بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Ruku 1 of 1 · 5 Ayahs
شب قدر 1–5
إِنَّآاِنَّا͏ٓبیشک ہم نے
أَنزَلۡنَٰهُاَنْزَلْنٰهُنازل کیا ہم نے اس کو
فِيفِيْمیں
لَيۡلَةِلَيْلَةِلیلۃ
ٱلۡقَدۡرِالْقَدْرِالقدر
ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
وَمَآوَمَا͏ٓاور کیا چیز
أَدۡرَىٰكَاَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے ؟
لَيۡلَةُلَيْلَةُلیلۃ
ٱلۡقَدۡرِالْقَدْرِالقدر
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
لَيۡلَةُلَيْلَةُلیلۃ
ٱلۡقَدۡرِالْقَدْرِۙالقدر
خَيۡرٞخَيْرٌبہتر ہے
مِّنۡمِّنْسے
أَلۡفِاَلْفِہزار
شَهۡرٖشَهْرٍمہینوں (سے)
شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
تَنَزَّلُاترتے ہیں
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُالْمَلٰ࢜ىِٕكَةُفرشتے
وَٱلرُّوحُوَالرُّوْحُاور جبرئیل
فِيهَافِيْهَااس میں
بِإِذۡنِبِاِذْنِاذن کے ساتھ
رَبِّهِمرَبِّهِمْۚاپنے رب کے
مِّنمِنْسے
كُلِّہر
أَمۡرٖاَمْرٍحکم (سے)
اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
سَلَٰمٌسَلٰمٌࣞۛسرسر سلامتی ہے
هِيَوہ
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
مَطۡلَعِمَطْلَعِطلوع ہوجائے
ٱلۡفَجۡرِالْفَجْرِفجر
یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
1 ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا 2 اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ 3 شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے 4 اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں 5 یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے