Ayah 1 يَٰٓأَيُّهَا يٰٓاَيُّهَا اے Accusative · مَنْصُوب ٱلنَّبِيُّ النَّبِيُّ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Nominative · مَرْفُوع إِذَا اِذَا جب Time adverb · ظَرْف زَمَان طَلَّقۡتُمُ طَلَّقْتُمُ طلاق دو تم Perfect · Form II ٱلنِّسَآءَ النِّسَا࢜ءَ عورتوں کو Accusative · مَنْصُوب فَطَلِّقُوهُنَّ فَطَلِّقُوْهُنَّ تو طلاق دو ان کو Imperative · Form II لِعِدَّتِهِنَّ ان کی عدت کے لیے Genitive · مَجْرُور وَأَحۡصُواْ وَاَحْصُوا اور شمار کرو۔ گن لو Imperative · Form IV ٱلۡعِدَّةَۖ الْعِدَّةَۚ عدت کو Accusative · مَنْصُوب وَٱتَّقُواْ وَاتَّقُوا اور ڈرو Imperative · Form VIII ٱللَّهَ اللّٰهَ اللہ سے Accusative · مَنْصُوب رَبَّكُمۡۖ رَبَّكُمْۚ جو رب ہے تمہارا Accusative · مَنْصُوب لَا نہ Prohibition Harf · حَرْف نَهْي تُخۡرِجُوهُنَّ تُخْرِجُوْهُنَّ تم نکالو ان کو Imperfect · Form IV مِنۢ مِنْۢ سے Preposition · حَرْف جَرّ بُيُوتِهِنَّ بُيُوْتِهِنَّ ان کے گھروں (سے ) Genitive · مَجْرُور وَلَا اور نہ Prohibition Harf · حَرْف نَهْي يَخۡرُجۡنَ يَخْرُجْنَ وہ نکلیں Imperfect · Form I إِلَّآ اِلَّا͏ٓ مگر Exceptive Harf · أَدَاة اِسْتِثْنَاء أَن اَنْ یہ کہ Subordinating Harf · حَرْف مَصْدَرِيّ يَأۡتِينَ يَّاْتِيْنَ وہ آئیں Imperfect · Form I بِفَٰحِشَةٖ بِفَاحِشَةٍ بےحیائی کو Genitive · مَجْرُور مُّبَيِّنَةٖۚ مُّبَيِّنَةٍؕ کھلی Genitive · مَجْرُور وَتِلۡكَ وَتِلْكَ اور یہ Demonstrative · اِسْم إِشَارَة حُدُودُ حُدُوْدُ حدود ہیں Nominative · مَرْفُوع ٱللَّهِۚ اللّٰهِؕ اللہ کی Genitive · مَجْرُور وَمَن وَمَنْ اور جو Conditional noun · اِسْم شَرْط يَتَعَدَّ يَّتَعَدَّ تجاوز کرے گا Imperfect · Form V حُدُودَ حُدُوْدَ حدود سے Accusative · مَنْصُوب ٱللَّهِ اللّٰهِ اللہ کی Genitive · مَجْرُور فَقَدۡ فَقَدْ تو تحقیق Harf of certainty · حَرْف تَحْقِيق ظَلَمَ اس نے ظلم کیا Perfect · Form I نَفۡسَهُۥۚ نَفْسَهٗؕ اپنی جان پر Accusative · مَنْصُوب لَا نہیں Negative Harf · حَرْف نَفْي تَدۡرِي تَدْرِيْ تم جانتے Imperfect · Form I لَعَلَّ شاید کہ Accusative Harf · حَرْف نَصْب ٱللَّهَ اللّٰهَ اللہ تعالیٰ Accusative · مَنْصُوب يُحۡدِثُ يُحْدِثُ پیدا کردے Imperfect · Form IV بَعۡدَ بَعْدَ بعد Accusative · مَنْصُوب ذَٰلِكَ ذٰلِكَ اس کے Demonstrative · اِسْم إِشَارَة أَمۡرٗا اَمْرًا کوئی صورت Accusative · مَنْصُوب اے پیغمبر (مسلمانوں سے کہہ دو کہ) جب تم عورتوں کو طلاق دینے لگو تو عدت کے شروع میں طلاق دو اور عدت کا شمار رکھو۔ اور خدا سے جو تمہارا پروردگار ہے ڈرو۔ (نہ تو تم ہی) ان کو (ایام عدت میں) ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ (خود ہی) نکلیں۔ ہاں اگر وہ صریح بےحیائی کریں (تو نکال دینا چاہیئے) اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ جو خدا کی حدوں سے تجاوز کرے گا وہ اپنے آپ پر ظلم کرے گا۔ (اے طلاق دینے والے) تجھے کیا معلوم شاید خدا اس کے بعد کوئی (رجعت کی) سبیل پیدا کردے