SaaliheenSign in
98

البينة

Al-Bayyinah · Medinan · 8 ayahs

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Ruku 1 of 1 · 8 Ayahs

رسول کی ضرورت 1–3

لَمۡلَمْنہیں
يَكُنِتھے وہ
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَلوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنۡمِنْسے
أَهۡلِاَهْلِاہل
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب میں سے
وَٱلۡمُشۡرِكِينَوَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرکین میں سے
مُنفَكِّينَمُنْفَكِّيْنَباز آنے والے
حَتَّىٰحَتّٰيیہاں تک کہ
تَأۡتِيَهُمُتَاْتِيَهُمُآجائے ان کے پاس
ٱلۡبَيِّنَةُالْبَيِّنَةُواضح دلیل

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی

رَسُولٞرَسُوْلٌایک رسول
مِّنَسے
ٱللَّهِاللّٰهِاللہ کی طرف (سے)
يَتۡلُواْيَتْلُوْاجو پڑھتا ہے
صُحُفٗاصُحُفًاصحیفے
مُّطَهَّرَةٗمُّطَهَّرَةًپاکیزہ

(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں

فِيهَافِيْهَااس میں
كُتُبٞكُتُبٌاحکام ہیں/ تحریریں ہیں
قَيِّمَةٞقَيِّمَةٌدرست

جن میں( مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں

1 جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی 2 (یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں 3 جن میں( مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں

سچے دین کی بنیاد 4–5

وَمَااور نہیں
تَفَرَّقَتفرقہ کیا
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَان لوگوں نے
أُوتُواْاُوْتُواجو دیئے گئے
ٱلۡكِتَٰبَالْكِتٰبَکتاب
إِلَّااِلَّامگر
مِنۢمِنْۢکے
بَعۡدِبَعْدِبعد اس کے
مَاجو
جَآءَتۡهُمُجَا࢜ءَتْهُمُآئی ان کے پاس
ٱلۡبَيِّنَةُالْبَيِّنَةُواضح بیان/واضح نصیحت/ واضح چیز

اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد( ہوئے ہیں)

وَمَآوَمَا͏ٓاور نہیں
أُمِرُوٓاْاُمِرُوْٓاوہ حکم دیئے گئے تھے
إِلَّااِلَّامگر
لِيَعۡبُدُواْلِيَعْبُدُوایہ کہ وہ عبادت کرتے
ٱللَّهَاللّٰهَاللہ کی
مُخۡلِصِينَمُخْلِصِيْنَخالص کرتے ہوئے
لَهُاس کے لئے
ٱلدِّينَالدِّيْنَ࣢ۙدین کو
حُنَفَآءَحُنَفَا࢜ءَیکسو ہوکر
وَيُقِيمُواْوَيُقِيْمُوااور وہ قائم کرتے
ٱلصَّلَوٰةَالصَّلٰوةَنماز
وَيُؤۡتُواْوَيُو͏ٔ͏ْتُوااور ادا کرتے
ٱلزَّكَوٰةَۚالزَّكٰوةَزکوٰۃ
وَذَٰلِكَوَذٰلِكَاور یہ ہے
دِينُدِيْنُدین
ٱلۡقَيِّمَةِالْقَيِّمَةِدرست

اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے

4 اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد( ہوئے ہیں) 5 اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے

مومنوں اور منکرین کا آخری انجام 6–8

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
كَفَرُواْكَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
مِنۡمِنْسے
أَهۡلِاَهْلِاہل
ٱلۡكِتَٰبِالْكِتٰبِکتاب میں (سے)
وَٱلۡمُشۡرِكِينَوَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرکین میں سے
فِيفِيْمیں
نَارِآگ میں ہوں گے
جَهَنَّمَجہنم کی
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے
فِيهَآۚفِيْهَاؕاس میں
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمۡهُمْوہ
شَرُّبدترین
ٱلۡبَرِيَّةِالْبَرِيَّةِمخلوق ہیں

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں

إِنَّاِنَّبیشک
ٱلَّذِينَالَّذِيْنَوہ لوگ
ءَامَنُواْاٰمَنُوْاجو ایمان لائے
وَعَمِلُواْوَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّٰلِحَٰتِالصّٰلِحٰتِۙاچھے
أُوْلَٰٓئِكَاُولٰ࢜ىِٕكَیہی لوگ
هُمۡهُمْوہ
خَيۡرُخَيْرُبہترین
ٱلۡبَرِيَّةِالْبَرِيَّةِمخلوق ہیں

(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں

جَزَآؤُهُمۡجَزَا࢜و͏ٔ͏ُهُمْان کی جزا
عِندَعِنْدَپاس
رَبِّهِمۡرَبِّهِمْان کے رب کے
جَنَّٰتُجَنّٰتُباغات
عَدۡنٖعَدْنٍہمیشگی کے
تَجۡرِيتَجْرِيْبہتی ہیں
مِنمِنْسے
تَحۡتِهَاتَحْتِهَاان کے نیچے سے
ٱلۡأَنۡهَٰرُالْاَنْهٰرُنہریں
خَٰلِدِينَخٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَآفِيْهَا͏ٓاس میں
أَبَدٗاۖاَبَدًاؕہمیشہ ہمیشہ
رَّضِيَرَضِيَراضی ہوگیا
ٱللَّهُاللّٰهُاللہ
عَنۡهُمۡعَنْهُمْان سے
وَرَضُواْوَرَضُوْااور وہ راضی ہوگئے
عَنۡهُۚعَنْهُؕاس سے
ذَٰلِكَذٰلِكَیہ
لِمَنۡلِمَنْواسطے اس کے ہے جو
خَشِيَڈرتا ہو
رَبَّهُۥرَبَّهٗاپنے رب سے

ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا

6 جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں 7 (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں 8 ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا