SaaliheenSign in
91

الشمس

Ash-Shams · Meccan · 15 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 15 Ayahs

سورج، چاند اور آسمان کی قسمیں 1–6

وَٱلشَّمۡسِوَالشَّمْسِقسم ہے سورج کی
وَضُحَىٰهَاوَضُحٰىهَااور قسم ہے اس کی دھوپ کی

سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی

وَٱلۡقَمَرِوَالْقَمَرِاور قسم ہے چاند کی
إِذَااِذَاجبکہ
تَلَىٰهَاتَلٰىهَاوہ اس کے پیچھے آئے

اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے

وَٱلنَّهَارِوَالنَّهَارِاور قسم ہے دن کی
إِذَااِذَاجبکہ
جَلَّىٰهَاجَلّٰىهَاوہ اس کو ظاہر کرے

اور دن کی جب اُسے چمکا دے

وَٱلَّيۡلِوَالَّيْلِاور قسم ہے رات کی
إِذَااِذَاجب
يَغۡشَىٰهَايَغْشٰىهَاوہ چھا جائے اس پر

اور رات کی جب اُسے چھپا لے

وَٱلسَّمَآءِوَالسَّمَا࢜ءِاور قسم ہے آسمان کی
وَمَااور اس کی
بَنَىٰهَابَنٰىهَاجس نے بنایا اس کو

اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا

وَٱلۡأَرۡضِوَالْاَرْضِاور قسم ہے زمین کی
وَمَااور اس کی
طَحَىٰهَاطَحٰىهَاجس نے بچھایا اس کو

اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا

1 سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی 2 اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے 3 اور دن کی جب اُسے چمکا دے 4 اور رات کی جب اُسے چھپا لے 5 اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا 6 اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا

تزکیۂ نفس 7–10

وَنَفۡسٖوَنَفْسٍاور قسم ہے نفس انسانی کی
وَمَاوَّمَااور اس کی
سَوَّىٰهَاسَوّٰىهَاجس نے درست کیا اس کو/ ہموار کیا اس کو

اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا

فَأَلۡهَمَهَافَاَلْهَمَهَاپس اس نے الہام کیا اس کو
فُجُورَهَافُجُوْرَهَااور اس کی بدی کو
وَتَقۡوَىٰهَاوَتَقْوٰىهَااور اس کے تقویٰ کو

پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی

قَدۡقَدْیقیناً
أَفۡلَحَاَفْلَحَفلاح پا گیا
مَنمَنْجس نے
زَكَّىٰهَازَكّٰىهَاپاک کیا اس کو

کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا

وَقَدۡوَقَدْاور یقیناً
خَابَناکام ہوا
مَنمَنْجس نے
دَسَّىٰهَادَسّٰىهَادبا دیا اس کو

اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا

7 اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا 8 پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی 9 کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا 10 اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا

ثمود اور اونٹنی 11–15

كَذَّبَتۡكَذَّبَتْجھٹلایا
ثَمُودُثَمُوْدُثمود نے
بِطَغۡوَىٰهَآبِطَغْوٰىهَا͏ٓاپنی سرکشی کے ساتھ

(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا

إِذِاِذِجب
ٱنۢبَعَثَانۢ͏ْبَعَثَاٹھا
أَشۡقَىٰهَااَشْقٰىهَاسب سے بڑا بدبخت اس کا

جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا

فَقَالَتو کہا
لَهُمۡلَهُمْان کو
رَسُولُرَسُوْلُرسول نے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کے
نَاقَةَاونٹنی ہے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی
وَسُقۡيَٰهَاوَسُقْيٰهَااور پانی پلانا اس کو

تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو

فَكَذَّبُوهُفَكَذَّبُوْهُتو انہوں نے جھٹلایا اس کو
فَعَقَرُوهَافَعَقَرُوْهَا࣢ࣕۙپھر کاٹ ڈالا اس کو
فَدَمۡدَمَفَدَمْدَمَتو ہلاکت ڈالی
عَلَيۡهِمۡعَلَيْهِمْان پر
رَبُّهُمرَبُّهُمْان کے رب نے
بِذَنۢبِهِمۡبِذَنۢ͏ْبِهِمْان کے گناہوں کی وجہ سے
فَسَوَّىٰهَافَسَوّٰىهَاپھر برابر کردیا اس کو

مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا

وَلَااور نہیں
يَخَافُوہ ڈرتا
عُقۡبَٰهَاعُقْبٰهَااس کے انجام سے

اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

11 (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا 12 جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا 13 تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو 14 مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا 15 اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں