Ayah 1 ٱقۡتَرَبَ اِقْتَرَبَ قریب آگیا Perfect · Form VIII لِلنَّاسِ لوگوں کے لیے Genitive · مَجْرُور حِسَابُهُمۡ حِسَابُهُمْ حساب ان کا Nominative · مَرْفُوع وَهُمۡ وَهُمْ اور وہ Pronoun · ضَمِير فِي فِيْ میں Preposition · حَرْف جَرّ غَفۡلَةٖ غَفْلَةٍ غفلت Genitive · مَجْرُور مُّعۡرِضُونَ مُّعْرِضُوْنَ منہ موڑے ہوئے ہیں Nominative · مَرْفُوع لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں
Ayah 2 مَا نہیں Negative Harf · حَرْف نَفْي يَأۡتِيهِم يَاْتِيْهِمْ آتا ان کے پاس Imperfect · Form I مِّن مِّنْ کوئی Preposition · حَرْف جَرّ ذِكۡرٖ ذِكْرٍ ذکر۔ نصیحت Genitive · مَجْرُور مِّن مِّنْ طرف سے Preposition · حَرْف جَرّ رَّبِّهِم رَّبِّهِمْ ان کے رب کی Genitive · مَجْرُور مُّحۡدَثٍ مُّحْدَثٍ نیا۔ نئی Genitive · مَجْرُور إِلَّا اِلَّا مگر Restriction Harf · أَدَاة حَصْر ٱسۡتَمَعُوهُ اسْتَمَعُوْهُ وہ سنتے ہیں اس کو Perfect · Form VIII وَهُمۡ وَهُمْ اور وہ Pronoun · ضَمِير يَلۡعَبُونَ يَلْعَبُوْنَ کھیل رہے ہوتے ہیں Imperfect · Form I ان کے پاس کوئی نئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں
Ayah 3 لَاهِيَةٗ لَاهِيَةً غافل ہیں Accusative · مَنْصُوب قُلُوبُهُمۡۗ قُلُوْبُهُمْؕ دل ان کے Nominative · مَرْفُوع وَأَسَرُّواْ وَاَسَرُّوا اور انہوں نے چھپائی Perfect · Form IV ٱلنَّجۡوَى النَّجْوَيࣗۖ سرگوشی Nominative · مَرْفُوع ٱلَّذِينَ الَّذِيْنَ وہ لوگ Relative pronoun · اِسْم مَوْصُول ظَلَمُواْ ظَلَمُوْاࣗۖ جنہوں نے ظلم کیا Perfect · Form I هَلۡ هَلْ نہیں Interrogative Harf · حَرْف اِسْتِفْهَام هَٰذَآ هٰذَا͏ٓ یہ Demonstrative · اِسْم إِشَارَة إِلَّا اِلَّا مگر Restriction Harf · أَدَاة حَصْر بَشَرٞ بَشَرٌ ایک انسان ہے Nominative · مَرْفُوع مِّثۡلُكُمۡۖ مِّثْلُكُمْۚ تمہاری طرح کا Nominative · مَرْفُوع أَفَتَأۡتُونَ اَفَتَاْتُوْنَ کیا بھلا تم آتے ہو Imperfect · Form I ٱلسِّحۡرَ السِّحْرَ جادو کو Accusative · مَنْصُوب وَأَنتُمۡ وَاَنْتُمْ اور تم Pronoun · ضَمِير تُبۡصِرُونَ تُبْصِرُوْنَ تم دیکھتے ہو Imperfect · Form IV ان کے دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ظالم لوگ (آپس میں) چپکے چپکے باتیں کرتے ہیں کہ یہ (شخص کچھ بھی) نہیں مگر تمہارے جیسا آدمی ہے۔ تو تم آنکھوں دیکھتے جادو (کی لپیٹ) میں کیوں آتے ہو
Ayah 4 قَالَ قٰلَ کہا Perfect · Form I رَبِّي رَبِّيْ میرا رب Nominative · مَرْفُوع يَعۡلَمُ يَعْلَمُ جانتا ہے Imperfect · Form I ٱلۡقَوۡلَ الْقَوْلَ بات کو Accusative · مَنْصُوب فِي میں Preposition · حَرْف جَرّ ٱلسَّمَآءِ السَّمَا࢜ءِ آسمان Genitive · مَجْرُور وَٱلۡأَرۡضِۖ وَالْاَرْضِؗ اور زمین میں Genitive · مَجْرُور وَهُوَ اور وہ Pronoun · ضَمِير ٱلسَّمِيعُ السَّمِيْعُ سننے والا، Nominative · مَرْفُوع ٱلۡعَلِيمُ الْعَلِيْمُ جاننے والا ہے Nominative · مَرْفُوع (پیغمبر نے) کہا کہ جو بات آسمان اور زمین میں (کہی جاتی) ہے میرا پروردگار اسے جانتا ہے۔ اور وہ سننے والا (اور) جاننے والا ہے
Ayah 5 بَلۡ بَلْ بلکہ Retraction Harf · حَرْف إِضْرَاب قَالُوٓاْ قَالُوْٓا انہوں نے کہا Perfect · Form I أَضۡغَٰثُ اَضْغَاثُ پریشان Nominative · مَرْفُوع أَحۡلَٰمِۭ اَحْلَامٍۭ خواب ہیں۔ خیال ہیں Genitive · مَجْرُور بَلِ بلکہ Retraction Harf · حَرْف إِضْرَاب ٱفۡتَرَىٰهُ افْتَرٰىهُ اس نے گھڑ لیا ہے اس کو Perfect · Form VIII بَلۡ بَلْ بلکہ Retraction Harf · حَرْف إِضْرَاب هُوَ وہ Pronoun · ضَمِير شَاعِرٞ شَاعِرٌۚۖ شاعر ہے Nominative · مَرْفُوع فَلۡيَأۡتِنَا فَلْيَاْتِنَا پس چاہیے کہ لائے ہمارے پاس Imperfect · Form I بِـَٔايَةٖ بِاٰيَةٍ کوئی نشانی Genitive · مَجْرُور كَمَآ كَمَا͏ٓ جیسا کہ Subordinating Harf · حَرْف مَصْدَرِيّ أُرۡسِلَ اُرْسِلَ بھیجے گئے Perfect · Form IV ٱلۡأَوَّلُونَ الْاَوَّلُوْنَ پہلے لوگ Nominative · مَرْفُوع بلکہ (ظالم) کہنے لگے کہ (یہ قرآن) پریشان (باتیں ہیں جو) خواب (میں دیکھ لی) ہیں۔ (نہیں) بلکہ اس نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ (یہ شعر ہے جو اس) شاعر (کا نتیجہٴ طبع) ہے۔ تو جیسے پہلے (پیغمبر نشانیاں دے کر) بھیجے گئے تھے (اسی طرح) یہ بھی ہمارے پاس کوئی نشانی لائے