے
ٱلسَّيِّئَةَالسَّيِّي͏ٔ͏َةَبرائی
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
عُقۡبَىعُقْبَيانجام ہے
ٱلدَّارِالدَّارِگھر کا/ آخرت کے گھر کا

اور جو پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے (مصائب پر) صبر کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں اور نیکی سے برائی دور کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے عاقبت کا گھر ہے

جَنَّٰتُجَنّٰتُباغات ہیں ہمیشہ کے
عَدۡنٖعَدْنٍ—
يَدۡخُلُونَهَايَّدْخُلُوْنَهَاجن میں وہ داخل ہوں گے
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
صَلَحَصالح ہوا
مِنۡمِنْسے
ءَابَآئِهِمۡاٰبَا࢜ىِٕهِمْان کے باپوں میں (سے)
وَأَزۡوَٰجِهِمۡوَاَزْوَاجِهِمْاور ان کی بیویوں میں سے
وَذُرِّيَّٰتِهِمۡۖوَذُرِّيّٰتِهِمْاور ان کی اولادوں میں سے
وَٱلۡمَلَٰٓئِكَةُوَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُاور فرشتے
يَدۡخُلُونَيَدْخُلُوْنَداخل ہوں گے
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
مِّنمِّنْسے
كُلِّہر
بَابٖبَابٍدروازے

(یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغات جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے باپ دادا اور بیبیوں اور اولاد میں سے جو نیکوکار ہوں گے وہ بھی (بہشت میں جائیں گے) اور فرشتے (بہشت کے) ہر ایک دروازے سے ان کے پاس آئیں گے

سَلَٰمٌسَلٰمٌسلام ہو
عَلَيۡكُمعَلَيْكُمْتم پر
بِمَابوجہ اس کے
صَبَرۡتُمۡۚصَبَرْتُمْجو صبر کیا تم نے
فَنِعۡمَفَنِعْمَتو کتنا اچھا ہے
عُقۡبَىعُقْبَيانجام
ٱلدَّارِالدَّارِگھر کا

(اور کہیں گے) تم پر رحمت ہو (یہ) تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب (گھر) ہے

20 جو خدا کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اقرار کو نہیں توڑتے 21 اور جن (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو جوڑے رکھتے اور اپنے پروردگار سے ڈرتے رہتے اور برے حساب سے خوف رکھتے ہیں 22 اور جو پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے (مصائب پر) صبر کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں اور نیکی سے برائی دور کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے عاقبت کا گھر ہے 23 (یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغات جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے باپ دادا اور بیبیوں اور اولاد میں سے جو نیکوکار ہوں گے وہ بھی (بہشت میں جائیں گے) اور فرشتے (بہشت کے) ہر ایک دروازے سے ان کے پاس آئیں گے 24 (اور کہیں گے) تم پر رحمت ہو (یہ) تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب (گھر) ہے

عہد شکن اور فساد پھیلانے والے 25

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ ہیں
يَنقُضُونَيَنْقُضُوْنَجو توڑتے ہیں
عَهۡدَعَهْدَعہد کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
مِنۢمِنْۢسے
بَعۡدِبَعْدِبعد
مِيثَٰقِهِۦمِيْثَاقِهٖاس کے پکا کرنے کے (بعد)
وَيَقۡطَعُونَوَيَقْطَعُوْنَاور کاٹتے ہیں
مَآمَا͏ٓجو
أَمَرَاَمَرَحکم دیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
بِهِۦٓبِهٖٓساتھ اس کے
أَناَنْکہ
يُوصَلَيُّوْصَلَجوڑا جائے
وَيُفۡسِدُونَوَيُفْسِدُوْنَاور وہ فساد کرتے ہیں
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِۙزمین
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
لَهُمُان کے لئے
ٱللَّعۡنَةُاللَّعْنَةُلعنت ہے
وَلَهُمۡوَلَهُمْاور ان کے لئے
سُوٓءُسُوْ࢜ءُبرا
ٱلدَّارِالدَّارِگھر ہے

اور جو لوگ خدا سے عہد واثق کر کے اس کو توڑ ڈالتے اور (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو قطع کر دیتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں۔ ایسوں پر لعنت ہے اور ان کے لیے گھر بھی برا ہے

25 اور جو لوگ خدا سے عہد واثق کر کے اس کو توڑ ڈالتے اور (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو قطع کر دیتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں۔ ایسوں پر لعنت ہے اور ان کے لیے گھر بھی برا ہے

دنیاوی زندگی کی عارضی لذت 26

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ تعالیٰ
يَبۡسُطُيَبْسُطُپھیلاتا ہے
ٱلرِّزۡقَالرِّزْقَرزق کو
لِمَنلِمَنْجس کے لئے
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُوہ چاہتا ہے
وَيَقۡدِرُۚوَيَقْدِرُؕاور اندازے سے دیتا ہے
وَفَرِحُواْوَفَرِحُوْااور وہ خوش ہوگئے/ اترانے لگے
بِٱلۡحَيَوٰةِبِالْحَيٰوةِزندگی پر
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَاؕدنیا کی
وَمَااور نہیں
ٱلۡحَيَوٰةُالْحَيٰوةُزندگی
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
فِيمیں
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت (کے مقابلے)
إِلَّااِلَّامگر
مَتَٰعٞمَتَاعٌایک متاع

خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اور کافر لوگ دنیا کی زندگی پر خوش ہو رہے ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت (کے مقابلے) میں (بہت) تھوڑا فائدہ ہے

26 خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اور کافر لوگ دنیا کی زندگی پر خوش ہو رہے ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت (کے مقابلے) میں (بہت) تھوڑا فائدہ ہے

Ruku 4 of 6 · 5 Ayahs

ذکرِ الٰہی سے دلوں کا اطمینان 27–29

وَيَقُولُوَيَقُوْلُاور کہتے ہیں وہ لوگ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَوۡلَآلَوْلَا͏ٓکیوں نہیں
أُنزِلَاُنْزِلَاتاری گئی
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
ءَايَةٞاٰيَةٌکوئی نشانی
مِّنمِّنْطرف سے
رَّبِّهِۦۚرَّبِّهٖؕاس کے رب کی
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ
يُضِلُّبھٹکاتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَهۡدِيٓوَيَهْدِيْٓاور ہدایت دیتا ہے
إِلَيۡهِاِلَيْهِاپنی طرف
مَنۡمَنْجو
أَنَابَاَنَابَرجوع کرے

اور کافر کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جو (اس کی طرف) رجوع ہوتا ہے اس کو اپنی طرف کا رستہ دکھاتا ہے

ٱلَّذِينَاَلَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَتَطۡمَئِنُّوَتَطْمَىِٕنُّاور مطمئن ہوا کرتے ہیں
قُلُوبُهُمقُلُوْبُهُمْان کے دل
بِذِكۡرِبِذِكْرِذکر سے
ٱللَّهِۗاللّٰهِؕاللہ کے
أَلَااَلَاخبردار
بِذِكۡرِبِذِكْرِذکر کے ساتھ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
تَطۡمَئِنُّتَطْمَىِٕنُّمطمئن ہوجاتے ہیں
ٱلۡقُلُوبُالْقُلُوْبُدل

(یعنی) جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں (ان کو) اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں

ٱلَّذِينَاَلَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
طُوبَىٰطُوْبٰيخوش خبری ہے
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
وَحُسۡنُوَحُسْنُاور عمدہ
مَـَٔابٖمَاٰبٍٹھکانہ/ اچھا انجام

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے

27 اور کافر کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جو (اس کی طرف) رجوع ہوتا ہے اس کو اپنی طرف کا رستہ دکھاتا ہے 28 (یعنی) جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں (ان کو) اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں 29 جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے

خدائے رحمٰن کا انکار 30

كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
أَرۡسَلۡنَٰكَاَرْسَلْنٰكَبھیجا ہم نے آپ کو
فِيٓفِيْٓمیں
أُمَّةٖاُمَّةٍایک قوم (میں)
قَدۡقَدْتحقیق
خَلَتۡخَلَتْگزر چکیں
مِنمِنْاس سے
قَبۡلِهَآقَبْلِهَا͏ٓپہلے
أُمَمٞاُمَمٌکئی امتیں
لِّتَتۡلُوَاْلِّتَتْلُوَا۟تاکہ تم پڑھو
عَلَيۡهِمُعَلَيْهِمُان پر
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ چیز
أَوۡحَيۡنَآاَوْحَيْنَا͏ٓوحی کی ہم نے
إِلَيۡكَاِلَيْكَآپ کی طرف
وَهُمۡوَهُمْاور وہ
يَكۡفُرُونَيَكْفُرُوْنَکفر کرتے ہیں
بِٱلرَّحۡمَٰنِۚبِالرَّحْمٰنِؕرحمن کا
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
هُوَوہ
رَبِّيرَبِّيْمیرا رب ہے
لَآلَا͏ٓنہیں
إِلَٰهَاِلٰهَکوئی الٰہ برحق
إِلَّااِلَّامگر
هُوَهُوَۚوہی
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
تَوَكَّلۡتُتَوَكَّلْتُمیں نے بھروسہ کیا
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
مَتَابِمیرا لوٹنا ہے

(جس طرح ہم اور پیغمبر بھیجتے رہے ہیں) اسی طرح (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو اس امت میں جس سے پہلے بہت سی امتیں گزر چکی ہیں بھیجا ہے تاکہ تم ان کو وہ (کتاب) جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے پڑھ کر سنا دو اور یہ لوگ رحمٰن کو نہیں مانتے۔ کہہ دو وہی تو میرا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

30 (جس طرح ہم اور پیغمبر بھیجتے رہے ہیں) اسی طرح (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو اس امت میں جس سے پہلے بہت سی امتیں گزر چکی ہیں بھیجا ہے تاکہ تم ان کو وہ (کتاب) جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے پڑھ کر سنا دو اور یہ لوگ رحمٰن کو نہیں مانتے۔ کہہ دو وہی تو میرا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

مسلسل انکار اور مہلتِ الٰہی 31–32

وَلَوۡوَلَوْاور اگر یقیناً
أَنَّاَنَّ—
قُرۡءَانٗاقُرْاٰنًاایک قرآن (اتارا جاتا)
سُيِّرَتۡسُيِّرَتْکہ چلائے جاتے
بِهِاس کے ذریعے
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُپہاڑ
أَوۡاَوْیا
قُطِّعَتۡقُطِّعَتْپھاڑ دی جاتی
بِهِاس کے ذریعے
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین
أَوۡاَوْیا
كُلِّمَکلام کئے جاتے
بِهِاس کے ذریعے
ٱلۡمَوۡتَىٰۗالْمَوْتٰيؕمردے
بَلبَلْبلکہ
لِّلَّهِلِّلّٰهِاللہ کے لئے ہے
ٱلۡأَمۡرُالْاَمْرُمعاملہ
جَمِيعًاۗجَمِيْعًاؕسارے کا سارا
أَفَلَمۡاَفَلَمْکیا بھلا نہیں
يَاْيۡـَٔسِيَايْـَٔسِمایوس ہوگئے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُوٓاْاٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے
أَناَنْیہ کہ
لَّوۡلَّوْاگر
يَشَآءُيَشَا࢜ءُچاہتا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لَهَدَىلَهَدَيالبتہ ہدایت دے دیتا
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
جَمِيعٗاۗجَمِيْعًاؕسب کے سب کو
وَلَا—
يَزَالُاور ہمیشہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
تُصِيبُهُمتُصِيْبُهُمْپہنچتی رہے گی ان کو
بِمَاساتھ اس کے
صَنَعُواْصَنَعُوْاجو انہوں نے کیا
قَارِعَةٌکوئی آفت
أَوۡاَوْیا
تَحُلُّاترے گی
قَرِيبٗاقَرِيْبًاقریب ہی
مِّنمِّنْ—
دَارِهِمۡدَارِهِمْان کے گھر سے
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يَأۡتِيَيَاْتِيَآجائے
وَعۡدُوَعْدُوعدہ
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کا
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَانہیں
يُخۡلِفُيُخْلِفُخلاف کرے گا
ٱلۡمِيعَادَالْمِيْعَادَوعدے کو

اور اگر کوئی قرآن ایسا ہوتا کہ اس (کی تاثیر) سے پہاڑ چل پڑتے یا زمین پھٹ جاتی یا مردوں سے کلام کرسکتے۔ (تو یہی قرآن ان اوصاف سے متصف ہوتا مگر) بات یہ ہے کہ سب باتیں خدا کے اختیار میں ہیں تو کیا مومنوں کو اس سے اطمینان نہیں ہوا کہ اگر خدا چاہتا تو سب لوگوں کو ہدایت کے رستے پر چلا دیتا۔ اور کافروں پر ہمیشہ ان کے اعمال کے بدلے بلا آتی رہے گی یا ان کے مکانات کے قریب نازل ہوتی رہے گی یہاں تک کہ خدا کا وعدہ آپہنچے۔ بےشک خدا وعدہ خلاف نہیں کرتا

Ruku 5 of 6 · 6 Ayahs

وَلَقَدِاور البتہ تحقیق
ٱسۡتُهۡزِئَاسْتُهْزِي͏ٔ͏َمذاق اڑایا گیا
بِرُسُلٖبِرُسُلٍکئی رسولوں کا
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِكَقَبْلِكَآپ (سے) قبل
فَأَمۡلَيۡتُفَاَمْلَيْتُتو میں نے ڈھیل دی
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کو
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
ثُمَّپھر
أَخَذۡتُهُمۡۖاَخَذْتُهُمْࣞمیں نے پکڑ لیا ان کو
فَكَيۡفَفَكَيْفَتو کیسی
كَانَتھی
عِقَابِمیری سزا

اور تم سے پہلے بھی رسولوں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں تو ہم نے کافروں کو مہلت دی پھر پکڑ لیا۔ سو (دیکھ لو کہ) ہمارا عذاب کیسا تھا

31 اور اگر کوئی قرآن ایسا ہوتا کہ اس (کی تاثیر) سے پہاڑ چل پڑتے یا زمین پھٹ جاتی یا مردوں سے کلام کرسکتے۔ (تو یہی قرآن ان اوصاف سے متصف ہوتا مگر) بات یہ ہے کہ سب باتیں خدا کے اختیار میں ہیں تو کیا مومنوں کو اس سے اطمینان نہیں ہوا کہ اگر خدا چاہتا تو سب لوگوں کو ہدایت کے رستے پر چلا دیتا۔ اور کافروں پر ہمیشہ ان کے اعمال کے بدلے بلا آتی رہے گی یا ان کے مکانات کے قریب نازل ہوتی رہے گی یہاں تک کہ خدا کا وعدہ آپہنچے۔ بےشک خدا وعدہ خلاف نہیں کرتا 32 اور تم سے پہلے بھی رسولوں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں تو ہم نے کافروں کو مہلت دی پھر پکڑ لیا۔ سو (دیکھ لو کہ) ہمارا عذاب کیسا تھا

باطل کی کشش اور اس کا انجام 33–34

أَفَمَنۡاَفَمَنْکیا بھلا جو
هُوَوہ
قَآئِمٌقَا࢜ىِٕمٌقائم ہے
عَلَىٰعَلٰيپر
كُلِّہر
نَفۡسِۭنَفْسٍۢنفس
بِمَابوجہ اس کے جو
كَسَبَتۡۗكَسَبَتْۚاس نے کمائی کی
وَجَعَلُواْوَجَعَلُوْااور انہوں نے بنا رکھے ہیں
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لئے
شُرَكَآءَشُرَكَا࢜ءَؕکچھ شریک
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
سَمُّوهُمۡۚسَمُّوْهُمْؕنام لو ان کے
أَمۡاَمْکیا
تُنَبِّـُٔونَهُۥتُنَبِّـُٔوْنَهٗتم خبر دے رہے ہو اس کو
بِمَاساتھ اس کے جو وہ
لَانہیں
يَعۡلَمُيَعْلَمُجانتا
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
أَماَمْیا
بِظَٰهِرٖبِظَاهِرٍساتھ ظاہر کے
مِّنَسے
ٱلۡقَوۡلِۗالْقَوْلِؕبات میں (سے)
بَلۡبَلْبلکہ
زُيِّنَخوب صورت بنادی گئی
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں کے لئے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مَكۡرُهُمۡمَكْرُهُمْان کی چال
وَصُدُّواْوَصُدُّوْااور وہ روکے گئے
عَنِسے
ٱلسَّبِيلِۗالسَّبِيْلِؕاصل راستے
وَمَنوَمَنْاور جس کو
يُضۡلِلِيُّضْلِلِگمراہ کردے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
فَمَاتو نہیں
لَهُۥلَهٗاس کو
مِنۡمِنْکوئی
هَادٖهَادٍہدایت دینے والا

تو کیا جو (خدا) ہر متنفس کے اعمال کا نگراں (ونگہباں) ہے (وہ بتوں کی طرح بےعلم وبےخبر ہوسکتا ہے) اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کر رکھے ہیں۔ ان سے کہو کہ (ذرا) ان کے نام تو لو۔ کیا تم اسے ایسی چیزیں بتاتے ہو جس کو وہ زمین میں (کہیں بھی) معلوم نہیں کرتا یا (محض) ظاہری (باطل اور جھوٹی) بات کی (تقلید کرتے ہو) اصل یہ ہے کہ کافروں کو ان کے فریب خوبصورت معلوم ہوتے ہیں۔ اور وہ (ہدایت کے) رستے سے روک لیے گئے ہیں۔ اور جسے خدا گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں

لَّهُمۡلَهُمْان کے لئے
عَذَابٞعَذَابٌعذاب ہے
فِيمیں
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی
ٱلدُّنۡيَاۖالدُّنْيَادنیا کی
وَلَعَذَابُاور البتہ عذاب
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت کا
أَشَقُّۖاَشَقُّۚزیادہ سخت ہے
وَمَااور نہیں
لَهُملَهُمْان کے لئے
مِّنَسے بڑھ کر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
مِنمِنْکوئی
وَاقٖوَّاقٍبچانے والا

ان کو دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے۔ اور ان کو خدا (کے عذاب سے) کوئی بھی بچانے والا نہیں

33 تو کیا جو (خدا) ہر متنفس کے اعمال کا نگراں (ونگہباں) ہے (وہ بتوں کی طرح بےعلم وبےخبر ہوسکتا ہے) اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کر رکھے ہیں۔ ان سے کہو کہ (ذرا) ان کے نام تو لو۔ کیا تم اسے ایسی چیزیں بتاتے ہو جس کو وہ زمین میں (کہیں بھی) معلوم نہیں کرتا یا (محض) ظاہری (باطل اور جھوٹی) بات کی (تقلید کرتے ہو) اصل یہ ہے کہ کافروں کو ان کے فریب خوبصورت معلوم ہوتے ہیں۔ اور وہ (ہدایت کے) رستے سے روک لیے گئے ہیں۔ اور جسے خدا گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں 34 ان کو دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے۔ اور ان کو خدا (کے عذاب سے) کوئی بھی بچانے والا نہیں

¼ Hizb 26

جنت کی دائمی نعمتیں 35

مَّثَلُمَثَلُمثال
ٱلۡجَنَّةِالْجَنَّةِاس جنت کی
ٱلَّتِيالَّتِيْوہ جو
وُعِدَوعدہ کئے گئے
ٱلۡمُتَّقُونَۖالْمُتَّقُوْنَؕمتقی لوگ
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْاس کے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَانیچے سے
ٱلۡأَنۡهَٰرُۖالْاَنْهٰرُؕنہریں
أُكُلُهَااُكُلُهَااس کے پھل
دَآئِمٞدَا࢜ىِٕمٌدائمی ہیں
وَظِلُّهَاۚوَّظِلُّهَاؕاور سایہ اس کا
تِلۡكَتِلْكَیہ
عُقۡبَىعُقْبَيانجام ہے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کا
ٱتَّقَواْۚاتَّقَوْاࣗۖجنہوں نے تقویٰ کیا
وَّعُقۡبَىوَّعُقْبَياور انجام
ٱلۡكَٰفِرِينَالْكٰفِرِيْنَکافروں کا
ٱلنَّارُالنَّارُآگ ہے

جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے

35 جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے

وحی کی حاکمیت 36–37

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
ءَاتَيۡنَٰهُمُاٰتَيْنٰهُمُدی ہم نے ان کو
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
يَفۡرَحُونَيَفْرَحُوْنَوہ خوش ہوتے ہیں
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے
أُنزِلَاُنْزِلَجو نازل کیا گیا
إِلَيۡكَۖاِلَيْكَآپ کی طرف
وَمِنَمیں سے
ٱلۡأَحۡزَابِالْاَحْزَابِاور گروہوں
مَنمَنْکوئی ہے
يُنكِرُيُّنْكِرُجو انکار کرتا ہے
بَعۡضَهُۥۚبَعْضَهٗؕاس کے بعض حصے کا
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أُمِرۡتُاُمِرْتُمجھے حکم دیا گیا ہے
أَنۡاَنْکہ
أَعۡبُدَاَعْبُدَمیں عبادت کروں
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
وَلَآوَلَا͏ٓاور نہ
أُشۡرِكَاُشْرِكَشریک ٹھہراؤں
بِهِۦٓۚبِهٖؕساتھ اس کے
إِلَيۡهِاِلَيْهِاسی کی طرف
أَدۡعُواْاَدْعُوْامیں بلاتا ہوں
وَإِلَيۡهِوَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
مَـَٔابِمَاٰبِمیرا لوٹنا ہے

اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (کتاب) سے جو تم پر نازل ہوئی ہے خوش ہوتے ہیں اور بعض فرقے اس کی بعض باتیں نہیں بھی مانتے۔ کہہ دو کہ مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ خدا ہی کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤں۔ میں اسی کی طرف بلاتا ہوں اور اسی کی طرف مجھے لوٹنا ہے

وَكَذَٰلِكَوَكَذٰلِكَاور اسی طرح
أَنزَلۡنَٰهُاَنْزَلْنٰهُاتارا ہم نے اس کو
حُكۡمًاحُكْمًاحکم/ فرمان
عَرَبِيّٗاۚعَرَبِيًّاؕعربی زبان میں
وَلَئِنِوَلَىِٕنِاور البتہ
ٱتَّبَعۡتَاتَّبَعْتَاگر تم نے پیروی کی
أَهۡوَآءَهُماَهْوَا࢜ءَهُمْان کی خواہشات کی
بَعۡدَبَعْدَاس کے بعد کہ
مَا—
جَآءَكَجَا࢜ءَكَآگیا تیرے پاس
مِنَمیں سے
ٱلۡعِلۡمِالْعِلْمِۙعلم
مَانہیں
لَكَآپ کے لئے
مِنَطرف سے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
مِنمِنْکوئی
وَلِيّٖوَّلِيٍّدوست
وَلَاوَّلَااور نہ
وَاقٖوَاقٍکوئی بچانے والا

اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان نازل کیا ہے۔ اور اگر تم علم (ودانش) آنے کے بعد ان لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے تو خدا کے سامنے کوئی نہ تمہارا مددگار ہوگا اور نہ کوئی بچانے والا

36 اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (کتاب) سے جو تم پر نازل ہوئی ہے خوش ہوتے ہیں اور بعض فرقے اس کی بعض باتیں نہیں بھی مانتے۔ کہہ دو کہ مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ خدا ہی کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤں۔ میں اسی کی طرف بلاتا ہوں اور اسی کی طرف مجھے لوٹنا ہے 37 اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان نازل کیا ہے۔ اور اگر تم علم (ودانش) آنے کے بعد ان لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے تو خدا کے سامنے کوئی نہ تمہارا مددگار ہوگا اور نہ کوئی بچانے والا

Ruku 6 of 6 · 6 Ayahs

اللہ کا اختیارِ مطلق 38–39

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
رُسُلٗارُسُلًاکئی رسولوں کو
مِّنمِّنْسے
قَبۡلِكَقَبْلِكَآپسے پہلے
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنائے ہم نے
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
أَزۡوَٰجٗااَزْوَاجًاجوڑے/ بیویاں
وَذُرِّيَّةٗۚوَّذُرِّيَّةًؕاور اولاد
وَمَااور نہیں ہے
كَانَکسی
لِرَسُولٍلِرَسُوْلٍرسول کے لئے
أَناَنْکہ
يَأۡتِيَيَّاْتِيَلے آئے
بِـَٔايَةٍبِاٰيَةٍکوئی نشانی
إِلَّااِلَّامگر
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن سے
ٱللَّهِۗاللّٰهِؕاللہ کے
لِكُلِّہر
أَجَلٖاَجَلٍوقت کے لئے/ ہر دور کے لئے
كِتَابٞكِتَابٌایک کتاب ہے

اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر بھیجے تھے۔ اور ان کو بیبیاں اور اولاد بھی دی تھی ۔اور کسی پیغمبر کے اختیار کی بات نہ تھی کہ خدا کے حکم کے بغیر کوئی نشانی لائے۔ ہر (حکم) قضا (کتاب میں) مرقوم ہے

يَمۡحُواْيَمْحُوامٹاتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مَاجو
يَشَآءُيَشَا࢜ءُوہ چاہتا ہے
وَيُثۡبِتُۖوَيُثْبِتُۚۖاور قائم رکھتا ہے
وَعِندَهُۥٓوَعِنْدَهٗٓاور اسی کے پاس ہے
أُمُّاُمُّاصل
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب

خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے

38 اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر بھیجے تھے۔ اور ان کو بیبیاں اور اولاد بھی دی تھی ۔اور کسی پیغمبر کے اختیار کی بات نہ تھی کہ خدا کے حکم کے بغیر کوئی نشانی لائے۔ ہر (حکم) قضا (کتاب میں) مرقوم ہے 39 خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے

رسول کا کام پیغام پہنچانا، فیصلہ اللہ کا 40

وَإِنوَاِنْاور اگر
مَّا—
نُرِيَنَّكَہم دکھائیں تجھ کو
بَعۡضَبَعْضَبعض
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ چیز
نَعِدُهُمۡنَعِدُهُمْہم دھکمی دیتے ہیں ان کو
أَوۡاَوْیا
نَتَوَفَّيَنَّكَہم فوت کرلیں آپ کو
فَإِنَّمَافَاِنَّمَاتو بیشک
عَلَيۡكَعَلَيْكَآپ کے ذمہ ہے
ٱلۡبَلَٰغُالْبَلٰغُپہنچانا
وَعَلَيۡنَاوَعَلَيْنَااور ہمارے ذمہ ہے
ٱلۡحِسَابُالْحِسَابُحساب

اور اگر ہم کوئی عذاب جس کا ان لوگوں سے وعدہ کرتے ہیں تمہیں دکھائیں (یعنی تمہارے روبرو ان پر نازل کریں) یا تمہاری مدت حیات پوری کر دیں (یعنی تمہارے انتقال کے بعد عذاب بھیجیں) تو تمہارا کام (ہمارے احکام کا) پہنچا دینا ہے اور ہمارا کام حساب لینا ہے

40 اور اگر ہم کوئی عذاب جس کا ان لوگوں سے وعدہ کرتے ہیں تمہیں دکھائیں (یعنی تمہارے روبرو ان پر نازل کریں) یا تمہاری مدت حیات پوری کر دیں (یعنی تمہارے انتقال کے بعد عذاب بھیجیں) تو تمہارا کام (ہمارے احکام کا) پہنچا دینا ہے اور ہمارا کام حساب لینا ہے

اللہ کی مخالفت کی بے سودی 41–43

أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
يَرَوۡاْيَرَوْادیکھا انہوں نے
أَنَّااَنَّابیشک ہم
نَأۡتِينَاْتِيآرہے ہیں
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین کو
نَنقُصُهَانَنْقُصُهَاہم گھٹا رہے ہیں اس کو
مِنۡمِنْسے
أَطۡرَافِهَاۚاَطْرَافِهَاؕاس کے چاروں طرف
وَٱللَّهُوَاللّٰهُاور اللہ
يَحۡكُمُيَحْكُمُفیصلہ کرتا ہے
لَانہیں
مُعَقِّبَکوئی لوٹانے والا/ نظر ثانی کرنے والا
لِحُكۡمِهِۦۚلِحُكْمِهٖؕاس کے حکم کی
وَهُوَاور وہ
سَرِيعُسَرِيْعُجلد لینے والا ہے
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِحساب

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے

وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
مَكَرَچال چلی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
مِنمِنْسے
قَبۡلِهِمۡقَبْلِهِمْجو ان (سے) پہلے تھے
فَلِلَّهِفَلِلّٰهِتو اللہ ہی کے لئے ہے
ٱلۡمَكۡرُالْمَكْرُتدبیر
جَمِيعٗاۖجَمِيْعًاؕساری کی ساری
يَعۡلَمُيَعْلَمُوہ جانتا ہے
مَاجو
تَكۡسِبُتَكْسِبُکمائی کرتا ہے
كُلُّہر
نَفۡسٖۗنَفْسٍؕشخص
وَسَيَعۡلَمُوَسَيَعْلَمُاور عنقریب جان لیں گے
ٱلۡكُفَّٰرُالْكُفّٰرُکفار
لِمَنۡلِمَنْکس کے لئے
عُقۡبَىعُقْبَيآخرت کا
ٱلدَّارِالدَّارِگھر ہے

جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی (بہتری) چالیں چلتے رہے ہیں سو چال تو سب الله ہی کی ہے ہر متنفس جو کچھ کر رہا ہے وہ اسے جانتا ہے۔ اور کافر جلد معلوم کریں گے کہ عاقبت کا گھر (یعنی انجام محمود) کس کے لیے ہے

وَيَقُولُوَيَقُوْلُاور کہتے ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لَسۡتَلَسْتَنہیں تو
مُرۡسَلٗاۚمُرْسَلًاؕبھیجا ہوا
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
كَفَىٰكَفٰيکافی ہے
بِٱللَّهِبِاللّٰهِاللہ
شَهِيدَۢاشَهِيْدًاۢگواہ
بَيۡنِيبَيْنِيْمیرے درمیان
وَبَيۡنَكُمۡوَبَيْنَكُمْۙاور تمہارے درمیان
وَمَنۡوَمَنْاور جو
عِندَهُۥعِنْدَهٗرکھتا ہے اپنے پاس
عِلۡمُعِلْمُعلم
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب کا

اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ تم (خدا کے) رسول نہیں ہو۔ کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا اور وہ شخص جس کے پاس کتاب (آسمانی) کا علم ہے گواہ کافی ہیں

41 کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے 42 جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی (بہتری) چالیں چلتے رہے ہیں سو چال تو سب الله ہی کی ہے ہر متنفس جو کچھ کر رہا ہے وہ اسے جانتا ہے۔ اور کافر جلد معلوم کریں گے کہ عاقبت کا گھر (یعنی انجام محمود) کس کے لیے ہے 43 اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ تم (خدا کے) رسول نہیں ہو۔ کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا اور وہ شخص جس کے پاس کتاب (آسمانی) کا علم ہے گواہ کافی ہیں