(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جس نے
خَلَقَپیدا کیا
فَسَوَّىٰفَسَوّٰيپھر درست بنایا
2
جس نے (انسان کو) بنایا پھر( اس کے اعضاء کو) درست کیا
وَٱلَّذِيوَالَّذِيْاور وہ ذات
قَدَّرَجس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی
فَهَدَىٰفَهَدٰيپھر ہدایت بخشی
3
اور جس نے( اس کا)اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا
وَٱلَّذِيٓوَالَّذِيْٓاور وہ ذات
أَخۡرَجَاَخْرَجَجس نے نکالا
ٱلۡمَرۡعَىٰالْمَرْعٰيچارہ
4
اور جس نے چارہ اگایا
فَجَعَلَهُۥفَجَعَلَهٗپھر بنادیا اس کو
غُثَآءًغُثَا࢜ءًخشک گھاس/ کوڑا
أَحۡوَىٰاَحْوٰيسیاہ کیا
5
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
1 (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو 2 جس نے (انسان کو) بنایا پھر( اس کے اعضاء کو) درست کیا 3 اور جس نے( اس کا)اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا 4 اور جس نے چارہ اگایا 5 پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع( ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو
سَيَذَّكَّرُعنقریب نصیحت پکڑے گا
مَنمَنْوہ جو
يَخۡشَىٰيَّخْشٰيڈرتا ہوگا
10
جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
وَيَتَجَنَّبُهَااور گریز کرے گا اس سے
ٱلۡأَشۡقَىالْاَشْقَيسب سے زیادہ بدبخت
11
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
يَصۡلَىيَصْلَيداخل ہوگا
ٱلنَّارَالنَّارَآگ میں
ٱلۡكُبۡرَىٰالْكُبْرٰيبڑی
12
جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
ثُمَّپھر
لَانہ
يَمُوتُيَمُوْتُوہ مرے گا
فِيهَافِيْهَااس میں
وَلَااور نہ
يَحۡيَىٰيَحْيٰيزندہ ہوگا
13
پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا
9 سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع( ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو 10 جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا 11 اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا 12 جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا 13 پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا
اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
بَلۡبَلْبلکہ
تُؤۡثِرُونَتُو͏ٔ͏ْثِرُوْنَتم ترجیح دیتے ہو
ٱلۡحَيَوٰةَالْحَيٰوةَزندگی کو
ٱلدُّنۡيَاالدُّنْيَادنیا کی
16
مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
وَٱلۡأٓخِرَةُوَالْاٰخِرَةُاور آخرت
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
وَأَبۡقَىٰٓوَّاَبْقٰياور زیادہ باقی رہنے والی
17
حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
إِنَّاِنَّیقیناً
هَٰذَاهٰذَایہ
لَفِيالبتہ میں
ٱلصُّحُفِالصُّحُفِصحیفوں میں ہے
ٱلۡأُولَىٰالْاُوْلٰيپہلے
18
یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
صُحُفِصحیفوں میں
إِبۡرَٰهِيمَاِبْرٰهِيْمَابراہیم
وَمُوسَىٰوَمُوْسٰياور موسیٰ کے
19
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
14 بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا 15 اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا 16 مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو 17 حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے 18 یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے 19 (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں