SaaliheenSign in
90

البلد

Al-Balad · Meccan · 20 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

¼ Hizb 60
Ruku 1 of 1 · 20 Ayahs

انسانی زندگی کی مشقت 1–4

لَآلَا͏ٓنہیں
أُقۡسِمُاُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوں
بِهَٰذَابِهٰذَااس
ٱلۡبَلَدِالْبَلَدِشہر کی

ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم

وَأَنتَوَاَنْتَاور تو
حِلُّۢحِلٌّۢحلال ہے/ داخل ہونے والا ہے
بِهَٰذَابِهٰذَااس
ٱلۡبَلَدِالْبَلَدِشہر میں

اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو

وَوَالِدٖوَوَالِدٍاور قسم ہے والد کی/ باپ کی
وَمَاوَّمَااس کی جو
وَلَدَاس نے جنم دیا

اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم

لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
فِيفِيْمیں
كَبَدٍمحنت میں/ سختی میں

کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے

1 ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم 2 اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو 3 اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم 4 کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے

انسان کی شیخی 5–10

أَيَحۡسَبُاَيَحْسَبُکیا وہ سمجھتا ہے
أَناَنْکہ ہرگز
لَّنلَّنْنہیں
يَقۡدِرَيَّقْدِرَقادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گا
عَلَيۡهِعَلَيْهِاس پر
أَحَدٞاَحَدٌکوئی ایک

کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا

يَقُولُيَقُوْلُوہ کہتا ہے
أَهۡلَكۡتُاَهْلَكْتُمیں نے ہلاک کیا
مَالٗامَالًامال
لُّبَدًاڈھیروں

کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا

أَيَحۡسَبُاَيَحْسَبُکیا وہ سمجھتا ہے
أَناَنْکہ
لَّمۡلَّمْنہیں
يَرَهُۥٓيَرَهٗٓدیکھا اس کو
أَحَدٌاَحَدٌکسی ایک نے

کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
نَجۡعَلنَجْعَلْہم نے بنائیں
لَّهُۥلَّهٗاس کے لئے
عَيۡنَيۡنِعَيْنَيْنِدو آنکھیں

بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟

وَلِسَانٗاوَلِسَانًااور ایک زبان
وَشَفَتَيۡنِوَّشَفَتَيْنِاور دو ہونٹ

اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے)

وَهَدَيۡنَٰهُوَهَدَيْنٰهُاور راہ دکھائی ہم نے اس کو/ دکھائے ہم نے اس کو
ٱلنَّجۡدَيۡنِالنَّجْدَيْنِدو راستوں کی/ دو راستے

(یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے

5 کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا 6 کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا 7 کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں 8 بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟ 9 اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے) 10 (یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے

نجات کے اعمال 11–17

فَلَاپس نہ
ٱقۡتَحَمَاقْتَحَمَگزرا وہ
ٱلۡعَقَبَةَالْعَقَبَةَپہاڑ کی گھاٹی میں

مگر وہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گزرا

وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکہ کیا ہے
ٱلۡعَقَبَةُالْعَقَبَةُوہ دشوار گزار گھاٹی

اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟

فَكُّآزاد کرنا
رَقَبَةٍایک گردن کا

کسی (کی) گردن کا چھڑانا

أَوۡاَوْیا
إِطۡعَٰمٞاِطْعٰمٌکھانا کھلانا
فِيفِيْمیں
يَوۡمٖيَوْمٍایک دن
ذِيذِيْوالے کو
مَسۡغَبَةٖمَسْغَبَةٍبھوک (والے کو )

یا بھوک کے دن کھانا کھلانا

يَتِيمٗايَّتِيْمًاکسی یتیم کو
ذَاوالے
مَقۡرَبَةٍمَقْرَبَةٍقریبی کو/ قربت والے

یتیم رشتہ دار کو

أَوۡاَوْیا
مِسۡكِينٗامِسْكِيْنًاکسی مسکین کو
ذَا—
مَتۡرَبَةٖمَتْرَبَةٍخاک نشین کو

یا فقیر خاکسار کو

ثُمَّپھر
كَانَہوگا وہ
مِنَسے
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں میں (سے)
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَتَوَاصَوۡاْوَتَوَاصَوْااور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلصَّبۡرِبِالصَّبْرِصبر کی
وَتَوَاصَوۡاْوَتَوَاصَوْااور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلۡمَرۡحَمَةِبِالْمَرْحَمَةِرحم کی/ مہربانی کی

پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے

11 مگر وہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گزرا 12 اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟ 13 کسی (کی) گردن کا چھڑانا 14 یا بھوک کے دن کھانا کھلانا 15 یتیم رشتہ دار کو 16 یا فقیر خاکسار کو 17 پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے

انجام کے دو گروہ 18–20

أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے ہیں
ٱلۡمَيۡمَنَةِالْمَيْمَنَةِدائیں بازو (والے ہیں)

یہی لوگ صاحب سعادت ہیں

وَٱلَّذِينَوَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
بِـَٔايَٰتِنَابِاٰيٰتِنَاہماری آیات کے ساتھ
هُمۡهُمْوہ
أَصۡحَٰبُاَصْحٰبُوالے ہیں
ٱلۡمَشۡـَٔمَةِالْمَشْـَٔمَةِبائیں ہاتھ (والے ہیں)

اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں

عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
نَارٞنَارٌآگ ہے
مُّؤۡصَدَةُۢمُّو͏ٔ͏ْصَدَةٌبند کی ہوئی

یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے

18 یہی لوگ صاحب سعادت ہیں 19 اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں 20 یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے