Ayah 1 يَسۡـَٔلُونَكَ يَسْـَٔلُوْنَكَ سوال کرتے ہیں آپ سے Imperfect · Form I عَنِ بارے میں Preposition · حَرْف جَرّ ٱلۡأَنفَالِۖ الْاَنْفَالِؕ غنیمتوں کے Genitive · مَجْرُور قُلِ کہہ دیجیے Imperative · Form I ٱلۡأَنفَالُ الْاَنْفَالُ غنیمتیں Nominative · مَرْفُوع لِلَّهِ لِلّٰهِ اللہ کے لیے ہیں Genitive · مَجْرُور وَٱلرَّسُولِۖ وَالرَّسُوْلِۚ اور رسول کے لیے Genitive · مَجْرُور فَٱتَّقُواْ فَاتَّقُوا پس ڈرو Imperative · Form VIII ٱللَّهَ اللّٰهَ اللہ سے Accusative · مَنْصُوب وَأَصۡلِحُواْ وَاَصْلِحُوْا اور اصلاح کرو Imperative · Form IV ذَاتَ ذات کی Accusative · مَنْصُوب بَيۡنِكُمۡۖ بَيْنِكُمْࣕ اپنے درمیان Genitive · مَجْرُور وَأَطِيعُواْ وَاَطِيْعُوا اور اطاعت کرو Imperative · Form IV ٱللَّهَ اللّٰهَ اللہ کی Accusative · مَنْصُوب وَرَسُولَهُۥٓ وَرَسُوْلَهٗٓ اور اس کے رسول کی Accusative · مَنْصُوب إِن اِنْ اگر Conditional Harf · حَرْف شَرْط كُنتُم كُنْتُمْ ہو تم Perfect · Form I مُّؤۡمِنِينَ مُّو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ایمان لانے والے Accusative · مَنْصُوب (اے محمد! مجاہد لوگ) تم سے غنیمت کے مال کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہ (کیا حکم ہے) کہہ دو کہ غنیمت خدا اور اس کے رسول کا مال ہے۔ تو خدا سے ڈرو اور آپس میں صلح رکھو اور اگر ایمان رکھتے ہو تو خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو
Ayah 2 إِنَّمَا اِنَّمَا بیشک Accusative Harf · حَرْف نَصْب ٱلۡمُؤۡمِنُونَ الْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَ مومن Nominative · مَرْفُوع ٱلَّذِينَ الَّذِيْنَ وہ لوگ ہیں Relative pronoun · اِسْم مَوْصُول إِذَا اِذَا جب Time adverb · ظَرْف زَمَان ذُكِرَ ذکر کیا جاتا ہے Perfect · Form I ٱللَّهُ اللّٰهُ اللہ کا Nominative · مَرْفُوع وَجِلَتۡ وَجِلَتْ ڈر جاتے ہیں Perfect · Form I قُلُوبُهُمۡ قُلُوْبُهُمْ دل ان کے Nominative · مَرْفُوع وَإِذَا وَاِذَا اور جب Time adverb · ظَرْف زَمَان تُلِيَتۡ تُلِيَتْ پڑھی جاتی ہیں Perfect · Form I عَلَيۡهِمۡ عَلَيْهِمْ ان پر Preposition · حَرْف جَرّ ءَايَٰتُهُۥ اٰيٰتُهٗ اس کی آیات Nominative · مَرْفُوع زَادَتۡهُمۡ زَادَتْهُمْ وہ بڑھا دیتی ہیں ان کو Perfect · Form I إِيمَٰنٗا اِيْمَانًا ایمان میں Accusative · مَنْصُوب وَعَلَىٰ وَّعَلٰي اور پر Preposition · حَرْف جَرّ رَبِّهِمۡ رَبِّهِمْ اپنے رب Genitive · مَجْرُور يَتَوَكَّلُونَ يَتَوَكَّلُوْنَ وہ توکل کرتے ہیں Imperfect · Form V مومن تو وہ ہیں کہ جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے کہ ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔ اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
Ayah 3 ٱلَّذِينَ الَّذِيْنَ وہ لوگ Relative pronoun · اِسْم مَوْصُول يُقِيمُونَ يُقِيْمُوْنَ جو قائم کرتے ہیں Imperfect · Form IV ٱلصَّلَوٰةَ الصَّلٰوةَ نماز Accusative · مَنْصُوب وَمِمَّا اور اس میں سے جو Preposition · حَرْف جَرّ رَزَقۡنَٰهُمۡ رَزَقْنٰهُمْ رزق دیا ہم نے ان کو Perfect · Form I يُنفِقُونَ يُنْفِقُوْنَ وہ خرچ کرتے ہیں Imperfect · Form IV (اور) وہ جو نماز پڑھتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں
Ayah 4 أُوْلَٰٓئِكَ اُولٰ࢜ىِٕكَ یہی لوگ ہیں Demonstrative · اِسْم إِشَارَة هُمُ وہ جو Pronoun · ضَمِير ٱلۡمُؤۡمِنُونَ الْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَ مومن ہیں Nominative · مَرْفُوع حَقّٗاۚ حَقًّاؕ سچے Accusative · مَنْصُوب لَّهُمۡ لَهُمْ ان کے لیے Pronoun · ضَمِير دَرَجَٰتٌ دَرَجٰتٌ درجے ہیں Nominative · مَرْفُوع عِندَ عِنْدَ کے پاس Accusative · مَنْصُوب رَبِّهِمۡ رَبِّهِمْ ان کے رب Genitive · مَجْرُور وَمَغۡفِرَةٞ وَمَغْفِرَةٌ اور بخشش Nominative · مَرْفُوع وَرِزۡقٞ وَّرِزْقٌ اور رزق ہے Nominative · مَرْفُوع كَرِيمٞ كَرِيْمٌ عزت والا Nominative · مَرْفُوع یہی سچے مومن ہیں اور ان کے لیے پروردگار کے ہاں (بڑے بڑے درجے) اور بخشش اور عزت کی روزی ہے