SaaliheenSign in
← Explore

107. Al-Ma'un · Grammar

آخرت کا انکار اور سنگ دلی 1–3

Ayah 1

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

Ayah 2

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

Ayah 3

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

نماز میں ریاکاری 4–7

Ayah 4

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

Ayah 5

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

Ayah 6

جو ریا کاری کرتے ہیں

Ayah 7

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے