SaaliheenSign in
← Explore

5. Al-Ma'idah · Grammar

عہد کی پاسداری، شعائر کی حرمت اور نیکی میں تعاون 1–2

Ayah 1

اے ایمان والو! اپنے اقراروں کو پورا کرو۔ تمہارے لیے چارپائے جانور (جو چرنے والے ہیں) حلال کر دیئے گئے ہیں۔ بجز ان کے جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں مگر احرام (حج) میں شکار کو حلال نہ جاننا۔ خدا جیسا چاہتا ہے حکم دیتا ہے