Ayah 1 الٓرۚ ال࢜رٰࣞ ا ل ر Quranic initials · حُرُوف مُقَطَّعَة تِلۡكَ تِلْكَ یہ Demonstrative · اِسْم إِشَارَة ءَايَٰتُ اٰيٰتُ آیات ہیں Nominative · مَرْفُوع ٱلۡكِتَٰبِ الْكِتٰبِ کتاب Genitive · مَجْرُور ٱلۡمُبِينِ الْمُبِيْنِ روشن کی۔ واضح کتاب کی Genitive · مَجْرُور الٓرا۔ یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں
Ayah 2 إِنَّآ اِنَّا͏ٓ بیشک ہم نے Accusative Harf · حَرْف نَصْب أَنزَلۡنَٰهُ اَنْزَلْنٰهُ نازل کیا ہم نے اس کو Perfect · Form IV قُرۡءَٰنًا قُرْءٰنًا ایک قرآن Accusative · مَنْصُوب عَرَبِيّٗا عَرَبِيًّا عربی Accusative · مَنْصُوب لَّعَلَّكُمۡ لَّعَلَّكُمْ تاکہ تم Accusative Harf · حَرْف نَصْب تَعۡقِلُونَ تَعْقِلُوْنَ تم سمجھ سکو۔ عقل سے کام لو Imperfect · Form I ہم نے اس قرآن کو عربی میں نازل کیا ہے تاکہ تم سمجھ سکو
Ayah 3 نَحۡنُ نَحْنُ ہم Pronoun · ضَمِير نَقُصُّ بیان کرتے ہیں Imperfect · Form I عَلَيۡكَ عَلَيْكَ آپ پر Preposition · حَرْف جَرّ أَحۡسَنَ اَحْسَنَ بہترین Accusative · مَنْصُوب ٱلۡقَصَصِ الْقَصَصِ بیان۔ بہترین واقعہ۔ قصوں میں سے بہترین قصہ Genitive · مَجْرُور بِمَآ بِمَا͏ٓ ساتھ اس کے جو Relative pronoun · اِسْم مَوْصُول أَوۡحَيۡنَآ اَوْحَيْنَا͏ٓ وحی کررہے ہیں ہم Perfect · Form IV إِلَيۡكَ اِلَيْكَ آپ کی طرف Preposition · حَرْف جَرّ هَٰذَا هٰذَا اس Demonstrative · اِسْم إِشَارَة ٱلۡقُرۡءَانَ الْقُرْاٰنَࣗۖ قرآن (نہیں) Accusative · مَنْصُوب وَإِن وَاِنْ اور بیشک Conditional Harf · حَرْف شَرْط كُنتَ كُنْتَ تھے آپ Perfect · Form I مِن مِنْ سے Preposition · حَرْف جَرّ قَبۡلِهِۦ قَبْلِهٖ اس سے پہلے Genitive · مَجْرُور لَمِنَ البتہ میں سے Preposition · حَرْف جَرّ ٱلۡغَٰفِلِينَ الْغٰفِلِيْنَ غافلوں (میں سے) Genitive · مَجْرُور (اے پیغمبر) ہم اس قرآن کے ذریعے سے جو ہم نے تمہاری طرف بھیجا ہے تمہیں ایک نہایت اچھا قصہ سناتے ہیں اور تم اس سے پہلے بےخبر تھے
Ayah 4 إِذۡ اِذْ جب Time adverb · ظَرْف زَمَان قَالَ کہا تھا Perfect · Form I يُوسُفُ يُوْسُفُ یوسف نے Nominative · مَرْفُوع لِأَبِيهِ لِاَبِيْهِ اپنے والد سے Genitive · مَجْرُور يَٰٓأَبَتِ يٰٓاَبَتِ اے میرے ابا جان Nominative · مَرْفُوع إِنِّي اِنِّيْ بیشک میں نے Accusative Harf · حَرْف نَصْب رَأَيۡتُ رَاَيْتُ نے دیکھا ہے (خواب) Perfect · Form I أَحَدَ اَحَدَ ایک Accusative · مَنْصُوب عَشَرَ دس (گیارہ) Accusative · مَنْصُوب كَوۡكَبٗا كَوْكَبًا ستاروں کو Accusative · مَنْصُوب وَٱلشَّمۡسَ وَّالشَّمْسَ اور سورج Accusative · مَنْصُوب وَٱلۡقَمَرَ وَالْقَمَرَ اور چاند کو Accusative · مَنْصُوب رَأَيۡتُهُمۡ رَاَيْتُهُمْ میں نے دیکھا ان کو Perfect · Form I لِي لِيْ میرے لیے Pronoun · ضَمِير سَٰجِدِينَ سٰجِدِيْنَ سجدہ کررہے ہیں Accusative · مَنْصُوب جب یوسف نے اپنے والد سے کہا کہ ابا میں نے (خواب میں) گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو دیکھا ہے۔ دیکھتا (کیا) ہوں کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں
Ayah 5 قَالَ اس نے کہا Perfect · Form I يَٰبُنَيَّ يٰبُنَيَّ اے میرے بیٹے Nominative · مَرْفُوع لَا نہ Prohibition Harf · حَرْف نَهْي تَقۡصُصۡ تَقْصُصْ تم بتانا۔ نہ تم بیان کرنا Imperfect · Form I رُءۡيَاكَ رُءْيَاكَ اپنا خواب Nominative · مَرْفُوع عَلَىٰٓ عَلٰٓي پر Preposition · حَرْف جَرّ إِخۡوَتِكَ اِخْوَتِكَ اپنے بھائیوں پر Genitive · مَجْرُور فَيَكِيدُواْ فَيَكِيْدُوْا ورنہ وہ چال چلیں گے Imperfect · Form I لَكَ تیرے لیے Pronoun · ضَمِير كَيۡدًاۖ كَيْدًاؕ ایک چال Accusative · مَنْصُوب إِنَّ اِنَّ بیشک Accusative Harf · حَرْف نَصْب ٱلشَّيۡطَٰنَ الشَّيْطٰنَ شیطان Accusative · مَنْصُوب لِلۡإِنسَٰنِ لِلْاِنْسَانِ انسان کے لیے Genitive · مَجْرُور عَدُوّٞ عَدُوٌّ دشمن ہے Nominative · مَرْفُوع مُّبِينٞ مُّبِيْنٌ کھلا Nominative · مَرْفُوع انہوں نے کہا کہ بیٹا اپنے خواب کا ذکر اپنے بھائیوں سے نہ کرنا نہیں تو وہ تمہارے حق میں کوئی فریب کی چال چلیں گے۔ کچھ شک نہیں کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے