کسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتے
ذَرۡهُمۡذَرْهُمْچھوڑ دو ان کو
يَأۡكُلُواْيَاْكُلُوْاکھائیں
وَيَتَمَتَّعُواْوَيَتَمَتَّعُوْااور فائدے اٹھائیں
وَيُلۡهِهِمُوَيُلْهِهِمُاور غافل بنائے ان کو
ٱلۡأَمَلُۖالْاَمَلُامید
فَسَوۡفَفَسَوْفَپس عنقریب
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
3
(اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور (طول) امل ان کو دنیا میں مشغول کئے رہے عنقریب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَهۡلَكۡنَااَهْلَكْنَاہلاک کیا ہم نے
مِنمِنْکسی
قَرۡيَةٍقَرْيَةٍبستی کو
إِلَّااِلَّامگر
وَلَهَااور اس کے لیے
كِتَابٞكِتَابٌنوشتہ ہے
مَّعۡلُومٞمَّعْلُوْمٌمعلوم۔ مقرر
4
اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا
مَّامَانہیں
تَسۡبِقُتَسْبِقُآگے جاسکتی۔ سبقت کرسکتی
مِنۡمِنْکوئی
أُمَّةٍاُمَّةٍامت۔ کوئی قوم
أَجَلَهَااَجَلَهَااپنے مقرر وقت سے
وَمَااور نہ
يَسۡتَـٔۡخِرُونَيَسْتَاْخِرُوْنَتاخیر کرسکتی ہے
5
کوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
1 آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں 2 کسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتے 3 (اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور (طول) امل ان کو دنیا میں مشغول کئے رہے عنقریب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا 4 اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا 5 کوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
اور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت (کی کتاب) نازل ہوئی ہے تُو تو دیوانہ ہے
لَّوۡلَوْکیوں
مَانہیں
تَأۡتِينَاتَاْتِيْنَالاتے تم ہمارے پاس
بِٱلۡمَلَٰٓئِكَةِبِالْمَلٰ࢜ىِٕكَةِفرشتوں کو
إِناِنْاگر
كُنتَكُنْتَہے تو
مِنَسے
ٱلصَّٰدِقِينَالصّٰدِقِيْنَسچوں میں سے
7
اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا
مَانہیں
نُنَزِّلُہم اتارا کرتے
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةَالْمَلٰ࢜ىِٕكَةَفرشتوں کو
إِلَّااِلَّامگر
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کے ساتھ
وَمَااور نہیں
كَانُوٓاْكَانُوْٓاہوا کرتے وہ
إِذٗااِذًاتب
مُّنظَرِينَمُّنْظَرِيْنَمہلت دیے جانے والے
8
(کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی
إِنَّااِنَّابیشک ہم نے
نَحۡنُنَحْنُہم ہی نے
نَزَّلۡنَانَزَّلْنَااتارا ہم نے
ٱلذِّكۡرَالذِّكْرَذکر (قرآن)
وَإِنَّاوَاِنَّااور بیشک ہم ہی
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
لَحَٰفِظُونَلَحٰفِظُوْنَالبتہ حفاظت کرنے والے ہیں
9
بےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں
6 اور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت (کی کتاب) نازل ہوئی ہے تُو تو دیوانہ ہے 7 اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا 8 (کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتی 9 بےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں
اور ہم نے تم سے پہلے لوگوں میں بھی پیغمبر بھیجے تھے
وَمَااور نہیں
يَأۡتِيهِميَاْتِيْهِمْآیا ان کے پاس
مِّنمِّنْسے
رَّسُولٍرَّسُوْلٍکوئی رسول
إِلَّااِلَّامگر
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
يَسۡتَهۡزِءُونَيَسْتَهْزِءُوْنَوہ مذاق اڑاتے
11
اور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے تھے
كَذَٰلِكَكَذٰلِكَاسی طرح
نَسۡلُكُهُۥنَسْلُكُهٗہم گزارتے ہیں اس کو
فِيفِيْمیں
قُلُوبِقُلُوْبِدلوں میں
ٱلۡمُجۡرِمِينَالْمُجْرِمِيْنَمجرموں کے
12
اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں
لَانہیں
يُؤۡمِنُونَيُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَوہ ایمان لائیں گے
بِهِۦبِهٖساتھ اس کے
وَقَدۡوَقَدْحالانکہ تحقیق
خَلَتۡخَلَتْگزر چکا
سُنَّةُطریقہ
ٱلۡأَوَّلِينَالْاَوَّلِيْنَپہلوں کا
13
سو وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور پہلوں کی روش بھی یہی رہی ہے
وَلَوۡوَلَوْاور اگر
فَتَحۡنَافَتَحْنَاکھول دیں ہم
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
بَابٗابَابًاایک دروازہ
مِّنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
فَظَلُّواْفَظَلُّوْاتو وہ لگتے۔ شروع ہوتے
فِيهِفِيْهِاس میں
يَعۡرُجُونَيَعْرُجُوْنَچڑھنے لگتے۔ چڑھ جاتے
14
اوراگر ہم آسمان کا کوئی دروازہ اُن پر کھول دیں اور وہ اس میں چڑھنے بھی لگیں
لَقَالُوٓاْلَقَالُوْٓاالبتہ وہ کہیں گے
إِنَّمَااِنَّمَابیشک
سُكِّرَتۡسُكِّرَتْسست ہوگئیں ہیں۔ مدہوش کردی گئیں ہیں
أَبۡصَٰرُنَااَبْصَارُنَاہماری نگاہیں
بَلۡبَلْبلکہ
نَحۡنُنَحْنُہم
قَوۡمٞقَوْمٌایک قوم ہیں
مَّسۡحُورُونَمَّسْحُوْرُوْنَسحر زدہ۔ جادو کیے گئے
15
تو بھی یہی کہیں کہ ہماری آنکھیں مخمور ہوگئی ہیں بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے
10 اور ہم نے تم سے پہلے لوگوں میں بھی پیغمبر بھیجے تھے 11 اور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے تھے 12 اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں 13 سو وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور پہلوں کی روش بھی یہی رہی ہے 14 اوراگر ہم آسمان کا کوئی دروازہ اُن پر کھول دیں اور وہ اس میں چڑھنے بھی لگیں 15 تو بھی یہی کہیں کہ ہماری آنکھیں مخمور ہوگئی ہیں بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے
وَزَيَّنَّٰهَاوَّزَيَّنّٰهَااور خوبصورت بنادیا ہم نے اس کو
لِلنَّٰظِرِينَلِلنّٰظِرِيْنَدیکھنے والوں کے لیے
16
اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو سجا دیا
وَحَفِظۡنَٰهَاوَحَفِظْنٰهَااور حفاظت کی ہم نے اس کی
مِنمِنْسے
كُلِّہر
شَيۡطَٰنٖشَيْطٰنٍشیطان
رَّجِيمٍرَّجِيْمٍمردود (سے)
17
اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا
إِلَّااِلَّامگر
مَنِجس نے
ٱسۡتَرَقَاسْتَرَقَچرا لیا
ٱلسَّمۡعَالسَّمْعَسننا
فَأَتۡبَعَهُۥفَاَتْبَعَهٗتو پیچھا کرتا ہے اس کا
شِهَابٞشِهَابٌایک شعلہ
مُّبِينٞمُّبِيْنٌروشن
18
ہاں اگر کوئی چوری سے سننا چاہے تو چمکتا ہوا انگارہ اس کے پیچھے لپکتا ہے
16 اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو سجا دیا 17 اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا 18 ہاں اگر کوئی چوری سے سننا چاہے تو چمکتا ہوا انگارہ اس کے پیچھے لپکتا ہے
اور زمین کو بھی ہم ہی نے پھیلایا اور اس پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے اور اس میں ہر ایک سنجیدہ چیز اُگائی
وَجَعَلۡنَاوَجَعَلْنَااور بنائے ہم نے
لَكُمۡلَكُمْتمہارے لیے
فِيهَافِيْهَااس میں
مَعَٰيِشَمَعَايِشَاسباب معیشت۔ سامان زندگی
وَمَنوَمَنْاور ان کے لیے
لَّسۡتُمۡلَّسْتُمْنہیں تم
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
بِرَٰزِقِينَبِرٰزِقِيْنَرازق
20
اور ہم ہی نے تمہارے لیے اور ان لوگوں کے لیے جن کو تم روزی نہیں دیتے اس میں معاش کے سامان پیدا کئے
وَإِنوَاِنْاور نہیں
مِّنمِّنْکوئی بھی
شَيۡءٍشَيْءٍچیز
إِلَّااِلَّامگر
عِندَنَاعِنْدَنَاہمارے پاس
خَزَآئِنُهُۥخَزَا࢜ىِٕنُهٗؗاس کے خزانے ہیں
وَمَااور نہیں
نُنَزِّلُهُۥٓنُنَزِّلُهٗٓہم اتارتے اس کو
إِلَّااِلَّامگر
بِقَدَرٖبِقَدَرٍساتھ ایک اندازے کے
مَّعۡلُومٖمَّعْلُوْمٍجو معلوم ہے
21
اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں
وَأَرۡسَلۡنَاوَاَرْسَلْنَااور بھیجتے ہیں ہم
ٱلرِّيَٰحَالرِّيٰحَہواؤں کو
لَوَٰقِحَلَوَاقِحَبار آور بنا کر۔ بوجھل بنا کر
فَأَنزَلۡنَافَاَنْزَلْنَاپھر نازل کیا ہم نے
مِنَسے
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان
مَآءٗمَا࢜ءًپانی
فَأَسۡقَيۡنَٰكُمُوهُفَاَسْقَيْنٰكُمُوْهُۚپس پلایا ہم نے تم کو اسے
وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أَنتُمۡاَنْتُمْتم
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
بِخَٰزِنِينَبِخٰزِنِيْنَذخیرہ کرنے والے
22
اور ہم ہی ہوائیں چلاتے ہیں (جو بادلوں کے پانی سے) بھری ہوئی ہوتی ہیں اور ہم ہی آسمان سے مینہ برساتے ہیں اور ہم ہی تم کو اس کا پانی پلاتے ہیں اور تم تو اس کا خرانہ نہیں رکھتے
19 اور زمین کو بھی ہم ہی نے پھیلایا اور اس پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے اور اس میں ہر ایک سنجیدہ چیز اُگائی 20 اور ہم ہی نے تمہارے لیے اور ان لوگوں کے لیے جن کو تم روزی نہیں دیتے اس میں معاش کے سامان پیدا کئے 21 اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں 22 اور ہم ہی ہوائیں چلاتے ہیں (جو بادلوں کے پانی سے) بھری ہوئی ہوتی ہیں اور ہم ہی آسمان سے مینہ برساتے ہیں اور ہم ہی تم کو اس کا پانی پلاتے ہیں اور تم تو اس کا خرانہ نہیں رکھتے
اور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں۔ اور ہم سب کے وارث (مالک) ہیں
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
عَلِمۡنَاعَلِمْنَاجان لیا ہم نے
ٱلۡمُسۡتَقۡدِمِينَالْمُسْتَقْدِمِيْنَآگے بڑھنے والوں کو
مِنكُمۡمِنْكُمْتم میں سے
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
عَلِمۡنَاعَلِمْنَاجان لیا ہم نے
ٱلۡمُسۡتَـٔۡخِرِينَالْمُسْتَاْخِرِيْنَپیچھے رہنے والوں کو
24
اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
رَبَّكَتیرا رب
هُوَوہ
يَحۡشُرُهُمۡۚيَحْشُرُهُمْؕاکٹھا کرے گا ان کو
إِنَّهُۥاِنَّهٗبیشک وہ
حَكِيمٌحَكِيْمٌحکمت والا ہے
عَلِيمٞعَلِيْمٌعلم والا ہے
25
اور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور) خبردار ہے
23 اور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں۔ اور ہم سب کے وارث (مالک) ہیں 24 اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں 25 اور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور) خبردار ہے
اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے
وَٱلۡجَآنَّوَالْجَا࢜نَّاور جنوں کو
خَلَقۡنَٰهُخَلَقْنٰهُپیدا کیا ہم نے ان کو
مِنمِنْسے
قَبۡلُقَبْلُاس سے قبل
مِنمِنْسے
نَّارِآگ
ٱلسَّمُومِالسَّمُوْمِکی لپٹ سے
27
اور جنوں کو اس سے بھی پہلے بےدھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھا
وَإِذۡوَاِذْاور جب
قَالَفرمایا
رَبُّكَتیرے رب نے
لِلۡمَلَٰٓئِكَةِلِلْمَلٰ࢜ىِٕكَةِفرشتوں کو
إِنِّياِنِّيْبیشک میں
خَٰلِقُۢخَالِقٌۢپیدا کرنے والا ہوں
بَشَرٗابَشَرًاایک انسان
مِّنمِّنْسے
صَلۡصَٰلٖصَلْصَالٍکھنکتی مٹی (سے)
مِّنۡمِّنْسے
حَمَإٖحَمَاٍسیارہ گارے
مَّسۡنُونٖمَّسْنُوْنٍسڑے ہوئے سے
28
اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں
فَإِذَافَاِذَاپھر جب
سَوَّيۡتُهُۥسَوَّيْتُهٗمیں برابر کردوں اس کو
وَنَفَخۡتُوَنَفَخْتُاور میں پھونک دوں
فِيهِفِيْهِاس میں
مِنمِنْسے
رُّوحِيرُّوْحِيْاپنی روح سے
فَقَعُواْفَقَعُوْاتو گرپڑنا
لَهُۥلَهٗاس کے لیے
سَٰجِدِينَسٰجِدِيْنَسجدہ کرتے ہوئے
29
جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا
فَسَجَدَتو سجدہ کیا
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُفرشتوں نے
كُلُّهُمۡكُلُّهُمْسب کے سب نے
أَجۡمَعُونَاَجْمَعُوْنَسب نے اکٹھے
30
تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے
إِلَّآاِلَّا͏ٓسوائے
إِبۡلِيسَاِبْلِيْسَؕابلیس کے
أَبَىٰٓاَبٰٓياس نے انکار کیا
أَناَنْکہ
يَكُونَيَّكُوْنَوہ ہو
مَعَساتھ
ٱلسَّٰجِدِينَالسّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والوں کے
31
مگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا
26 اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے 27 اور جنوں کو اس سے بھی پہلے بےدھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھا 28 اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں 29 جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا 30 تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے 31 مگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا
(خدا نے فرمایا) کہ ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا
قَالَاس نے کہا
لَمۡلَمْنہیں
أَكُناَكُنْہوں میں
لِّأَسۡجُدَلِّاَسْجُدَکہ میں سجدہ کروں
لِبَشَرٍکسی انسان کو
خَلَقۡتَهُۥخَلَقْتَهٗپیدا کیا تو نے اس کو
مِنمِنْسے
صَلۡصَٰلٖصَلْصَالٍکھنکتی مٹی سے۔ بجتی مٹی سے
مِّنۡمِّنْسے
حَمَإٖحَمَاٍکیچڑ سے
مَّسۡنُونٖمَّسْنُوْنٍسڑے ہوئے
33
(اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں
قَالَفرمایا
فَٱخۡرُجۡفَاخْرُجْپس نکل جا
مِنۡهَامِنْهَااس سے
فَإِنَّكَفَاِنَّكَتو بیشک تو
رَجِيمٞرَجِيْمٌمردود ہے
34
(خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے
وَإِنَّوَّاِنَّاور بیشک
عَلَيۡكَعَلَيْكَتجھ پر
ٱللَّعۡنَةَاللَّعْنَةَلعنت ہے
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِدن
ٱلدِّينِالدِّيْنِجزا (روز جزا تک)
35
اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی)
قَالَبولا
رَبِّاے میرے رب
فَأَنظِرۡنِيٓفَاَنْظِرْنِيْٓپس مہلت دے مجھ کو
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِدن
يُبۡعَثُونَيُبْعَثُوْنَوہ سب اٹھائے جائیں گے
36
(اس نے) کہا کہ پروردگار مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد) زندہ کئے جائیں گے
قَالَفرمایا
فَإِنَّكَفَاِنَّكَتو بیشک تو
مِنَسے
ٱلۡمُنظَرِينَالْمُنْظَرِيْنَمہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے
37
فرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے
إِلَىٰاِلٰيتک
يَوۡمِيَوْمِدن کے
ٱلۡوَقۡتِالْوَقْتِجو وقت ہے
ٱلۡمَعۡلُومِالْمَعْلُوْمِمعلوم
38
وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک
32 (خدا نے فرمایا) کہ ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا 33 (اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں 34 (خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے 35 اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی) 36 (اس نے) کہا کہ پروردگار مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد) زندہ کئے جائیں گے 37 فرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے 38 وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک
لَأُزَيِّنَنَّلَاُزَيِّنَنَّالبتہ میں ضرور خوبصورت بنا دوں گا۔ البتہ میں ضرور مزین کردوں گا
لَهُمۡلَهُمْان کے لیے
فِيمیں
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین
وَلَأُغۡوِيَنَّهُمۡوَلَاُغْوِيَنَّهُمْاور البتہ میں ضرور بہکاؤں گا ان کو
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَسب کے سب کو
39
(اس نے) کہا کہ پروردگار جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے (گناہوں) کو آراستہ کر دکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا
إِلَّااِلَّاسوائے
عِبَادَكَتیرے بندوں کے
مِنۡهُمُمِنْهُمُان میں سے
ٱلۡمُخۡلَصِينَالْمُخْلَصِيْنَجو چنے ہوئے ہیں۔ خالص ہیں
40
ہاں ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں (ان پر قابو چلنا مشکل ہے)
قَالَفرمایا
هَٰذَاهٰذَایہ
صِرَٰطٌصِرَاطٌراستہ ہے
عَلَيَّمجھ تک
مُسۡتَقِيمٌمُسْتَقِيْمٌسیدھا
41
(خدا نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا رستہ ہے
إِنَّاِنَّبیشک
عِبَادِيعِبَادِيْمیرے بندے
لَيۡسَلَيْسَنہیں
لَكَتیرے لیے
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
سُلۡطَٰنٌسُلْطٰنٌکوئی زور
إِلَّااِلَّامگر
مَنِجو
ٱتَّبَعَكَاتَّبَعَكَپیروی کرے تیری
مِنَسے
ٱلۡغَاوِينَالْغٰوِيْنَبہکے ہوؤں میں
42
جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے
وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
جَهَنَّمَجہنم
لَمَوۡعِدُهُمۡلَمَوْعِدُهُمْالبتہ ان کے وعدے کی جگہ ہے
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَسب کے سب کی
43
اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے
لَهَااس کے لیے
سَبۡعَةُسَبْعَةُسات
أَبۡوَٰبٖاَبْوَابٍؕدروازے ہیں
لِّكُلِّلِكُلِّہر کے لیے
بَابٖبَابٍدروازے (کے لیے)
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
جُزۡءٞجُزْءٌایک حصہ ہے
مَّقۡسُومٌمَّقْسُوْمٌمخصوص
44
اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں
39 (اس نے) کہا کہ پروردگار جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے (گناہوں) کو آراستہ کر دکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا 40 ہاں ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں (ان پر قابو چلنا مشکل ہے) 41 (خدا نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا رستہ ہے 42 جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے 43 اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے 44 اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں
(ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ
وَنَزَعۡنَاوَنَزَعْنَااور ہم نکال دیں گے
مَاجو
فِيفِيْمیں
صُدُورِهِمصُدُوْرِهِمْان کے سینوں میں ہے
مِّنۡمِّنْسے
غِلٍّبغض میں (سے )
إِخۡوَٰنًااِخْوَانًابھائی بھائی بن کے
عَلَىٰعَلٰيپر
سُرُرٖسُرُرٍتختوں پر
مُّتَقَٰبِلِينَمُّتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے ہوں گے
47
اور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر (صاف کر) دیں گے (گویا) بھائی بھائی تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں
لَانہیں
يَمَسُّهُمۡيَمَسُّهُمْچھوئے گی ان کو
فِيهَافِيْهَااس میں
نَصَبٞنَصَبٌکوئی تھکاوٹ
وَمَاوَّمَااور نہیں
هُمهُمْوہ
مِّنۡهَامِّنْهَااس میں سے
بِمُخۡرَجِينَبِمُخْرَجِيْنَنکالے جانے والے
48
نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے
45 جو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گے 46 (ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ 47 اور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر (صاف کر) دیں گے (گویا) بھائی بھائی تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں 48 نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے
جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
لَامت
تَوۡجَلۡتَوْجَلْڈرو
إِنَّااِنَّابیشک
نُبَشِّرُكَہم بشارت دیتے ہیں تجھ کو
بِغُلَٰمٍبِغُلٰمٍلڑکے کی
عَلِيمٖعَلِيْمٍعلم والے
53
(مہمانوں نے) کہا کہ ڈریئے نہیں ہم آپ کو ایک دانشمند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں
قَالَکہا
أَبَشَّرۡتُمُونِياَبَشَّرْتُمُوْنِيْکیا تم خوشخبری دیتے ہو مجھ کو
عَلَىٰٓعَلٰٓيباوجود اس بات کے
أَناَنْکہ
مَّسَّنِيَپہنچا مجھ کو
ٱلۡكِبَرُالْكِبَرُبڑھاپا
فَبِمَپس ساتھ کس چیز کے
تُبَشِّرُونَتُبَشِّرُوْنَتم خوشخبری دیتے ہو
54
بولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی خوشخبری دیتے ہو
قَالُواْقَالُوْاانہوں نے کہا
بَشَّرۡنَٰكَبَشَّرْنٰكَخوشخبری دیتے ہیں ہم تجھ کو
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّساتھ حق کے
فَلَاپس نہ
تَكُنتَكُنْتو ہو
مِّنَسے
ٱلۡقَٰنِطِينَالْقٰنِطِيْنَمایوس ہونے والوں میں سے
55
(انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے
قَالَابراہیم نے کہا
وَمَنوَمَنْاور کون
يَقۡنَطُيَّقْنَطُمایوس ہوسکتا ہے
مِنمِنْسے
رَّحۡمَةِرَّحْمَةِرحمت سے
رَبِّهِۦٓرَبِّهٖٓاپنے رب کی
إِلَّااِلَّامگر
ٱلضَّآلُّونَالضَّا࢜لُّوْنَوہ جو بھٹکے ہوئے ہوں۔ سوائے گمراہوں کے
56
(ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے
51 اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادو 52 جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے 53 (مہمانوں نے) کہا کہ ڈریئے نہیں ہم آپ کو ایک دانشمند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں 54 بولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی خوشخبری دیتے ہو 55 (انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے 56 (ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے
(انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں)
إِلَّآاِلَّا͏ٓسوائے
ءَالَاٰلَآل
لُوطٍلُوْطٍؕلوط کے
إِنَّااِنَّابیشک ہم
لَمُنَجُّوهُمۡلَمُنَجُّوْهُمْالبتہ نجات دینے والے ہیں ان کو
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَسب کے سب کو
59
مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے
إِلَّااِلَّاسوائے
ٱمۡرَأَتَهُۥامْرَاَتَهٗاس کی بیوی کے
قَدَّرۡنَآقَدَّرْنَا͏ٓۙمقدر کردیا ہم نے
إِنَّهَااِنَّهَابیشک وہ
لَمِنَالبتہ سے
ٱلۡغَٰبِرِينَالْغٰبِرِيْنَپیچھے رہنے والوں میں سے ہے
60
البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی
57 پھر کہنے لگے کہ فرشتو! تمہیں (اور) کیا کام ہے 58 (انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں) 59 مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے 60 البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی
وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے
وَأَتَيۡنَٰكَوَاَتَيْنٰكَاور لائے ہیں ہم تیرے پاس
بِٱلۡحَقِّبِالْحَقِّحق کو
وَإِنَّاوَاِنَّااور بیشک ہم
لَصَٰدِقُونَلَصٰدِقُوْنَالبتہ سچے ہیں
64
اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں
فَأَسۡرِفَاَسْرِپس لے چل
بِأَهۡلِكَبِاَهْلِكَاپنے گھر والوں کو
بِقِطۡعٖبِقِطْعٍساتھ ایک ٹکڑے میں۔ ایک حصے
مِّنَکے
ٱلَّيۡلِالَّيْلِرات کے
وَٱتَّبِعۡوَاتَّبِعْاور پیروی کرو۔ چلتے جاؤ
أَدۡبَٰرَهُمۡاَدْبَارَهُمْان کے پیچھے
وَلَااور نہ
يَلۡتَفِتۡيَلْتَفِتْالتفات کرے۔ پلٹ کر دیکھے
مِنكُمۡمِنْكُمْتم میں سے
أَحَدٞاَحَدٌکوئی ایک
وَٱمۡضُواْوَّامْضُوْااور چلے جاؤ
حَيۡثُحَيْثُجہاں
تُؤۡمَرُونَتُو͏ٔ͏ْمَرُوْنَتم حکم دیے جاتے ہو
65
تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئے
وَقَضَيۡنَآوَقَضَيْنَا͏ٓاور فیصلہ کردیا ہم نے۔ فیصلہ پہنچا دیا ہم نے
إِلَيۡهِاِلَيْهِاس کی طرف۔ اس کو
ذَٰلِكَذٰلِكَاس
ٱلۡأَمۡرَالْاَمْرَمعاملے کا
أَنَّاَنَّبیشک
دَابِرَجڑ
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِان لوگوں کی
مَقۡطُوعٞمَقْطُوْعٌکاٹ دی جائے گی
مُّصۡبِحِينَمُّصْبِحِيْنَصبح ہوتے ہی
66
اور ہم نے لوط کی طرف وحی بھیجی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے کاٹ دی جائے گی
61 پھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے 62 تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو 63 وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے 64 اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں 65 تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئے 66 اور ہم نے لوط کی طرف وحی بھیجی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے کاٹ دی جائے گی
يَسۡتَبۡشِرُونَيَسْتَبْشِرُوْنَخوشخبریاں دیتے ہوئے
67
اور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئے
قَالَلوط نے کہا
إِنَّاِنَّبیشک
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِیہ لوگ
ضَيۡفِيضَيْفِيْمیرے مہمان ہیں
فَلَاپس نہ
تَفۡضَحُونِتَفْضَحُوْنِتم رسوا کرو مجھ کو
68
(لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا
وَٱتَّقُواْوَاتَّقُوااور ڈرو
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ سے
وَلَااور نہ
تُخۡزُونِتُخْزُوْنِتم بےعزت کرو مجھ کو۔ رسوا کرو مجھ کو
69
اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو
قَالُوٓاْقَالُوْٓاانہوں نے کہا
أَوَلَمۡاَوَلَمْکیا بھلا نہیں
نَنۡهَكَنَنْهَكَہم روکتے تجھ کو
عَنِسے
ٱلۡعَٰلَمِينَالْعٰلَمِيْنَسب جہان والوں سے
70
وہ بولے کیا ہم نے تم کو سارے جہان (کی حمایت وطرفداری) سے منع نہیں کیا
قَالَاس نے کہا
هَٰٓؤُلَآءِهٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِیہ
بَنَاتِيٓبَنٰتِيْٓمیری بیٹیاں ہیں
إِناِنْاگر
كُنتُمۡكُنْتُمْہو تم
فَٰعِلِينَفٰعِلِيْنَکچھ کرنے والے
71
(انہوں نے) کہا کہ اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں (ان سے شادی کرلو)
لَعَمۡرُكَلَعَمْرُكَتیری زندگی کی قسم
إِنَّهُمۡاِنَّهُمْبیشک وہ
لَفِيلَفِيْالبتہ میں
سَكۡرَتِهِمۡسَكْرَتِهِمْاپنے نشے میں
يَعۡمَهُونَيَعْمَهُوْنَبہکے ہوئے تھے۔ بہک رہے تھے
72
(اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے
67 اور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئے 68 (لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا 69 اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو 70 وہ بولے کیا ہم نے تم کو سارے جہان (کی حمایت وطرفداری) سے منع نہیں کیا 71 (انہوں نے) کہا کہ اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں (ان سے شادی کرلو) 72 (اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے
اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس
لَأٓيَٰتٖلَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں ہیں
لِّلۡمُتَوَسِّمِينَلِّلْمُتَوَسِّمِيْنَاہل فراست کے لیے
75
بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے
وَإِنَّهَاوَاِنَّهَااور بیشک وہ
لَبِسَبِيلٖلَبِسَبِيْلٍالبتہ ایک راستے پر ہیں
مُّقِيمٍمُّقِيْمٍقائم۔ موجود
76
اور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہے
إِنَّاِنَّبیشک
فِيفِيْمیں
ذَٰلِكَذٰلِكَاس
لَأٓيَةٗلَاٰيَةًالبتہ ایک نشانی ہے
لِّلۡمُؤۡمِنِينَلِّلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَایمان لانے والوں کے لیے
77
بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے
73 سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا 74 اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں 75 بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے 76 اور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہے 77 بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے
اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی
وَءَاتَيۡنَٰهُمۡوَاٰتَيْنٰهُمْاور دیں ہم نے ان کو
ءَايَٰتِنَااٰيٰتِنَااپنی نشانیاں
فَكَانُواْفَكَانُوْاتو تھے وہ
عَنۡهَاعَنْهَاان سے
مُعۡرِضِينَمُعْرِضِيْنَاعراض برتنے والے
81
ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے
وَكَانُواْوَكَانُوْااور وہ تھے
يَنۡحِتُونَيَنْحِتُوْنَتراش لیتے
مِنَسے
ٱلۡجِبَالِالْجِبَالِپہاڑوں میں (سے)
بُيُوتًابُيُوْتًاگھروں کو
ءَامِنِينَاٰمِنِيْنَامن سے رہنے والے
82
اور وہ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے (کہ) امن (واطمینان) سے رہیں گے
فَأَخَذَتۡهُمُفَاَخَذَتْهُمُتو پکڑ لیا ان کو
ٱلصَّيۡحَةُالصَّيْحَةُچیخ نے
مُصۡبِحِينَمُصْبِحِيْنَصبح ہوتے ہی
83
تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
فَمَآفَمَا͏ٓتو نہ
أَغۡنَىٰاَغْنٰيکام آئے
عَنۡهُمعَنْهُمْان کو
مَّاجو
كَانُواْكَانُوْاتھے
يَكۡسِبُونَيَكْسِبُوْنَوہ کچھ وہ کمائی کرتے
84
اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے
80 اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی 81 ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے 82 اور وہ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے (کہ) امن (واطمینان) سے رہیں گے 83 تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا 84 اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے
اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے اس کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اور قیامت تو ضرور آکر رہے گی تو تم (ان لوگوں سے) اچھی طرح سے درگزر کرو
إِنَّاِنَّبیشک
رَبَّكَرب تیرا
هُوَوہی
ٱلۡخَلَّٰقُالْخَلّٰقُخلاق ہے
ٱلۡعَلِيمُالْعَلِيْمُجاننے والا۔ ماہر
86
کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے
85 اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے اس کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اور قیامت تو ضرور آکر رہے گی تو تم (ان لوگوں سے) اچھی طرح سے درگزر کرو 86 کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے
اور ہم نے تم کو سات (آیتیں) جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں (یعنی سورہٴ الحمد) اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے
لَانہ
تَمُدَّنَّتو لمبی کر۔ دراز کر
عَيۡنَيۡكَعَيْنَيْكَاپنی دونوں آنکھیں
إِلَىٰاِلٰيطرف اس کے
مَاجو
مَتَّعۡنَامَتَّعْنَافائدہ دیا ہم نے
بِهِۦٓبِهٖٓساتھ اس کے
أَزۡوَٰجٗااَزْوَاجًاکئی قسموں کو۔ گروہوں کو
مِّنۡهُمۡمِّنْهُمْان میں سے
وَلَااور نہ
تَحۡزَنۡتَحْزَنْتم غم کر
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
وَٱخۡفِضۡوَاخْفِضْاور جھکا لے
جَنَاحَكَاپنا کندھا
لِلۡمُؤۡمِنِينَلِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَمومنوں کے لیے
88
اور ہم نے کفار کی کئی جماعتوں کو جو (فوائد دنیاوی سے) متمتع کیا ہے تم ان کی طرف (رغبت سے) آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا اور نہ ان کے حال پر تاسف کرنا اور مومنوں سے خاطر اور تواضع سے پیش آنا
87 اور ہم نے تم کو سات (آیتیں) جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں (یعنی سورہٴ الحمد) اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے 88 اور ہم نے کفار کی کئی جماعتوں کو جو (فوائد دنیاوی سے) متمتع کیا ہے تم ان کی طرف (رغبت سے) آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا اور نہ ان کے حال پر تاسف کرنا اور مومنوں سے خاطر اور تواضع سے پیش آنا
(اور ہم ان کفار پر اسی طرح عذاب نازل کریں گے) جس طرح ان لوگوں پر نازل کیا جنہوں نے تقسیم کردیا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
جَعَلُواْجَعَلُواجنہوں نے کردیا
ٱلۡقُرۡءَانَالْقُرْاٰنَقرآن کو
عِضِينَعِضِيْنَٹکڑے ٹکڑے۔ پارہ پارہ
91
یعنی قرآن کو (کچھ ماننے اور کچھ نہ ماننے سے) ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا
فَوَرَبِّكَپس قسم ہے تیرے رب کی
لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡلَنَسْـَٔلَنَّهُمْالبتہ ہم ضرور سوال کریں گے ان سے
أَجۡمَعِينَاَجْمَعِيْنَسب کے سب سے
92
تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
عَمَّااس چیز کے بارے میں جو
كَانُواْكَانُوْاتھے وہ
يَعۡمَلُونَيَعْمَلُوْنَعمل کرتے
93
ان کاموں کی جو وہ کرتے رہے
89 اور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوں 90 (اور ہم ان کفار پر اسی طرح عذاب نازل کریں گے) جس طرح ان لوگوں پر نازل کیا جنہوں نے تقسیم کردیا 91 یعنی قرآن کو (کچھ ماننے اور کچھ نہ ماننے سے) ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا 92 تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے 93 ان کاموں کی جو وہ کرتے رہے
فَٱصۡدَعۡفَاصْدَعْپس کھول کر سنا دو ۔ پس برملا سنا دیجیے
بِمَاساتھ اس کے جو
تُؤۡمَرُتُو͏ٔ͏ْمَرُتم حکم دییے جاتے ہو
وَأَعۡرِضۡوَاَعْرِضْاور اعراض برتو
عَنِسے
ٱلۡمُشۡرِكِينَالْمُشْرِكِيْنَمشرکوں سے
94
پس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کرو
إِنَّااِنَّابیشک ہم
كَفَيۡنَٰكَكَفَيْنٰكَکافی ہیں ہم آپ کو
ٱلۡمُسۡتَهۡزِءِينَالْمُسْتَهْزِءِيْنَمذاق اڑانے والوں سے
95
ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
يَجۡعَلُونَيَجْعَلُوْنَجو بنا لیتے ہیں
مَعَساتھ
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
إِلَٰهًااِلٰهًاالہ
ءَاخَرَۚاٰخَرَۚدوسرا
فَسَوۡفَفَسَوْفَپس عنقریب
يَعۡلَمُونَيَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
96
جو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام) معلوم ہوجائے گا
وَلَقَدۡوَلَقَدْاور البتہ تحقیق
نَعۡلَمُنَعْلَمُہم جانتے ہیں
أَنَّكَاَنَّكَکہ بیشک آپ
يَضِيقُيَضِيْقُتنگ ہوتا ہے
صَدۡرُكَصَدْرُكَآپ کا سینہ
بِمَابوجہ اس کے جو
يَقُولُونَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
97
اور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے
فَسَبِّحۡفَسَبِّحْپس تسبیح بیان کریں
بِحَمۡدِبِحَمْدِحمد کے ساتھ
رَبِّكَاپنے رب کی
وَكُنوَكُنْاور ہوجائیے
مِّنَسے
ٱلسَّٰجِدِينَالسّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والوں میں سے
98
تو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں داخل رہو
وَٱعۡبُدۡوَاعْبُدْاور عبادت کیجئے
رَبَّكَاپنے رب کی
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
يَأۡتِيَكَيَاْتِيَكَآجائے آپ کے پاس
ٱلۡيَقِينُالْيَقِيْنُیقین۔ موت
99
اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے
94 پس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کرو 95 ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں 96 جو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام) معلوم ہوجائے گا 97 اور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے 98 تو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں داخل رہو 99 اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے