بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
½ Hizb 60
Ruku 1 of 1 · 8 Ayahs
نبی پر اللہ کی عنایات 1–4
أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
نَشۡرَحۡنَشْرَحْہم نے کھول دیا
لَكَتیرے لئے
صَدۡرَكَصَدْرَكَسینہ تیرا
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
وَوَضَعۡنَاوَوَضَعْنَااور اٹھالیا ہم نے
عَنكَعَنْكَتجھ سے
وِزۡرَكَوِزْرَكَبوجھ تیرا
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
ٱلَّذِيٓالَّذِيْٓوہ جس نے
أَنقَضَاَنْقَضَتوڑ دی تھی
ظَهۡرَكَظَهْرَكَتیری کمر
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
وَرَفَعۡنَاوَرَفَعْنَااور بلند کیا ہم نے
لَكَتیرے لئے
ذِكۡرَكَذِكْرَكَتیرا ذکر
اور تمہارا ذکر بلند کیا
1 (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) 2 اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا 3 جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی 4 اور تمہارا ذکر بلند کیا
مشکل میں آسانی کا الٰہی وعدہ 5–6
فَإِنَّفَاِنَّپس یقیناً
مَعَساتھ
ٱلۡعُسۡرِالْعُسْرِتنگی کے
يُسۡرًايُسْرًاآسانی ہے
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
إِنَّاِنَّبیشک
مَعَساتھ
ٱلۡعُسۡرِالْعُسْرِتنگی کے
يُسۡرٗايُسْرًاآسانی ہے
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
5 ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے 6 (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
فراغت کے بعد عبادت 7–8
فَإِذَافَاِذَاپس جب
فَرَغۡتَفَرَغْتَتم فارغ ہوجاؤ
فَٱنصَبۡفَانْصَبْتو محنت کرو/ کھڑے ہوجاؤ
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
وَإِلَىٰوَاِلٰياور طرف
رَبِّكَاپنے رب کی
فَٱرۡغَبفَارْغَبْپس راغب ہوجاؤ/ رغبت کرو
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
7 تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو 8 اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو