SaaliheenSign in
← Explore
Root

س ج ر

s-j-r

3 occurrences · 3 unique words

يُسْجَرُ1×وہ جھونک دیے جائیں گے

  1. فِي ٱلۡحَمِيمِ ثُمَّ فِي ٱلنَّارِ يُسۡجَرُونَ ٧٢

    فِي الْحَمِيْمِ࣢ۙ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُوْنَ ۝٧٢ۚ

    (یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے

    40:72

مَسْجُور1×بھڑکائے ہوئے

  1. وَٱلۡبَحۡرِ ٱلۡمَسۡجُورِ ٦

    وَالْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِ ۝٦ۙ

    اور ابلتے ہوئے دریا کی

    52:6

سُجِّرَتْ1×بھڑکا دیے جائیں گے

  1. وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ٦

    وَاِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ ۝٦ࣕۙ

    اور جب دریا آگ ہو جائیں گے

    81:6