SaaliheenSign in
95

التين

At-Tin · Meccan · 8 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 8 Ayahs

مقدس مقامات کی قسم 1–3

وَٱلتِّينِوَالتِّيْنِقسم ہے تین (انجیر) کی
وَٱلزَّيۡتُونِوَالزَّيْتُوْنِاور زیتون کی

انجیر کی قسم اور زیتون کی

وَطُورِوَطُوْرِاور طور
سِينِينَسِيْنِيْنَسینا کی

اور طور سینین کی

وَهَٰذَاوَهٰذَااور قسم ہے اس
ٱلۡبَلَدِالْبَلَدِشہر کی
ٱلۡأَمِينِالْاَمِيْنِجو پر امن ہے

اور اس امن والے شہر کی

1 انجیر کی قسم اور زیتون کی 2 اور طور سینین کی 3 اور اس امن والے شہر کی

انسان کا عروج و زوال 4–6

لَقَدۡلَقَدْالبتہ تحقیق
خَلَقۡنَاخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
فِيٓفِيْٓمیں
أَحۡسَنِاَحْسَنِبہترین
تَقۡوِيمٖتَقْوِيْمٍساخت پر

کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

ثُمَّپھر
رَدَدۡنَٰهُرَدَدْنٰهُپھیر دیا ہم نے اس کو
أَسۡفَلَاَسْفَلَسب سے زیادہ نچلا/نیچے
سَٰفِلِينَسٰفِلِيْنَنچلوں میں سے/ نیچوں میں سے

پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

إِلَّااِلَّامگر
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِاچھے
فَلَهُمۡفَلَهُمْتو ان کے لئے
أَجۡرٌاَجْرٌاجر ہے
غَيۡرُغَيْرُنہ
مَمۡنُونٖمَمْنُوْنٍختم ہونے والا

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

4 کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے 5 پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا 6 مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

اللہ کا کامل عدل 7–8

فَمَاتو کون
يُكَذِّبُكَجھٹلائے گا تجھ کو
بَعۡدُبَعْدُبعد
بِٱلدِّينِبِالدِّيْنِجزا سزا کے

تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

أَلَيۡسَاَلَيْسَکیا نہیں ہے
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
بِأَحۡكَمِبِاَحْكَمِسب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر
ٱلۡحَٰكِمِينَالْحٰكِمِيْنَفیصلہ کرنے والا

کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

7 تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ 8 کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟