Ayah 1 يَٰٓأَيُّهَا يٰٓاَيُّهَا اے Accusative · مَنْصُوب ٱلَّذِينَ الَّذِيْنَ لوگو Relative pronoun · اِسْم مَوْصُول ءَامَنُواْ اٰمَنُوْا جو ایمان لائے ہو Perfect · Form IV لَا نہ Prohibition Harf · حَرْف نَهْي تَتَّخِذُواْ تَتَّخِذُوْا تم بناؤ Imperfect · Form VIII عَدُوِّي عَدُوِّيْ میرے دشمنوں کو Accusative · مَنْصُوب وَعَدُوَّكُمۡ وَعَدُوَّكُمْ اور اپنے دشمنوں کو Accusative · مَنْصُوب أَوۡلِيَآءَ اَوْلِيَا࢜ءَ دوست Accusative · مَنْصُوب تُلۡقُونَ تُلْقُوْنَ تم ڈالتے ہو Imperfect · Form IV إِلَيۡهِم اِلَيْهِمْ ان کی طرف Preposition · حَرْف جَرّ بِٱلۡمَوَدَّةِ بِالْمَوَدَّةِ محبت کو Genitive · مَجْرُور وَقَدۡ وَقَدْ حالانکہ تحقیق Harf of certainty · حَرْف تَحْقِيق كَفَرُواْ كَفَرُوْا انہوں نے کفر کیا Perfect · Form I بِمَا ساتھ اس کے جو Relative pronoun · اِسْم مَوْصُول جَآءَكُم جَا࢜ءَكُمْ آیا تمہارے پاس Perfect · Form I مِّنَ سے Preposition · حَرْف جَرّ ٱلۡحَقِّ الْحَقِّۚ حق میں (سے) Genitive · مَجْرُور يُخۡرِجُونَ يُخْرِجُوْنَ وہ نکالتے ہیں Imperfect · Form IV ٱلرَّسُولَ الرَّسُوْلَ رسول کو Accusative · مَنْصُوب وَإِيَّاكُمۡ وَاِيَّاكُمْ اور تم کو Pronoun · ضَمِير أَن اَنْ کہ Subordinating Harf · حَرْف مَصْدَرِيّ تُؤۡمِنُواْ تُو͏ٔ͏ْمِنُوْا تم ایمان لاتے ہو Imperfect · Form IV بِٱللَّهِ بِاللّٰهِ اللہ پر Genitive · مَجْرُور رَبِّكُمۡ رَبِّكُمْؕ جو رب ہے تمہارا Genitive · مَجْرُور إِن اِنْ اگر Conditional Harf · حَرْف شَرْط كُنتُمۡ كُنْتُمْ ہو تم Perfect · Form I خَرَجۡتُمۡ خَرَجْتُمْ نکلے تم Perfect · Form I جِهَٰدٗا جِهَادًا جہاد کو Accusative · مَنْصُوب فِي فِيْ میں Preposition · حَرْف جَرّ سَبِيلِي سَبِيْلِيْ میرے راستے (میں) Genitive · مَجْرُور وَٱبۡتِغَآءَ وَابْتِغَا࢜ءَ اور تلاش کرنے کو Accusative · مَنْصُوب مَرۡضَاتِيۚ مَرْضَاتِيْ میری رضا Genitive · مَجْرُور تُسِرُّونَ تُسِرُّوْنَ تم چھپا کر بھیجتے ہو Imperfect · Form IV إِلَيۡهِم اِلَيْهِمْ ان کی طرف Preposition · حَرْف جَرّ بِٱلۡمَوَدَّةِ بِالْمَوَدَّةِࣗۖ محبت کو Genitive · مَجْرُور وَأَنَا۠ وَاَنَا اور میں Pronoun · ضَمِير أَعۡلَمُ اَعْلَمُ خوب جانتا ہوں Nominative · مَرْفُوع بِمَآ بِمَا͏ٓ ساتھ اس کے جو Relative pronoun · اِسْم مَوْصُول أَخۡفَيۡتُمۡ اَخْفَيْتُمْ تم چھپاتے ہو Perfect · Form IV وَمَآ وَمَا͏ٓ اور جو Relative pronoun · اِسْم مَوْصُول أَعۡلَنتُمۡۚ اَعْلَنْتُمْؕ تم ظاہر کرتے ہو Perfect · Form IV وَمَن وَمَنْ اور جو کوئی Conditional noun · اِسْم شَرْط يَفۡعَلۡهُ يَّفْعَلْهُ کرے گا اس کو Imperfect · Form I مِنكُمۡ مِنْكُمْ تم میں سے Preposition · حَرْف جَرّ فَقَدۡ فَقَدْ تو تحقیق Harf of certainty · حَرْف تَحْقِيق ضَلَّ وہ بھٹک گیا Perfect · Form I سَوَآءَ سَوَا࢜ءَ سیدھے Accusative · مَنْصُوب ٱلسَّبِيلِ السَّبِيْلِ راستے سے Genitive · مَجْرُور مومنو! اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے (مکے سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور وہ (دین) حق سے جو تمہارے پاس آیا ہے منکر ہیں۔ اور اس باعث سے کہ تم اپنے پروردگار خدا تعالیٰ پر ایمان لائے ہو پیغمبر کو اور تم کو جلاوطن کرتے ہیں۔ تم ان کی طرف پوشیدہ پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو۔ اور جو کچھ تم مخفی طور پر اور جو علیٰ الاعلان کرتے ہو وہ مجھے معلوم ہے۔ اور جو کوئی تم میں سے ایسا کرے گا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا