SaaliheenSign in
92

الليل

Al-Layl · Meccan · 21 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 21 Ayahs

انسانی کوششوں کا تنوع 1–4

وَٱلَّيۡلِوَالَّيْلِقسم ہے رات کی
إِذَااِذَاجب
يَغۡشَىٰيَغْشٰيوہ چھا جائے

رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے

وَٱلنَّهَارِوَالنَّهَارِقسم ہے دن کی
إِذَااِذَاجب
تَجَلَّىٰتَجَلّٰيوہ روشن ہو

اور دن کی قسم جب چمک اٹھے

وَمَااور اس کی جس نے
خَلَقَپیدا کیا
ٱلذَّكَرَالذَّكَرَنر کو
وَٱلۡأُنثَىٰٓوَالْاُنْثٰٓياور مادہ کو

اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے

إِنَّاِنَّبیشک
سَعۡيَكُمۡسَعْيَكُمْتمہاری کوشش
لَشَتَّىٰلَشَتّٰيالبتہ مختلف طرح کی ہے

کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے

1 رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے 2 اور دن کی قسم جب چمک اٹھے 3 اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے 4 کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے

سخی اور بخیل 5–11

فَأَمَّافَاَمَّاتو رہا
مَنۡمَنْوہ جس نے
أَعۡطَىٰاَعْطٰيدیا
وَٱتَّقَىٰوَاتَّقٰياور تقویٰ کیا

تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی

وَصَدَّقَاور تصدیق کی
بِٱلۡحُسۡنَىٰبِالْحُسْنٰيبھلائی کی

اور نیک بات کو سچ جانا

فَسَنُيَسِّرُهُۥفَسَنُيَسِّرُهٗپس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
لِلۡيُسۡرَىٰلِلْيُسْرٰينیکی کے لئے/ آسانی کے لئے

اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے

وَأَمَّاوَاَمَّااور رہا وہ
مَنۢمَنْۢجس نے
بَخِلَبخل کیا
وَٱسۡتَغۡنَىٰوَاسْتَغْنٰياور بےپروائی برتی

اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا

وَكَذَّبَاور جھٹلایا
بِٱلۡحُسۡنَىٰبِالْحُسْنٰينیکی کو/ بھلائی کو

اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا

فَسَنُيَسِّرُهُۥفَسَنُيَسِّرُهٗپس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
لِلۡعُسۡرَىٰلِلْعُسْرٰيتنگی کے لئے

اسے سختی میں پہنچائیں گے

وَمَااور نہیں
يُغۡنِييُغْنِيْکس کام آئے گا/ کام آئے گا
عَنۡهُعَنْهُاس کو
مَالُهُۥٓمَالُهٗٓاس کا مال
إِذَااِذَاجب
تَرَدَّىٰٓتَرَدّٰيوہ ہلاک ہوگیا

اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا

5 تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی 6 اور نیک بات کو سچ جانا 7 اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے 8 اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا 9 اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا 10 اسے سختی میں پہنچائیں گے 11 اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا

ہدایت اور آگ سے تنبیہ 12–16

إِنَّاِنَّبیشک
عَلَيۡنَاعَلَيْنَاہمارے ذمہ
لَلۡهُدَىٰلَلْهُدٰيالبتہ ہدایت ہے

ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے

وَإِنَّوَاِنَّاور بیشک
لَنَاہمارے لئے
لَلۡأٓخِرَةَلَلْاٰخِرَةَالبتہ آخرت ہے
وَٱلۡأُولَىٰوَالْاُوْلٰياور اولیٰ / دنیا

اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں

فَأَنذَرۡتُكُمۡفَاَنْذَرْتُكُمْتو خبردار کیا میں نے تم کو
نَارٗانَارًاایک آگ سے
تَلَظَّىٰتَلَظّٰيجو بھٹرکتی ہے

سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا

لَانہ
يَصۡلَىٰهَآيَصْلٰىهَا͏ٓداخل ہوگا اس میں
إِلَّااِلَّامگر
ٱلۡأَشۡقَىالْاَشْقَيبدبخت

اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے

ٱلَّذِيالَّذِيْجس نے
كَذَّبَجھٹلایا
وَتَوَلَّىٰوَتَوَلّٰياور منہ موڑ لیا

جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

12 ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے 13 اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں 14 سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا 15 اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے 16 جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

اللہ کی رضا کے لیے خرچ 17–21

وَسَيُجَنَّبُهَااور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے
ٱلۡأَتۡقَىالْاَتْقَيسب سے زیادہ پرہیزگار

اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا

ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جو
يُؤۡتِييُو͏ٔ͏ْتِيْدیتا ہے
مَالَهُۥمَالَهٗمال اپنا
يَتَزَكَّىٰيَتَزَكّٰيکہ پاکیزگی اختیار کرے

جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو

وَمَااور نہیں
لِأَحَدٍلِاَحَدٍکسی ایک کے لئے
عِندَهُۥعِنْدَهٗاس کے پاس
مِنمِنْسے
نِّعۡمَةٖنِّعْمَةٍنعمت میں (سے)
تُجۡزَىٰٓتُجْزٰٓيجس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو

اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے

إِلَّااِلَّاسوائے/ مگر
ٱبۡتِغَآءَابْتِغَا࢜ءَتلاش کرنے کو
وَجۡهِوَجْهِذات/ رضا
رَبِّهِاپنے رب
ٱلۡأَعۡلَىٰالْاَعْلٰياعلیٰ کی

بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے

وَلَسَوۡفَوَلَسَوْفَاور البتہ عنقریب
يَرۡضَىٰيَرْضٰيوہ راضی ہوجائے گا

اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا

17 اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا 18 جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو 19 اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے 20 بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے 21 اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا