SaaliheenSign in
← Explore

104. Al-Humazah · Grammar

عیب جو اور مال پرست کی مذمت 1–3

Ayah 1

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

Ayah 2

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

Ayah 3

(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

مال پرست کی سزا 4–9

Ayah 4

ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

Ayah 5

اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

Ayah 6

وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

Ayah 7

جو دلوں پر جا لپٹے گی

Ayah 8

(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

Ayah 9

(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں