SaaliheenSign in
88

الغاشية

Al-Ghashiyah · Meccan · 26 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 26 Ayahs

جہنم کا منظر 1–7

هَلۡهَلْکیا
أَتَىٰكَاَتٰىكَآئی ہے تیرے پاس
حَدِيثُحَدِيْثُخبر
ٱلۡغَٰشِيَةِالْغَاشِيَةِڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کی

بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے

وُجُوهٞوُجُوْهٌکچھ چہرے
يَوۡمَئِذٍيَّوْمَىِٕذٍاس دن
خَٰشِعَةٌخَاشِعَةٌذلیل ہونے والے ہیں

اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے

عَامِلَةٞعَامِلَةٌعمل کرنے والے ہیں
نَّاصِبَةٞنَّاصِبَةٌمحنت کرنے والے ہیں/ تھکنے والے ہیں

سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے

تَصۡلَىٰتَصْلٰيداخل ہوں گے
نَارًاآگ میں
حَامِيَةٗحَامِيَةًبھڑکتی ہوئی/ جلتی ہوئی

دہکتی آگ میں داخل ہوں گے

تُسۡقَىٰتُسْقٰيپلائے جائیں گے
مِنۡمِنْسے
عَيۡنٍعَيْنٍایک چشمے سے
ءَانِيَةٖاٰنِيَةٍکھولتے ہوئے پانی کا

ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا

لَّيۡسَلَيْسَنہیں
لَهُمۡلَهُمْان کے لئے
طَعَامٌکوئی کھانا
إِلَّااِلَّاسوائے
مِنمِنْ—
ضَرِيعٖضَرِيْعٍکانٹوں کے

اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)

لَّانہ
يُسۡمِنُيُسْمِنُموٹا کرے
وَلَااور نہ
يُغۡنِييُغْنِيْکام آئے
مِنمِنْسے
جُوعٖجُوْعٍبھوک

جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے

1 بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے 2 اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے 3 سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے 4 دہکتی آگ میں داخل ہوں گے 5 ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا 6 اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا) 7 جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے

جنت کا منظر 8–16

وُجُوهٞوُجُوْهٌکچھ چہرے
يَوۡمَئِذٖيَّوْمَىِٕذٍاس دن
نَّاعِمَةٞنَّاعِمَةٌنعمتوں والے ہوں گے

اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے

لِّسَعۡيِهَالِّسَعْيِهَااپنی کوششوں پر
رَاضِيَةٞرَاضِيَةٌراضی ہوں گے

اپنے اعمال (کی جزا )سے خوش دل

فِيفِيْمیں
جَنَّةٍجنت میں ہوں گے
عَالِيَةٖعَالِيَةٍعالی مقام

بہشت بریں میں

لَّانہ
تَسۡمَعُتَسْمَعُسنیں گے
فِيهَافِيْهَااس میں
لَٰغِيَةٗلَاغِيَةًکوئی لغو بات/ کوئی بےہودہ بات

وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے

فِيهَافِيْهَااس میں
عَيۡنٞعَيْنٌچشمے ہوں گے
جَارِيَةٞجَارِيَةٌبہتے/رواں

اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے

فِيهَافِيْهَااس میں
سُرُرٞسُرُرٌمسندیں ہوں گی
مَّرۡفُوعَةٞمَّرْفُوْعَةٌبلند

وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے

وَأَكۡوَابٞوَّاَكْوَابٌاور پیالے
مَّوۡضُوعَةٞمَّوْضُوْعَةٌرکھے ہوئے

اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے

وَنَمَارِقُوَّنَمَارِقُاور تکیے
مَصۡفُوفَةٞمَصْفُوْفَةٌصف در صف

اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے

وَزَرَابِيُّوَّزَرَابِيُّاور مسندیں/ قالین
مَبۡثُوثَةٌمَبْثُوْثَةٌبچھا کر رکھی ہوئیں/ پھیلی ہوئیں

اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی

8 اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے 9 اپنے اعمال (کی جزا )سے خوش دل 10 بہشت بریں میں 11 وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے 12 اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے 13 وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے 14 اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے 15 اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے 16 اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی

فطرت میں اللہ کی نشانیاں 17–20

أَفَلَااَفَلَاکیا پھر وہ نہیں
يَنظُرُونَيَنْظُرُوْنَدیکھتے
إِلَىاِلَيطرف
ٱلۡإِبِلِالْاِبِلِاونٹ کی
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
خُلِقَتۡخُلِقَتْپیدا کیا گیا ہے

یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب )پیدا کیے گئے ہیں

وَإِلَىوَاِلَياور طرف
ٱلسَّمَآءِالسَّمَا࢜ءِآسمان (کی طرف)
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
رُفِعَتۡرُفِعَتْاونچا اٹھایا گیا ہے

اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے

وَإِلَىوَاِلَياور طرف
ٱلۡجِبَالِالْجِبَالِپہاڑوں (کی طرف)
كَيۡفَكَيْفَکیسے
نُصِبَتۡنُصِبَتْنصب کردیئے گئے ہیں

اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں

وَإِلَىوَاِلَياور طرف
ٱلۡأَرۡضِالْاَرْضِزمین (کی طرف)
كَيۡفَكَيْفَکس طرح
سُطِحَتۡسُطِحَتْبچھائی گئی ہے

اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی

17 یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب )پیدا کیے گئے ہیں 18 اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے 19 اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں 20 اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی

نبی کا منصب نصیحت 21–26

فَذَكِّرۡفَذَكِّرْࣞؕپس نصیحت کرتے رہو
إِنَّمَآاِنَّمَا͏ٓبیشک
أَنتَاَنْتَآپ
مُذَكِّرٞمُذَكِّرٌنصیحت کرنے والے ہیں

تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

لَّسۡتَلَسْتَنہیں آپ
عَلَيۡهِمعَلَيْهِمْان پر
بِمُصَيۡطِرٍبِمُصَۜيْطِرٍکوئی داروغہ

تم ان پر داروغہ نہیں ہو

إِلَّااِلَّامگر
مَنمَنْوہ جو
تَوَلَّىٰتَوَلّٰيمنہ موڑ جائے
وَكَفَرَاور کفر کرے

ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا

فَيُعَذِّبُهُتو عذاب دے گا اس کو
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
ٱلۡعَذَابَالْعَذَابَعذاب
ٱلۡأَكۡبَرَالْاَكْبَرَسب سے بڑا

تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا

إِنَّاِنَّبیشک
إِلَيۡنَآاِلَيْنَا͏ٓہماری طرف
إِيَابَهُمۡاِيَابَهُمْان کا لوٹنا ہے

بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے

ثُمَّپھر
إِنَّاِنَّبیشک
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہمارے ذمہ
حِسَابَهُمحِسَابَهُمْان کا حساب ہے

پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے

21 تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو 22 تم ان پر داروغہ نہیں ہو 23 ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا 24 تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا 25 بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے 26 پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے