SaaliheenSign in
96

العلق

Al-'Alaq · Meccan · 19 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 19 Ayahs

پہلی وحی 1–5

ٱقۡرَأۡاِقْرَاْپڑھو
بِٱسۡمِبِاسْمِساتھ نام کے
رَبِّكَاپنے رب کے
ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جس نے
خَلَقَپیدا کیا

(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا

خَلَقَپیدا کی
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
مِنۡمِنْسے
عَلَقٍجمے ہوئے خون (سے)

جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا

ٱقۡرَأۡاِقْرَاْپڑھو
وَرَبُّكَاور رب تیرا
ٱلۡأَكۡرَمُالْاَكْرَمُبڑا کریم ہے

پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے

ٱلَّذِيالَّذِيْوہ جس نے
عَلَّمَسکھایا
بِٱلۡقَلَمِبِالْقَلَمِساتھ قلم کے

جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا

عَلَّمَسکھایا
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان کو
مَاوہ جو
لَمۡلَمْنہیں
يَعۡلَمۡيَعْلَمْوہ جانتا تھا

اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا

1 (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا 2 جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا 3 پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے 4 جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا 5 اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا

بے نیازی کا انسانی غرور 6–8

كـَلَّآكَلَّا͏ٓہرگز نہیں
إِنَّاِنَّبیشک
ٱلۡإِنسَٰنَالْاِنْسَانَانسان
لَيَطۡغَىٰٓلَيَطْغٰٓيالبتہ سرکشی کرتا ہے

مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے

أَناَنْکہ
رَّءَاهُرَّاٰهُدیکھتا ہے خود کو
ٱسۡتَغۡنَىٰٓاسْتَغْنٰيبےنیاز

جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے

إِنَّاِنَّبیشک
إِلَىٰاِلٰيطرف
رَبِّكَتیرے رب کی
ٱلرُّجۡعَىٰٓالرُّجْعٰيپلٹنا ہے

کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

6 مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے 7 جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے 8 کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

بندے کو نماز سے روکنا 9–14

أَرَءَيۡتَاَرَءَيْتَکیا تم نے دیکھا
ٱلَّذِيالَّذِيْاس شخص کو
يَنۡهَىٰيَنْهٰيجو روکتا ہے

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے

عَبۡدًاعَبْدًاایک بندے کو
إِذَااِذَاجب
صَلَّىٰٓصَلّٰيوہ نماز پڑھتا ہے

(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے

أَرَءَيۡتَاَرَءَيْتَکیا دیکھا تم نے
إِناِنْاگر
كَانَہو وہ
عَلَىعَلَيپر
ٱلۡهُدَىٰٓالْهُدٰٓيہدایت (پر)

بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو

أَوۡاَوْیا
أَمَرَاَمَرَاس نے حکم دیا
بِٱلتَّقۡوَىٰٓبِالتَّقْوٰيتقویٰ کا

یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)

أَرَءَيۡتَاَرَءَيْتَکیا غور کیا تم نے
إِناِنْاگر
كَذَّبَاس نے جھٹلایا
وَتَوَلَّىٰٓوَتَوَلّٰياور منہ موڑا

اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)

أَلَمۡاَلَمْکیا نہیں
يَعۡلَميَعْلَمْوہ جانتا
بِأَنَّبِاَنَّکہ بیشک
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ تعالیٰ
يَرَىٰيَرٰيدیکھتا ہے

کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے

9 بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے 10 (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے 11 بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو 12 یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا) 13 اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا) 14 کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے

ظالم مخالف کو تنبیہ 15–19

كـَلَّاكَلَّاہرگز نہیں
لَئِنلَىِٕنْالبتہ اگر
لَّمۡلَّمْنہ
يَنتَهِيَنْتَهِ࣢ۙوہ باز آیا
لَنَسۡفَعَۢالَنَسْفَعًاۢالبتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے
بِٱلنَّاصِيَةِبِالنَّاصِيَةِپیشانی کو

دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے

نَاصِيَةٖنَاصِيَةٍپیشانی
كَٰذِبَةٍكَاذِبَةٍجھوٹی
خَاطِئَةٖخَاطِي͏ٔ͏َةٍخطا کار کو

یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال

فَلۡيَدۡعُفَلْيَدْعُپس چاہیے کہ پکارے/ بلا لے
نَادِيَهُۥنَادِيَهٗاپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو

تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے

سَنَدۡعُسَنَدْعُعنقریب ہم پکاریں گے
ٱلزَّبَانِيَةَالزَّبَانِيَةَفرشتوں کو

ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے

كـَلَّاكَلَّاؕہرگز نہیں
لَانہ
تُطِعۡهُتُطِعْهُتم اطاعت کرو اس کی
وَٱسۡجُدۡۤوَاسْجُدْاور سجدہ کرو
وَٱقۡتَرِب۩وَاقْتَرِبْاور قریب ہوجاؤ

دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا

15 دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے 16 یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال 17 تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے 18 ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے 19 دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا