SaaliheenSign in
14

ابراهيم

Ibrahim · Meccan · 52 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 7 · 6 Ayahs

نازل کردہ کتاب کا مقصد 1–4

الٓرۚال࢜رٰࣞا ل ر
كِتَٰبٌكِتٰبٌیہ ایک کتاب ہے
أَنزَلۡنَٰهُاَنْزَلْنٰهُنازل کیا ہم نے اس کو
إِلَيۡكَاِلَيْكَتیری طرف
لِتُخۡرِجَلِتُخْرِجَتاکہ تو نکالے
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
مِنَسے
ٱلظُّلُمَٰتِالظُّلُمٰتِاندھیروں
إِلَىاِلَيطرف
ٱلنُّورِالنُّوْرِ࣢ۙروشنی کی
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن سے
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْان کے رب کے
إِلَىٰاِلٰيطرف
صِرَٰطِصِرَاطِراستے کے
ٱلۡعَزِيزِالْعَزِيْزِزبردست
ٱلۡحَمِيدِالْحَمِيْدِتعریف والے (رب کے)

الٓرٰ۔ (یہ) ایک (پُرنور) کتاب (ہے) اس کو ہم نے تم پر اس لیے نازل کیا ہے کہ لوگوں کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاؤ (یعنی) ان کے پروردگار کے حکم سے غالب اور قابل تعریف (خدا) کے رستے کی طرف

ٱللَّهِاللّٰهِاللہ تعالیٰ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات
لَهُۥلَهٗاسی کے لئے ہے
مَاجو کچھ
فِيمیں ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَمَااور جو
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡضِۗالْاَرْضِؕزمین
وَوَيۡلٞوَوَيْلٌاور ہلاکت ہے
لِّلۡكَٰفِرِينَلِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لئے
مِنۡمِنْسے
عَذَابٖعَذَابٍعذاب
شَدِيدٍشَدِيْدِسخت

وہ خدا کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور کافروں کے لیے عذاب سخت (کی وجہ) سے خرابی ہے

ٱلَّذِينَاࣙلَّذِيْنَوہ لوگ
يَسۡتَحِبُّونَيَسْتَحِبُّوْنَجو ترجیح دیتے ہیں
ٱلۡحَيَوٰةَالْحَيٰوةَزندگی کو
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡأٓخِرَةِالْاٰخِرَةِآخرت
وَيَصُدُّونَوَيَصُدُّوْنَاور وہ روکتے ہیں
عَنعَنْسے
سَبِيلِسَبِيْلِراستے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
وَيَبۡغُونَهَاوَيَبْغُوْنَهَااور تلاش کرتے ہیں اس میں
عِوَجًاۚعِوَجًاؕٹیڑھا پن
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
فِيفِيْمیں ہیں
ضَلَٰلِۭضَلٰلٍۭگمراہی
بَعِيدٖبَعِيْدٍدور کی

جو آخرت کی نسبت دنیا کو پسند کرتے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ پرلے سرے کی گمراہی میں ہیں

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
مِنمِنْکوئی
رَّسُولٍرَّسُوْلٍرسول
إِلَّااِلَّامگر
بِلِسَانِاس کی زبان میں
قَوۡمِهِۦقَوْمِهٖقوم کی
لِيُبَيِّنَتاکہ وہ بیان کرے
لَهُمۡۖلَهُمْؕان کے لئے
فَيُضِلُّپس بھٹکا دیتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
وَيَهۡدِيوَيَهْدِيْاور ہدایت دیتا ہے
مَنمَنْجس کو
يَشَآءُۚيَّشَا࢜ءُؕچاہتا ہے
وَهُوَاور وہ
ٱلۡعَزِيزُالْعَزِيْزُزبردست ہے ،
ٱلۡحَكِيمُالْحَكِيْمُحکمت والا ہے

اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر اپنی قوم کی زبان بولتا تھا تاکہ انہیں (احکام خدا) کھول کھول کر بتا دے۔ پھر خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے

1 الٓرٰ۔ (یہ) ایک (پُرنور) کتاب (ہے) اس کو ہم نے تم پر اس لیے نازل کیا ہے کہ لوگوں کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاؤ (یعنی) ان کے پروردگار کے حکم سے غالب اور قابل تعریف (خدا) کے رستے کی طرف 2 وہ خدا کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور کافروں کے لیے عذاب سخت (کی وجہ) سے خرابی ہے 3 جو آخرت کی نسبت دنیا کو پسند کرتے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ پرلے سرے کی گمراہی میں ہیں 4 اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر اپنی قوم کی زبان بولتا تھا تاکہ انہیں (احکام خدا) کھول کھول کر بتا دے۔ پھر خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے

موسیٰ کی قوم کو شکر کی نصیحت 5–8

وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
أَرۡسَلۡنَااَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ کو
بِـَٔايَٰتِنَآبِاٰيٰتِنَا͏ٓاپنی آیات کے ساتھ
أَنۡاَنْیہ کہ
أَخۡرِجۡاَخْرِجْنکال
قَوۡمَكَقَوْمَكَاپنی قوم کو
مِنَسے
ٱلظُّلُمَٰتِالظُّلُمٰتِاندھیروں
إِلَىاِلَيطرف
ٱلنُّورِالنُّوْرِ࣢ۙروشنی کی
وَذَكِّرۡهُموَذَكِّرْهُمْاور نصیحت کرو ان کو
بِأَيَّىٰمِبِاَيّٰىمِدنوں کے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕساتھ اللہ کے
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْاس میں
ذَٰلِكَذٰلِكَ—
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّكُلِّواسطے ہر
صَبَّارٖصَبَّارٍبہت صبر کرنے والے
شَكُورٖشَكُوْرٍبہت شکر کرنے والے کے لئے

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر بھیجا کہ اپنی قوم کو تاریکی سے نکال کر روشنی میں لے جاؤ۔ اور ان کو خدا کے دن یاد دلاؤ اس میں ان لوگوں کے لیے جو صابر وشاکر ہیں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں

وَإِذۡوَاِذْاور جب
قَالَکہا
مُوسَىٰمُوْسٰيموسیٰ نے
لِقَوۡمِهِلِقَوْمِهِاپنی قوم سے
ٱذۡكُرُواْاذْكُرُوْایاد کرو
نِعۡمَةَنِعْمَةَنعمت کو
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
عَلَيۡكُمۡعَلَيْكُمْجو تم پر ہے
إِذۡاِذْجب
أَنجَىٰكُماَنْجٰىكُمْاس نے نجات دی تم کو
مِّنۡمِّنْسے
ءَالِاٰلِآل
فِرۡعَوۡنَفِرْعَوْنَفرعون (سے)
يَسُومُونَكُمۡيَسُوْمُوْنَكُمْوہ چکھاتے تھے تم کو
سُوٓءَسُوْ࢜ءَبرا
ٱلۡعَذَابِالْعَذَابِعذاب
وَيُذَبِّحُونَوَيُذَبِّحُوْنَاور وہ ذبح کرتے تھے
أَبۡنَآءَكُمۡاَبْنَا࢜ءَكُمْتمہارے بیٹوں کو
وَيَسۡتَحۡيُونَوَيَسْتَحْيُوْنَاور زندہ چھوڑ دیتے تھے
نِسَآءَكُمۡۚنِسَا࢜ءَكُمْؕتمہاری عورتوں کو
وَفِيوَفِيْاور اس میں
ذَٰلِكُمذٰلِكُمْ—
بَلَآءٞبَلَا࢜ءٌآزمائش تھی
مِّنمِّنْسے
رَّبِّكُمۡرَّبِّكُمْتمہارے رب کی طرف سے
عَظِيمٞعَظِيْمٌبہت بڑی

اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا نے جو تم پر مہربانیاں کی ہیں ان کو یاد کرو جب کہ تم کو فرعون کی قوم (کے ہاتھ) سے مخلصی دی وہ لوگ تمہیں بُرے عذاب دیتے تھے اور تمہارے بیٹوں کو مار ڈالتے تھے اور عورت ذات یعنی تمہاری لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی (سخت) آزمائش تھی

Ruku 2 of 7 · 6 Ayahs

وَإِذۡوَاِذْاور جب
تَأَذَّنَتَاَذَّنَخبردار کردیا
رَبُّكُمۡرَبُّكُمْتمہارے رب نے
لَئِنلَىِٕنْالبتہ
شَكَرۡتُمۡشَكَرْتُمْاگر تم شکر کرو گے
لَأَزِيدَنَّكُمۡۖلَاَزِيْدَنَّكُمْالبتہ میں ضرور زیادہ دوں گا تم کو
وَلَئِنوَلَىِٕنْاور البتہ
كَفَرۡتُمۡكَفَرْتُمْاگر ناشکری کی تم نے
إِنَّاِنَّبیشک
عَذَابِيعَذَابِيْمیرا عذاب
لَشَدِيدٞلَشَدِيْدٌالبتہ سخت ہے

اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے

وَقَالَاور کہا
مُوسَىٰٓمُوْسٰٓيموسیٰ نے
إِناِنْاگر تم
تَكۡفُرُوٓاْتَكْفُرُوْٓاکفر کرو
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
وَمَنوَمَنْاور جو کوئی
فِيمیں ہے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
جَمِيعٗاجَمِيْعًاۙسارے کے سارے
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
لَغَنِيٌّالبتہ بےنیاز،
حَمِيدٌحَمِيْدٌتعریف والا ہے

اور موسیٰ نے (صاف صاف) کہہ دیا کہ اگر تم اور جتنے اور لوگ زمین میں ہیں سب کے سب ناشکری کرو تو خدا بھی بےنیاز (اور) قابل تعریف ہے

5 اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر بھیجا کہ اپنی قوم کو تاریکی سے نکال کر روشنی میں لے جاؤ۔ اور ان کو خدا کے دن یاد دلاؤ اس میں ان لوگوں کے لیے جو صابر وشاکر ہیں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں 6 اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا نے جو تم پر مہربانیاں کی ہیں ان کو یاد کرو جب کہ تم کو فرعون کی قوم (کے ہاتھ) سے مخلصی دی وہ لوگ تمہیں بُرے عذاب دیتے تھے اور تمہارے بیٹوں کو مار ڈالتے تھے اور عورت ذات یعنی تمہاری لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی (سخت) آزمائش تھی 7 اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے 8 اور موسیٰ نے (صاف صاف) کہہ دیا کہ اگر تم اور جتنے اور لوگ زمین میں ہیں سب کے سب ناشکری کرو تو خدا بھی بےنیاز (اور) قابل تعریف ہے

رسولوں اور قوموں کا مکالمہ 9–12

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
يَأۡتِكُمۡيَاْتِكُمْآئی تمہارے پاس
نَبَؤُاْنَبَو͏ٔ͏ُاخبر
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی
مِنمِنْجو
قَبۡلِكُمۡقَبْلِكُمْتم سے پہلے تھے
قَوۡمِقَوْمِقوم
نُوحٖنُوْحٍنوح کی
وَعَادٖوَّعَادٍاور عاد کی
وَثَمُودَوَّثَمُوْدَ࣢ؕۛاور ثمود کی
وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور ان لوگوں کی
مِنۢمِنْۢ—
بَعۡدِهِمۡبَعْدِهِمْؕۛجو ان کے بعد تھے
لَانہیں
يَعۡلَمُهُمۡيَعْلَمُهُمْجانتا ان کو
إِلَّااِلَّامگر
ٱللَّهُۚاللّٰهُؕاللہ
جَآءَتۡهُمۡجَا࢜ءَتْهُمْآئے ان کے پاس
رُسُلُهُمرُسُلُهُمْان کے رسول
بِٱلۡبَيِّنَٰتِبِالْبَيِّنٰتِساتھ روشن دلائل کے
فَرَدُّوٓاْفَرَدُّوْٓاتو انہوں نے پھیر دیا
أَيۡدِيَهُمۡاَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھوں کو
فِيٓفِيْٓمیں
أَفۡوَٰهِهِمۡاَفْوَاهِهِمْاپنے مونہوں میں
وَقَالُوٓاْوَقَالُوْٓااور کہا
إِنَّااِنَّابیشک
كَفَرۡنَاكَفَرْنَاہم کفر کرتے ہیں
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے
أُرۡسِلۡتُماُرْسِلْتُمْجو بھیجے گئے تم
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
وَإِنَّاوَاِنَّااور بیشک ہم
لَفِيلَفِيْالبتہ میں ہیں
شَكّٖشَكٍّشک
مِّمَّااس چیز سے
تَدۡعُونَنَآتَدْعُوْنَنَا͏ٓجو تم بلاتے ہو ہم کو
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف
مُرِيبٖمُرِيْبٍبےچین ہیں

بھلا تم کو ان لوگوں (کے حالات) کی خبر نہیں پہنچی جو تم سے پہلے تھے (یعنی) نوح اور عاد اور ثمود کی قوم۔ اور جو ان کے بعد تھے۔ جن کا علم خدا کے سوا کسی کو نہیں (جب) ان کے پاس پیغمبر نشانیاں لے کر آئے تو انہوں نے اپنے ہاتھ ان کے مونہوں پر رکھ دیئے (کہ خاموش رہو) اور کہنے لگے کہ ہم تو تمہاری رسالت کو تسلیم نہیں کرتے اور جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو ہم اس سے قوی شک میں ہیں

½ Hizb 26

قَالَتۡقَالَتْکہا
رُسُلُهُمۡرُسُلُهُمْان کے رسولوں نے
أَفِياَفِيکیا بارے میں
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
شَكّٞشَكٌّشک کرتے ہو
فَاطِرِپیدا کرنے والا ہے
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں کا
وَٱلۡأَرۡضِۖوَالْاَرْضِؕاور زمین کا
يَدۡعُوكُمۡيَدْعُوْكُمْوہ بلاتا ہے تم کو
لِيَغۡفِرَلِيَغْفِرَتاکہ وہ بخش دے
لَكُملَكُمْتم کو
مِّنمِّنْمیں سے
ذُنُوبِكُمۡذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں
وَيُؤَخِّرَكُمۡوَيُو͏ٔ͏َخِّرَكُمْاور مؤخر کردے وہ تم کو
إِلَىٰٓاِلٰٓيطرف
أَجَلٖاَجَلٍوقت تک کے لئے
مُّسَمّٗىۚمُّسَمًّيؕایک مقررہ
قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
إِنۡاِنْنہیں
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
إِلَّااِلَّامگر
بَشَرٞبَشَرٌایک انسان ہو
مِّثۡلُنَامِّثْلُنَاؕہم جیسے
تُرِيدُونَتُرِيْدُوْنَتم چاہتے ہو
أَناَنْکہ
تَصُدُّونَاتَصُدُّوْنَاتم روکو ہم کو
عَمَّااس سے جو
كَانَکرتے
يَعۡبُدُيَعْبُدُعبادت
ءَابَآؤُنَااٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَاہمارے باپ دادا
فَأۡتُونَافَاْتُوْنَاپس لے آؤ ہمارے پاس
بِسُلۡطَٰنٖبِسُلْطٰنٍدلیل
مُّبِينٖمُّبِيْنٍکوئی کھلی

ان کے پیغمبروں نے کہا کیا (تم کو) خدا (کے بارے) میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ وہ تمہیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخشے اور (فائدہ پہنچانے کے لیے) ایک مدت مقرر تک تم کو مہلت دے۔ وہ بولے کہ تم تو ہمارے ہی جیسے آدمی ہو۔ تمہارا یہ منشاء ہے کہ جن چیزوں کو ہمارے بڑے پوجتے رہے ہیں ان (کے پوجنے) سے ہم کو بند کر دو تو (اچھا) کوئی کھلی دلیل لاؤ (یعنی معجزہ دکھاؤ)

قَالَتۡقَالَتْکہا
لَهُمۡلَهُمْان کو
رُسُلُهُمۡرُسُلُهُمْان کے رسولوں نے
إِناِنْنہیں
نَّحۡنُنَّحْنُہم
إِلَّااِلَّامگر
بَشَرٞبَشَرٌایک انسان
مِّثۡلُكُمۡمِّثْلُكُمْتمہارے جیسے
وَلَٰكِنَّوَلٰكِنَّلیکن
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يَمُنُّاحسان کرتا ہے
عَلَىٰعَلٰيپر
مَنمَنْجس
يَشَآءُيَّشَا࢜ءُچاہتا ہے
مِنۡمِنْمیں سے
عِبَادِهِۦۖعِبَادِهٖؕاپنے بندوں
وَمَااور نہیں ہے
كَانَ—
لَنَآلَنَا͏ٓہمارے لئے
أَناَنْکہ
نَّأۡتِيَكُمنَّاْتِيَكُمْہم آئیں تمہارے پاس
بِسُلۡطَٰنٍبِسُلْطٰنٍساتھ ایک دلیل کے
إِلَّااِلَّامگر
بِإِذۡنِبِاِذْنِساتھ اذن کے
ٱللَّهِۚاللّٰهِؕاللہ کے
وَعَلَىوَعَلَياور پر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
فَلۡيَتَوَكَّلِفَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ توکل کریں
ٱلۡمُؤۡمِنُونَالْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَایمان لانے والے

پیغمبروں نے ان سے کہا کہ ہاں ہم تمہارے ہی جیسے آدمی ہیں۔ لیکن خدا اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے (نبوت کا) احسان کرتا ہے اور ہمارے اختیار کی بات نہیں کہ ہم خدا کے حکم کے بغیر تم کو (تمہاری فرمائش کے مطابق) معجزہ دکھائیں اور خدا ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیئے

وَمَااور کیا ہے
لَنَآلَنَا͏ٓہم کو
أَلَّااَلَّاکہ نہ ہم
نَتَوَكَّلَتوکل کریں
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ ہی
وَقَدۡوَقَدْحالانکہ تحقیق
هَدَىٰنَاهَدٰىنَااس نے ہدایت دی ہم کو
سُبُلَنَاۚسُبُلَنَاؕہمارے راستوں کی
وَلَنَصۡبِرَنَّوَلَنَصْبِرَنَّاور البتہ ہم ضرور صبر کریں گے
عَلَىٰعَلٰياوپر
مَآمَا͏ٓاس کے جو
ءَاذَيۡتُمُونَاۚاٰذَيْتُمُوْنَاؕاذیت دے رہے ہو تم ہم کو
وَعَلَىوَعَلَياورپر ہی
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
فَلۡيَتَوَكَّلِفَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ بھروسہ کریں
ٱلۡمُتَوَكِّلُونَالْمُتَوَكِّلُوْنَبھروسہ کرنے/ توکل کرنے والے

اور ہم کیونکر خدا پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے (دین کے سیدھے) رستے بتائے ہیں۔ جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر صبر کریں گے۔ اور اہل توکل کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے

9 بھلا تم کو ان لوگوں (کے حالات) کی خبر نہیں پہنچی جو تم سے پہلے تھے (یعنی) نوح اور عاد اور ثمود کی قوم۔ اور جو ان کے بعد تھے۔ جن کا علم خدا کے سوا کسی کو نہیں (جب) ان کے پاس پیغمبر نشانیاں لے کر آئے تو انہوں نے اپنے ہاتھ ان کے مونہوں پر رکھ دیئے (کہ خاموش رہو) اور کہنے لگے کہ ہم تو تمہاری رسالت کو تسلیم نہیں کرتے اور جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو ہم اس سے قوی شک میں ہیں 10 ان کے پیغمبروں نے کہا کیا (تم کو) خدا (کے بارے) میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے۔ وہ تمہیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخشے اور (فائدہ پہنچانے کے لیے) ایک مدت مقرر تک تم کو مہلت دے۔ وہ بولے کہ تم تو ہمارے ہی جیسے آدمی ہو۔ تمہارا یہ منشاء ہے کہ جن چیزوں کو ہمارے بڑے پوجتے رہے ہیں ان (کے پوجنے) سے ہم کو بند کر دو تو (اچھا) کوئی کھلی دلیل لاؤ (یعنی معجزہ دکھاؤ) 11 پیغمبروں نے ان سے کہا کہ ہاں ہم تمہارے ہی جیسے آدمی ہیں۔ لیکن خدا اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے (نبوت کا) احسان کرتا ہے اور ہمارے اختیار کی بات نہیں کہ ہم خدا کے حکم کے بغیر تم کو (تمہاری فرمائش کے مطابق) معجزہ دکھائیں اور خدا ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیئے 12 اور ہم کیونکر خدا پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے (دین کے سیدھے) رستے بتائے ہیں۔ جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر صبر کریں گے۔ اور اہل توکل کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے

Ruku 3 of 7 · 9 Ayahs

سرکش کا انجام 13–17

وَقَالَاور کہا ان
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
لِرُسُلِهِمۡلِرُسُلِهِمْاپنے رسولوں کو
لَنُخۡرِجَنَّكُملَنُخْرِجَنَّكُمْالبتہ ہم ضرور نکال دیں گے تم کو
مِّنۡمِّنْسے
أَرۡضِنَآاَرْضِنَا͏ٓاپنی زمین
أَوۡاَوْیا
لَتَعُودُنَّلَتَعُوْدُنَّالبتہ تم ضرور لوٹو گے
فِيفِيْمیں
مِلَّتِنَاۖمِلَّتِنَاؕہماری ملت
فَأَوۡحَىٰٓفَاَوْحٰٓيتو وحی کی
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
رَبُّهُمۡرَبُّهُمْان کے رب نے
لَنُهۡلِكَنَّلَنُهْلِكَنَّالبتہ ہم ضرور ہلاک کردیں گے
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالموں کو

اور جو کافر تھے انہوں نے اپنے پیغمبروں سے کہا کہ (یا تو) ہم تم کو اپنے ملک سے باہر نکال دیں گے یا ہمارے مذہب میں داخل ہو جاؤ۔ تو پروردگار نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہم ظالموں کو ہلاک کر دیں گے

وَلَنُسۡكِنَنَّكُمُوَلَنُسْكِنَنَّكُمُاور البتہ ہم ضرور آباد کریں گے تم کو
ٱلۡأَرۡضَالْاَرْضَزمین میں
مِنۢمِنْۢان کے
بَعۡدِهِمۡۚبَعْدِهِمْؕبعد
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
لِمَنۡلِمَنْواسطے اس کے ہے جو
خَافَڈرتا ہو
مَقَامِيمَقَامِيْمیرے سامنے کھڑے ہونے سے
وَخَافَاور ڈرے
وَعِيدِوَعِيْدِمیری وعید سے

اور ان کے بعد تم کو اس زمین میں آباد کریں گے۔ یہ اس شخص کے لیے ہے جو (قیامت کے روز) میرے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرے اور میرے عذاب سے خوف کرے

وَٱسۡتَفۡتَحُواْوَاسْتَفْتَحُوْااور انہوں نے فیصلہ چاہا
وَخَابَاور نامراد ہوا
كُلُّہر
جَبَّارٍظالم / جبار
عَنِيدٖعَنِيْدٍعناد رکھنے والا/ دشمن

اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا

مِّنمِّنْاس کے
وَرَآئِهِۦوَّرَا࢜ىِٕهٖآگے
جَهَنَّمُجہنم ہے
وَيُسۡقَىٰوَيُسْقٰياور وہ پلایا جائے گا
مِنمِنْمیں سے
مَّآءٖمَّا࢜ءٍپانی
صَدِيدٖصَدِيْدٍپیپ اور خون کے/ کیچ لہو کا سا

اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا

يَتَجَرَّعُهُۥيَّتَجَرَّعُهٗگھونٹ گھونٹ پئے گا اس کو
وَلَااور نہیں
يَكَادُقریب
يُسِيغُهُۥيُسِيْغُهٗکہ نگل سکے اس کو
وَيَأۡتِيهِوَيَاْتِيْهِاور آئے گی اس کے پاس
ٱلۡمَوۡتُالْمَوْتُموت
مِنمِنْسے
كُلِّہر
مَكَانٖمَكَانٍجگہ
وَمَاوَّمَااور نہیں ہوگا
هُوَوہ
بِمَيِّتٖۖبِمَيِّتٍؕمرنے والا
وَمِنوَمِنْاور سے
وَرَآئِهِۦوَّرَا࢜ىِٕهٖاس کے آگے
عَذَابٌعذاب ہے
غَلِيظٞغَلِيْظٌسخت

وہ اس کو گھونٹ گھونٹ پیئے گا اور گلے سے نہیں اتار سکے گا اور ہر طرف سے اسے موت آرہی ہوگی مگر وہ مرنے میں نہیں آئے گا۔ اور اس کے پیچھے سخت عذاب ہوگا

13 اور جو کافر تھے انہوں نے اپنے پیغمبروں سے کہا کہ (یا تو) ہم تم کو اپنے ملک سے باہر نکال دیں گے یا ہمارے مذہب میں داخل ہو جاؤ۔ تو پروردگار نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہم ظالموں کو ہلاک کر دیں گے 14 اور ان کے بعد تم کو اس زمین میں آباد کریں گے۔ یہ اس شخص کے لیے ہے جو (قیامت کے روز) میرے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرے اور میرے عذاب سے خوف کرے 15 اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا 16 اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا 17 وہ اس کو گھونٹ گھونٹ پیئے گا اور گلے سے نہیں اتار سکے گا اور ہر طرف سے اسے موت آرہی ہوگی مگر وہ مرنے میں نہیں آئے گا۔ اور اس کے پیچھے سخت عذاب ہوگا

کافروں کے اعمال کی مثال 18–20

مَّثَلُمَثَلُمثال ان لوگوں کی
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَجنہوں نے
كَفَرُواْكَفَرُوْاکفر کیا
بِرَبِّهِمۡۖبِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
أَعۡمَٰلُهُمۡاَعْمَالُهُمْاعمال ان کے
كَرَمَادٍكَرَمَادِراکھ کی طرح
ٱشۡتَدَّتۡاࣙشْتَدَّتْسخت ہوگئی
بِهِساتھ اس کے
ٱلرِّيحُالرِّيْحُآندھی میں
فِيفِيْ(میں)
يَوۡمٍيَوْمٍکسی دن
عَاصِفٖۖعَاصِفٍؕتیز ہوا کے
لَّالَانہ
يَقۡدِرُونَيَقْدِرُوْنَقدرت رکھیں گے/ نہ قادر ہوسکیں گے
مِمَّااس میں سے جو
كَسَبُواْكَسَبُوْاانہوں نے کمائی کی
عَلَىٰعَلٰيپر
شَيۡءٖۚشَيْءٍؕکسی چیز
ذَٰلِكَذٰلِكَیہی ہے
هُوَوہ
ٱلضَّلَٰلُالضَّلٰلُگمراہی
ٱلۡبَعِيدُالْبَعِيْدُجو دور کی ہے

جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے کفر کیا ان کے اعمال کی مثال راکھ کی سی ہے کہ آندھی کے دن اس پر زور کی ہوا چلے (اور) اسے اڑا لے جائے (اس طرح) جو کام وہ کرتے رہے ان پر ان کو کچھ دسترس نہ ہوگی۔ یہی تو پرلے سرے کی گمراہی ہے

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
أَنَّاَنَّکہ بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
خَلَقَپیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
بِٱلۡحَقِّۚبِالْحَقِّؕحق کے ساتھ
إِناِنْاگر
يَشَأۡيَّشَاْوہ چاہے
يُذۡهِبۡكُمۡيُذْهِبْكُمْلے جائے تم سب کو
وَيَأۡتِوَيَاْتِاور لے آئے
بِخَلۡقٖبِخَلْقٍمخلوق
جَدِيدٖجَدِيْدٍنئی

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم کو نابود کر دے اور (تمہاری جگہ) نئی مخلوق پیدا کر دے

وَمَاوَّمَااور نہیں
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ (بات)
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
بِعَزِيزٖبِعَزِيْزٍکچھ مشکل/ دشوار

اور یہ خدا کو کچھ بھی مشکل نہیں

18 جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے کفر کیا ان کے اعمال کی مثال راکھ کی سی ہے کہ آندھی کے دن اس پر زور کی ہوا چلے (اور) اسے اڑا لے جائے (اس طرح) جو کام وہ کرتے رہے ان پر ان کو کچھ دسترس نہ ہوگی۔ یہی تو پرلے سرے کی گمراہی ہے 19 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم کو نابود کر دے اور (تمہاری جگہ) نئی مخلوق پیدا کر دے 20 اور یہ خدا کو کچھ بھی مشکل نہیں

قیامت کے دن شیطان کا خطاب 21–23

وَبَرَزُواْوَبَرَزُوْااور بےنقاب ہوں گے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لئے
جَمِيعٗاجَمِيْعًاسب کے سب
فَقَالَتو کہیں گے
ٱلضُّعَفَٰٓؤُاْالضُّعَفٰ࢜و͏ٔ͏ُاکمزور لوگ
لِلَّذِينَلِلَّذِيْنَان لوگوں سے
ٱسۡتَكۡبَرُوٓاْاسْتَكْبَرُوْٓاجنہوں نے تکبر کیا
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كُنَّاتھے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لئے
تَبَعٗاتَبَعًاتابع
فَهَلۡفَهَلْتو کیا
أَنتُماَنْتُمْتم
مُّغۡنُونَمُّغْنُوْنَبچانے والے ہو
عَنَّاہم کو
مِنۡمِنْسے
عَذَابِعذاب
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
مِنمِنْبھی
شَيۡءٖۚشَيْءٍؕکچھ
قَالُواْقَالُوْاوہ کہیں گے
لَوۡلَوْاگر
هَدَىٰنَاهَدٰىنَاہدایت دیتا ہم کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
لَهَدَيۡنَٰكُمۡۖلَهَدَيْنٰكُمْؕالبتہ ہم بھی ہدایت دیتے تم کو کے
سَوَآءٌسَوَا࢜ءٌبرابر ہے
عَلَيۡنَآعَلَيْنَا͏ٓہم پر
أَجَزِعۡنَآاَجَزِعْنَا͏ٓخواہ ہم جزع و فزع کریں
أَمۡاَمْیا
صَبَرۡنَاصَبَرْنَاہم صبر کریں
مَانہیں ہے
لَنَاہمارے لئے
مِنمِنْکوئی
مَّحِيصٖمَّحِيْصٍپناہ گاہ

اور (قیامت کے دن) سب لوگ خدا کے سامنے کھڑے ہوں گے تو ضعیف (العقل متبع اپنے رؤسائے) متکبرین سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے پیرو تھے۔ کیا تم خدا کا کچھ عذاب ہم پر سے دفع کرسکتے ہو۔ وہ کہیں گے کہ اگر خدا ہم کو ہدایت کرتا تو ہم تم کو ہدایت کرتے۔ اب ہم گھبرائیں یا ضد کریں ہمارے حق میں برابر ہے۔ کوئی جگہ (گریز اور) رہائی کی ہمارے لیے نہیں ہے

Ruku 4 of 7 · 6 Ayahs

وَقَالَاور کہے گا
ٱلشَّيۡطَٰنُالشَّيْطٰنُشیطان
لَمَّاجب
قُضِيَفیصلہ کردیا جائے گا
ٱلۡأَمۡرُالْاَمْرُکام کا
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
وَعَدَكُمۡوَعَدَكُمْوعدہ کیا تم سے
وَعۡدَوَعْدَوعدہ
ٱلۡحَقِّالْحَقِّسچا
وَوَعَدتُّكُمۡوَوَعَدْتُّكُمْاور میں نے وعدہ کیا تم سے
فَأَخۡلَفۡتُكُمۡۖفَاَخْلَفْتُكُمْؕتو میں نے خلاف کیا تم سے
وَمَااور نہ
كَانَتھا
لِيَمیرے لئے
عَلَيۡكُمعَلَيْكُمْتم پر
مِّنمِّنْکوئی
سُلۡطَٰنٍسُلْطٰنٍزور
إِلَّآاِلَّا͏ٓمگر
أَناَنْیہ کہ
دَعَوۡتُكُمۡدَعَوْتُكُمْمیں نے بلایا تم کو
فَٱسۡتَجَبۡتُمۡفَاسْتَجَبْتُمْپس تم نے لبیک کہا
لِيۖلِيْۚمجھ کو
فَلَاپس نہ
تَلُومُونِيتَلُوْمُوْنِيْتم مجھے ملامت کرو
وَلُومُوٓاْوَلُوْمُوْٓااور ملامت کرو
أَنفُسَكُمۖاَنْفُسَكُمْؕاپنے نفسوں کو
مَّآمَا͏ٓنہیں
أَنَا۠اَنَامیں
بِمُصۡرِخِكُمۡبِمُصْرِخِكُمْفریاد رس تمہارے لئیے
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنتُماَنْتُمْتم
بِمُصۡرِخِيَّبِمُصْرِخِيَّؕفریاد رسی کرنے والے
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
كَفَرۡتُكَفَرْتُانکار کیا میں نے
بِمَآبِمَا͏ٓساتھ اس کے
أَشۡرَكۡتُمُونِاَشْرَكْتُمُوْنِجو شریک ٹھہرایا تم نے مجھے
مِنمِنْاس سے
قَبۡلُۗقَبْلُؕپہلے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلظَّٰلِمِينَالظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
عَذَابٌعذاب ہے
أَلِيمٞاَلِيْمٌدرد ناک

جب (حساب کتاب کا) کام فیصلہ ہوچکے گا تو شیطان کہے گا (جو) وعدہ خدا نے تم سے کیا تھا (وہ تو) سچا (تھا) اور (جو) وعدہ میں نے تم سے کیا تھا وہ جھوٹا تھا۔ اور میرا تم پر کسی طرح کا زور نہیں تھا۔ ہاں میں نے تم کو (گمراہی اور باطل کی طرف) بلایا تو تم نے (جلدی سے اور بےدلیل) میرا کہا مان لیا۔ تو (آج) مجھے ملامت نہ کرو۔ اپنے آپ ہی کو ملامت کرو۔ نہ میں تمہاری فریاد رسی کرسکتا ہوں اور نہ تم میری فریاد رسی کرسکتے ہو۔ میں اس بات سے انکار کرتا ہوں کہ تم پہلے مجھے شریک بناتے تھے۔ بےشک جو ظالم ہیں ان کے لیے درد دینے والا عذاب ہے

وَأُدۡخِلَوَاُدْخِلَاور داخل کئے جائیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
جَنَّٰتٖجَنّٰتٍباغوں میں
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَافِيْهَاان میں
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن سے
رَبِّهِمۡۖرَبِّهِمْؕاپنے رب کے
تَحِيَّتُهُمۡتَحِيَّتُهُمْدعائے خیر ان کی
فِيهَافِيْهَااس میں
سَلَٰمٌسَلٰمٌسلام سے ہوگی

اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کیے وہ بہشتوں میں داخل کیے جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں اپنے پروردگار کے حکم سے ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ وہاں ان کی صاحب سلامت سلام ہوگا

21 اور (قیامت کے دن) سب لوگ خدا کے سامنے کھڑے ہوں گے تو ضعیف (العقل متبع اپنے رؤسائے) متکبرین سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے پیرو تھے۔ کیا تم خدا کا کچھ عذاب ہم پر سے دفع کرسکتے ہو۔ وہ کہیں گے کہ اگر خدا ہم کو ہدایت کرتا تو ہم تم کو ہدایت کرتے۔ اب ہم گھبرائیں یا ضد کریں ہمارے حق میں برابر ہے۔ کوئی جگہ (گریز اور) رہائی کی ہمارے لیے نہیں ہے 22 جب (حساب کتاب کا) کام فیصلہ ہوچکے گا تو شیطان کہے گا (جو) وعدہ خدا نے تم سے کیا تھا (وہ تو) سچا (تھا) اور (جو) وعدہ میں نے تم سے کیا تھا وہ جھوٹا تھا۔ اور میرا تم پر کسی طرح کا زور نہیں تھا۔ ہاں میں نے تم کو (گمراہی اور باطل کی طرف) بلایا تو تم نے (جلدی سے اور بےدلیل) میرا کہا مان لیا۔ تو (آج) مجھے ملامت نہ کرو۔ اپنے آپ ہی کو ملامت کرو۔ نہ میں تمہاری فریاد رسی کرسکتا ہوں اور نہ تم میری فریاد رسی کرسکتے ہو۔ میں اس بات سے انکار کرتا ہوں کہ تم پہلے مجھے شریک بناتے تھے۔ بےشک جو ظالم ہیں ان کے لیے درد دینے والا عذاب ہے 23 اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کیے وہ بہشتوں میں داخل کیے جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں اپنے پروردگار کے حکم سے ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ وہاں ان کی صاحب سلامت سلام ہوگا

اچھے اور برے کلمے کی مثال 24–27

أَلَمۡاَلَمْکیا تم نے
تَرَدیکھا انہیں
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
ضَرَبَبیان کی
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ نے
مَثَلٗامَثَلًاایک مثال
كَلِمَةٗكَلِمَةًبات
طَيِّبَةٗطَيِّبَةًپاکیزہ
كَشَجَرَةٖكَشَجَرَةٍمانند درخت کے
طَيِّبَةٍپاکیزہ
أَصۡلُهَااَصْلُهَاجڑ اس کی
ثَابِتٞثَابِتٌمضبوط ہے
وَفَرۡعُهَاوَّفَرْعُهَااور شاخیں اس کی
فِيمیں ہیں
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے پاک بات کی کیسی مثال بیان فرمائی ہے (وہ ایسی ہے) جیسے پاکیزہ درخت جس کی جڑ مضبوط (یعنی زمین کو پکڑے ہوئے) ہو اور شاخیں آسمان میں

تُؤۡتِيٓتُو͏ٔ͏ْتِيْٓدیتا ہے
أُكُلَهَااُكُلَهَاپھل اپنے
كُلَّہر
حِينِۭحِيْنٍۭوقت
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن سے
رَبِّهَاۗرَبِّهَاؕاپنے رب کے
وَيَضۡرِبُوَيَضْرِبُاور بیان کرتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡأَمۡثَالَالْاَمْثَالَمثالیں
لِلنَّاسِلوگوں کے لئے
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْشاید کہ وہ
يَتَذَكَّرُونَيَتَذَكَّرُوْنَنصیحت پکڑیں

اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت پھل لاتا (اور میوے دیتا) ہو۔ اور خدا لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

وَمَثَلُاور مثال
كَلِمَةٍکلمے کی
خَبِيثَةٖخَبِيْثَةٍناپاک
كَشَجَرَةٍمانند درخت کے ہے
خَبِيثَةٍخَبِيْثَةِناپاک
ٱجۡتُثَّتۡاࣙجْتُثَّتْاکھاڑا گیا
مِنمِنْسے
فَوۡقِفَوْقِاوپر (سے)
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین کے
مَانہیں
لَهَااس کے لئے
مِنمِنْکوئی
قَرَارٖقَرَارٍقرار

اور ناپاک بات کی مثال ناپاک درخت کی سی ہے (نہ جڑ مستحکم نہ شاخیں بلند) زمین کے اوپر ہی سے اکھیڑ کر پھینک دیا جائے گا اس کو ذرا بھی قرار (وثبات) نہیں

يُثَبِّتُثابت رکھتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کو
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
بِٱلۡقَوۡلِبِالْقَوْلِساتھ بات کے
ٱلثَّابِتِالثَّابِتِثابت
فِيمیں
ٱلۡحَيَوٰةِالْحَيٰوةِزندگی میں
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
وَفِياور میں
ٱلۡأٓخِرَةِۖالْاٰخِرَةِۚآخرت
وَيُضِلُّاور بھٹکاتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلظَّٰلِمِينَۚالظّٰلِمِيْنَࣞۙظالموں کو
وَيَفۡعَلُوَيَفْعَلُاور کرتا ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
مَاجو
يَشَآءُيَشَا࢜ءُوہ چاہتا ہے

خدا مومنوں (کے دلوں) کو (صحیح اور) پکی بات سے دنیا کی زندگی میں بھی مضبوط رکھتا ہے اور آخرت میں بھی (رکھے گا) اور خدا بےانصافوں کو گمراہ کر دیتا ہے اور خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے

24 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے پاک بات کی کیسی مثال بیان فرمائی ہے (وہ ایسی ہے) جیسے پاکیزہ درخت جس کی جڑ مضبوط (یعنی زمین کو پکڑے ہوئے) ہو اور شاخیں آسمان میں 25 اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت پھل لاتا (اور میوے دیتا) ہو۔ اور خدا لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں 26 اور ناپاک بات کی مثال ناپاک درخت کی سی ہے (نہ جڑ مستحکم نہ شاخیں بلند) زمین کے اوپر ہی سے اکھیڑ کر پھینک دیا جائے گا اس کو ذرا بھی قرار (وثبات) نہیں 27 خدا مومنوں (کے دلوں) کو (صحیح اور) پکی بات سے دنیا کی زندگی میں بھی مضبوط رکھتا ہے اور آخرت میں بھی (رکھے گا) اور خدا بےانصافوں کو گمراہ کر دیتا ہے اور خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے

¾ Hizb 26
Ruku 5 of 7 · 7 Ayahs

قوم کو تباہی تک پہنچانے والے سردار 28–30

أَلَمۡاَلَمْکیا تم نے
تَرَدیکھا نہیں
إِلَىاِلَيطرف
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کی
بَدَّلُواْبَدَّلُوْاجنہوں نے بدل دی
نِعۡمَتَنِعْمَتَنعمت
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
كُفۡرٗاكُفْرًاکفر سے
وَأَحَلُّواْوَّاَحَلُّوْااور لا اتارا
قَوۡمَهُمۡقَوْمَهُمْاپنی قوم کو ہ
دَارَگھر میں
ٱلۡبَوَارِالْبَوَارِحلاکت کے

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے خدا کے احسان کو ناشکری سے بدل دیا۔ اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا

جَهَنَّمَجَهَنَّمَۚجہنم میں
يَصۡلَوۡنَهَاۖيَصْلَوْنَهَاؕجھلیس گے اس میں
وَبِئۡسَوَبِي͏ٔ͏ْسَاور برا
ٱلۡقَرَارُالْقَرَارُٹھکانہ ہے

(وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے

وَجَعَلُواْوَجَعَلُوْااور انہوں نے بنالئے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لئے
أَندَادٗااَنْدَادًاکچھ شریک
لِّيُضِلُّواْلِّيُضِلُّوْاتاکہ وہ بھٹکادیں
عَنعَنْسے
سَبِيلِهِۦۗسَبِيْلِهٖؕاس کے راستے (سے)
قُلۡقُلْکہہ دیجئے
تَمَتَّعُواْتَمَتَّعُوْافائدہ اٹھا لو
فَإِنَّفَاِنَّتو بیشک
مَصِيرَكُمۡمَصِيْرَكُمْتمہارا لوٹنا
إِلَىاِلَيطرف ہے
ٱلنَّارِالنَّارِآگ کی

اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کئے کہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دو کہ (چند روز) فائدے اٹھا لو آخرکار تم کو دوزخ کی طرف لوٹ کر جانا ہے

28 کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے خدا کے احسان کو ناشکری سے بدل دیا۔ اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا 29 (وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے 30 اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کئے کہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دو کہ (چند روز) فائدے اٹھا لو آخرکار تم کو دوزخ کی طرف لوٹ کر جانا ہے

نماز اور انفاق کا حکم 31

قُلقُلْکہہ دیجئے
لِّعِبَادِيَمیرے بندوں سے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں سے
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
يُقِيمُواْيُقِيْمُواوہ قائم کریں
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
وَيُنفِقُواْوَيُنْفِقُوْااور خرچ کریں
مِمَّااس میں سے
رَزَقۡنَٰهُمۡرَزَقْنٰهُمْجو رزق دیا ہم نے ان کو
سِرّٗاسِرًّاچھپ کر
وَعَلَانِيَةٗوَّعَلَانِيَةًاور ظاہری طور پر
مِّنمِّنْاس سے
قَبۡلِقَبْلِپہلے
أَناَنْکہ
يَأۡتِيَيَّاْتِيَآجائے
يَوۡمٞيَوْمٌوہ دن
لَّانہیں
بَيۡعٞبَيْعٌکوئی تجارت
فِيهِفِيْهِاس میں
وَلَاا ور نہ
خِلَٰلٌخِلٰلٌکوئی دوستی

(اے پیغمبر) میرے مومن بندوں سے کہہ دو کہ نماز پڑھا کریں اور اس دن کے آنے سے پیشتر جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہوگا اور نہ دوستی (کام آئے گی) ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے درپردہ اور ظاہر خرچ کرتے رہیں

31 (اے پیغمبر) میرے مومن بندوں سے کہہ دو کہ نماز پڑھا کریں اور اس دن کے آنے سے پیشتر جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہوگا اور نہ دوستی (کام آئے گی) ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے درپردہ اور ظاہر خرچ کرتے رہیں

اللہ کی بے شمار نعمتیں 32–34

ٱللَّهُاَللّٰهُاللہ
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات ہے
خَلَقَجس نے پیدا کیا
ٱلسَّمَٰوَٰتِالسَّمٰوٰتِآسمانوں
وَٱلۡأَرۡضَوَالْاَرْضَاور زمین کو
وَأَنزَلَوَاَنْزَلَاور اتارا
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مَآءٗمَا࢜ءًپانی
فَأَخۡرَجَفَاَخْرَجَپھر نکالے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
مِنَمیں سے
ٱلثَّمَرَٰتِالثَّمَرٰتِپھلوں
رِزۡقٗارِزْقًارزق
لَّكُمۡۖلَّكُمْۚتمہارے لئے
وَسَخَّرَاور مسخر کیں
لَكُمُتمہارے لئے
ٱلۡفُلۡكَالْفُلْكَکشتیاں
لِتَجۡرِيَلِتَجْرِيَتاکہ چلیں
فِيمیں
ٱلۡبَحۡرِالْبَحْرِسمندر
بِأَمۡرِهِۦۖبِاَمْرِهٖۚاس کے حکم سے
وَسَخَّرَاور مسخر کیں
لَكُمُتمہارے لئے
ٱلۡأَنۡهَٰرَالْاَنْهٰرَنہریں

خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل پیدا کئے۔ اور کشتیوں (اور جہازوں) کو تمہارے زیر فرمان کیا تاکہ دریا (اور سمندر) میں اس کے حکم سے چلیں۔ اور نہروں کو بھی تمہارے زیر فرمان کیا

وَسَخَّرَاور مسخر کیا
لَكُمُتمہارے لئے
ٱلشَّمۡسَالشَّمْسَسورج
وَٱلۡقَمَرَوَالْقَمَرَاور چاند کو
دَآئِبَيۡنِۖدَا࢜ىِٕبَيْنِۚلگا تار چلنے والے
وَسَخَّرَاور مسخر کئے
لَكُمُتمہارے لئے
ٱلَّيۡلَالَّيْلَرات
وَٱلنَّهَارَوَالنَّهَارَاور دن

اور سورج اور چاند کو تمہارے لیے کام میں لگا دیا کہ دونوں (دن رات) ایک دستور پر چل رہے ہیں۔ اور رات اور دن کو بھی تمہاری خاطر کام میں لگا دیا

وَءَاتَىٰكُموَاٰتٰىكُمْاور عطا کیا تم کو
مِّنمِّنْ—
كُلِّہر
مَاجو
سَأَلۡتُمُوهُۚسَاَلْتُمُوْهُؕاس چیز میں سےمانگی تم نے اس سے
وَإِنوَاِنْاور اگر
تَعُدُّواْتَعُدُّوْاتم شمار کرو
نِعۡمَتَنِعْمَتَنعمت
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
لَانہیں
تُحۡصُوهَآۗتُحْصُوْهَاؕتم شمار کرسکتے ان کو
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان
لَظَلُومٞلَظَلُوْمٌالبتہ بڑا ظالم
كَفَّارٞكَفَّارٌبڑا ناشکرا ہے

اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا۔ اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کرسکو۔ (مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے) کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بےانصاف اور ناشکرا ہے

32 خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل پیدا کئے۔ اور کشتیوں (اور جہازوں) کو تمہارے زیر فرمان کیا تاکہ دریا (اور سمندر) میں اس کے حکم سے چلیں۔ اور نہروں کو بھی تمہارے زیر فرمان کیا 33 اور سورج اور چاند کو تمہارے لیے کام میں لگا دیا کہ دونوں (دن رات) ایک دستور پر چل رہے ہیں۔ اور رات اور دن کو بھی تمہاری خاطر کام میں لگا دیا 34 اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا۔ اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کرسکو۔ (مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے) کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بےانصاف اور ناشکرا ہے

Ruku 6 of 7 · 7 Ayahs

مکہ کے لیے ابراہیم کی دعا 35–41

وَإِذۡوَاِذْاور جب
قَالَکہا
إِبۡرَٰهِيمُاِبْرٰهِيْمُابراہیم
رَبِّاے میرے رب
ٱجۡعَلۡاجْعَلْبنادے
هَٰذَاهٰذَااس
ٱلۡبَلَدَالْبَلَدَشہر کو
ءَامِنٗااٰمِنًاامن والا
وَٱجۡنُبۡنِيوَّاجْنُبْنِيْاور بچالے مجھ کو
وَبَنِيَّاور میری اولاد کو
أَناَنْاس بات سے کہ
نَّعۡبُدَنَّعْبُدَہم عبادت کریں
ٱلۡأَصۡنَامَالْاَصْنَامَبتوں کی

اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ میرے پروردگار اس شہر کو (لوگوں کے لیے) امن کی جگہ بنا دے۔ اور مجھے اور میری اولاد کو اس بات سے کہ بتوں کی پرستش کرنے لگیں بچائے رکھ

رَبِّاے میرے رب
إِنَّهُنَّاِنَّهُنَّبیشک انہوں نے
أَضۡلَلۡنَاَضْلَلْنَگمراہ کردیا/ بھٹکادیا
كَثِيرٗاكَثِيْرًابہت سوں کو
مِّنَمیں سے
ٱلنَّاسِۖالنَّاسِۚلوگوں
فَمَنفَمَنْتو جو کوئی
تَبِعَنِيتَبِعَنِيْپیروی کرے میری
فَإِنَّهُۥفَاِنَّهٗتو بیشک وہ
مِنِّيۖمِنِّيْۚمجھ سے ہے
وَمَنۡوَمَنْاور جو
عَصَانِيعَصَانِيْنافرمانی کرے میری
فَإِنَّكَفَاِنَّكَتو بیشک
غَفُورٞغَفُوْرٌتو غفور،
رَّحِيمٞرَّحِيْمٌرحیم ہے

اے پروردگار انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ سو جس شخص نے میرا کہا مانا وہ میرا ہے۔ اور جس نے میری نافرمانی کی تو تُو بخشنے والا مہربان ہے

رَّبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
إِنِّيٓاِنِّيْٓبیشک میں نے
أَسۡكَنتُاَسْكَنْتُبسایا
مِنمِنْمیں سے
ذُرِّيَّتِيذُرِّيَّتِيْاپنی اولاد
بِوَادٍایک ایسی وادی میں
غَيۡرِغَيْرِبغیر
ذِيذِيْوالی
زَرۡعٍزَرْعٍکھیتی (بغیر کھیتی) والی
عِندَعِنْدَپاس
بَيۡتِكَبَيْتِكَتیرے گھر کے
ٱلۡمُحَرَّمِالْمُحَرَّمِۙحرمت والے
رَبَّنَااے ہمارے رب
لِيُقِيمُواْلِيُقِيْمُواتاکہ وہ قائم کریں
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز کو
فَٱجۡعَلۡفَاجْعَلْپس کردے
أَفۡـِٔدَةٗاَفْىِٕدَةًدلوں کو
مِّنَکے
ٱلنَّاسِالنَّاسِلوگوں
تَهۡوِيٓتَهْوِيْٓمائل ہوں
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
وَٱرۡزُقۡهُموَارْزُقْهُمْاور رزق دے ان کو
مِّنَمیں سے
ٱلثَّمَرَٰتِالثَّمَرٰتِپھلوں
لَعَلَّهُمۡلَعَلَّهُمْتاکہ و ہ
يَشۡكُرُونَيَشْكُرُوْنَشکر ادا کریں

اے پروردگار میں نے اپنی اولاد کو میدان (مکہ) میں جہاں کھیتی نہیں تیرے عزت (وادب) والے گھر کے پاس لابسائی ہے۔ اے پروردگار تاکہ یہ نماز پڑھیں تو لوگوں کے دلوں کو ایسا کر دے کہ ان کی طرف جھکے رہیں اور ان کو میوؤں سے روزی دے تاکہ (تیرا) شکر کریں

رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
إِنَّكَاِنَّكَبیشک تو
تَعۡلَمُتَعْلَمُجانتا ہے
مَاجو
نُخۡفِينُخْفِيْہم چھپاتے ہیں
وَمَااور جو
نُعۡلِنُۗنُعْلِنُؕہم ظاہر کرتے ہیں
وَمَااور نہیں
يَخۡفَىٰيَخْفٰيچھپی ہوئی
عَلَىعَلَيپر
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ
مِنمِنْکوئی
شَيۡءٖشَيْءٍچیز
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَلَااور نہ
فِيمیں
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان

اے پروردگار جو بات ہم چھپاتے اور جو ظاہر کرتے ہیں تو سب جانتا ہے۔ اور خدا سے کوئی چیز مخفی نہیں (نہ) زمین میں نہ آسمان میں

ٱلۡحَمۡدُاَلْحَمْدُسب تعریف
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لئے ہے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ ذات جس نے
وَهَبَعطا کیا
لِيلِيْمجھ کو
عَلَىعَلَيباوجود
ٱلۡكِبَرِالْكِبَرِبڑھاپے کے
إِسۡمَٰعِيلَاِسْمٰعِيْلَاسماعیل
وَإِسۡحَٰقَۚوَاِسْحٰقَؕاور اسحاق
إِنَّاِنَّبیشک
رَبِّيرَبِّيْمیرا رب
لَسَمِيعُلَسَمِيْعُالبتہ سننے والا ہے
ٱلدُّعَآءِالدُّعَا࢜ءِدعا

خدا کا شکر ہے جس نے مجھ کو بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے۔ بےشک میرا پروردگار سننے والا ہے

رَبِّاے میرے رب
ٱجۡعَلۡنِياجْعَلْنِيْبنا مجھ کو
مُقِيمَمُقِيْمَقائم کرنے والا
ٱلصَّلَوٰةِالصَّلٰوةِنماز
وَمِنوَمِنْاور سے
ذُرِّيَّتِيۚذُرِّيَّتِيْࣗۖمیری اولاد میں (سے)
رَبَّنَااے ہمارے رب
وَتَقَبَّلۡوَتَقَبَّلْاور تو قبول کرلے
دُعَآءِدُعَا࢜ءِدعا میری

اے پروردگار مجھ کو (ایسی توفیق عنایت) کر کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی (یہ توفیق بخش) اے پروردگار میری دعا قبول فرما

رَبَّنَااے ہمارے رب
ٱغۡفِرۡاغْفِرْبخش دے
لِيلِيْمجھ کو
وَلِوَٰلِدَيَّوَلِوَالِدَيَّاور میرے والدین کو
وَلِلۡمُؤۡمِنِينَوَلِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَاور مومنوں کو
يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَقُومُيَقُوْمُقائم ہو
ٱلۡحِسَابُالْحِسَابُحساب

اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو

35 اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ میرے پروردگار اس شہر کو (لوگوں کے لیے) امن کی جگہ بنا دے۔ اور مجھے اور میری اولاد کو اس بات سے کہ بتوں کی پرستش کرنے لگیں بچائے رکھ 36 اے پروردگار انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ سو جس شخص نے میرا کہا مانا وہ میرا ہے۔ اور جس نے میری نافرمانی کی تو تُو بخشنے والا مہربان ہے 37 اے پروردگار میں نے اپنی اولاد کو میدان (مکہ) میں جہاں کھیتی نہیں تیرے عزت (وادب) والے گھر کے پاس لابسائی ہے۔ اے پروردگار تاکہ یہ نماز پڑھیں تو لوگوں کے دلوں کو ایسا کر دے کہ ان کی طرف جھکے رہیں اور ان کو میوؤں سے روزی دے تاکہ (تیرا) شکر کریں 38 اے پروردگار جو بات ہم چھپاتے اور جو ظاہر کرتے ہیں تو سب جانتا ہے۔ اور خدا سے کوئی چیز مخفی نہیں (نہ) زمین میں نہ آسمان میں 39 خدا کا شکر ہے جس نے مجھ کو بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے۔ بےشک میرا پروردگار سننے والا ہے 40 اے پروردگار مجھ کو (ایسی توفیق عنایت) کر کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی (یہ توفیق بخش) اے پروردگار میری دعا قبول فرما 41 اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو

Ruku 7 of 7 · 11 Ayahs

ظالموں کو مہلت 42–46

وَلَااور نہ
تَحۡسَبَنَّتَحْسَبَنَّتم سمجھو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کو
غَٰفِلًاغَافِلًاغافل
عَمَّااس سے جو
يَعۡمَلُيَعْمَلُعمل کرتے ہیں
ٱلظَّٰلِمُونَۚالظّٰلِمُوْنَ࣢ؕظالم لوگ
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
يُؤَخِّرُهُمۡيُو͏ٔ͏َخِّرُهُمْوہ ڈھیل دے رہا ہے ان کو
لِيَوۡمٖلِيَوْمٍایک دن کے لئے
تَشۡخَصُتَشْخَصُپتھر جائیں گی
فِيهِفِيْهِاس میں
ٱلۡأَبۡصَٰرُالْاَبْصَارُنگاہیں

اور (مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔ وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ (دہشت کے سبب) آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

مُهۡطِعِينَمُهْطِعِيْنَتیزی سے دوڑنے والے ہوں گے
مُقۡنِعِيمُقْنِعِيْاوپر کو سر اٹھانے والے ہوں گے
رُءُوسِهِمۡرُءُوْسِهِمْاپنے سروں کو
لَانہیں
يَرۡتَدُّيَرْتَدُّلوٹے گی
إِلَيۡهِمۡاِلَيْهِمْان کی طرف
طَرۡفُهُمۡۖطَرْفُهُمْۚان کی نگاہ
وَأَفۡـِٔدَتُهُمۡوَاَفْـِٕدَتُهُمْاور ان کے دل
هَوَآءٞهَوَا࢜ءٌخالی ہوں گے/ اڑتے ہوں گے

(اور لوگ) سر اٹھائے ہوئے (میدان قیامت کی طرف) دوڑ رہے ہوں گے ان کی نگاہیں ان کی طرف لوٹ نہ سکیں گی اور ان کے دل (مارے خوف کے) ہوا ہو رہے ہوں گے

وَأَنذِرِوَاَنْذِرِاور خبردار کیجئے
ٱلنَّاسَالنَّاسَلوگوں کو
يَوۡمَيَوْمَجس دن
يَأۡتِيهِمُيَاْتِيْهِمُآئے گا ان کے پاس
ٱلۡعَذَابُالْعَذَابُعذاب
فَيَقُولُفَيَقُوْلُتو کہیں گے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ظَلَمُواْظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
رَبَّنَآرَبَّنَا͏ٓاے ہمارے رب
أَخِّرۡنَآاَخِّرْنَا͏ٓمہلت دے دے ہم کو
إِلَىٰٓاِلٰٓيتک
أَجَلٖاَجَلٍمدت
قَرِيبٖقَرِيْبٍۙقریب کی
نُّجِبۡنُّجِبْہم جواب دیں
دَعۡوَتَكَدَعْوَتَكَتیری پکار کا
وَنَتَّبِعِاور ہم پیروی کریں
ٱلرُّسُلَۗالرُّسُلَؕرسولوں کی
أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا نہیں
تَكُونُوٓاْتَكُوْنُوْٓاتھے تم
أَقۡسَمۡتُماَقْسَمْتُمْقسمیں کھاتے
مِّنمِّنْتم اس سے
قَبۡلُقَبْلُپہلے
مَانہیں
لَكُملَكُمْتمہارے لئیے
مِّنمِّنْکوئی
زَوَالٖزَوَالٍزوال

اور لوگوں کو اس دن سے آگاہ کردو جب ان پر عذاب آجائے گا تب ظالم لوگ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں تھوڑی سی مدت مہلت عطا کر۔ تاکہ تیری دعوت (توحید) قبول کریں اور (تیرے) پیغمبروں کے پیچھے چلیں (تو جواب ملے گا) کیا تم پہلے قسمیں نہیں کھایا کرتے تھے کہ تم کو (اس حال سے جس میں تم ہو) زوال (اور قیامت کو حساب اعمال) نہیں ہوگا

وَسَكَنتُمۡوَّسَكَنْتُمْاور ٹھہرے رہے تم
فِيفِيْمیں
مَسَٰكِنِمَسٰكِنِگھروں (میں)
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں کے
ظَلَمُوٓاْظَلَمُوْٓاجنہوں نے ظلم کیا
أَنفُسَهُمۡاَنْفُسَهُمْاپنی جانوں پر
وَتَبَيَّنَاور واضح ہوگیا
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لئے
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
فَعَلۡنَافَعَلْنَاسلوک کیا ہم نے
بِهِمۡبِهِمْان کے ساتھ
وَضَرَبۡنَاوَضَرَبْنَااور بیان کردیں ہم نے
لَكُمُتمہارے لئے
ٱلۡأَمۡثَالَالْاَمْثَالَمثالیں

اور جو لوگ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے تم ان کے مکانوں میں رہتے تھے اور تم پر ظاہر ہوچکا تھا کہ ہم نے ان لوگوں کے ساتھ کس طرح (کا معاملہ) کیا تھا اور تمہارے (سمجھانے) کے لیے مثالیں بیان کر دی تھیں

وَقَدۡوَقَدْاور تحقیق
مَكَرُواْمَكَرُوْاانہوں نے چال چلی
مَكۡرَهُمۡمَكْرَهُمْاپنی چال
وَعِندَوَعِنْدَاور پاس ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
مَكۡرُهُمۡمَكْرُهُمْؕان کی چال
وَإِنوَاِنْاور اگرچہ
كَانَتھی
مَكۡرُهُمۡمَكْرُهُمْان کی چال
لِتَزُولَلِتَزُوْلَکہ ٹل جائیں
مِنۡهُمِنْهُاس سے
ٱلۡجِبَالُالْجِبَالُپہاڑ

اور انہوں نے (بڑی بڑی) تدبیریں کیں اور ان کی (سب) تدبیریں خدا کے ہاں (لکھی ہوئی) ہیں گو وہ تدبیریں ایسی (غضب کی) تھیں کہ ان سے پہاڑ بھی ٹل جائیں

42 اور (مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔ وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ (دہشت کے سبب) آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی 43 (اور لوگ) سر اٹھائے ہوئے (میدان قیامت کی طرف) دوڑ رہے ہوں گے ان کی نگاہیں ان کی طرف لوٹ نہ سکیں گی اور ان کے دل (مارے خوف کے) ہوا ہو رہے ہوں گے 44 اور لوگوں کو اس دن سے آگاہ کردو جب ان پر عذاب آجائے گا تب ظالم لوگ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں تھوڑی سی مدت مہلت عطا کر۔ تاکہ تیری دعوت (توحید) قبول کریں اور (تیرے) پیغمبروں کے پیچھے چلیں (تو جواب ملے گا) کیا تم پہلے قسمیں نہیں کھایا کرتے تھے کہ تم کو (اس حال سے جس میں تم ہو) زوال (اور قیامت کو حساب اعمال) نہیں ہوگا 45 اور جو لوگ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے تم ان کے مکانوں میں رہتے تھے اور تم پر ظاہر ہوچکا تھا کہ ہم نے ان لوگوں کے ساتھ کس طرح (کا معاملہ) کیا تھا اور تمہارے (سمجھانے) کے لیے مثالیں بیان کر دی تھیں 46 اور انہوں نے (بڑی بڑی) تدبیریں کیں اور ان کی (سب) تدبیریں خدا کے ہاں (لکھی ہوئی) ہیں گو وہ تدبیریں ایسی (غضب کی) تھیں کہ ان سے پہاڑ بھی ٹل جائیں

روز قیامت کے مناظر 47–52

فَلَاتو نہ
تَحۡسَبَنَّتَحْسَبَنَّتم سمجھ
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ کو
مُخۡلِفَمُخْلِفَخلاف کرنے والا
وَعۡدِهِۦوَعْدِهٖاپنے وعدے کا
رُسُلَهُۥٓۚرُسُلَهٗؕاپنے رسولوں سے
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ
عَزِيزٞعَزِيْزٌزبردست ہے
ذُووالا ہے
ٱنتِقَامٖانْتِقَامٍانتقام لینے

تو ایسا خیال نہ کرنا کہ خدا نے جو اپنے پیغمبروں سے وعدہ کیا ہے اس کے خلاف کرے گا بےشک خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے

يَوۡمَيَوْمَجس دن
تُبَدَّلُبدل دی جائے گی
ٱلۡأَرۡضُالْاَرْضُزمین
غَيۡرَغَيْرَسوائے
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِاس زمین کے
وَٱلسَّمَٰوَٰتُۖوَالسَّمٰوٰتُاور آسمان
وَبَرَزُواْوَبَرَزُوْااور وہ سامنے آجائیں گے/ بےنقاب ہوجائیں گے
لِلَّهِلِلّٰهِاللہ کے لئے
ٱلۡوَٰحِدِالْوَاحِدِجو اکیلا ہے
ٱلۡقَهَّارِالْقَهَّارِزبردست ہے

جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی (بدل دیئے جائیں گے) اور سب لوگ خدائے یگانہ وزبردست کے سامنے نکل کھڑے ہوں گے

وَتَرَىوَتَرَياور تم دیکھو گے
ٱلۡمُجۡرِمِينَالْمُجْرِمِيْنَمجرموں کو
يَوۡمَئِذٖيَوْمَىِٕذٍاس دن
مُّقَرَّنِينَمُّقَرَّنِيْنَجکڑے ہوئے ہوں گے
فِيمیں
ٱلۡأَصۡفَادِالْاَصْفَادِبیڑیوں

اور اس دن تم گنہگاروں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں

سَرَابِيلُهُمسَرَابِيْلُهُمْلباس ان کے
مِّنمِّنْہوں گے
قَطِرَانٖقَطِرَانٍتارکول کے
وَتَغۡشَىٰوَّتَغْشٰياور ڈھانپے ہوئے ہوگی
وُجُوهَهُمُوُجُوْهَهُمُان کے چہروں کو
ٱلنَّارُالنَّارُاگ

ان کے کرتے گندھک کے ہوں گے اور ان کے مونہوں کو آگ لپیٹ رہی ہوگی

لِيَجۡزِيَلِيَجْزِيَتاکہ جزا دے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
كُلَّہر
نَفۡسٖنَفْسٍشخص کو
مَّاجو
كَسَبَتۡۚكَسَبَتْؕاس نے کمائی کی
إِنَّاِنَّبیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
سَرِيعُسَرِيْعُجلد لینے والا ہے
ٱلۡحِسَابِالْحِسَابِحساب

یہ اس لیے کہ خدا ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دے۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے

هَٰذَاهٰذَایہ
بَلَٰغٞبَلٰغٌپہنچانا ہے
لِّلنَّاسِلوگوں کے لئے
وَلِيُنذَرُواْوَلِيُنْذَرُوْااور تاکہ وہ خبردار کئے جائیں
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
وَلِيَعۡلَمُوٓاْوَلِيَعْلَمُوْٓااور تاکہ وہ جان لیں
أَنَّمَااَنَّمَابیشک
هُوَوہ
إِلَٰهٞاِلٰهٌالٰہ ہے
وَٰحِدٞوَّاحِدٌاکیلا
وَلِيَذَّكَّرَوَّلِيَذَّكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیں
أُوْلُواْاُولُواوالے
ٱلۡأَلۡبَٰبِالْاَلْبَابِعقل

یہ قرآن لوگوں کے نام (خدا کا پیغام) ہے تاکہ ان کو اس سے ڈرایا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

47 تو ایسا خیال نہ کرنا کہ خدا نے جو اپنے پیغمبروں سے وعدہ کیا ہے اس کے خلاف کرے گا بےشک خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے 48 جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی (بدل دیئے جائیں گے) اور سب لوگ خدائے یگانہ وزبردست کے سامنے نکل کھڑے ہوں گے 49 اور اس دن تم گنہگاروں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں 50 ان کے کرتے گندھک کے ہوں گے اور ان کے مونہوں کو آگ لپیٹ رہی ہوگی 51 یہ اس لیے کہ خدا ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دے۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے 52 یہ قرآن لوگوں کے نام (خدا کا پیغام) ہے تاکہ ان کو اس سے ڈرایا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں